Malik Osamaⁱᴾⁱᵃⁿ
@malikOs73023662
Followers
2K
Following
3K
Media
582
Statuses
27K
بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ
چارسدہ KPk
Joined November 2022
انصافینز یہ ہے ووٹ کی طاقت، سوشل میڈیا کی طاقت. انشاءاللہ آئیندہ جو بھی اس ملک میں پالیسی بنے گی وہ یوتھ سینٹرڈ ہوگی ناکہ boomer centered. معجزہ کردکھایا ہے. @TeamiPians.#چھین_کر_لینگے_اپنا_مینڈیٹ
1
16
9
پی ٹی آئی میں سب کا بلا مقابلہ ہونا عجیب سی بات ہے،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا بلے کے نشان سے متعلق سماعت میں ریمارکس.@TeamiPians.#ساڈا_بلا_بھاری_ہے
0
4
9
یہ رہا اصلی مطالعہ پاکستان ایک شاندار تجزیہ ، ناقابل فراموش حقائق پاکستانی سیاست کی 76 سالہ تاریخ کے بھیانک پہلو سنیں ، سمجھیں اور ری ٹویٹ کرتے جائیں ۔.
یہ رہا اصلی مطالعہ پاکستان ایک شاندار تجزیہ ، ناقابل فراموش حقائق پاکستانی سیاست کی 76 سالہ تاریخ کے بھیانک پہلو سنیں ، سمجھیں اور ری ٹویٹ کرتے جائیں ۔
2
2
7
کسی پارٹی کانشان چھین کر الیکشن کروانے کی رواج کی بنیاد تم نے رکھی.اور بغیر نشان کے وزیراعظم بنانے کی رواج کی بنیاد ہم رکھیں گے.انشاءاللہ 💪.@TeamiPians .#عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
0
6
5
اب تو پاکستانیوں نے نمک کے ساتھ مرچ مصالحہ بھی لگانا ہے روکو زرا صبر کرو،😂.پھولوں کا شہر پشاور ❤️.@TeamiPians.#بھاگنا_نہیں_مقابلہ_کرو
0
6
4
کمشنر راولپنڈی کا دھاندلی پر اعتراف قبول .جعلی مہریں لگا کر 70 ستر ہزار کی لیڈ والوں کو ہرایا گیا .اپنے ماتحت تمام ریٹنگ آفیسر سے معذرت کرتا ہوں .وہ مجبور تھے میرے کہنے پر دھاندلی ہوئی جو سزا دیں قبول ہے .آہستہ آہستہ یہ سب اعتراف کرینگے.@TeamiPians.#چھین_کر_لینگے_اپنا_مینڈیٹ
0
5
5
شاباش ٹیم ایک لاکھ 52 ہزار ٹویٹس 👏. اس وقت پینل کافی بزی ہے اور لوگ تقسیم ہیں اس لئے یہ ٹرینڈ بہت ضروری ہے کیونکہ ہمیں اپنا فوکس الیکشن کمپین پر رکھنا ہے.@TeamiPians.#عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
1
6
5
ہفتے والے دن کا احتجاج کامیاب کروانے کا بہترین فارمولہ ، ریٹویٹ لازمی کریں تا کہ PTI کا ہر کینیڈیٹ یہ ویڈیو دیکھ لے ۔ شکریہ.#مینڈیٹ_چور_بےشرم_لوگ.@TeamiPians.
ہفتے والے دن کا احتجاج کامیاب کروانے کا بہترین فارمولہ ، ریٹویٹ لازمی کریں تا کہ PTI کا ہر کینیڈیٹ یہ ویڈیو دیکھ لے ۔ شکریہ
0
8
2
ہمت ہار گٸے تو بہت بڑا نقصان ھو گا أٹھو نٸی صبح کا آغاز کرو اور آگے بڑھو۔.👇👇.کون بچاٸے گا پاکستان. @TeamiPians.#انتخابی_نشان_عمران_خان
0
2
3
لیڈر اپنے نظریے کی پیروی کرتا ہے، لیڈر اپنے رشتہ داروں اور دوستوں کی پیروی نہیں کرتا۔.عمران خان -.@TeamiPians.#اتنا_ظلم_آخر_کیوں
0
6
2
@AzharSiddique صحافتیں خرید لو👈وکالتیں خرید لو. نظام عدل نوچ لو👈عدالتیں خرید لو. شرافتوں کوبیچ کر👈ذلالتیں خرید لو. روند ڈالو روشنیوں کو👈جہالتیں خرید لو. خرید لو، خرید لو👈 ہر ضمیر فروش خرید لو. نہیں خرید پاؤ گے 👈 عاشقِ نبی ﷺ . 👈عمران خان❤️❤️ نہیں خرید پاؤ گے.
0
2
3
آج یوم یکجہتی کشمیر منا لو.دو دن بعد یوم یکجہتی پاکستان منا لو.@TeamiPians.#کشمیر_چھڑائیں_کہ_پاکستان.#ووٹ_ڈالو_خان_نکالو
0
12
3
عمران خان کی کال پہ آپ سب نے اج سارے ایسے نکلنا ہے .اج کا نکلنا 8 فروری کے نکلنے سے بھی زیادہ ضروری ہے ۔۔۔۔. @TeamiPians. #خان_کی_کال_پر_لبیک
0
13
3
اس ویڈیو کو ریٹویٹ کریں تاکہ ان کا گندہ چہرہ مزید عوام کے سامنے آئے .مسکراتا چہرہ ما شا اللہ.#ReleaseImranRiazKhan
0
2
3
Commissioner Rawalpindi resigned for coducting Rigged election. Ready to surrender in front of security institution. @Teamipians.#چھین_کر_لینگے_اپنا_مینڈیٹ
1
10
3
اگر خان کے جھوٹے کیس کی سزا 14 سال ہے تو حقیقی آزادی کے بعد ان سچے کیسوں کی کتنی سزا؟.سائفر میں ملک کے وزیراعظم قوم اور آئین سے غداری کی کتنی سزا؟.ملک کو بیچنے کی کتنی سزا؟.قوم سے حقوق چھیننے ظلم کرنے نو مئی کو چالیس معصوم شہید کرنے کی کتنی سزا؟.@TeamiPi.#ناانصافی_کا_بدلہ_ووٹ_سے
0
4
3
جج صاحب ہم نہیں کہتے کہ آپ کسی کے حق میں یا خلاف فیصلہ کریں،.صرف انصاف کریں اگر کر سکتے ہیں۔.الیکشن کے حوالے سے جو کچھ ہو رہا ہے کیا یہ انصاف ہے؟.@TeamiPians.#OpenSupremeCourt
0
6
3
جمہور کے فیصلے کی نفی اور مینڈیٹ پر ڈاکے کے خلاف ملک گیر عوامی احتجاج!!. جمہور کی بالادستی پر یقین رکھنے والا ہر پاکستانی اس احتجاج میں شرکت کرے!!. پنجاب کے احتجاجی مقامات:.@TeamiPians.#چھین_کر_لینگے_اپنا_مینڈیٹ
0
6
0
بلا بھی نہیں ہے بلے کا مالک بھی نہیں.اور خدا کی قسم یہ پھر بھی ڈر رہے ہیں💪🏽👊.بزدلوں میدان میں آ کے مقابلہ کرو💪🏽👊.@TeamiPians.#انتخابی_نشان_عمران_خان
0
2
2
@hfakhar313 @PtiPromo @shagri_ali64363 @safi_ghazan @KhawarZaman786 @yasirkhan7442 @RehmatK341 @mahar_zg @NasirKhanIsf1 Kardiya Bhai.
0
0
2
یاد رکھیں اگر ہم سب ووٹ کے لئے نا نکلے تو ہم ہار جائیں گے اسلئے خود بھی نکلیں اور دوستوں ،رشتہ داروں کو بھی نکالیں @TeamiPians.#فیصلہ_اب_عوام_کرےگی
0
7
2
ماشاءاللہ ویلڈن انصافینز 👏👏🔥.اس وقت ہمارا ٹرینڈ 7 لاکھ 91 ہزار ٹویٹس کیساتھ پینل پہ نمبر #1 پہ ہے یہ سب آپ کے جزبے اور ہمت کا منہ بولتا ثبوت ہے .@TeamiPians.#ووٹ_ڈالو_خان_نکالو
1
1
0