شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
1. جب الله کی مدد اور فتح آ چکی
2. اورآپ نے لوگوں کو الله کے دین میں جوق در جوق داخل ہوتے دیکھ لیا
3. تو اپنے رب کی حمد کے ساتھ تسبیح کیجیئے اور اس سے معافی مانگیئے بےشک وہ بڑا توبہ قبول کرنے والا ہے
اسلام وعلیکم
صبح بخیر
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
1. زمانہ کی قسم ہے
2. بے شک انسان گھاٹے میں ہے
3. مگر جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کیے اور حق پر قائم رہنے کی اور صبر کرنے کی آپس میں وصیت کرتے رہے
اسلام وعلیکم
A Pakistan player was beaten by teammates in a hotel, which left him with a bleeding nose. Shoaib Jatt, who is one of the most controversial sports journalists in Pakistan, revealed this shocking news on X.
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
2. سب تعریفیں الله کے لیے ہیں جو سب جہانوں کا پالنے والا ہے
3. بڑا مہربان نہایت رحم والا
4. جزا کے دن کا مالک
5. ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
6. ہمیں سیدھا راستہ دکھا
7. ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے