![Mahpara Safdar Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1337491698004406272/QnIaky7I_x96.jpg)
Mahpara Safdar
@mahparasafdar
Followers
42K
Following
49K
Statuses
37K
Journalist, Broadcaster & Writer, Masters degree from Punjab & London university,worked for @PTVNewsOfficial @RadioPakistan @BBCUrdu - Now find me on YouTube
London
Joined July 2010
@siasatpk قانون کے لیے کونسی قربانی دی ہے ؟ایسی سوچ قابل مذمت ہے قاضی عیسی کو لانے کا مطلب ہے پی ٹی آئی کو الیکشن سے باہر کردیا جائے
0
3
7
@noshigilani قابض مافیا ہار نہ ماننے کے لیے کچھ بھی کر سکتا ہے ، مگر پہلے ہار چکا ہے یہ سب انداز ہاری ہوئی بازی کے مظہر ہیں
0
2
4
@Faridabokh52736 @calgarytwo بری بات ، ملک کی کسی صوبے یا نسل کا نام مت لیجئے، ہمارے سب قابل احترام ہیں ۔ہماری قوم کا قصور نہیں انھیں جاہل اور بے شعور رکھا گیا ہے
1
0
1
@1917oc نہیں قوم کو راہ دکھانے والا اس کے لیے قید و بند کی صعوبتیں جھیلنے والا ڈیل کرکے باہر نہ بھاگنے والا منافق نہیں ہوسکتا
1
0
4
@1917oc جو مرضی کہتے رہیے ک مگر وہ چور نہیں ہے وہ کڑوڑوں کا لیڈر ہے ، نوجوانوں کو شعور دینے والا ہے ، اسے تاریخ میں اس لیڈر کے طور پر یاد رکھا جا ئے گا جس نے قوم کو شعور دیا کہ ملک کے مسائل کا اصل ذمے دار کون ہے
1
0
4