نتیجہ پھر وہی ہو گا،
سُنا ہے چال بدلےگا---
پرندے پھر وہی ہونگے،
شکاری جال بدلے گا---
مہینےپھر وہی ہونگے،
بےچارہ سال بدلے گا---
اگر ہم مان لیں عابی،
مہینہ ساٹھ دن کا ہے،
بتاؤ کتنے سالوں میں،
ہمارا حال بدلے گا۔
#patiswiss
#Surat
#عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے #عمران_خان_تو_آئے_گا