imdad_soomro Profile Banner
Imdad Ali Soomro Profile
Imdad Ali Soomro

@imdad_soomro

Followers
54K
Following
24K
Statuses
21K

A journalist۔۔۔۔۔ Views are strictly personal ...

lahore
Joined April 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
@imdad_soomro
Imdad Ali Soomro
2 months
کینجھر جھیل جس کے خاموش پانی میں بھی رومانس ہے اور جس کی ہواؤں میں نشا ہے ، جس کی شامیں مدہوش کر دیتی ہیں، کراچی اور حیدرآباد کے درمیان ٹھٹھہ کے قریب واقع کینجھر جھیل کے ایسے نظارے جو پہلے کبھی دیکھے نہ سنے ، ٹریولاگ 👇
6
21
92
@imdad_soomro
Imdad Ali Soomro
5 hours
Tweet media one
0
71
0
@imdad_soomro
Imdad Ali Soomro
5 days
ملک کی معیشت پر خودکش حملہ ثابت ہوگا گندم کی امدادی قیمت کا خاتمہ ۔۔۔ احمقانہ فیصلہ ہے، اپنی زراعت کی کمر توڑ کر دوسرے ملکوں سے جب گندم درآمد کرنے پڑی گی تب پتا لگے گا اسلام آباد کے بابوؤں اور ٹیکنوکریٹس کے فیصلوں پر عمل کرنے والوں کو
@kaiserbengali
Dr. Kaiser Bengali
6 days
Abolition of support price for wheat is a disaster that will hit every family hard Farmers are likely to devote lower acreage to wheat, leading to lower output, leading to wheat shortage (n higher prices); requiring imports, leading to more loans n more indebtedness. Deplorable.
5
13
48
@imdad_soomro
Imdad Ali Soomro
5 days
اچھا کہو چاہے گر�� کہو ، جھوٹا کہو چاہے سچا کہو ، ہم کا سب قبول ہم سے بھول ہو گئی ہم کا معافی دئی دیو
@ImranKhanPTI
Imran Khan
6 days
سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے چیف آف آرمی سٹاف کو دوسرا کھلا خط: ”میں نے ملک و قوم کی بہتری کی خاطر نیک نیتی سے آرمی چیف (آپ) کے نام کھلا خط لکھا، تاکہ فوج اور عوام کے درمیان دن بدن بڑھتی ہوئی خلیج کو کم کیا جا سکے مگر اس کا جواب انتہائی غیر سنجیدگی اور غیر ذمہ داری سے دیا گیا۔ میں پاکستان کا سابق وزیراعظم اور ملک کی سب سے مقبول اور بڑی سیاسی جماعت کا سربراہ ہوں- میں نے اپنی ساری زندگی عالمی سطح پر ملک و قوم کا نام روشن کرنے میں گزاری ہے۔ 1970 سے اب تک میری 55 سال کی پبلک لائف اور 30 سال کی کمائی سب کے سامنے ہے- میرا جینا مرنا صرف اور صرف پاکستان میں ہے۔ مجھے صرف اور صرف اپنی فوج کے تاثر اور عوام اور فوج کے درمیان بڑھتی خلیج کے ممکنہ مضمرات کی فکر ہے، جس کی وجہ سے میں نے یہ خط لکھا۔ میں نے جن 6 نکات کی نشاندہی کی ہے ان پر اگر عوامی رائے لی جائے تو 90 فیصد عوام ان نکات کی حمایت کرے گی- ایجینسیز کے ذریعے پری پول دھاندلی اور الیکشن کے نتائج تبدیل کر کے اردلی حکومت قائم کرنا، عدلیہ پر قبضے کے لیے پارلیمینٹ سے گن پوائنٹ پرچھبیسویں آئینی ترمیم کروانا اور پاکٹ ججز بھرتی کرنا، ظلم و جبر کے خلاف اٹھنے والی آوازوں کو بند کرنے کے لیے پیکا جیسے کالے قانون کا اطلاق کرنا، سیاسی عدم استحکام اور “جس کی لاٹھی اس کی بھینس” کی ریت ڈال کر ملک کی معیشت کی تباہی، ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کو مسلسل ریاستی دہشتگردی کا نشانہ بنانا اور تمام ریاستی اداروں کا اپنے فرائض چھوڑ کر سیاسی انجینئیرنگ اور سیاسی انتقام میں شامل کرنا ناصرف عوامی جذبات کو مجروح کر رہا ہے بلکہ عوام اور فوج میں خلیج کو بھی مسلسل بڑھا رہا ہے- فوج ملک کا ایک اہم ادارہ ہے مگر اس میں بیٹھی چند کالی بھیڑیں پورے ادارے کا نقصان کر رہی ہیں۔ ایسا ہی ایک شخص اڈیالہ جیل میں بیٹھا کرنل بھی ہے جو جیل کے سٹاف کو کنٹرول کرتے ہوئے ناصرف آئین، قانون اور جیل مینول کی دھجیاں بکھیر رہا ہے بلکہ انسانی حقوق بھی پامال کر رہا ہے۔ وہ عدالتی احکامات کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہوئے ایسے عمل کرتا ہے جیسے “قابض فوج” کرتی ہے۔ پہلے اڈیالہ جیل کے فرض شناس سپرنٹنڈنٹ اکرم کو اغواء کیا گیا اور تشدد کا نشانہ بنایا گیا کیونکہ وہ قانون کی پاسداری کرتا تھا اور جیل قوانین پر عمل درآمد کرتا تھا، اب بھی تمام عملے کو ڈرایا دھمکایا جا رہا ہے۔ بنیادی انسانی حقوق پامال کرتے ہوئے مجھ پر دباؤ بڑھانے کے لیے ایک کرنل کی ماتحت جیل انتظامیہ نے مجھ پر ہر ظلم کیا ہے۔ مجھے موت کی چکی میں رکھا گیا ہے۔20 دن تک مکمل لاک اپ میں رکھا گیا جہاں سورج کی روشنی تک نہیں پہنچتی تھی۔ پانچ روز تک میرے سیل کی بجلی بند رکھی گئی اور میں مکمل اندھیرے میں رہا۔ میرا ورزش کرنے والا سامان اور ٹی وی تک لے لیا گیا اور مجھ تک اخبار بھی پہنچنے نہیں دیا گیا۔جب چاہتے ہیں کتابیں تک روک لیتے ہیں۔ ان 20 دنوں کے علاوہ مجھے دوبارہ بھی 40 گھنٹے لاک اپ میں رکھا گیا۔ میرے بیٹوں سے پچھلے چھ ماہ میں صرف تین مرتبہ میری بات کروائی گئی ہے۔ اس معاملے میں بھی عدالت کا حکم نہ مانتے ہوئے مجھے بچوں سے بات کرنے نہیں دی جاتی جو میرا بنیادی اور قانونی حق ہے۔ میری جماعت کے افراد دور دراز علاقوں سے مجھ سے ملاقات کے لیے آتے ہیں مگر ان کو بھی عدالتی آرڈز کے باوجود ملاقات کی اجازت نہیں ملتی۔ پچھلے چھ ماہ میں گنتی کے چند افراد کو ہی مجھ سے ملوایا گیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے واضح احکامات کے باوجود میری اہلیہ سے میری ملاقات نہیں کروائی جاتی۔میری اہلیہ کو بھی قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ گن پوائنٹ پر کروائی گئی چھبیسویں آئینی ترمیم کے ذریعے عدالتی نظام پر قبضے اور کورٹ پیکنگ کا مقصد انسانی حقوق کی پامالیوں اور انتخابی فراڈ کی پردہ پوشی اور میرے خلاف مقدمات میں من پسند فیصلوں کے لیے “پاکٹ ججز” بھرتی کرنا ہے تا کہ عدلیہ میں کوئی شفاف فیصلے دینے والا نہ ہو۔ میرے سارے کیسز کے فیصلے دباؤ کے ذریعے دلوائے جا رہے ہیں۔ مجھےغیر قانونی طور پر 4 سزائیں دلوائی گئی ہیں۔ میرے خلاف فیصلہ دینے کے لیے جج صاحبان پر اتنا دباؤ ہوتا ہے کہ ایک جج کا بلڈ پریشر 5 مرتبہ ہائی ہوا اور اسے جیل اسپتال میں داخل کروانا پڑا۔ اس جج نے میرے وکیل کو بتایا کہ مجھے اور میری اہلیہ کو سزا دینے کے لیے "اوپر" سے شدید ترین دباؤ ہے۔ 1/2
1
5
43
@imdad_soomro
Imdad Ali Soomro
6 days
RT @sarmadaali1: Religion is a force to unite not divide …. Chairman Bilawal Bhutto Zardari speaks at the National Prayer Breakfast in Wash…
0
11
0
@imdad_soomro
Imdad Ali Soomro
6 days
آ تینوں موج کرواواں ۔۔۔ لاہور میں ثقافتی رنگوں کی واپسی ۔۔۔ قذافی سٹیڈیم کی تعمیر نو کے بعد افتتاحی تقریب کی خوبصورت لمحات
11
202
913
@imdad_soomro
Imdad Ali Soomro
6 days
خط صرف چار ججوں نے لکھا ۔۔۔ 12 جولائی کو مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کا فیصلہ کرنے والے 8 جج صاحبان نے دیا تھا ۔۔۔
5
67
429
@imdad_soomro
Imdad Ali Soomro
6 days
@GorayaAftab @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ @sharjeelinam @UsmanAwanPPP مطلب باہر بیٹھے ٹرولز پیچھے پڑ گئے ۔۔۔۔
1
0
5
@imdad_soomro
Imdad Ali Soomro
6 days
ایک ہفتے میں دو دو خط ۔۔۔ ایک عمران خان کا ایک ججوں کا ۔۔۔ پھر ایک عمران خان کا پھر ایک ججوں کا ۔۔۔ یعنی کہ سیاسی اور عدالتی نظام تو خطوخط ہو گیا ۔۔۔
4
48
245
@imdad_soomro
Imdad Ali Soomro
6 days
عمران خان کے وکیل فیصل چوھدری کو اڈیالہ جیل میں گرفتار کر لیا گیا ، میڈیا ذرائع فیصل چودھری نے کل جیل سپرینٹنڈنٹ کو گالیاں دی تھیں ۔۔۔۔
37
191
869
@imdad_soomro
Imdad Ali Soomro
6 days
اسی کائنات میں اے جگر کوئی انقلاب اٹھے گا پھر، کہ بلند ہو کے بھی آدمی ابھی خواہشوں کا غلام ہے جگر مرادآبادی
1
5
61
@imdad_soomro
Imdad Ali Soomro
7 days
عمران خان کی اپنے کی وزیراعلی علی امین گنڈاپور کو وارننگ ۔۔۔
@ImranKhanPTI
Imran Khan
7 days
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکلاء اور میڈیا سے گفتگو: “پاکستان اس وقت ٹاوٹس کے قبضے میں ہے۔ ایک ایسا ٹاوٹ سکندر سلطان راجہ بھی تھا جو 2024 الیکشن چوری کا سرغنہ ہے اور اس پر آرٹیکل چھ کے تحت کارروائی ہونی چاہیے تاکہ دوبارہ کوئی ایسی حرکت نہ کرے۔ محسن نقوی کے پاس ایسی کون سی گیڈر سنگھی ہے جو اس پر عہدوں کی بارش کی گئی ہے۔ اشاروں پر ناچنے والا ایک عقل سے عاری شخص کرکٹ سے لے کر خارجہ اور داخلہ امور سمیت سیکورٹی معاملات کا ماہر کیسے ہو سکتا ہے؟ پاکستانی قوم اپنے مینڈیٹ پر ڈالے گئے تاریخی ڈاکے کے خلاف 8 فروری کو پورے ملک میں نکلے اور اپنا احتجاج ریکارڈ کروائے- صرف 17 نشستیں جیتنے والی پارٹی کو اقتدار دے کر “اردلی حکومت” ملک پر مسلط کر دی گئی جو پاکستان کے ہر ادارے کو تباہ کر رہی ہے- میں عدلیہ کی آزادی کے لیے دی گئی 10 فروری کی پاکستان بھر کی بار ایسوسی ایشنز اور وکلاء کی کال کی بھی حمایت کرتا ہوں۔ ملک میں قانون کی حکمرانی کے بغیر کسی قسم کا استحکام ممکن نہیں ہے اور قانون کی حکمرانی آزاد عدلیہ کے بغیر ممکن نہیں ہو سکتی۔ جس طرح چھبیسویں آئینی ترمیم کے ذریعے عدلیہ کو کنٹرول کرنے کی غرض سے ملک میں آئین اور قانون کی دھجیاں اڑائی گئی ہیں اس کے خلاف پاکستانی عوام میں شدید نفرت پائی جا رہی ہے۔ جو حالات ہیں اس سے یہ تاثر ملتا ہے کہ موجودہ نظام جمہوریت کے خلاف باقاعدہ برسر پیکار ہے، اور روز ایک ایسا نیا اقدام اٹھایا جاتا ہے جو جمہوریت کی روح کے عین منافی ہو۔ روایتی میڈیا تو پہلے ہی بوٹوں کے نیچے ہے۔ اب پیکا کا کالا قانون منظور کر کے عوام کے حق رائے دہی کا واحد ذریعہ یعنی سوشل میڈیا پر بھی مارشل لاء لگا دیا گیا ہے۔ یہ زبان بندی کی قبیح ترین کوشش ہے اور پاکستان کو بین الاقوامی پابندیوں سے قریب تر کرنے میں اہم کردار ادا کرے گی۔ پیکا کا قانون اگر لاگو کرنا ہی ہے تو سب سے پہلے شہباز شریف پر لاگو کیا جائے جنہوں نے ملکی تاریخ کے سب سے دھاندلی زدہ انتخابات کو فری اینڈ فئیر قرار دیا ہے۔ انہوں نے 26 نومبر کے قتل عام کو بھی جھٹلایا اور یہ کہا کہ کوئی گولی نہیں چلی نہ ہی کوئی شہادت ہوئی لہذا پیکا قانون کے تحت سب سے پہلی سزا شہباز شریف کو ملنی چاہیئے۔ بددیانت لوگ کبھی نیوٹرل امپائرز نہیں چاہتے۔ رجیم کیونکہ خود 26 نومبر اور نو مئی کے واقعات میں ملوث ہے اس لیے ان سے شفاف جوڈیشل کمیشن کی توقع نہیں رکھی جا سکتی۔ ہم جوڈیشل کمیشن کا قیام صرف اس لیے چاہتے ہیں کیونکہ ہم انصاف کے متلاشی ہیں۔ جو مجرم ہیں وہ نہیں چاہتے کہ حقیقت سامنے آئے۔ اٹھارویں ترمیم کے تحت کسی بھی صوبے کے آئی جی اور چیف سیکرٹری کی تقرری صوبائی حکومت کی صوابدید ہے۔ ایک مرتبہ پھر آئین کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے صوبائی حکومت کے دئیے گئے تین ناموں کو اپنے “پاکٹ لاز” کے ذریعے ردی کی ٹوکری میں پھینک کر خیبر پختونخوا میں وفاق کی مرضی کا آئی جی انسٹال کر دیا گیا۔ میں علی امین کو خصوصی ہدایت کر رہا ہوں کہ صوبے کی عوام کے حقوق کا تحفظ آپ کی ذمہ داری ہے۔ ملک کے باقی تینوں صوبوں میں پہلے ہی ہمارے کارکنان کے خلاف ظلم و بربریت کا بازار گرم ہے اگر خیبرپختونخوا میں بھی ہمارے کارکنان کو یہ سب برداشت کرنا پڑا تو اس کی ذمہ داری صوبائی حکومت اور وزیراعلیٰ پر ہو گی۔ ہمارے کسی ورکر کے خلاف کوئی زیادتی ہوئی تو فوری ایکشن لے کر آئی جی کو فارغ کرنا ہے۔”
0
0
20
@imdad_soomro
Imdad Ali Soomro
7 days
لاہور ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت سے انکار کردیا ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی کی تجاویز پر فیصلہ سیکیورٹی اور لا ان آرڈر کے خدشات کے باعث پی ٹی آئی کو اجازت نہیں دی جا سکتی، آٹھ فروری کو لاہور میں دیگر اہم ایونٹس کا سلسلہ جاری ہوگا، نوٹیفکیشن جاری
5
64
336
@imdad_soomro
Imdad Ali Soomro
8 days
یہ ہے وہ آئین شکن جس نے یہ الزام لگا کر آئین توڑا اور تحریک عدم اعتماد پر کارروائی نہیں ہونے دی قرار دیا کہ" تحریک عدم اعتماد بیرونی (امریکی) سازش ہے" ۔۔ اب یہی مفرور ہوکر بیرون ملک بیٹھ کر خوشی منا رہا ہے کہ امریکہ نے پاکستان کی امداد بند کر دی ہے۔۔۔
@QasimKhanSuri
Qasim Khan Suri
9 days
امریکی امداد بند ہونے کے بعد علی بابا چا��یس چور چین سے پیسے مانگنے گئے ہیں۔
Tweet media one
26
162
564
@imdad_soomro
Imdad Ali Soomro
9 days
کور کمانڈر کانفرنس سے خطاب ۔۔۔ عسکری قیادت پاکستان کی قابل فخر عوام کی بھرپور حمایت کے ساتھ اپنی آئینی ذمہ داریوں کو پورا کرنے کیلئے پر عزم ہے ، آرمی چیف
10
21
191
@imdad_soomro
Imdad Ali Soomro
9 days
RT @husainhaqqani: چند دن پہلے تک فوج کو کمپنی ( ایسٹ انڈیا کمپنی) کہتے تھے۔ اُس سے وابستہ اداروں کی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل کر رکھی تھی…
0
843
0
@imdad_soomro
Imdad Ali Soomro
9 days
یہ ذاتی ڈیل کیلئے درخواست ہے ۔۔۔ عمران خان اگر اداروں کو آئین کے تابع کرنا چاہتے ہیں تو ان کو سیاستدانوں کو یہ آفر کرنی چاہئے نہ کہ فوج کو ۔۔۔ میثاق جمہوریت کی طرز پر ایک میثاق کے ذریعے ہی فوج، عدلیہ اور دیگر اداروں کو آئینی حدود میں رکھا جا سکتا ہے ،کسی ڈیل کے ذریعے نہیں
@ImranRiazKhan
Imran Khan
9 days
عمران خان نے آرمی چیف کو لکھے خط میں ادارے کو آئینی کردار میں واپس لیجانے کی ڈیل آفر کر دی۔ تمام سیاسی قائدین کو ہمت کرکے اس عمل کی حمایت کرنی چاہیئے۔
4
23
75
@imdad_soomro
Imdad Ali Soomro
9 days
آپریشن کلین اپ تیز ۔۔۔ جھاڑو پر جھاڑو پھر رہا ہے
11
93
610
@imdad_soomro
Imdad Ali Soomro
9 days
کوئی پی پی پی رہنما اس مظلوم کی آواز صدر مملکت تک پہنچا دے ۔۔۔ @BBhuttoZardari @QamarKaira @S_HassanMurtaza @S_KhursheedShah
@miandawoodadv
Mian Dawood
10 days
محترم صدر مملکت آصف علی زرداری صاحب۔۔۔۔۔۔ وفاقی اردو یونیورسٹی اسلام آباد کے ایک افسر کو PTI کے دور میں سیاسی انتقام کا نشانہ بناتے ہوئے اس لئے برطرف کر دیا گیا کہ یہ افسر پیپلز پارٹی سے تعلق رکھتا تھا۔ اسکی ملازمت کی بحالی کی اپیل کئی ماہ سے ایوان صدر میں زیر التواء ہے لیکن ایوان صدر تک رسائی نہ ہونے کی وجہ سے پیپلز پارٹی کا یہ کارکن تاحال برطرف ہے اور بیروزگاری کی وجہ سے تنگدستی کا شکار ہوا پڑا یے اور انصاف کیلئے دھکے کھاتا پھر رہا ہے۔ یہ 100 فیصد میرٹ کا کیس ہے، آپ سے استدعا ہے کہ ہمیشہ کی طرح اپنے کارکن کا تحفظ یقینی بناتے ہوئے اسے بحال بھی کر دیں اور مستقل بھی۔ دعاگو:- میاں دائود ایڈووکیٹ @AAliZardari @BBhuttoZardari @AseefaBZ @BakhtawarBZ
Tweet media one
2
20
50
@imdad_soomro
Imdad Ali Soomro
10 days
RT @nausheenyusuf: ویسے آج کل خط لکھنے والوں کی سختی آئی ہوئی ہے ۔ ہائی کورٹ ہی دیکھ لیں 🫢
0
97
0
@imdad_soomro
Imdad Ali Soomro
10 days
@docrizwzanbhayo Hahahahaha
0
0
1