Sahil Mehmood
@chsahil45
Followers
9K
Following
805
Media
2K
Statuses
13K
اصول بیچ کر مسند خریدنے والو نگاہِ اہل وفا میں بہت حقیر ہو تم وطن کا پاس تمہیں تھا نہ ہو سکے گا کبھی کہ اپنی حرص کے بندے ہو بے ضمیر ہو تم
United States
Joined February 2013
@ImranRiazKhan إلهَ إلا أنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظّالِمِيْنَ. پوری قوم اس کا ورد کرے اور خان کا صدقہ دے۔۔!!!.
30
66
641
@MoeedNj مولوی صاحب نے سڑک پر چلتے ایک لڑکی کو ننگے سر دیکھا تو انہیں بہت برا لگا، اپنی دھوتی اتار کر لڑکی کے سر پر اڑا دی۔ یہی کام کمپنی اور عدلیہ نے ن لیگ کا پردہ رکھنے کے لئے کیا، اور خود بیچ چوراہے الف ننگے کھڑے ہو گئے۔.
28
153
569
@soldierspeaks قاضی فائز عیسی کے سامنے اگر عرش الٰہی سے بھی وکیل نامزد کر دئیے جاتے تو انہوں نے پی ٹی آئی کے بارے میں یہی فیصلہ کرنا تھا، اس میں ان وکلاء کی کارکردگی پر سوال ہی نہیں بنتا جنہوں نے پوری جانفشانی سے کام کیا۔ فائز عیسی نے اپنے لئیے تاریخ میں یہ ذلت بڑی محنت سے کمائی ہے۔ اوریا مقبول.
19
154
462
@MoeedNj میری لاش بھی گھر آجائے تو پریس کانفرنس کرکے عمران خان کو مت چھوڑنا، .ضلع لیہ سے سابق ایم این اے عبدالمجید نیازی کا بیٹے کے نام پیغام.
5
46
211
@AzharSiddique انتخابی نشان "عمران خان" الیکشن میں اتنی ہی سیٹیں جیتنے کی صلاحیت رکھتا ہے جتنی کہ انتخابی نشان "بلا" جیت سکتا تھا۔ کیونکہ ووٹ انتخابی نشان کا نہیں بلکہ اڈیالہ جیل کے قیدی کا ہے۔.
2
27
192
@SHABAZGIL پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز اور سپورٹرز کل کے الیکشن کی بھرپور تیاری رکھیں. کسی بھی امیدوار کے بارے میں پراپیگنڈے پر یقین نہ کریں . آپ نے ناصرف ووٹ ڈلوانے ہیں بلکہ اپنے ووٹ کی حفاظت بھی کرنی ہے.
0
46
139
@AzbaAbdullah @SdqJaan جب بھی ہم سمجھتے ہیں کہ یہ ان کے گرنے کی آخری حد تھی تو یہ ہمیں اس سے زیادہ گر کے غلط ثابت کر دیتے ہیں.
0
19
136
@SdqJaan ملک بھرمیں صورتحال تبدیل ، لوگ نکل آئے ہم خان کی امانت خان کو لوٹانے آئے ہیں ، دوسروں کے کیمپ خالی.
0
14
111
@babakodda18plus بریکنگ نیوز،.مولانا فضل الرحمان نے حکومت کو ڈیزل بننے سے صاف انکار کر دیا🔥. میں عرق گلاب ہی بنوں گا۔💐🌹.
0
6
110
@MashwaniAzhar بریکنگ نیوز : عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 10 10 سال کی قید سنادی گئی ، سائفر کیس کا فیصلہ. لا إلهَ إلا أنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظّالِمِيْنَ. پوری قوم اس کا ورد کرے اور خان کا صدقہ دے۔۔!!!.
1
24
94
@falakjavaidkhan عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے انتخاب کی دوڑ میں شامل. سابق وزیراعظم کا بورس جانسن، تھریسامے و دیگر سے مقابلہ. عہدے کیلئے پہلی بار آن لائن الیکشن ہوگا. .
3
6
95
@Matiullahjan919 بریکنگ نیوز : عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 10 10 سال کی قید سنادی گئی ، سائفر کیس کا فیصلہ. إلهَ إلا أنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظّالِمِيْنَ. پوری قوم اس کا ورد کرے اور خان کا صدقہ دے۔۔!!!.
26
24
91
میں امید کرتا ہوں کہ آپ کو یہ تھریڈ مددگار ثابت ہوا ہوگا۔. مزید کے لیے مجھے فالو کریں @chsahil45۔. اگر آپ کر سکیں تو نیچے دی گئی اقتباس کو لائک کریں/ری پوسٹ کریں:.
0
15
94
@SdqJaan تم جیت چکے ہو ! . جیت کو محفوظ بناو . ریٹرننگ افسران کے دفاتر کے باہر پہنچو !.اس وقت تک پی ڈی ایم میں شامل 13 جماعتوں کی کل ملا اتنی سیٹیں نہیں بن رہیں جتنی اکیلی پی ٹی آئی کی ہیں ،حالانکہ کیا نہیں کیا گیا؟.
0
36
90
@SdqJaan الیکشن کمیشن نے چار نتائج جاری کرکے پھر خاموشی اختیار کرلی.معاملہ اتنا سیدھا بھی نہیں جتنا دکھایا جا رہا ہے.
0
11
86
@SdqJaan عوام سے گزارش ہے کہ عملے کو پولنگ کا عمل سست روی کا شکار کرنے کی ہدایات ہیں. قطاروں میں موجود رہیں. ٹرن آوٹ ہی انکی پہلی موت ہے. جو ووٹ کاسٹ کرتے جائیں وہ اپنے گلی محلوں یار دوستوں کی فیملیز کے ووٹ یقینی بنائیں لوگوں کو گھروں سے نکالیں. جن لوگوں نے ووٹ کاسٹ کر دیا ہے وہ باقی.
3
28
84
@RealWaqarMaliks ہمارا فخر پاکستان ایئر فورس. باقی تمام ادارے بھی سیاست سے دور رہ کر اگر صرف اپنی ڈیوٹی سر انجام دیں تو عوام ان کو عزت بھی دے گی اور پیار بھی.
1
7
80
@AnwarLodhi ایران نے پاکستان پر میزائیل داغ دئے۔.جواب میں لاہور سے PTI کے خالد گجر گرفتار۔۔۔.
4
12
78