Kalsoom zaib Profile Banner
Kalsoom zaib Profile
Kalsoom zaib

@kalsoomzeb

Followers
32,983
Following
197
Media
6,466
Statuses
90,143

Columnist-Novelist-Author- Curriculum Developer-Published 65 Books- Editor (Durdany ) founder-(Khwendy Adabi Lakhkar- mmbr BOG PAL pak.proud Yousafzai.

Khyber Pukhtoonkhwa
Joined July 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
2 years
امن نړيواله ورځ #کلثوم_زېب #kalsoomzaib
26
29
216
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
3 years
کوہاٹ کی ایک ایم فل بچی 27 سالہ حنا شاہنواز جو پی ایچ ڈی کر رہی تھی دوگھرانوں اپنی بیوہ بہن اور مرحوم بھائی کی فیملیز کی واحد کفیل تھی غیر اسلامی اور غیر انسانی روایت کی بھینٹ چڑھ گئی ۔۔ اپنے میٹرک پاس کزن سے شادی سے انکار پر جرگہ کے حکم سے قتل کر دی گئی ۔
Tweet media one
420
678
2K
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
6 years
ہمارے ہاں سگریٹ پینے سے عورت کا کردار خراب ہوتا ہے اور مرد کے پھیپھڑے، کیا عورت کے پھیپھڑے نہیں ہوتے ؟ یا مرد کا کردار؟
87
343
1K
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
8 years
New promo of #coffeehouse tv show only on AVTkhyber every tuesday 6-30 pm
117
151
1K
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
1 year
سوات میں داخل ہوتے وقت جب فیمیل وکلاء نے منظور پشتین کا استقبال کیا @ManzoorPashteen
Tweet media one
20
111
1K
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
6 months
پشتون قوم پرست اگلے دس سال تک اپنی نئ نسل کی تربیت کریں انہیں شعور دیں اچھے برے کی پہچان کرائیں تاکہ وہ ایک بھیڑ سے قوم بنے ـ شکریہ #کلثوم_زیب
112
151
1K
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
3 years
بی بی سی کے مطابق ایک مستند ریاستی غدار کی نماز جنازہ میں 13 لاکھ آفراد نے رنگ نسل اور زبان سے بالاتر ھوکر ہزاروں کلومیٹر دورآفتادہ علاقے میں جاکر شرکت کی ان سب کو بھی غدار مان لیا جاۓ تو ملک کے وفادار صرف مطالعہ پاکستان کی کتاب میں ہی میسر ہونگے۔ #UsmanLala
Tweet media one
20
184
866
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
3 years
نجیبہ افغان ،،، صرف پچاس ھزار میں بکی ،،، وہ بھی قسط وار ،،، انیوالے کل جب بھی اپنی تاریخ کا ذکر کرو تو تاریخ کے کتاب کے اس ورق کو کبھی نہ بھولناـ #AfghanWomen #AfganistanWomen
Tweet media one
47
104
617
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
5 years
My God kmeengi ki enteha hy yani baat ko kahan se kahan lekar ja rahy hain ye song tu pata nhu kb record hua hazaar baar tu sub ne suna ,kmaal ki gayeki aor andaz hy.kal ko @AdnanSamiLive sami kisi ko aankh marengy tu pata nhi os k kia mani nikaly jayengy.😚
@SyedSadaqat07
Syed Sadaqat Ali
5 years
That's how Adnan Sami gave secret info about MIG 21. #MajorAdnanSami #PakSymbolOfPeace
476
2K
4K
475
94
567
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
6 years
پرویز خٹک کا وزیر دفاع بننا بلکل ایسا ہے جیسے گندم کے کھیت میں پرندوں کو ڈرانے کیلئےانسان نما پتلا کھڑا کیا جاتا ہے۔ #نیاپاکستان
60
136
570
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
3 years
زندگی میں بہت سے رشتے کھوئے مگر آپ جیسا جیسا نظریاتی رشتہ کھو کر دل خون کے آنسو رو رہا ہےنہ جانے وہ کونسی صدی ہوگی جس میں کوئ دوسرا عثمان کاکڑ جنم لے گا؟ وہ سمجھتے ہیں وہ مار کر ختم کردینگے مگر سوچ کبھی نہیں مرتی یہ انھیں یاد رکھنا چاہیے ـ #RIPUsmankhankakar
Tweet media one
14
61
521
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
5 years
مقتولہ #سویرا ٹول پلازہ پشاور کے قریب بوری بند لاش برآمد اس ملک میں خواتین کو بے دریغ قتل کیا جارہا ہے کوئ پرسان حال نہیں ۔کیا یہ قتل عام بند نہیں ہوسکتا ؟ کیا خواتین یونہی قتل ہوتی رہینگی؟ #Humanity_BleedsInkpk
89
246
458
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
3 years
آج میرے افسانوں کی کتاب " تور گلاب " کو پاکستان رائٹرز گلڈ کی طرف سے امیر حمزہ خان شنواری ایوارڈ ملا ـ میں ادارے کی ممنون ہوں
Tweet media one
93
28
442
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
3 years
الوداع دوست #UsmanKakar د مړينې غږ دے د ميزائل ګزار دے ـ دښمنه کور دے مولا وران که چه تا زما په کور کښې څه موندلي دينه #UsmankakarShaheed
Tweet media one
11
47
408
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
5 years
کاک روٹی بلوچستان میں پکائ جاتی ہے یہ ہاکستان میں اور کہیں بھی نہیں ملتی کس کس نے یہ روٹی کھائ ہے ؟؟؟
Tweet media one
89
33
380
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
9 months
اکادمی ادبیات نے مجھے پشتو ادب کی خدمات پر بورڈ آف گورنرز کا ممبر منتخب کرلیا ہے ـ یقینا یہ میرے لیے ایک اعزاز ہے ـ جیوری کا اور اکادمی ادبیات کا شکریہ ـ
Tweet media one
Tweet media two
74
26
381
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
3 years
لاھور اور اسلام اباد میں کیوں نہیں؟ یا پھر یوں کہا جائے کہ پشاور اور کوئٹہ آپکی نظروں میں کھٹکتے ہیں ـ اگر دہشت گردوں کا پتہ ہے تو ڈھنڈورا پیٹنے کی بجائے پکڑتے کیوں نہیں ـ فضول حکمران اور فضول کرتوت
Tweet media one
32
94
365
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
4 years
ارتطغرل مکمل فرضی ڈرامہ ہے۔ اس کا کوئی تاریخی ماخذ نہیں۔ پوری دنیا میں #ارتطغرل کا ذکر صرف ایک سکے پر ہے، جو سلطنت عثمانیہ کے بانی سلطان عثمان کے دور کا ہے۔ جس پر عثمان بن ارتطغرل لکھا ہے۔ ہماری قوم کا بس نہیں چل رہا ورنہ یہ بھی گھوڑے پر بیٹھ کر ارتطغرل کی فوج میں نکل جاتے۔۔۔
91
63
365
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
3 years
خبر مې کله، کله اخله! تورو ټوپکو ته مې مخ دی مړ به شمه #ReleaseAliWazir
Tweet media one
16
55
355
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
4 years
احمد فراز کہتے ہیں" جرنیل ھمارے دشمن ہیں جو انکے حمایتی ہیں وہ غدار ہیں " یہ ویڈیو شبلی فراز تک اگر کوئ پہنچا دے تو مھربانی ھوگی. اس کو شئر کریں پلیز #احمد_فراز
19
179
350
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
5 years
ایک دانشمندانہ مشورہ: جلال الدین ملک شاہ سلجوقی نے عمر خیام کو پیغام بھیجا "میرے پاؤں میں موچ آگئی ہے اور سلطنت کے کام رکے ہوئے ہیں، اسلیئے کوئ اچھا سا طبیب بھیجیے۔" خیام نے جواب میں لکھا " ظل الٰہی' امور سلطنت کے لیے سر استعمال فرمائیے۔" #Pakistan
14
72
357
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
4 years
میرا پشتو زبان میں ناول #چاندگل شائع ھورہا ہے. یہ ایک ایسی پشتون لڑکی کی کہانی ہے جو اپنے اقدار اور روایات میں رہتے ھوئے آزادی کے لیے لڑتی ہے اور کامیاب ھوجاتی ہے.اسکی کامیابی اسکے بھائ کی مرھون منت ھوتی ھے جو اسکے شانہ بشانہ کھڑا ھوتا ہے. #اپنی_بہنوں_کاساتھدیں_زندگیبچائیں
Tweet media one
58
58
363
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
3 years
په ما دې چې ګولۍ راورولې نو قاتله ! زما د کلي وال درسره لاره وه که نه وه ؟ #عثمان_لالا #عثمان_کاکړ
Tweet media one
12
36
351
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
5 years
Apny gawon ki baat hi kuch aor hy
Tweet media one
46
12
311
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
4 years
سمجھ میں نہیں أتا اس مفتی سے وظیفہ پوچھیں یا طریقہ. #muftiqawi
Tweet media one
54
26
282
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
4 years
اسمبلی میں جناب عثمان کاکڑ نے کیا خوب کہا ہے ۔کہ منتخب وزیر اعظم منتخب وزراۓ اعلی منتخب پارلیمنٹیرینز کچھ بھہ نہیں کہہ سکتے ۔بس ڈنڈے تلوار کی حکمرانی ہے ۔حیات بلوچ کو شھید کیا گیا کوٸ پوچھنے والا نہیں ۔یہ کیسا ملک ہے پاکستان ہے کہ یاغستان؟ #HayatBaloch #HayatBaloch #Pakistan
7
99
296
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
3 years
میں زندہ رہونگا ـ مجھے مارنے والے مر کر ختم ہوجائنگے انکا نشان نہیں ملے گا اور میں صدیوں تک گونجتا رہونگا کیونکہ میں صدیوں کا بیٹا ہوں ـ #UsmanKhanKakarShaheed #UsmanKhanKakar
Tweet media one
8
57
298
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
4 years
میری پشتو افسانوں کی کتاب #تور_گلاب پر #افغان ٹی وی نے آج ایوارڈ دیا میں #afghantv کی مشکور ھوں. #پشتوادب
Tweet media one
51
12
292
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
4 years
خدا سے شکایت کروں گئی۔ انسانی حقوق کی کارکن اسراء الغمام کا آج سعودی عرب میں سرقلم کردیاگیا ۔ ۔ صرف اس لئے کہ وہ آل سعود کے مظالم کے خلاف بولتی تھی' لکھتی تھی ۔۔ اسراء کے آخری الفاظ "مجھے بےگناہ قتل کیا جا رہا ہے، خدا سے شکایت کروں گی" #SaudiArabian #سعوديه #Cruelty
Tweet media one
Tweet media two
37
111
271
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
10 years
: ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎﮞ ﺩﺷﻤﻨﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﺲ ﮐﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﻣﺎﺭ ﺩﯾﺎ http://t.co/2TYrqdUCxP
Tweet media one
41
145
276
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
4 years
مراد علی شاہ افسوس کہ تو بھٹو کا سپاھی نہ ھوتا تو دنیاتیری ان کاوشوں کو سلا�� کرتی آج تو اس بھرے ملک میں اکیلا اپنے سندھ واسیوں کیلۓ مارا مارا پھر رھا ھے جیسے ملک میں وفاق نام کی کوئ شے ھے ھی نہیں افسوس ھم نے آدھا ملک گنوا کے بھی کچھ نہیں سیکھا سلام شاہ توھی بامراد ھے #سندھ
Tweet media one
17
72
277
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
3 years
سعودی عرب کښې لس سنیماګانې جوړې شوې ـ د افتتاح کولو په موقع شارخ خان تقریر کوي ـ ملانو ته دے مبارک شي . #SaudiArabia
25
86
269
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
3 years
اگر چھتوں پر چڑھ کر اذانیں دینے سے بھی فرق نہیں پڑا تو بہنوں کی دبائی ہوئی وراثت واپس کرکے دیکھ لو شاید فرق پڑ جائے,. #سوچیے
7
40
269
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
4 years
یہ وہ فوج تھی جسنے دشمن کے أگے گٹھنےٹیکے تھے۔وہ بھٹو تھا جسنے انکو دشمن کے چنگل سے چھڑایا اور وہ یہی فوج تھی جسنے بھٹو کی حکومت کو 5جولاٸ 1977 کو ختم کرکے مارشل لا نافذ کی اس ملک میں اندھیروں کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ جاری ہے ۔أج کا دن پاکستان کی تاریخ کا بدترین دن ہے۔ #5thJuly
19
120
269
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
4 years
أج افطاری سے پہلے کی خوبصورت بات ۔ سماج کے لیے لڑو ۔لڑ نہیں سکتے تو لکھو۔لکھ نہیں سکتے تو بولو۔بول نہیں سکتے تو ساتھ دو ۔ساتھ بھی نہیں دے سکتے تو جو لڑ بول اور لکھ رہے ہیں انکی مدد کرو۔اگر مدد بھی نہ کر سکو تو انکے حوصلوں کو گرنے مت دو کیونکہ وہ أپ کے حصے کی لڑاٸ لڑ رہے ہیں۔
16
58
266
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
4 years
نن ماخام بہ دعارف وزیر کور ودانہ پہ اوخکو روژہ ماتوی ۔ 😪😪😪
Tweet media one
20
30
259
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
4 years
ایک خاتون سیاستدان کو دھمکی دینا اسکو أنکھیں نکالنا اسکو کہنا مایک چھوڑ دو چلی جاٶ۔اسکو بے عزت کرنا بلایا ہی کیوں تھا اگر اسکی بات نہی سننی تھی یہ کونسا طریقہ ہے صحافت کا؟ایسا لگ رہاتھا ٹی وی چینل پر اینکر کے روپ مراد سعید بیٹھا ہے جس میں مینرز ہی نہیں #BoycottBakeryChannel
14
76
259
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
6 years
ټولو پښتنو ته خواست دې چې اواز پورته کئ د پښتو ژبې د پرمختګ د پاره د پښتو خپل چينل پکار دې مونږ سره اواز پورته کئ مننه #WeNeedPashtoChannel
23
58
249
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
6 years
ایک بہن کا سہارا اسکا بھائ آج اسکے ساتھ نہیں ۔کیا بے رحم ہاتھ ہونگے جنھوں نے گولی چلائ ہوگی #ArmanLuni #StateKilledArmanLoni
Tweet media one
14
50
228
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
4 years
ملک بھر میں لاک ڈاون تقریبا 90 فیصد ختم ہو چکا ہے اگر ٹائیگر فورس سے گندم کی کٹائی کا کام لیا جائے تو مناسب رہے گا کیا خیال ہے ؟
21
35
235
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
5 years
تکبر کبھی نہ کرنا ۔۔ مولویوں کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور زرا مولوی صاحب پر اک نظر ہو
55
107
232
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
6 years
وزیراعظم ہاؤس کی تمام 8 بھینسیں نیلام ہوگئیں، بھینسیں مجموعی طور پر 23 لاکھ 2 ہزار روپے میں فروخت ہوئیں، جبکہ انکی نیلامی لیے اخبارت اور الیکٹرانک میڈیا کو 35 لاکھ 13 ہزار 6 سو کے اشتہارت دیے گئے۔ عجیب منطق۔ #نیاپاکستان
22
89
224
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
8 years
میری شاعری کی کتاب بس چند دن میں اپ کے سامنے ہوگی @madam_robena @Kiraak_baccha
Tweet media one
50
43
214
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
5 years
اگر جمعہ کو ادھا گھنٹہ کھڑا ھونے سے بھی مودی نہ مانا تو پھر کیا ھوگا؟؟؟ ایک بہت بڑا سوال جسکا جواب چاہیے @a_siab
81
33
219
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
4 years
مسلح افواج کو بدنام کرنے کی اجازت کسی کونہیں مگرمسلح افواج کواجازت ہےسبکو بدنام کرنےکی اغواکرنے کی،زمینوں پرقبضہ کرنےکی،اداروں پر قبضہ کرنے،80کےقریب برانڈزکےساتھ بزنس کرنے ،کرپشن کرنےکی،اپنی کرپشن پر بات کرنے کی اجازت نہ دینے کی،لوگوں کو مسنگ پرسنز بنانے کی.سلیکٹڈ مسلط کرنے کی
6
50
220
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
4 years
کام ایسے کرتے ہیں کہ شہکار سانس لیتا ہوا محسوس ہوتا ہے۔ بلوچ آرٹسٹ واجہ حسن یادگار زادہ کی صورت گری کے یہ اشاریے ملاحظہ کریں اور داد دیں۔ چونکہ یہ سب دیکھنے سے ایک گونا ثسکین سیمحسوس ہوتی ہے #Baloch #BalochArt #wajahasanyaadgarzada
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
16
47
222
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
6 years
ته د فيس بک دنيا کښې ورک يې ځه په ټوئيټر کښې اِنتظار درته کٶمه
25
9
210
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
5 years
#کشمیر جل رہا ہے اور حضرات عیش کر رہے
Tweet media one
49
33
207
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
7 years
ماں کی ممتا #بے لوث پیار
8
36
197
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
3 years
خالی جیب والا مرد دنیا کی تمام عورتوں کے لیے بد صورت ہوتا ہےـ
32
26
208
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
7 years
@BakhtawarBZ love you sweet heart you are pic of my shaheed bb #pppfamily
Tweet media one
15
45
204
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
3 years
ہمارے معاشرے, ریاست پاکستان نئے پاکستان اور شہر ناپرسان کا اصل چہرہ۔۔۔ اپنے حق کیلئے آوازاٹھانے والی بٹ خیلہ کی رہائشی ایک اور حواء کی بیٹی کوبااثرقبضہ مافیاوتخریب کارگروہ سے تعلق رکھنے والے عناصرنے ہمیشہ کیلئے خاموش کردیاـ #justiceforsheeba
Tweet media one
Tweet media two
22
115
217
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
4 years
جب لوگ پوچھتے ہیں کہ بھٹو کیوں زندہ ہے؟ تو انکو ایکبار اپنی زندگی میں شھیدوں کے اس قبرستان ضرور جانا چاہیے انکو احساس ہوگا اس فضا میں ایک عجیب سی روحانی سسکیاں ابھرتی ہیں جس سے جسم میں خون منجمد ہوجاتا ہے۔میری خوش قسمتی کہ مجھے اعزاز نصیب ہواکہ شھیدوں سے مل سکوں @BBhuttoZardari
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
26
26
202
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
9 months
خوبصورت عورت مرد کو بھی حاملہ کر دیتی ہے۔ بس وہ بچہ جننے کی بجائے غزلیں، نظمیں اور آنسو جننے لگتا ہے. #_ سعادت_حسن_منٹو
Tweet media one
11
25
221
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
4 years
د معصومیت انتھا دا خوشحالی دے نصیب شہ امین
21
38
204
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
5 years
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
40
19
194
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
4 years
آج پشاور یونیورسٹی مشاعرے میں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
11
7
203
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
2 months
میں اب بوڑھا ہوچکا ہوں گلی گلی نہیں گھوم سکتا تاکہ اپنی قوم کو یہ بتا سکوں کہ اسلام کے نام پر جو یہ کھیل کھیلا جا رہا ہے یہ بربادی کے سوا کچھ نہیں۔ خان عبد الغفار خان بابا ❤️ #سوات_واقعہ
Tweet media one
6
67
215
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
4 years
ایک شخص تھا جو 22 سال والدہ کی بیماری کے نام پر بھیک مانگتا رہا اور حکومت ملنے کے بعد سب کے والدین کی دوائیاں مہنگی کر دی🤔 نام بتاؤ ؟
31
33
200
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
5 years
In ko kia kaha jaye???
48
69
203
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
5 years
داسې یو ملنګ وۀ هغه چرته دے؟؟؟ #باچاخان
Tweet media one
25
31
190
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
4 years
ایاز امیر کو شادی کے روز آصف علی زرداری کے بلوچ لباس پہننے پر شدید تکلیف ہے۔رائل برٹش آرمی کے ملازمین کی اولاد کی سوچ اس سے زیادہ کیا ہو سکتی ہے ۔ #PPP @BBhuttoZardari
7
38
195
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
6 years
صاحبان شریعت راہ نمائی فرمائیں ۔ مناسک حج میں چہرے کا نظر آنا ضروری ہے اور یہی اصول عمرے کے لیئے ہے ۔ بیگم پیرنی
Tweet media one
83
26
180
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
4 years
آج افغان کونسلیٹ پشاور مشاعرے کے دوران
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
5
8
195
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
4 years
*ان کتابوں کو پڑھیں جن پر پابندی لگ چکی ہے ان لوگوں سے ملیں جن کو معاشرہ برا کہتا ہے ان جگہوں پر جائیں جہاں جانا منع ہے ان لوگوں کو پڑھیں جن کی زندگی جیلوں میں گزری ہوں یہ آپکو مضبوط بنائنگی،معاشرے کے بنے بنائے راستوں سے ہٹائیں گی، جن کے متعلق معاشرہ آپکو نہیں آگاہ کر سکتا۔*
4
36
195
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
4 years
جو یوٹیوب بند کرنے کی سوچ رہے ہیں انکی اولادیں مغرب میں بیٹھی ہوٸ بیچ کے مزے لے رہی ہیں ۔ناٸٹ کلبوں میں جام پر جام لٹارہی ہیں ,دنیا کے بھترین تعلیمی اداروں میں پڑھ رہی ہیں,اس ملک کے کیڑے مکوڑوں کو سانس لینے کی أزادی نہیں ہونی چاہیے کیونکہ یہ غلام ابن غلام ہیں ۔#اف #YouTubeban
8
50
190
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
4 years
ایک چوکیدار کی بیوی ہی تو ہے اسکو کیا حق پہنچتا ہے ایک حاضر سروس کی بے عزتی کرنے کے اور اسکو ماں جیسی عظیم ہستی کی گالیاں دینے کے۔کیا قانون ان جیسوں کے لیے اور ہوگا اور دوسرے شہریوں کے لیے اور ہوگا میرے خیال میں اس کے شوھر کو معافی مانگنی چاہیے ۔ #BloodAndWater #Pakistan
31
35
191
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
1 year
نوشکی #بلوچستان میں فیسٹیول ہوا اس دوران ایک مشاعرہ ہوا جس میں ملک بھر سے شعرا نے شرکت کی ـ مشاعرے کے دوران میں نے بھی پشتو غزل پڑھی ـ #پښتو_غزل #Pashtopoetry
15
26
189
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
6 years
بس تم بچھڑ گئے۔۔۔ اور ہم بکھر گئے
Tweet media one
10
31
185
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
6 years
Tweet media one
29
11
186
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
4 months
زما د تحقیق او تنقید کتاب "پښتنې ملغلرې " چاپ شو ـ دے کتاب کښې د کلاسک دور، د شلمې او یویشتمې صدۍ د ښځینه لیکوالو د ژوند او فن په اړه ټول معلومات دي ـ #کلثوم_زیب #kalsoomzeb
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
42
18
196
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
5 years
ا س ملک میں غدار کون؟ قوم اسمبلی میں یہ تقریر حکومت کے چند دن پہلے کے اتحادی آخترمینگل کی ہے۔ آپ بھی سنیےء #justicForWaziristan
7
57
172
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
5 years
پاکستانی معاشرہ کس نہج پر پہنچا ہے ؟؟؟ کیا آپ اس پولیس والے کو ایک جملہ کہینگے؟؟؟ #nayapakistannamanzoor #PoliceBrutalitiy
62
82
171
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
5 years
ہمارے گاوں کی پشتون تھی
@SyedIHusain
Syedih
5 years
One beautiful lady!
Tweet media one
62
34
626
22
13
167
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
3 years
میرےسلیم راز بابا کے لیے دعا کیجیے پلیز کہ اللہ انھیں صحتیاب کرےامین
54
6
177
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
3 years
یہ سماج اس سے بھی زیادہ برائ کا شکار ہوگا جھالت اور اندھیرا ریاست کی پہلی ترجیح ہے
12
20
173
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
3 years
کوٸٹہ۔ شہدا ء بوشاب کا جنازہ #StopBalochGenocide aor is se zyada zulum kia hoga baloch insan hain pakistani hain, itni choti si baat aap ko samjh kiu nahi aati?
Tweet media one
14
51
180
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
1 year
گورنر حاجی غلام علی نے خیبر پختونخواہ کے تمام یونیورسٹیوں اور کالجوں میں طالبات کے جینز اور پاجامہ پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ طالبات کیلئے گھٹنوں تک قمیض، ٹراؤزر اور سفید دوپٹہ لازمی قرار دینے سمیت معذور طالبات کیلئے میڈیکل کالج میں مفت تعلیم کوٹہ مقرر کیا! #kp
Tweet media one
70
26
178
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
3 years
پاڅه امریکه تر اسلام اباده راغله
Tweet media one
20
21
182
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
6 years
سچی بات یہ ہے کہ مجھے گلالیء اسماعیل کی گرفتاری بہت بری لگی اس حکومت کو کیا خطرہ ہوسکتا ہے ایک نہتی لڑکی سے ،گلالیء ایک روشن خیال لڑکی ہے اسکی گرفتاری نے آج عالمی سطح پر پھر ایکبار پاکستان کی بدنامی کر دی حکومت ہوش کے ناخن لے یہ پکڑ دھکڑ چھوڑ دے #ReleaseGulalaiIsmail
17
54
172
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
4 years
چودھری منظور احمد سے اینکر وسیم بادامی کی بد تمیزی انتہاٸ دکھ کی بات ہے ۔چمچہ گیری کرتے ہوۓ کبھی یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ سامنے بیٹھا ہوا بندہ کون ہے ۔کراچی کا پانی پشاور کے پانی سے زیادہ نہیں تھا ہشاور کا بی ار ٹی سماء کو نظر نہیں أتا افسوس ۔ @Ch_ManzoorAhmed #PTIkaSamaa
8
57
172
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
5 years
ایوب خان نے مولانا مودودی سے پوچھا کہ آج تک میری سمجھ میں یہ نہیں آیا کہ " سیاست کا اسلام سے کیا تعلق ہے؟" مولانا نے برملا جواب دیا یہ تو صرف آپ کی سمجھ میں نہیں آیا لیکن پوری قوم کی سمجھ میں یہ نہیں آرہا کہ "فوج کا سیاست سے کیا تعلق ہے؟" اس سوال کا جواب کوئ دے سکتا ہے ؟؟
11
42
164
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
4 years
میری پوری دنیا کو پیغام ہے اور اپنے عوام کو بھی کہ یہ جرنیل جنھوں نے خود کو فوج کا وڈیرا بنایا ہے میں انکے خلاف اقدامات اٹھا رہا ہوں میں انکی وڈیرا شاہی کو ختم کر رہاہوں اور پھر ضیاء کی سرکردگی میں فوج کےوڈیروں نے ملک پر قبضہ کرلیا ۔ @PPP_Org @BBhuttoZardari @Ch_ManzoorAhmed
11
69
169
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
4 years
اسلامیہ کالج یونیورسٹی میں طالبات ھراسمنٹ کے خلاف طالبات کا احتجاج. یہ بچیاں جو بہت مشکل سے یونیورسٹی تک پہنچتی ہیں مرد اساتذہ انکی عزتوں کے سوداگر بنتے ہیں حکمرانوں کو کرسی کرسی کھیلنے سے فرصت ملے تو ایک نظر ادھر بھی. @BBhuttoZardari @BBCUrdu @Ch_ManzoorAhmed @ImranKhanPTI
4
60
167
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
2 years
د پښتو ژبې لويه هنر منده مېرمن قمرګله له دې فاني دنيا نه لاړه روح ې ښاد #انالله_واناالیه_راجعون
Tweet media one
37
27
170
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
6 years
رحمت شاہ سائل صیب سرہ دوہ ورزنی د پشتو ژبی پرمختگ کانفرنس کی ذہ او زیبا افریدیء
Tweet media one
14
8
165
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
6 years
ارواښاد صاحب شاه صابر صيب د محبت د ليونو په ژبه نه پوهيږي ستا د ښار خلک د سړو په ژبه نه پوهيږي چاچه د کلي مازيګر سندره کړي نه وي هغه د بام د ايشارو په ژبه نه پوهيږي زما د زړه دردونه دومره بي دليله نه دي چه ستا د سترګو د بڼو په ژبه نه پوهيږي
17
21
165
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
4 years
آلو کی قیمت آج مارکیٹ میں ایک سو بیس روپے کلو ہے، پیاز سو روپے اور ٹماٹر سو روپے سبز مرچ پاؤ ساٹھ روپے. غریب کیا کھائے؟ #GayaPakistan
32
28
167
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
4 years
کہتےییں کہ جب کسی ماں کی گود اجڑتی ہے تو اسکے دل میں سوراخ ہو جاتا ہے کیونکہ اولاد ماں کے جگر کا ٹکڑا ہوتی ہے۔اس ماں کی گود اٹھارہ بار اجڑی ہے تو اس ماں کے دل میں لازما اٹھارہ سوراخ ہونگے ۔اس چھلنی چھلنی سینے سے جو أہ اٹھے گی وہ کتنی پر تاثیر ہوگی گودیں اجاڑنے والے سوچیں زرا
Tweet media one
14
33
166
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
6 years
وزیر اعظم۔۔۔ چائنہ میں صدر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ترکی میں آسیہ بی بی کینیڈا میں سمیع الحق ۔۔۔ جنت میں اور قوم ۔۔۔۔۔۔ دوزخ میں #Goodmorning #نیاپاکستان
15
29
155
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
7 years
Tweet media one
16
5
156
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
5 years
Please #share and #spread LAIBA is lost from parents in Mina, she is from SWABI . She is with us in Makkah. Please contact me 0550015971 Please share so any family members can see and contact. Copied:
Tweet media one
13
151
152
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
4 years
گل بابا #باچاخان
Tweet media one
10
23
160
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
7 years
3
21
130
@kalsoomzeb
Kalsoom zaib
6 years
today in Bachakhan markaz @a_siab @BushraGohar @ProfShahee
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
14
19
160