Bella kiani Profile
Bella kiani

@BellaKiani

Followers
8,075
Following
7,878
Media
1,818
Statuses
8,683

Social media influencer

Dubai, United Arab Emirates
Joined December 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@BellaKiani
Bella kiani
4 months
آئیے نا ں سمیٹیے مجھ کو دیکھئیے ناں بکھر گیا ہوں میں
Tweet media one
49
4
111
@BellaKiani
Bella kiani
4 months
@MohsinBaigMedia میراروزہ ہے اس لیے بدکلامی نہیں کر سکتی ۔تم اور تمھارے جیسے سہولت کار اس ملک کی تباہی اور موجودہ صورتحال کے زمہ دار ہیں۔۔میری دعا ہے میں تم سب کی تباہی دیکھوں
6
71
728
@BellaKiani
Bella kiani
21 days
@soldierspeaks میں اسے دیکھ رہی ہوں۔کیا جوان رعنا ہے۔میں اسے کہتی یہاں کیوں آئے ہو کسی اور ادارے میں بھرتی ہو جاتے ۔ناپاک فوج میں نہ آتے کیونکہ تمھارا حسن دیکھ کر گدھ آفیسرز نے تمھیں چھوڑنا نہیں ہے ۔سچ کہوں تو مجھے اب لفظ فوج سے بھی گھن آنے لگی ہے
6
23
245
@BellaKiani
Bella kiani
16 days
@babakodda18plus ظلم کی ایک اور داستاں
Tweet media one
2
68
204
@BellaKiani
Bella kiani
1 month
@babakodda18plus یہ سب حرام خور ایک جیسے ہیں ۔شکلیں دیکھیں لعنت برس رہی ہے
Tweet media one
16
33
200
@BellaKiani
Bella kiani
5 months
زیادتی بہت چھوٹا لفظ ہے 25 کروڑ میں سے 14 کروڑ ڈاکو ہیں آج پاکستانیوں کے ساتھ وہی ہو رہا ہے جو مشرقی پاکستان کے ساتھ ہوا تھا۔ انور مقصود
5
98
189
@BellaKiani
Bella kiani
17 days
@babakodda18plus بابا جی مجھے تو ایسا لگتا ہے حافظ نومبر تک نہ گیا تو بہت زلیل ہو گا اور پھر آموں والی پیٹی کے ساتھ جائے گا
10
10
185
@BellaKiani
Bella kiani
28 days
@babakodda18plus ہمارا خان نئے سسٹم نئے پاکستان کی جان ہے اعلان ختم ہوا
Tweet media one
0
8
144
@BellaKiani
Bella kiani
20 days
@babakodda18plus ان شاءاللہ یہ اپنی جگہ یعنی بیرکوں میں ہی واپس جائیں گے لیکن اسے پہلے اپنے پچھتر کاروباروں کا ماتم تو کریں گے وہ جزیرے وہ پلاٹ وہ پہلو میں رنگ رنگ کی لڑکیاں انہیں یاد تو آئیں گی ۔۔
6
21
143
@BellaKiani
Bella kiani
28 days
@enkidureborn پاک فوج کی ایک اور فخریہ پیشکش
Tweet media one
2
53
134
@BellaKiani
Bella kiani
16 days
@enkidureborn اللہ ان جرنیلوں اور ان کے سہولت کاروں کو تباہ و برباد کرے اور ہم اپنی آنکھوں سے دیکھیں
4
18
132
@BellaKiani
Bella kiani
6 months
@Jemima_Khan You are still the first lady for us. How much we Pakistanis love you, Salman and Qasim. No one can imagine. We love each and every relationship associated with Imran Khan. And you have become the queen of our Khan. Love you.
1
5
129
@BellaKiani
Bella kiani
4 months
@DGISPR14 انڈیا نے آپ کے بیس شہری گھس کے مار دئیے تب جواب کیوں نہیں دیا؟ تم لوگ چوڑیاں پہن لو اور ایک گھاگھرا سلوا لو پر معصوم پاکستانیوں کو اس ظرح کے خواب مت دکھاو کہ ہم منہ توڑ جواب دیں گے۔۔جاو جا کر ڈی ایچ اے میں پلاٹ لو
8
15
118
@BellaKiani
Bella kiani
1 month
@babakodda18plus بابا جی آپ نے کیا ہی کلاس کی چھترول کر کے ان بے حمیتوں کو شیشے میں ان کی گندی شکل دکھائی ہے
0
6
117
@BellaKiani
Bella kiani
14 days
@enkidureborn پنجاب کے پاس نانی ہے تو ہمارے پاس نواسی ہے
12
23
115
@BellaKiani
Bella kiani
27 days
@soldierspeaks لیول ہے باس ان کی عورتیں کوئی آسمان سے نہیں اتری اس لیے ان کی ماہواری اور مینو پاز کا عرصہ بھی عوام کے علم میں ہونا چاہیے ۔۔۔
1
11
107
@BellaKiani
Bella kiani
6 months
شکر الحمداللہ پہلا payout آ گیا ہے ۔
Tweet media one
97
1
85
@BellaKiani
Bella kiani
20 days
@babakodda18plus بلیوںںکے ٹشن دیکھنے والے ہیں
2
23
105
@BellaKiani
Bella kiani
1 month
@SHABAZGIL پیسے لے کر تھیف منسٹر کی مشہوری کرنے والوں کو ہم منہ دکھانے لائق نہیں چھوڑیں گے
18
41
98
@BellaKiani
Bella kiani
22 days
@soldierspeaks اڈیالہ جیل میں خان کی بلی
Tweet media one
0
20
96
@BellaKiani
Bella kiani
20 days
@babakodda18plus میں صرف ارشد شریف کا وی لاگ دیکھتی تھی ۔۔باقی آ پ نے جن کی پروموشن کی ہے میں نے انہیں فالو کر رکھا ہے ۔باقی جن صحافیوں اور یو ٹیوبرز کا زکر ہے ان کی کچھ مجبوریاں ہوں گی جو وہ آپ کی طرح کھل کر بول لکھ نہیں سکتے ۔۔اس لیے میں حسن ظن سے کام لیتی ہوں
1
2
93
@BellaKiani
Bella kiani
11 days
@babakodda18plus اللہ نے پٹواریوں کو ڈنڈا نہیں مارا ان کی مت مار دی ہے
0
7
110
@BellaKiani
Bella kiani
22 days
@babakodda18plus یہ فوج سرحدوں سے زیادہ اپنے پلاٹوں جزیروں اور دولت کا تحفظ کرتی ہے اور اس دھرتی پہ بوجھ ہے
1
19
91
@BellaKiani
Bella kiani
1 month
@soldierspeaks کاش ایک ایسا دن ہمارے ملک میں بھی آئے
Tweet media one
2
16
88
@BellaKiani
Bella kiani
6 months
صبح بخیر
Tweet media one
72
1
63
@BellaKiani
Bella kiani
1 month
@babakodda18plus یہ خان سے شدید حسد کرتا ہے کیونکہ انہیں غلط فہمی ہے کہ عوام کی محبت پہ صرف ان کا حق ہے ۔لیکن عوام نے تو منیرے کو جوتے کی نوک پہ رکھ کر اسے اس کی اوقات بتا دی ہے
0
12
78
@BellaKiani
Bella kiani
6 months
پیارے لوگو آپ کی مدد چاہیے۔
Tweet media one
68
2
68
@BellaKiani
Bella kiani
6 months
جن دوستوں کے payout آ چکے ہیں ان سب کو دلی اور بہت ساری مبارک باد۔اور جن کے نہیں آئے وہ دل چھوٹا نہ کریں اور محنت جاری رکھیں اگلی بار ان کا بھی آ جائے گا۔
Tweet media one
76
1
66
@BellaKiani
Bella kiani
4 months
@DGISPR14 بے شک صرف اللہ کی ہی عبادت کی جا سکتی ہے ۔۔لیکن تم لوگوں کا اللہ سے کیا لینا دینا تمھارا معبود تو دولت جزیرے منی لانڈرنگ اور لوگوں کو غائب کرنا تشدد کرنا ہے
0
9
79
@BellaKiani
Bella kiani
1 month
@enkidureborn شہر یار آفریدی کے والد کی وجہ سے کیا کچھ فروخت کرنا پڑ رہا ہے
1
23
77
@BellaKiani
Bella kiani
28 days
@babakodda18plus محنت اور باعزت طور کمانے میں کوئی شرم نہیں صدر صاحب اس کی مثال ہیں
0
3
79
@BellaKiani
Bella kiani
21 days
@ImranRiazKhan بہادر لڑکی آج رہا ہو گئی
3
16
78
@BellaKiani
Bella kiani
23 days
@babakodda18plus جا اپنی حسرتوں پہ آنسو بہا کر سو جا
2
18
71
@BellaKiani
Bella kiani
6 months
زندگی کے مشکل سفر اور راستوں میں میرے جوتوں کے سوا کسی نے میرا ساتھ نہیں دیا ۔یعنی میرے بہترین ہمسفر
Tweet media one
75
0
60
@BellaKiani
Bella kiani
6 months
بارش میں مجھ سے اور کچھ نہیں ہوتا تجھ سے بچھڑے رستوں پہ سفر کرتا ہوں
Tweet media one
70
0
53
@BellaKiani
Bella kiani
20 days
@soldierspeaks اب یہ جواب نہیں دے گا کیونکہ اس کا راوی آجکل چین نہیں لکھ رہا
0
2
65
@BellaKiani
Bella kiani
1 month
@enkidureborn جس دن قوم نے فوج کے بت توڑے اور باہر نکلی اس دن فوجی محکمہ ان کی غضب سے نہیں بچے گا
1
2
64
@BellaKiani
Bella kiani
22 days
@SdqJaan اس کو فلسطین میں جاری ظلم و ستم کے دس ماہ بعد دھرنا اور مطالبات یاد آئے ۔بہت بڑا منافق ہے یہ۔۔ویسے بھی یہ فوج کا کھلونا ہے۔۔فوج خود کو بدنام ہوتے دیکھ کر اسے سامنےلے آئی ہے
6
7
65
@BellaKiani
Bella kiani
16 days
@babakodda18plus یہ چراغ بجھیں گے تو ہی روشنی ہو گی مطلب یہ مریں گے تو عوام جیے گی
1
3
64
@BellaKiani
Bella kiani
25 days
@babakodda18plus کاش یہ وقت گزر جائے اور عام آدمی کا وقت آئے ۔اور جب یہ وقت آیا تو لوگ گردن پہ پاوں رکھ کر حساب لیں گے ۔ہائے کاش ایسا ہو کیا کروں میں خواب بہت دیکھتی ہوں ۔
3
3
59
@BellaKiani
Bella kiani
6 months
payout کی خوشی میں good morning کی ٹویٹ ہی نہ بھول جاوں۔۔🤣 اچھا میں نے ان ملنے والے پیسوں سے کل شاپنگ کرنی ہے اور گول گپے دہی بڑے اور برگر کھانا ہے ۔آپ اپنے پیسوں کا کیا کریں گے سچ سچ بتانا ہے؟ ہو سکتا ہے میں ایمپریس ہو کر اپنے پیسے save کر لوں اور بیکار خرچ نہ کروں۔۔
Tweet media one
68
0
48
@BellaKiani
Bella kiani
1 month
@SdqJaan ماں پیاری ماں میں ایسا کیوں ہوں😂
2
18
60
@BellaKiani
Bella kiani
1 month
@enkidureborn مجھے بہت ڈر لگ رہا ہے۔۔خان میں ہماری جان ہے۔۔اس وقت ہم خود اپنے لیڈر ہیں اس لیے ہمیں خود باہر نکلنا ہو گا۔خان کے بارے میں صرف اچھا سوچتی ہوں اسے آگے مجھے ڈر لگتا ہے
2
8
58
@BellaKiani
Bella kiani
4 months
@enkidureborn ہائے دل چیر کر رکھ دیا ہے ۔اس ملک کے ساتھ کیا کیا ستم نہیں ہوئے
0
3
53
@BellaKiani
Bella kiani
4 months
@DGISPR14 چل اوئے پاکستان کو یہ پرچم قائد اعظم اور عوام کی جہدو جہد کے بعد نصیب ہوا۔اپنا یہ چورن بیچنا چھوڑ دو یہ ایکسپائر ہو گیا ہے ۔ ویسے ایک اور بات بھی ہے ہمیشہ نچلے درجے کے فوجی ہی مارے جاتے ہیں کبھی کوئی بڑا جرنیل بھی مارا گیا؟؟اب کوئی ضیا الحق کی مثال نہ دیے دینا
0
12
55
@BellaKiani
Bella kiani
17 days
@babakodda18plus مرزے جہلمی کو مناسب جواب
1
19
56
@BellaKiani
Bella kiani
6 months
جن کی زلفوں کے آپ گھائل ہیں ان کے اپنے بھی کچھ مسائل ہیں
Tweet media one
58
1
47
@BellaKiani
Bella kiani
1 month
@soldierspeaks راجہ صاحب آپ کو تو اس طوائف عورت کے سب کرتوتوں کا علم ہو گا پھر آپ تجاہل عارفانہ سے کام کیوں لے رہے ہیں ۔اسکی جماعت کے سب لوگ بھی یہ بات جانتے ہیں کہ یہ کس کس کے بستر کی زینت بن چکی ہے ۔اخے پٹواریوں کی مادر ملت یا پھر مادر ذلت
2
4
58
@BellaKiani
Bella kiani
6 months
بیسویں صدی کی پنجابی دوشیزائیں اللہ معاف کرے یہ فوٹو ایک جگہ درج زیل عنوان کے ساتھ دیکھا تو زہن میں فورا آیا یہ دوشیزائیں تو نہیں البتہ مولا جٹ کی بچھڑی بہینیں ضرور لگ رہی ہیں۔۔حد نہیں ہے یہ ؟؟
Tweet media one
62
0
45
@BellaKiani
Bella kiani
1 month
@MoeedNj یہ آپریشن سیاسی ہے پی ٹی ورکز کو ڈرانے دھمکانے اور غائب کرنے خان صاحب کو بلیک میل کرنے کے لیے اور نام دے رہے ہیں استحکام کا ۔بہت ہی گھٹیا نسلوں سے ہمارا واسطہ پڑا ہے ۔
0
17
56
@BellaKiani
Bella kiani
6 months
آج اپنی دعاوں میں مجھے لازمی یاد رکھئے گا السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
Tweet media one
72
0
43
@BellaKiani
Bella kiani
28 days
@babakodda18plus ہر چیز کی ایک ایکسپائری ڈیٹ ہوتی ہے اور اس مقررہ تاریخ کے بعد وہ چیز خراب ہو جاتی ہے اور ہم اسے پھینک دیتے ہیں اور اب یہ سسٹم بھی جس میں ہم گزشتہ 75 سال سے جھگڑے ہوئے تھے اپنی مدت پوری کر چکا ہے اب یہ گل سڑ رہا ہے اس کی تدفین کرنی ہے اب اس میں کیڑے پڑے ہوئے ہیں اور اب یہ کسی صورت
2
12
52
@BellaKiani
Bella kiani
7 months
صبح بخیر سب پہ سلامتی ہو اللہ کرے آج کوئی اچھی خبر ملے
Tweet media one
59
1
40
@BellaKiani
Bella kiani
6 months
نہ سمجھو اسے شور بہاراں خزاں پتوں میں چھپ کے رو رہی ہے ہمارے گھر کی دیواروں پہ ناصر اداسی بال کھولے سو رہی ہے۔
Tweet media one
55
1
43
@BellaKiani
Bella kiani
23 days
@ImranRiazKhan قاضی گٹر کا حصہ بن گیا
Tweet media one
3
12
54
@BellaKiani
Bella kiani
20 days
@enkidureborn قذافی کے ساتھ اس کے عوام نے اچھا سلوک نہیں کیا جبکہ وہ تو ہمارے جرنیلوں جیسا ظالم بھی نہیں تھا ۔ہمارے والوں نے ظلم کی ہر حد پار کر لی ہے اس لیے ان کا انجام قذافی سے سو گنا ازیت ناک درد ناک ہونا چاہیے
2
1
54
@BellaKiani
Bella kiani
6 months
یہ بال غم ہجر میں سفید ہوئے ہیں میرے ورنہ تم نے پچیس سال کا کوئی بوڑھا دیکھا ہے
Tweet media one
53
0
47
@BellaKiani
Bella kiani
6 months
مجھے تو اکثر اپنی کھوئی ہوئی چیزیں نہیں ملتیں اور ادھر لوگوں کو ٹوئیٹر Xپہ سچا پیار ملنا بھی شروع ہو چکا ہے ۔
53
0
46
@BellaKiani
Bella kiani
15 days
@babakodda18plus بابا جی میرا دل کر رہا ہے کہ مرزا پور کے تینوں سیزن کی گالیاں انے وا دے دوں لیکن پھر شرم آ جاتی ہے کیونکہ میں نے کبھی گالی نہیں دی۔لیکن میرا دل دکھتا یے جب ایسے کانے لوگ چپ رہتے ہیں
3
2
52
@BellaKiani
Bella kiani
6 months
رات اولے نہیں پڑے بلکہ برفباری ہوئی ہے۔ایسامجھے لگتا ہے کیونکہ سردی بڑھ گئی ہے۔۔😁
Tweet media one
54
0
40
@BellaKiani
Bella kiani
22 days
@enkidureborn ہمارے بہادر وکیل جنہوں نے عدت جیسے گھٹیا کیس میں عدالتوں میں جنگ لڑی
0
5
50
@BellaKiani
Bella kiani
7 months
رات کے کھانے میں مجھ جیسی بے ڈھنگی اکل کھری نے فش فرائی کی ہے۔سارا دن کام کے بعد کھانا بنانا اور کھانا ۔بہت بڑی نعمت ہے ۔میرا دل چا رہا ہے میری ٹوئیٹر ایکس فیملی بھی اپنے رات کے کھانے کی ایک ایک فوٹو کومنٹ باکس میں میرے ساتھ شئیر کرے ۔
Tweet media one
62
0
41
@BellaKiani
Bella kiani
22 days
@babakodda18plus بے شک عزت اور زلت اللہ کے ہاتھ میں ہے
Tweet media one
0
7
51
@BellaKiani
Bella kiani
7 months
محبت کو کھونے اور نہ پانے سے بھی بڑا دکھ اپنے والدین کو بیماری اور تکلیف سے بے حال لمحہ بہ لمحہ موت کی طرف بڑھتے دیکھنا ہے۔اسے بڑی کیا اذیت ہو گی کہ آپ کے سامنے انہوں نے آخری سانس لیا ہو
Tweet media one
45
0
40
@BellaKiani
Bella kiani
6 months
یہ بالکل سچ ہے ۔اس حسد کے ہاتھوں بہت کچھ تباہ ہوتے دیکھا ہے اس لیے خود میں ہی سمیٹنے کا ظرف پیدا کریں ۔ہر خوشی دکھانے کے لیے نہیں ہوتی ۔
Tweet media one
55
1
40
@BellaKiani
Bella kiani
1 month
@babakodda18plus بلاشبہ یہ بات درست ہے انصافینز نے سوشل میڈیا کی طاقت استعمال کر کے جو ناقابل یقین کارنامہ سر انجام دیا ہے وہ تاریث کا حصہ بنے گا۔۔
1
5
49
@BellaKiani
Bella kiani
13 days
@babakodda18plus آئیس پیار کنفیوژ ہے بابا
Tweet media one
0
3
46
@BellaKiani
Bella kiani
7 months
شب بخیر دنیا والو ا
Tweet media one
51
1
39
@BellaKiani
Bella kiani
28 days
@babakodda18plus سر سلامت تو ٹوپیاں بہت ہیں ۔زندہ اور آزاد رہے تو جلسے بہت ہوں گے ان شاءاللہ لیکن مجھے صدیق جان پہ بہت غصہ ہے ۔یہ صحافی نہیں کورٹ رپورٹر ہے اس میں شک نہیں کہ اس نے یو ٹیوبرز کے لیے راستہ کھولا لیکن یہ کمپنی کا ٹاوٹ ہے اس لیے اسے سر نہیں چڑھانا چاہیے
2
7
44
@BellaKiani
Bella kiani
6 months
تمام دروازے بند ہو چکے ہیں ۔تو مڑ کر دیکھ لو کوئی کھڑکی تمھارے لیے تمھارے رب نے ضرور کھلی چھوڑی ہو گی جہاں سے تم نکل سکتے ہو۔۔ دوپہر بخیر
Tweet media one
47
0
36
@BellaKiani
Bella kiani
1 month
@babakodda18plus بابا جی قسم سے ہنسی آ گئی ہے ۔۔اللہ کرے اس زلیل خاندان کا زوال میں اپنی زندگی میں دیکھ لوں
0
3
44
@BellaKiani
Bella kiani
7 months
گذشتہ رات جاگتے ہوئے گزری کوشش کے باوجود نیند نہیں آئی ۔درمیان میں ہی فجر کی اذان ہوئی نماز پڑھ کر لیٹی تو صرف ایک گھنٹہ سو سکی پھر آنکھ کھل گئی اور تب سے بس پھر کام کام کام ۔شام ہو چکی ہے سخت بھوک لگی تھی۔صبح کی چائے بچی پڑی تھی اور فریج میں ابلے آلو بھی ۔سو چائے گرم کر کے آلو
Tweet media one
43
0
37
@BellaKiani
Bella kiani
7 months
ان شاءاللہ بہت جلد میں بھی ایک ایسی ٹویٹ کروں گی🤣
49
0
33
@BellaKiani
Bella kiani
1 month
@babakodda18plus بابا جی رجیم چینج سے پہلے مجھے سیاست کی کوئی خاص شدھ بدھ نہیں تھی اس لئے فیس بک پہ آپ کو فالو کرنا شروع کیا لیکن آپ کے ساتھ اور کتنے نقلی بابے بھی میدان میں آ گئے تھے ۔پھر آپ غائب ہو گئے ۔فائنلی اب آپ کو یہاں دیکھ کر خوشی ہوئی
1
2
42
@BellaKiani
Bella kiani
1 month
@enkidureborn @MAbdullahGul جنرل حمید گل کو اکثریت باقی آفیسر وں سے اچھا نیک پاک سمجھتی تھی لیکن میں نے اول دن سے ہی اسے منافق کہا ۔اب اس کا بیٹا اسے بھی دو کیا چار بارہ قدم آگے ہے ۔جب کچھ جواب دلیل کے ساتھ نہ بن پڑے تو الزام لگا دو کہ جی حق سچ کہنے والے اکاونٹ انڈیا سے ہینڈل ہوتے ہیں
2
4
41
@BellaKiani
Bella kiani
21 days
@ImranRiazKhan لگتا ہے سی آئی اے کے پاس بھی اچھے شوٹر نہیں ہیں
3
17
44
@BellaKiani
Bella kiani
6 months
اگر آپ بارش صفت مرد نہیں تو آپ کو گلاب جیسی عورت سے عشق کرنے کا کوئی حق نہیں۔۔
Tweet media one
38
0
33
@BellaKiani
Bella kiani
6 months
اجکل لڑکیاں اچھے خاصے لڑکوں میں معمولی باتوں کی وجہ سے مین میخ نکال کر رشتہ رد کر دیتی ہیں اور پھر بعد میں ایسے شپڑ گلے چاپڑ چولے شم شتو ان کے نصیب میں آتے ہیں ۔ #AFCON2023
Tweet media one
47
0
31
@BellaKiani
Bella kiani
17 days
@enkidureborn ملین ڈالر سوال ہے اور حافظ واجبی زہانت رکھنے والا شخص ہے ۔۔اس کی بلا سے یہ جج جہاں سے بھی آئیں ویسے مجھے کیوں لگتا ہے کہ حافظ پاگل ہو چکا ہے
2
7
42
@BellaKiani
Bella kiani
25 days
@babakodda18plus بہادر وکیل
Tweet media one
0
1
41
@BellaKiani
Bella kiani
2 months
سنئیر صحافی جنید سلیم کے مطاںق جیل میں بیٹھے قیدی نمبر 804نے خوف کے بت پاش پاش کر دئیے ہیں ۔جیل کی تنہائی میں بھی اس نے محفل سجا لی ہے کہ دنیا بھر میں اسی قیدی کے چرچے ہیں۔ #عمران_خان_تو_آئے_گا
1
34
34
@BellaKiani
Bella kiani
7 months
یہ صرف ایک بار آنکھیں اور دماغ کھول کر پڑھ لیں تو بہت سارے لوگوں کے اکاونٹ pause ہونے سے بچ جائیں گے ۔چلیں پھر اسی خوشی میں کمنٹ میں ایک ایک دعا دے دیں دل سے
Tweet media one
39
0
31
@BellaKiani
Bella kiani
4 months
@sherafzalmarwat اور جو ان کے وڈیو اور دوسرے بیان تھے ان کوکہاں فٹ کرنا ہے یہ بھی بتا دیں؟ مروت صاحب آپ کو فضول میں اپنی توانائی ضائع نہیں کرنی چاہیے بلکہ سارا زور اور بیانہ خان صاحب کی رہائی پہ ہونا چاہیے ۔کیونکہ خان ہے تو آپ ہیں ہم ہیں
0
8
38
@BellaKiani
Bella kiani
1 month
@babakodda18plus انہیں چھوڑنا نہیں ہے
Tweet media one
1
15
35
@BellaKiani
Bella kiani
1 month
@SHABAZGIL ہائے کاش 1988والی خوشخبری ہمیں مل جائے
1
2
39
@BellaKiani
Bella kiani
1 month
@Refutationist ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں دوسرا کوشش بھی نہیں کرتے
1
1
38
@BellaKiani
Bella kiani
24 days
@RealWaqarMaliks مجھے کل آنے والی صبح سے ڈر لگ رہا ہے ۔اللہ کرے میرا ملک جیت جائے
4
3
37
@BellaKiani
Bella kiani
6 months
صبح دم صبح بخیر ایک نیا دن نئی امید کے ساتھ آغاز
Tweet media one
34
0
30
@BellaKiani
Bella kiani
5 months
بحثیت ایک جرنلسٹ صحافی مجھے اسد طور سے فکری اور نظریاتی اختلاف ہے لیکن وہ قلم کے ماننے والا ہے۔اس کے ساتھ جو سلوک ہو رہا ہے وہ جرم یے۔ہم ارشد شریف کو کھو چکے ہیں۔اب کچھ اور نہیں سہہ سکتے ۔اسد اپنی بوڑھی ماں کا سہارا ہے ۔میری دعا ہے یہ سہارا زندہ سلامت رہے ۔
@RodiumInsights
Rodium-A
5 months
“قاضی فائز عیسی صاحب مورخ لکھے گا آپکے بارے میں آج پاکستان میں ملٹری اسٹییبلشمنٹ جیتی ہے اور وہ جیتی آپکی وجہ سے ہے یہ بات مورخ یاد رکھے گا ! میں آج بہت دُکھی ہوں ہم قاضی صاحب کو بہت بڑا انسان سمجھتے تھے ۔پاکستان ہارا پاکستان کا ووٹر ہارا ! چودہ لوگ،قاضی فائز عیسی اور ملٹری
19
3K
5K
3
18
35
@BellaKiani
Bella kiani
6 months
Good night My Twitter x family Have a nice dream
Tweet media one
34
0
26
@BellaKiani
Bella kiani
1 month
@DurraniViews ہاہاہاہا اس بات پہ میرا ہاسا نکل گیا پھر غصہ آیا ۔اللہ کی مار ہو ان منافقوں پہ۔۔اب واپس آ کر رہی سہی بربادی کرنا چاہتے ہیں
0
2
37
@BellaKiani
Bella kiani
19 days
@babakodda18plus یہ کمپنی کا ٹاوٹ اور شاید دوسرا حامد علی خان ہے
0
1
34
@BellaKiani
Bella kiani
4 months
@DGISPR14 تم جیسے جب اپنے اپنے ٹھکانوں پر واپس جائیں گے اور جو ان کا کام ہے وہ کریں گے یعنی ملک کی حفاظت ملک کا تحفظ جب یہ کریں گے تو پھر انشاءاللہ ہمارا ملک ترقی بھی کرے گا اور بہت اگے بھی جائے گا اور اس کا مستقبل بھی روشن ہوگا اور یہی ایک صورت ہے پاکستان کی ترقی کی
0
2
35
@BellaKiani
Bella kiani
22 days
@babakodda18plus مرشد❤️
Tweet media one
0
7
34
@BellaKiani
Bella kiani
5 months
مجھے خیبر پختونخواہ میں شفٹ ہونا ہے۔کیا کرنا پڑے گا؟
Tweet media one
16
1
29
@BellaKiani
Bella kiani
7 months
2023 میں پاکستانی چھ ارب سے زائد کی صرف چائے پی گئے ہیں
Tweet media one
24
2
25
@BellaKiani
Bella kiani
6 months
آج جمعے کا بابرکت دن ہے زیادہ سے زیادہ درود شریف پڑھیں اور ملک کے لیے دعا کریں ۔
Tweet media one
24
2
27