malik zadi
@malik_zadi51092
Followers
1K
Following
3K
Media
90
Statuses
3K
before judge me,make sure that you are perfect🙂 Please Follow me and I'll follow you back With 100٪ Guarantee
Joined December 2023
#PTI_Followers.میں ماڈرن لڑکی ہوں😁.تبھی تو اپنے جسم کو چھپا کے رکھتی ہوں🥰.زامانہ جاہلیت سے ہوتی تو🙂.بے حیا ہوتی😇
25
18
31
#PTI_Followers.میں ڈپٹا بھی اوڈھتی ہوں.میں بال بھی سنوارتی ہوں.میں پردہ بھی کرتی ہوں.میں سنگھار بھی کرتی ہوں.میں اڑان بھی رکھتی ہوں.میں اپنی حدود کو بھی جانتی ہوں.کیونکہ میں بغاوت اور آزادی کے فرق کو پہچانتی ہوں😊
20
16
29
#PTI_Followers.خوبصورتی آنکھوں کو متاثر کر سکتی ہے.لیکن.شخصیت سیدھے دل پر قبضہ جما لیتی ہے🙃
21
21
31
#PTI_Followers.سر طور ہو سر حشر ہو.ہمیں انتظار قبول ہے. وہ کبھی ملیں وہ کبھی ملیں.وہ کبھی سہی وہ کہیں سہی❤
24
15
24
#PTI_Followers.میں نے کب کہا کہ حسین ہوں یا.محبتو کی امین ہوں. میری گفتگو میرا آئنہ.میرا انتخاب میری مثال ہے❤
18
15
24
#PTI_Followers.میرے بے ربط خیالات میں کیا رکھا ہے.میں تو پاگل ہوں میری بات میں کیا رکھا ہے. میری تکمیل تیری زات سے ہی ممکن ہے.تو الگ ہو تو میری زات میں کیا رکھا ہے❤
23
17
19
@Miss_Malik098 onky pas harny ko kuch ni lkn hmary pas boht kuch ha agr imran khan na bethy to🙂.
2
0
1
@Miss_Malik04 @AdeelMOfficial @AyeshaKhan_PTI_ @haramfatima340 @iamnaziahina @lowerdir47 @zeeshanabbaszee @shahsawar_06 have a good day.
0
0
2