Imran Bukhari Profile Banner
Imran Bukhari Profile
Imran Bukhari

@imrannip

Followers
1,184
Following
407
Media
261
Statuses
4,541

Evolutionist. Poet. Rts don't imply endorsement

Joined June 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@imrannip
Imran Bukhari
5 years
کرونا تو ایسے تباہی مچا رہا ہے جیسے بائیس سال کی جدوجہد کرنے کے بعد آیا ہو۔ ~ منقول
34
118
654
@imrannip
Imran Bukhari
4 years
اسد علی طور نے یوتھیوں کو زومبیز (Zombies) کا نیا نام دیا ہے۔ اس تخلیقی کام پر میں اسد علی طور کے لیے نوبل پرائز کی سفارش کرتا ہوں 😂😂😂 @AsadAToor
10
25
235
@imrannip
Imran Bukhari
9 months
بقول رضی دادا انہیں موت نہیں آئے گی جب تک اپنا ہر تھوکا چاٹ نہ لیں۔
@ARYVideos
ARY Videos
6 years
نواز شریف کو دس (10) سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے ، مریم نواز کو سات سال قید کی سزا ،کیپٹن (ر) صفدر کو ایک سال قید کی سزا۔۔ -- Watch Full Video Here #AvenfieldReference
223
476
847
1
68
224
@imrannip
Imran Bukhari
10 months
آج کے دور کے مشہور مذہبی فنکار۔۔۔ ۱۔ طارق جمیل ۲۔ اوریا مقبول جان ۳۔ ساحل عدیم ۴۔ مفتی طارق مسعود ۵۔ مرزا علی جہلمی ۶۔ شجاع الدین شیخ ۷۔ احمد جاوید آپ ان کو پانچ منٹ سن لیں بس۔ مصنوعی پن، لوگوں کی پسندیدگی اور مشہوری کی خواہش اچھل اچھل کر باہر امڈتی نظر آئے گی۔
59
28
158
@imrannip
Imran Bukhari
8 months
یہ ڈیپ اسٹیٹ اور اسٹیبلشمنٹ کی لڑائی ہے۔ اسے اسٹیبلشمنٹ میں موجود ڈیپ اسٹیٹ کے مہروں نے الجھایا ہے۔ نظر اس بات پر رکھیں کہ فائدہ کسے پہنچانے کی کوشش ہے اور نقصان کسے پہنچانے کی کوشش ہے۔
7
29
134
@imrannip
Imran Bukhari
2 years
@realrazidada آپ کی خبر اب تصویر کے ساتھ باہر آ گئی ہے۔ تنظیم اسلامی کی قیادت عمران خان کی چوکھٹ پر۔
Tweet media one
Tweet media two
23
36
107
@imrannip
Imran Bukhari
7 years
آگ اپنے گھر تک پہنچی ہے تو تکلیف کا احساس ہوا ہے جناب کو
@geonews_urdu
Geo News Urdu
7 years
سوشل میڈیا سمیت،آزادی اظہاررائےکاتحفظ حکومت کی آئینی ذمے داری ،نواز شریف
15
110
325
8
25
108
@imrannip
Imran Bukhari
10 months
سوال:آج نوجوانوں کو کونسی تعلیم حاصل کرنی چاہیے؟ مولانا مودودی: لیڈروں کو سوشل سائنسز پڑھنا چاہئیں اور کارکنان کو سائنس اور ٹیکنالوجی کی طرف رخ کرنا چاہیے، جبکہ دین کی بنیادی تعلیم کا حصول سب پر فرض ہے ۔ (تصریحات ۔ صفحہ نمبر 48)
7
24
97
@imrannip
Imran Bukhari
2 years
میرا دل کبھی کبھی ان لوگو ں کے تصور سے کانپ اٹھتا ہے جو کبھی اقامت دین کی جدوجہد کے قافلے میں شریک تھے ۔ اور پھر اس کافلے کو چھوڑ کر دنیا میں گم ہو گے ۔۔۔۔ ~ ڈاکٹر اسرار احمد
4
10
99
@imrannip
Imran Bukhari
1 year
جو رحم سے محروم ہو گیا وہ کل خیر سے محروم کر دیا گیا۔ (حدیث) اپنے شہریوں کے معاملے میں بے رحم ریاستیں کبھی فلاح اور ترقی نہیں پا سکتیں۔ اتنے پیارے بچے (احمد عمر سلیمانی) کو بھی جبری طور پر اٹھا کر گمشدہ کر دیا گیا ہے۔ اس کے سچ کچھ زیادہ ہی کڑوے تھے شاید۔ #ReleaseUmerSulemani
Tweet media one
6
56
89
@imrannip
Imran Bukhari
3 years
جادو ٹونے پر عمل کرنے والا آپ کو شرک پر لیکچر دے تو کیسا لگے گا؟
2
13
77
@imrannip
Imran Bukhari
6 years
جان تو ملک کے لیے اس جوان نے بھی دی۔ لیکن اس کی وردی میں گلیمر اور حب الوطنی نہیں شاید
Tweet media one
14
30
78
@imrannip
Imran Bukhari
2 years
اس چہرے اور نام کو یاد رکھیں۔ یہ ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم کا فراڈیا بیٹا ہے۔ باپ کا نام بیچ بیچ کر کروڑوں پتی بن چکا ہے۔ ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم کے چینل کی بحالی کے لیے اس فراڈیے کو چندہ دینے سے اجتناب کریں۔ چینل تو شاید بحال نہ ہو لیکن آپ کے چندے سے اس نے مزید جائدادیں بنا لینا ہیں
Tweet media one
15
28
66
@imrannip
Imran Bukhari
8 months
ہمارے استاد خالد محمود عباسی صاحب فرماتے ہیں کہ عمران خان پراجیکٹ نے ملک کو جہاں پہنچا دیا ہے تو اب ملک بچانے کے لیے تمام اداروں کو حالات کے جبر کے تحت اپنے اندر تطہیر کرنا پڑ رہی ہے۔ حافظ صاحب سے گزارش ہے کہ آپ جنہیں کنٹرول نہیں کر سکتے انہیں ایکسپوز کر دیجیے۔ یہی واحد حل ہے۔
7
14
67
@imrannip
Imran Bukhari
1 year
مریم نواز نے کہا تھا کہ میں اپنے باپ کو مرسی نہیں بننے دوں گی۔ اور پھر وہ اپنے باپ کے دشمنوں کے سامنے چٹان بن کے کھڑی ہو گئی۔ بیٹیوں کو طاقت سمجھیں۔
3
8
67
@imrannip
Imran Bukhari
2 years
گذشتہ بیس سال میں بہت کھل پاکستان میں ایک مخصوص گروہ سے وابستہ لوگوں کو تدیجاً نظام کے کلیدی عہدوں پر پہنچایا گیا۔ دو ہزار اٹھارہ اس لابی کی پچہتر سالہ محنتوں کا نقطۂ عروج تھا۔ جان لیجیے کہ یہ اُس اقلیتی گروپ کی پچہتر سالہ محنت کا ثمر ہے جو لُٹنے کو۔ 1/2
2
14
53
@imrannip
Imran Bukhari
1 year
سوال کرتا ہے یہ دیوانہ ہماری حد پر یہ اپنی حد سے گزر گیا ہے اسے اٹھا لو #ReleaseUmerSulemani #ReleaseHassanMuslim
Tweet media one
9
24
50
@imrannip
Imran Bukhari
11 months
کتنے غلیظ اور لعنتی ہیں ایسے دانشور جو عمران خان کے گندے کردار کا اعتراف کر کے بھی لوگوں میں اسے مہاتما بنا کر پیش کرتے ہیں۔
@chsandhilaa
Pervaiz Sandhila
11 months
عمران خان تو زانی تھا، ہاجرہ خان اس کے پاس کیوں گئی ، حسن نثار
178
333
946
3
17
52
@imrannip
Imran Bukhari
8 months
محسن داوڑ جیسے قوم پرستوں کو نعمت سمجھیں۔ ڈریں اس وقت سے جب یوتھ مت خیبر پختونخواہ میں ایک قوم پرست فرقے کا روپ دھارے گا۔ #MohsinDawar
1
12
48
@imrannip
Imran Bukhari
1 year
اکیس ستمبر کو ان دونوں نوجوانوں کو جہانیاں سے روایتی طور پر اغواء کرنے والوں نے اغواء کیا تھا۔ آج تک ان بچوں کا کچھ پتہ نہیں۔ طاقت اور اختیار ذمہ داری ہوتی ہے اگر انسان میں آخرت کا خوف اور اللٰہ کے سامنے حاضری کا یقین ہو۔ #ReleaseUmerSulemani #ReleaseHassanMuslim
Tweet media one
2
33
48
@imrannip
Imran Bukhari
8 months
ایسے لوگوں سے ہرگز بحث نہ کریں جن کووالدین کی بجائے عمران خان نے شعور دیا ہو۔ ~ نجم ولی خان
2
13
48
@imrannip
Imran Bukhari
11 months
جناح صاحب کو نیکر شرٹ میں پان کھاتا دکھائیں تو بیانیہ ٹھیک ہو جائے گا؟
@atifthepoet
Atif Tauqeer
11 months
ممکن ہے آئندہ کے کرنسی نوٹ میں جناح صاحب داڑھی اور عمامے کے ساتھ دکھائی دیں۔ اس ملک کا مسئلہ بنیادی بیانیے کی خرابی ہے۔ تاہم دعا ہے کہ حالات بہتر ہوں۔ کاش کہ ہم اس ملک کو انسانی بہبود کے راستے پر ڈال سکیں۔
60
49
258
1
8
46
@imrannip
Imran Bukhari
7 years
اگر کلبھوشن یادیو کو اس کے لواحقین سے ملوایا جا سکتا ہے تو پھر اپنے ہی ملک کے لاپتہ افراد کے لواحقین کا بھی کیا کوئی حق ہے ریاست پر؟
3
18
41
@imrannip
Imran Bukhari
2 years
میرے والد بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں۔ اناللٰہ وانا الہ راجعون ان کی نمازِ جنازہ آج مورخہ 13 مارچ دوپہر 3:30 بجے عام خواص باغ دولت گیٹ ملتان میں ادا کی جائے گی۔ دعاؤں کی التماس ہے
Tweet media one
51
4
46
@imrannip
Imran Bukhari
1 year
یہ پوچھتا ہے کہ امنِ عامہ کا مسئلہ کیوں یہ امنِِ عامہ کا مسئلہ ہے اِسے اٹھا لو #ReleaseUmerSulemani
Tweet media one
6
33
43
@imrannip
Imran Bukhari
7 years
ایک بھارتی جاسوس (کلبھوشن یادیو) کی فیملی کا فُل سرکاری پروٹوکول میں ریاست کی سطح پر اس جاسوس سے ملاقات کا انتظام کیا جاتا ہے اور اپنے ہی ملک کے لاپتہ شہریوں کے خاندان دربدر دھکے کھاتے پھرتے ہیں کہ انہیں اتنا بتا دیا جائے کہ ان کے پیارے کس حال میں ہیں۔
4
17
42
@imrannip
Imran Bukhari
8 months
ہمارے ساتھ دھاندلی ہوئی ہمارے مخالف پی ٹی آئی امیدواروں کو جتوایا گیا۔ جماعت اسلامی خیبرپختونخوا پی ٹی آئی کے ساتھ دھاندلی ہوئی پی ٹی آئی امیدواروں کے ہروا کر جماعت اسلامی کے امیدواروں کو جتوایا گیا۔ جماعت اسلامی سندھ
0
14
41
@imrannip
Imran Bukhari
2 years
اقامتِ دین کی جدوجہد کے بغیر عملِ صالح ناقص ہے۔ اقامتِ دین فرض ہے، فرض ہے، فرض ہے ~ ڈاکٹر اسرار احمد
1
9
43
@imrannip
Imran Bukhari
2 years
ہم تو جمہوری خلافت کے قائل ہیں۔ خلافت کے نام پر قائم ہونے والی آمریت کو شرک مانتے ہیں۔
5
4
39
@imrannip
Imran Bukhari
11 months
ہم مولوی اور ماہر طبیعات حضرت مولانا عاطف توقیر صاحب کو مشترک فکری استعدادات اور ذہنی وسعت کی بنیاد پر سماجیات، سیاسیات، معاشیات اور نفسیات کے معاملے میں دونوں کو ایک ہی کیٹیگری میں شمار کرتے ہیں۔
@atifthepoet
Atif Tauqeer
11 months
مولویوں کی سیاسی رائے ضرور ہو سکتی ہے مگر سیاسیات اور سماجیات کے مسائل انتہائی پیچیدہ اور سنجیدہ ہوتے ہیں، اس لیے وہاں ان کی رائے بہ طور مشعل لینے سے گریز کیا کیجیے۔ مولوی کی تعلیم، فکری وسعت اور سیاسی شعور کسی صورت سماجی، معاشی، سائنسی، فلکیاتی، عمرانی، نفسیاتی یا سیاسی امور پر
202
37
319
4
8
42
@imrannip
Imran Bukhari
7 years
خدا ہمیں وہ دن بھی دکھائے جب مظلوموں کی دادرسی بھی ہو
@Xadeejournalist
Mubashir Zaidi
7 years
#BREAKING ....FIA tells Islamabad High Court no evidence found that bloggers, illegally detained early this year, were involved in blasphemy.... @AWGoraya @salmanhydr and others stand vindicated
78
413
791
6
13
44
@imrannip
Imran Bukhari
10 months
@RShahzaddk ڈاکٹر نعیم کو آپ یاد نہیں۔ ڈاکٹر سیما پرویز کا آپ نے ہی ایک دفعہ ٹویٹر پر ذکر کیا تھا۔ استاد ہوں، لیکن صرف استاد نہیں۔ سوشل ایکٹویسٹ بھی ہوں۔ ٹرول ہوتا تو آپ سے معذرت نہ کرتا بلکہ بات کو گھماتا۔ اپنی غلطی کے اعتراف پر میں چھوٹا نہیں ہو جاؤں گا۔ اسی لیے دلی معذرت بھی کر لی۔
32
0
45
@imrannip
Imran Bukhari
8 months
جو بظاہر تقسیم نظر آ رہی ہے وہی دراصل ڈیپ اسٹیٹ بمقابلہ اسٹیبلشمنٹ ہے۔ اسٹیبلشمنٹ میں بیٹھے جو لوگ عمران خان پراجیکٹ کے حق میں زور لگا رہے ہیں وہی دراصل ڈیپ اسٹیٹ کے مہرے ہیں۔
2
12
42
@imrannip
Imran Bukhari
11 months
حضور آپ نے پہلے قوم کے ایک اچھے خاصے حصے کی نظروں میں یوتھم بدھ کو دیوتا بنا کر انہیں عقل و بصیرت سے اندھا کیا۔ اب آپ ان اندھوں کو جو کچھ بھی دکھائیں گے وہ دیکھنے کی صلاحیت سے محروم ہو چکے ہیں۔ جو دیکھنے والے بچے ہیں اُن کی آنکھیں تو خراب نہ کریں۔ کچھ ہوش کے ناخن لیں۔
4
15
43
@imrannip
Imran Bukhari
10 months
عورت کو اغوا کر کے جیل میں ریپ کرنے والے عورت کو شراب پی کر پیٹنے والے عورت سے جائداد بچانے کے لیے بیوی کی بجائے اسے پارٹنر بنا کر رکھنے والے عورت کی حکمرانی کو جائز قرار دے کر بھی اسے بالعموم حکمرانی سے محروم رکھنے والے 1/2
@IqAwais
Awais Iqbal
10 months
عورت کو لونڈی بنانے والے عورت کو شرعی اجازت سے پیٹنے والے عورت کو جائداد میں آدھا حصہ دینے والے عورت کی گواہی کو آدھا قرار دینے والے عورت کی حکمرانی کو ناجائز قرار دینے والے عورت کو ناقص العقل سمجھنے والے دنیا کو بتاتے ہیں اسلام نے عورت کو جتنے حقوق دیے ہیں اور کسی نے نہیں دیے
132
34
230
3
9
40
@imrannip
Imran Bukhari
6 years
عمران خان کے گُن گانے والے اینکروں کو عمران خان کے خلاف بولتا دیکھ کر یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ عمران خان کا کام پورا ہوا۔
1
5
41
@imrannip
Imran Bukhari
10 months
قابل احترام بھائی میں تو معذرت کر چکا ہوں لیکن راجہ صاحب میں اٹھہتر ہزار فالورز کی ہوا بھری ہوئی ہے اس لیے ابھی ان کے پاؤں زمین پر نہیں ٹک رہے۔ ابھی وہ پرویز مشرف والی ہواؤں میں اڑ رہے ہیں اور خود کو عالمی رہنما سمجھے بیٹھے ہیں۔ورنہ ایک نارمل انسان ایسے ایبنارملی react نہیں کرتا
@M_Abdul_Qayyum1
Kozagar
10 months
@imrannip @RShahzaddk محترم، ایسا نازیبا انداز بیان آپ سے ہر گز میل نہیں کھاتا کہ آپ دنیاوی تعلیم سے باخوبی بہرہ مند اور ایک مقدس پیشے سے منسلک ہیں۔ ایک بھرپور معذرت کیجیے۔ امید ہے کہ راجہ صاحب درگزر کریں گے کیونکہ معاف کرنا خالص خدائی صفت اور اللہ کو بہت پسند ہے۔
2
2
10
51
1
38
@imrannip
Imran Bukhari
1 year
ظلم کے حد سے گزرنے کی بھی حد ہے کوئی! درد کے حد سے گزرنے کی بھی حد ہے کوئی! #ReleaseUmerSulemani #ReleaseHassanMuslim
Tweet media one
3
25
38
@imrannip
Imran Bukhari
1 year
نثار میں تیری گلیوں پے اے وطن کہ جہاں چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے۔۔۔ #ReleaseUmerSulemani #releaseumersulemani
Tweet media one
2
20
38
@imrannip
Imran Bukhari
4 years
مطیع اللٰہ جان کی کہانی میں یہ سبق ہے کہ آپ کے جو بھی نظریات ہیں ان کا اظہار برملا کیجیے اور اپنی کوئی بھی سرگرمی خفیہ نہ رکھیں تاکہ آپ کے مخالف آپ کے بارے میں جھوٹا پراپیگنڈا نہ کر سکیں۔ لوگ آپ کے نظریات سے جتنا زیادہ آگاہ ہوں گے اتنی ہی آپ کے حق میں آوازیں اٹھیں گی۔
1
8
39
@imrannip
Imran Bukhari
8 months
پراجیکٹ عمران خان نہ اصول ضابطے سے مسلط کیا گیا اور نہ ہی اصول ضابطے سے ختم ہو گا۔ فتنے کو کبھی بھی اصول ضابطے سے ختم نہیں کیا جا سکتا۔ اگر آپ کو سیاسی حرکیات کی تھوڑی سی بھی سدھ بدھ ہو تو پراجیکٹ عمران خان کے خاتمے پر انسانی حقوق اور جمہوریت پسندی کے راگ نہ الاپیں۔
2
9
38
@imrannip
Imran Bukhari
10 months
یہ بندہ عامر لیاقت کی طرح بہت ترقی کرے گا۔ آخر میں اس کی ایم فل بی اے سے بھی پہلے نکل آنا ہے اور وہ بھی ایگزیکٹ والوں کی 😃
@RShahzaddk
RAShahzaddk
11 months
میں نے قائداعظم یونیورسٹی میں ایم فل ٹاپ کیا اور اس وقت، کم وقت میں تھیسس کرنے پر بھی سکالرشپ ملا ۔ دنیا کی ٹاپ یونیورسٹی سے بھی ماسٹر کیا ہے اس لحاظ سے تو یہ ٹکٹ مجھے ملنا چاہیے ویسے آپ کی پارلیمانی پارٹی میں بیٹھے رانا تنویر نے کہاں سے ماسٹر کیا ؟ کیا ہر حلقے میں ٹوپ
Tweet media one
191
393
2K
36
5
35
@imrannip
Imran Bukhari
10 months
محترم میں نے سولہ اگست کو آپ سے پرسنل میسج میں بھی اسی بابت اپنے تجسس کا اظہار کیا تھا کیونکہ میں نے ڈاکٹر سیما پرویز سمیت اپنے تمام اسٹاف سے آپ کے بارے پوچھا تو سب نے آپ کو پہچاننے سے انکار کیا۔ ابھی @MateeDogra نے آپ کا بیچ بتایا تو میں نے ڈاکٹر نعیم اسلم سے بھی دریافت کیا۔ 1
Tweet media one
@RShahzaddk
RAShahzaddk
10 months
عمران صاحب ایک یونیورسٹی ٹیچر اور آپ ٹویٹر پر لوگوں پر جھوٹے الزامات لگا رہے ہیں آپ لوگوں لی تصویروں سے ڈگریاں چیک کرتے ہیں ؟ آپ یہ ٹویٹ ڈلیت مت کیجیے گا میں آپ کے چئیرمین سے فارملی آپ کی شکایت کروں گا وہ آپ کو بتائیں گے میں نے کس سن میں ڈگری کی اب بھاگیے گا نہی میں نے آپ کے
Tweet media one
Tweet media two
87
297
810
35
4
37
@imrannip
Imran Bukhari
1 year
@MubashirAZaidi پاکستان کی فکر کرنے والوں کو یہ بات سمجھ لینا چاہئیے کہ یوتھم بدھ کو راستے سے ہٹا دینا کافی نہیں ہو گا۔ اپنے پیروکاروں کی شکل میں جو فتنہ اُس نے برپا کر دیا ہے، اصل چیلنج اس ناسور کا سدِباب ہے۔ یہ اخلاق باختہ پراگندا ذہن اگلی کئی نسلوں تک معاشرتی اقدار میں اپنا زہر گھولتے رہیں گے
13
12
35
@imrannip
Imran Bukhari
2 years
اُن قومی مجرموں اور دلالوں کو کبھی معاف مت کیجیے جنہوں نے پارن اسٹارز کی حکومت آپ پر مسلط کی اور انہیں صادق اور امین کے سرٹیفیکیٹ بھی دیے۔ اور وہ لوگ بھی کراہت کے قابل ہیں جو اس پارن اسٹار کو اپنا روحانی لیڈر اور باپ مانتے ہیں۔
3
5
36
@imrannip
Imran Bukhari
10 months
ایک بھارتی جاسوس (کلبھوشن یادیو) کی فیملی کا فُل سرکاری پروٹوکول میں ریاست کی سطح پر اس جاسوس سے ملاقات کا انتظام کیا جاتا ہے اور اپنے ہی ملک کے لاپتہ شہریوں کے خاندان دربدر دھکے کھاتے پھرتے ہیں کہ انہیں اتنا بتا دیا جائے کہ ان کے پیارے کس حال میں ہیں۔
1
10
35
@imrannip
Imran Bukhari
2 years
کیا صرف جرمانہ کر دینا بہتر نا ہوتا؟ غریب کی کل کمائی پر قبضہ کر کے اسے دوسروں میں مفت بانٹ دینا کہاں کی انسانیت ہے؟ گرینڈ حیات ٹاور جیسی اشرافیہ کی غیر قانونی تعمیرات تو لیگلائز ہو جاتی ہیں اور غریبوں کی کل متاع لوٹ لی جاتی ہے۔
@dcislamabad
DC Islamabad
2 years
اسلام آباد کی انتظامیہ کی جانب سے غیر قانونی طور پر لگائی گئی مویشی منڈیوں کے خلاف گرینڈ آپریشن!!! 14 افراد کو گرفتار، مویشیوں کو ایدھی اور سیلانی سنٹرز منتقل کردیا گیا۔ ترنول، شاہپور موڑ ، قاضی آباد، جھگی سٹاپ اور دیگرعلاقوں میں قائم غیرقانونی مویشی منڈیوں کو مسمار کر دیا گیا۔
656
42
274
3
14
32
@imrannip
Imran Bukhari
10 months
@MateeDogra باقی یہ عمران خان والی دھمکیاں دینے سے آپ مجھے ڈرانے کی کوشش مت کریں۔ آپ نے جو میری complain کی ہے اسے بھی میں ڈیل کر لوں گا۔ میں اپنی ٹویٹ ڈیلیٹ نہیں کرتا کہ آپ نے منع کر دیا ہے۔ لیکن آپ کی دل آزاری کے لیے دلی طور پر معذرت خواہ ہوں۔ 4
65
2
35
@imrannip
Imran Bukhari
6 years
دنیا میں خبر یہ نہیں جا رہی کہ نون لیگ کے رہنما پر حملہ ہوا۔ دنیا میں خبر یہ جا رہی ہے کہ ریاست کے وزیرِ داخلہ پر حملہ ہوا۔ ہم اب یہ سوچنے پر مجبور ہیں کہ ریاست کے مفادات ہمیں زیادہ عزیز ہیں یا اپنے مفادات!!! رحم کھائیے ہم پر اور اس ریاست پر!!!
1
18
32
@imrannip
Imran Bukhari
2 years
انسان کی سب سے بڑی ذلت یہ ہے کہ وہ باطل کو طاقتور دیکھ کر اس کی غلامی پر آمادہ ہو جائے۔ (سید مودودی)
2
6
32
@imrannip
Imran Bukhari
7 years
کیسے کہہ دوں کہ تھک گیا ہوں میں جانے کس کس کا حوصلہ ہوں میں...
1
12
33
@imrannip
Imran Bukhari
2 years
ہر انسان خود پسندہے۔ کوئی اپنی خوبصورتی کا اسیر ہوتا ہے، کوئی اپنے علم کا اسیر ہوتا ہے تو کوئی اپنے کردار کی کسی خوبی کا دیوانہ ہوتا ہے۔ ذات کی یہ خوبی ہی انسان کو متحرک رکھتی ہے ورنہ انسان ڈپریشن کا مریض بن جائے۔ ضرورت صرف توازن کی ہے کہ انسان خود پسند سے خود پرست نہ بننے پائے۔
3
7
33
@imrannip
Imran Bukhari
8 months
تین صوبوں اور وفاق تک پھیلا فتنہ ایک صوبے تک محدود کر دیا گیا ہے اور اس فتنے کے پیروکار اسے کامیابی سمجھ کر ناچ رہے ہیں۔ اسی لیے کہتا ہوں کہ یوتھ مت میں داخلے کی پہلی شرط عقل کو طلاق ہے۔
3
3
33
@imrannip
Imran Bukhari
1 year
ہم ایسے معاشرے کے نہ روادار ہیں اور نہ ہی خواہش مند جس میں ہم جنس پرستی کو جائز سمجھا جائے۔ معاشرے حیوانی جبلتوں پر قائم نہیں ہوتے۔ جس کسی کو بھی حیوانی جبلتوں پر مبنی معاشرہ قائم کرنے کا شوق ہے تو اس کے لیے محنت کرنے کے ضرورت نہیں۔ بس جا کر جانوروں کے ساتھ رہنا شروع کر دے۔
2
11
32
@imrannip
Imran Bukhari
3 years
سارا ہفتہ صبح اٹھنے میں موت پڑتی ہے اور اتوار والے دن ایسے آنکھ کھلتی ہے جیسے میں نے قوم سے خطاب کرنا ہو 😂😂😂 منقول
4
0
30
@imrannip
Imran Bukhari
1 year
پاکستان کی فکر کرنے والوں کو یہ بات سمجھ لینا چاہئیے کہ یوتھم بدھ کو راستے سے ہٹا دینا کافی نہیں ہو گا۔ اپنے پیروکاروں کی شکل میں جو فتنہ اُس نے برپا کر دیا ہے، اصل چیلنج اس ناسور کا سدِباب ہے۔ یہ اخلاق باختہ پراگندا ذہن اگلی کئی نسلوں تک معاشرتی اقدار میں اپنا زہر گھولتے رہیں گے
6
10
33
@imrannip
Imran Bukhari
2 years
میرا دل کبھی کبھی ان لوگو ں کے تصور سے کانپ اٹھتا ہے جو کبھی اقامت دین کی جدوجہد کے قافلے میں شریک تھے اور پھر اس قافلے کو چھوڑ کر دنیا میں گم ہو گئے۔ ~ ڈاکٹر اسرار احمد
2
4
30
@imrannip
Imran Bukhari
10 months
یہ مت بھولیے گا کہ پٹرول کی قیمت جب 67 روپے لیٹر تھی تو یوتھیوں میں تبدیلی کے کیڑے نے جنم لیا تھا۔
3
13
30
@imrannip
Imran Bukhari
8 months
جس کسی کو اقامت دین (غلبۂ دین) کے تصور کی ایک دفعہ مکمل سمجھ آ گئی ہو اور اس کے بعد وہ کسی دوسری راہ پر چلا ہو تو اس کا کردار شر الخلائق کا نمونہ بن گیا۔ ~ خالد محمود عباسی
4
4
32
@imrannip
Imran Bukhari
2 years
صرف دعوت اور تبلیغ سے آپ محض ایک مخصوص تعداد میں لوگوں کے اذہان اور کردار پر اپنا اثر پیدا کر سکتے ہیں۔ اگر ریاست کی سطح پر لوگوں کی ذہن سازی اور کردار کی تعمیر پیشِ نظر ہے تو لازم ہے کہ ریاستی مشینری پر آپ کا کنٹرول ہو۔ 1/2
1
7
30
@imrannip
Imran Bukhari
2 years
ہر انسان خود پسندہے۔ کوئی اپنی خوبصورتی کا اسیر ہوتا ہے، کوئی اپنے علم کا اسیر ہوتا ہے تو کوئی اپنے کردار کی کسی خوبی کا دیوانہ ہوتا ہے۔ ذات کی یہ خوبی ہی انسان کو متحرک رکھتی ہے ورنہ انسان ڈپریشن کا مریض بن جائے۔ ضرورت صرف توازن کی ہے کہ انسان خود پسند سے خود پرست نہ بننے پائے۔
3
9
29
@imrannip
Imran Bukhari
10 months
آپ میری ٹائم لائن چیک کیجیے۔ آپ کو اندازہ ہو جائے گا کہ یوتھیے میرے قریب بھی بھٹک سکتے ہیں کیا؟ باقی رہی بات استاد ہونے کی تو بھائی میں استاد ہوں، نبی نہیں کہ مجھ سے خطا نہ ہو سکے۔
@lawliga
عوام بنام سرکار
10 months
یہ @imrannip استاد ہے۔ بغیر تصدیق لوگوں پر الزامات لگاتا ہے۔ پگڑیاں اچھالتا ہے۔ ایسے استادوں کی تربیت سے ہی "یوتھیے" بنتے ہیں۔ بے شرم لوگ
4
65
179
10
0
31
@imrannip
Imran Bukhari
1 year
احمد عمر سلیمانی کو اغواء ہوئے آج پانچ دن بیت چکے ہیں۔ ریاستی جبر کے شکار اس شہری کی آواز بنئیے۔ ریاست کے نقاب میں چھپے قانون شکن ہاتھوں کے خلاف سب کو اکٹھا ہونا ہو گا۔ #ReleaseUmerSulemani
Tweet media one
2
21
28
@imrannip
Imran Bukhari
10 months
مزید یہ کہ پھر میں نے قیوم صاحب (لائبریرین) سے بھی پوچھا تو انہوں نے بھی کنفرم کیا کہ آپ این آئی پی کے اسٹوڈنٹ تھے۔ پھر میں نے @MateeDogra کو کنفرم کیا کہ آپ سچ کہہ رہے ہیں۔ ابھی میں گھر داخل ہوا اور آپ سے معذرت کی ٹویٹ لکھنے ہی والا تھا کہ آپ یہ ٹویٹ کر چکے تھے۔ 3
17
1
30
@imrannip
Imran Bukhari
1 year
اِسے کہا تھا جو ہم دکھائیں بس اُتنا دیکھو مگر یہ مرضی سے دیکھتا ہے اِسے اٹھا لو #ReleaseUmerSulemani #ReleaseHassanMuslim
Tweet media one
5
16
27
@imrannip
Imran Bukhari
8 months
قومِ نوح + قومِ عاد + قومِ ثمود + قومِ لوط = قومِ یوتھ آج یوتھ مت کے فتنے کو دفن کرنے کا دن ہے Vote for Pakistan
3
2
28
@imrannip
Imran Bukhari
2 years
سنا ہے کہ لانگ مارچ سے انقلاب لانے والے تین لگڑ بگڑ پاکستان چھوڑ کر واپس جنگلوں میں ��کل گئے ہیں۔ اب انقلاب کا بوجھ عطااللٰہ خان عیسیٰ خیلوی کے نازک کاندھوں پر آن پڑا ہے۔
2
5
30
@imrannip
Imran Bukhari
1 year
کارکن گھروں میں نہ رہیں، کہیں چھپ جائیں۔ ~ یوتھم بدھ اس طرح کی غلامی کو قبول کرنے سے بہتر ہے مر جاؤ ~ یوتھم بدھ یوتھ مت کے بھگشو کنفیوزڈ 🧐
1
5
27
@imrannip
Imran Bukhari
8 months
یوتھ متیوں کو اینٹی اسٹیبلشمنٹ مت سمجھیں۔ یہ اینٹی حافظ ہیں صرف۔ آج حافظ صاحب ان پر دستِ شفقت رکھ دیں تو کل سے یہ دوبارہ ہمیں سمجھانا شروع کر دیں گے کہ حافظ صاحب قوم کے باپ ہوتے ہیں 😃
4
7
28
@imrannip
Imran Bukhari
2 years
حقیقی سیاسی تحریک کا واحد سہارا عوام ہوتی ہے۔ خفیہ سہاروں پر چلنے والے تحریک کبھی بھی اپنے مقاصد حاصل نہیں کر سکتی کیونکہ خفیہ مدد پہنچانے والوں کے اپنے مقاصد بھی اس تحریک کا حصہ بن چکے ہوتے ہیں جو بعد میں تحریک کے پاؤں کی زنجیر یا گلے کا پھندہ ثابت ہوتے ہیں۔
2
7
26
@imrannip
Imran Bukhari
1 year
گمشدہ لوگوں کی آزاد ریاست #ReleaseUmerSulemani #ReleaseHassanMuslim
@AnwarKaiwan
Kaiwan Anwar
1 year
He is a well educated boy from a respectable and known family. Available anytime and in plain sight. Why the abduction ?? Who is behind this and what are the motives ?? #ReleaseUmerSulemani #ReleaseHassanMuslim #ReleaseUmerSulemani
Tweet media one
12
38
66
2
18
29
@imrannip
Imran Bukhari
1 year
یوتھ مت ایک آزاد مذہب ہے جس کا اپنا دیوتا ہے۔ جس کے معروف اور منکر باقی تمام مذاہب سے مختلف ہیں۔
2
4
29
@imrannip
Imran Bukhari
2 years
ذہنی طور پر تیار رہیں کہ وہ گروہ اپنی محنتوں کے لُٹ جانے کو ٹھنڈے پیٹوں برداشت نہیں کرے گا۔وہ اس ملک کو انتشار اور فساد کی کسی حد تک بھی لے جا سکتے ہیں۔بس نظر رکھیے کہ نظام میں وہ کون کون سے چہرے ہیں جو فساد اور انتشار کو مسلسل بڑھاوا دے رہے ہیں۔ ہو گا وہی جو اللٰہ چاہے گا۔ 2/2
1
5
25
@imrannip
Imran Bukhari
1 year
دشمن کے بچوں کو پڑھاتے ہو اور اپنے بچوں کو اٹھاتے ہو؟ #ReleaseUmerSulemani #ReleaseHassanMuslim
Tweet media one
4
13
26
@imrannip
Imran Bukhari
2 years
میرے انسٹیٹیوٹ میں تقریباً سات سو کے قریب طلبہ و طالبات زیرِ تعلیم ہیں۔ ان میں بمشکل پچاس لڑکے ہوں گے۔ لیکن یقین مانئیے لڑکیوں کو تعلیم سے محروم رکھا جاتا ہے۔ #WomansDay
0
5
27
@imrannip
Imran Bukhari
2 years
قانون کی حکمرانی کی طرف ایک مثبت قدم
@Xadeejournalist
Mubashir Zaidi
2 years
#BREAKING ......An Anti-Terrorism Court in Lahore announced verdict in the mob lynching of #SriLankan citizen #PriyanthaKumara on false allegations of #blasphemy in #Sialkot last December #Pakistan #SriLanka Details on convictions to be announced shortly
Tweet media one
71
244
884
0
7
25
@imrannip
Imran Bukhari
10 months
بنی اسرائیل کے یوتھیوں کی فرمائش پر وقت کے سامری نے ایک بچھڑا تیار کیا۔ بنی اسرائیل کے یوتھیوں نے اس بچھڑے کی پوجا شروع کر دی۔ سامری اچھوت قرار دے کر چھوڑ دیا گیا۔ بچھڑے اور بنی اسرائیل کے یوتھیوں کے انجام میں ہی ہماری قومی توبہ کا راستہ ہے۔
6
5
25
@imrannip
Imran Bukhari
1 year
"یہ آوارہ نوجوان ہی وہ خام مال ہیں جو دین کی طرف متوجہ ہونگے تو اپنا سب کچھ قربان کردیں گے، جبکہ روایت پسند مسجد نشین اپنے ذہنی پس منظر کی وجہ سے کلامی بحثوں اور لفظی موشگافیوں میں ہی آپ کو الجھانے کی کوشش کریں گے." (امام حسن البنا، کتاب نیل کا مسافر، صفحہ 62)
1
7
27
@imrannip
Imran Bukhari
2 years
جنسی مریض ہے تو کیا ہوا، دوسروں کی طرح کرپٹ تو نہیں ہے ناں۔ منقول
1
6
27
@imrannip
Imran Bukhari
2 years
اسلامی ریاست میں الیکشن ہوں گے تو ہر شخص کو برابر ووٹ کا حق حاصل ہو گا چاہے وہ فاسق ہو یا متقی ہو۔ البتہ جو شخص امیدوار کی حیثیت سے سامنے آئے اُس کے کردار کی پوری سکریننگ ہونی چاہئیے۔ ~ ڈاکٹر اسرار احمد
1
4
24
@imrannip
Imran Bukhari
2 years
مجھے ترس آتا ہے کنجوس آدمی پر۔ کیونکہ وہ ساری زندگی غربت میں گزارتا ہے اور آخرت میں اُس سے حساب مالداروں والا لیا جانا ہے۔ ~ حضرت علی (رضی اللٰہ عنہہ)
0
5
22
@imrannip
Imran Bukhari
1 year
یہاں خوشبوؤں کی رفاقتیں نہ تجھے ملیں نہ مجھے ملیں وہ چمن کہ جس پہ غرور تھا نہ تیرا ہوا نہ میرا  ہوا #ReleaseUmerSulemani #releaseumersulemani
Tweet media one
4
11
23
@imrannip
Imran Bukhari
2 years
اگر فواد چ��دھری پر بیتی ان کے اندر کی سفاکیت کو پگھلانے کا باعث بن پاتی ہے اور ان میں اپنی سابقہ غلطیوں کا احساس پیدا کرنے اور ان کی اصلاح کا جذبہ پیدا کرنے کا باعث بنتی ہے تو ان سے ہمدردی کی جانا چاہئیے۔ اور اگر یہ اپنی سابقہ روش پر قائم رہتے ہیں تو اور چیخیں نکالیں ان کی۔
Tweet media one
2
4
25
@imrannip
Imran Bukhari
1 year
@realrazidada
Rizwan Razi™
1 year
احمد عمر سلیمانی کو ان کے کلینک جہانیاں، ملتان سے اغوا کیا گیا ہے۔ ابھی تک ان کو کسی تھانے میں یا عدالت میں پیش نہیں کیا گیا، اس باعث انھیں ریاستی جبری گمشدگی کا سامنا ہے کیونکہ ہر طرح کی جبری گمشدگی اس ملک کے آئین و قانون کے خلاف ہے
Tweet media one
65
274
993
5
19
24
@imrannip
Imran Bukhari
2 years
ہم میں سے اکثر لوگوں کا المیہ یہ ہے کہ ہم تحقیق نہیں کرتے۔ جو بات ہمارے عقائد اور نظریات کو سوٹ کرتی ہے ہم اس پر بلاتحقیق یقین کر لیتے ہیں اور پھر اسے آگے بھی پھیلانا شروع کر دیتے ہیں۔ اپنے بعد دوسروں کی سوچ کو بھی کرپٹ بناتے ہیں۔
4
3
24
@imrannip
Imran Bukhari
1 year
نہ ڈرتے ہیں نہ نادم ہیں ہاں کہنے کو وہ خادم ہیں یہاں الٹی گنگا بہتی ہے اس دیس میں اندھے حاکم ہیں #ReleaseUmerSulemani
@khalidmabbasi
Khalid Mehmood Abbasi
1 year
محبت گولیوں سے بو رہے ہو وطن کا چہرہ خون سے دھو رہے ہو گماں تم کو کہ راستہ کٹ رہا ہے یقین مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہو #ReleaseUmerSulemani #ReleaseHassanMuslim
14
55
139
0
12
23
@imrannip
Imran Bukhari
11 months
باجوہ ڈاکٹرائن کے دور میں مولانا نے مزاحمت کی تاریخ میں اپنا نام سنہری حروف میں درج کروایا ہے۔
@goneneutral
Zafar Hijazi
11 months
میں مولانا فضل الرحمان کی اس بات سے مکمل اتفاق کرتا ہوں کہ پاکستان کی معاشی تباہی نہ ہی اتفاقی ہے اور نہ ہی صرف غلط معاشی حکمت عملی کی پیداوار ۔۔ یہ تباہی ایک جامع منصوبہ کے تحت کی گئی ہے۔
105
674
2K
0
2
24
@imrannip
Imran Bukhari
11 months
دنیا مریخ سے آگے جا رہی ہے یہ تو آپ کو معلوم ہے کیونکہ آپ ماہر طبیعات جو ہیں۔تھوڑا جدید نفسیات کے بارے بھی جان کاری حاصل کر لیں تو شاید بات میں جھول ختم ہو جائے۔ روحانیت انسان کی فطرت میں ودیعت شدہ ہے۔ حتیٰ کہ spiritual intelligence اور workplace spirituality تک پر تحقیق ہو رہی 1
@atifthepoet
Atif Tauqeer
11 months
چند سوالات خود سے کرنے کے ہیں۔ کیا چوبیس کروڑ انسانوں کی قسمت اور مستقبل کا فیصلہ روحانی تربیت، جہالت، تعویز گنڈوں اور توہمات میں ملوث انسان کے سپرد کرنا چاہیے؟ جس بندے کی ذہنی سطح یہ ہو، کیا اسے کسی بھی وجہ سے پاکستان کا وزیراعظم ہونا چاہیے؟ یہاں پرانی جماعتوں کی داخلی
136
105
418
2
4
22
@imrannip
Imran Bukhari
3 years
دجال کس طرح لوگوں کے ذہنوں کو اپنے کنٹرول میں لائے گا، یہ سمجھانے کے لیے ہم سب کو عمران خان کا شکر گزار ہونا چاہئیے۔
3
6
24
@imrannip
Imran Bukhari
8 months
کس شخص کے جھوٹا ہونے کے لیے یہی کافی ہے کہ وہ حامد میر، عمران ریاض خان، معید پیرزادہ، صابر شاکر، اوریا مقبول جان، ارشاد بھٹی، کامران خان، جاوید چودھری، شاہد مسعود، شہزاد اقبال، جنید سلیم، کاشف عباسی، مہر بخاری اور صدیق جان وغیرہ کو قوٹ (Quote) کرے۔
3
3
21
@imrannip
Imran Bukhari
2 years
آپ نوکری کر رہے ہوں یا تجارت، سیاست کر رہے ہوں یا حکومت، اسے بھی عبادت میں شمار کیجیے۔ خدائے حق ہر جگہ، ہر گھڑی اپنی بندگی اور اپنی اطاعت چاہتا ہے۔
1
1
21
@imrannip
Imran Bukhari
10 months
ایان علی کا وکیل بھی یوتھ مت میں شامل ہو گیا ہے 😃
5
3
21
@imrannip
Imran Bukhari
2 years
یہ محض ایک فرد نہیں بلکہ موجودہ نظام کا گھناؤنا چہرہ ہے۔ ایسے گھناؤنے کردار کسی سفاک اور گھناؤنے نظام میں ہی پنپ سکتے ہیں۔
Tweet media one
0
2
21
@imrannip
Imran Bukhari
8 months
جب بھی کسی کو کوئی دو نمبری کرتا دیکھوں تو فوراً سوال پوچھتا ہوں کہ تم کہیں عمران خان کے فالوور تو نہیں؟ اس طرح جب بھی کسی کو کوئی نامعقول بات کرتا دیکھوں تو فوراً سوال پوچھتا ہوں کہ تم کہیں عمران خان کے فالوور تو نہیں؟ یقین مانیں 95 فیصد جواب ہاں میں ہی ملتا ہے۔
1
7
23
@imrannip
Imran Bukhari
1 year
مرشدجیل میں انتظار کر رہاہےکہ کب کارکن آ کر اسےآزاد کراتےہیں 😄😄😄 اور کارکن باہر انتظار کررہے ہیں کہ کب مرشد باہر آکر انہیں آزادکراتاہے 🤣🤣 منقول
2
4
22
@imrannip
Imran Bukhari
8 months
@khalidmabbasi میں بھی کل سے اسی نقطہ پر سوچ رہا تھا اور ارادہ تھا کہ آپ سے اس پوائنٹ پر بات بھی کروں گا 😊
2
0
23
@imrannip
Imran Bukhari
1 year
اداس لوگوں سے پیار کرنا کوئی تو سیکھے۔۔۔ #ReleaseUmerSulemani #ReleaseHassanMuslim
@khalidmabbasi
Khalid Mehmood Abbasi
1 year
عمرسلیمانی کی دو سال کی بچی دروازے پر ہونے والی ہر دستک پر یہ سوچ کرلپکتی ہےکہ شاید اسکے باباآئےہیں۔ عمر کی والدہ کواس بزرگی میں درپیش تکلیف اور اذیت ناقابلِ بیان ہے۔ریاست اگر ماں جیسی ہے تو اسے دو ماؤں کی دکھ بھری آہوں پر کان دھرنے ہونگے #ReleaseUmerSulemani #ReleaseHassanMuslim
Tweet media one
47
238
466
6
14
20
@imrannip
Imran Bukhari
1 year
یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا اے چاند یہاں نہ نکلا کر #ReleaseUmerSulemani #ReleaseHassanMuslim
@khalidmabbasi
Khalid Mehmood Abbasi
1 year
تاریخ گواہ ہے کہ اپنے شہریوں کو دی جانے والی اذیت اور تکلیف کا بوجھ ریاستوں کو بہت بھاری پڑتا ہے۔ ریاستیں جبر سے نہیں بلکہ قانون کی حکمرانی سے مضبوط ہوتی ہیں۔ #ReleaseUmerSulemani #ReleaseHassanMuslim
15
59
126
3
11
19
@imrannip
Imran Bukhari
8 months
ریاستِ مدینہ اور لبیک یا رسول اللٰہ کے نعروں کے تابع اسلام کی جو شکل پاکستانیوں نے دیکھی ہے اُس کے بعد حقیقی حامیانِ اسلام اپنی خیر منائیں۔ ایسا لگ رہا ہے کہ آنے والے وقت میں اب ریاست کسی اسلامی تحریک کو سپیس نہیں دے گی۔ اب دینی جماعتوں کو کسی متبادل بیانیہ کو اختیار کرنا ہو گا
1
4
22
@imrannip
Imran Bukhari
2 years
اس سارے گھڑمچ کے پیچھے پلان یہ ہے کہ یا تو مسٹر X کی نوکری میں ایک سال کا اضافہ کر دو ورنہ اُس کے ریٹائر ہونے سے پہلے الیکشن میں جاؤ تاکہ مسٹر K کو دوبارہ لا کر مسٹر Y کو تخت پر بٹھایا جا سکے۔ شیطانی ٹولے کا پلان ابھی تک intact ہے۔
2
1
19