Syed Khursheed Shah Profile Banner
Syed Khursheed Shah Profile
Syed Khursheed Shah

@S_KhursheedShah

Followers
487,342
Following
700
Media
451
Statuses
12,156

Federal Minister for Water Resources || Lawyer || Striving to make Quaid's Pakistan a Reality || #PPP Instagram :

Islamabad, Pakistan
Joined July 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
3 years
پاکستان کی عوام کاخادم تھا اور خادم رہوں گا۔اپنی زندگی کے2سال جیل میں کاٹے ہیں۔ میرے خلاف بڑی سازشیں ہوئی مگر مجھےکوئی نہیں جھکاسکا۔ میری آزادی پرپورےملک میں خوشیاں منائی گئیں۔ مجھے بےجا قید پر کسی سے کوئی شکایت نہیں ہے کیونکہ یہ سزا عوام سے محبت کی وجہ سے مل رہی ہے #JeayBhutto
470
500
2K
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
2 years
لا إله إلا أنت سبحانك إني كنت من الظالمين
323
701
9K
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
2 years
مائیں اور بیٹیاں تو سب کی سانجھی ہوتی ہیں، والدہ کی محبت میں شوکت خانم ہسپتال بنانے والے عمران خان سے دوسروں کی ماؤں اور بیٹیوں کی عزت محفوظ نہیں۔ عمران خان کے ایسے الفاظ پاکستانی سیاست اور معاشرے کو گندا کر رہے ہیں ایسا انسان کسی بھی صورت پاکستانی عوام کا لیڈر نہیں ہوسکتا۔
3K
2K
8K
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
2 years
لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
310
722
8K
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
2 years
لا إله إلا أنت سبحانك إني كنت من الظالمين
622
714
8K
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
2 years
لا إله إلا أنت سبحانك إني كنت من الظالمين
340
659
8K
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
2 years
﴿ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ۝ اللَّهُ الصَّمَدُ ۝ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ۝ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ ۝ ﴾
507
857
8K
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
2 years
(﷽) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ۝ (ﷺ)
Tweet media one
56
567
7K
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
2 years
There is no power on Earth that can undo Pakistan.
4K
849
7K
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
2 years
لَّا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ ⠀
578
778
7K
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
2 years
﴿ لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ ﴾
300
527
5K
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
2 years
رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ
0
545
5K
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
2 years
﴿ وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ ﴾
219
450
5K
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
2 years
لا إله إلا أنت سبحانك إني كنت من الظالمين
214
436
5K
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
3 years
Allhumduillah !
Tweet media one
470
582
5K
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
2 years
لا إله إلا أنت سبحانك إني كنت من الظالمين
176
427
4K
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
2 years
Impossible hai na.
281
473
4K
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
2 years
لا إله إلا أنت سبحانك إني كنت من الظالمين
87
391
4K
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
6 years
تحریک انصاف یاد رکھے کہ سیاسی بیان بازیوں اور گرفتاریوں سے غریبوں کے چولہے نہیں جلیں گے اس لئے وہ اپنے انتخابی وعدوں کے مطابق پچاس لاکھ گھر اور ایک کروڑ نوکریوں کا انتظام کرے۔
509
782
3K
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
2 years
3 ٹکڑے پاکستان کے نہیں، عمران خان کی سیاست کے ہوں گے۔آج سازشی عمران خان کھل کر سامنے آگیا ہے آج حکیم سعید اور ڈاکٹر اسرار کی برسوں پرانی باتیں سچ ثابت ہوگئیں۔انشااللہ! عمران خان اور اس کے پیچھے چھپا ایجنڈا دونوں ناکام ہوں گے
2K
796
3K
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
6 years
سندھ میں گورنر راج لگانا ممکن نہیں۔ آئین اور قانون میں گورنر راج کی کوئی گنجائش نہیں۔ مارشل لا کے ذریعے، آئین ختم کر کے، گورنر راج لگایا جا سکتا ھے۔ لیکن انشااللہ آٓئین ختم کرنے کی کوئی بھی کوشش کامیاب نہیں ہو گی۔ آئین کو چھیڑا گیا تو پاکستان کی سالمیت کو خطرہ لاحق ہوگا۔
681
478
3K
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
2 years
سگریٹ سے اتنا تو ٹیکس وصول کرنا چاہیے کہ جس سے ہیلتھ بجٹ نکلے، ایک پیکٹ کم از کم چار ڈالر کا ہونا چاہیے، جو نہیں افورڈ نہیں کر سکتا نہ لے ، یہ تو اور اچھا ہے۔اچھا ہے لوگ بیماریوں سے بچیں گے، صحت پر اربوں، کھربوں خرچ نہیں ہوں گے
332
797
3K
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
2 years
⠀ لَّا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ⠀ ⠀
109
323
3K
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
6 years
100 روزہ پروگرام کی ناکامی پرحکومت ایسے قدم اٹھا رہی ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی کی کی اجازت کے بغیر شہباز شریف کی گرفتاری پارلیمان کی توہین ہے۔
501
750
3K
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
5 years
تمام پاکستانیوں کی دعاؤں اور محبتوں کا بے حد شکریہ ۔ بے شک آپ سب کی دعاؤں کی وجہ سے ہی اللہ تعالیٰ نے ہمیشہ ہر میدان میں کامیابی عطا فرمائی ہے۔
527
302
3K
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
2 years
لا إله إلا أنت سبحانك إني كنت من الظالمين
45
278
3K
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
6 years
کارروائی صرف علیم خان تک محدود نہیں رہنی چاہئے، اُن سب لوگوں کے خلاف بھی کارروائی ہونی چاہئے ہے جن کے اخراجات علیم خان اٹھاتے رہے ہیں، جن کے جہازوں، الیکشن اور عمرے کا خرچہ تک علیم خان ادا کرتے رہے ہیں اور علیم خان جن کے اے ٹی ایم مشہور ہیں۔
348
559
3K
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
2 years
خدا حافظ میرے بھائی حاجی انور مہر۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
Tweet media one
159
207
3K
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
6 years
اللهمَّ صلِّ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ كما صلَّيتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ إنكَ حميدٌ مجيدٌ اللهمَّ بارِكْ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ كما باركتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ إنكَ حميدٌ مجيدٌ
68
323
2K
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
5 years
میں نے ایک انچ کی بھی کرپشن نہیں کی اور وقت یہ ثابت کرے گا.
623
496
2K
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
2 years
عمران خان کی باتیں تو ریاست مدینہ کی ہیں لیکن وہ کام یہودیوں والے کرتے ہیں #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
145
727
2K
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
3 years
جو ڈٹے ہُوئے ہیں مَحاذ پر، مُجھے اُن صفوں میں تلاش کر #JusticeForKhursheedShah
Tweet media one
617
330
2K
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
6 years
رحمتوں کے تاج والے ۔۔۔۔ دو جہاں کے راج والے عرش کی معراج والے ۔۔۔ عاصیوں کی لاج والے یا نبی سلام علیک یارسول سلام علیک یا حبیب سلام علیک صلوٰۃ اللہ علیک
Tweet media one
47
194
2K
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
6 years
معیشت چندے سے نہیں،سیاست گالی سے نہیں اور ملک جادو سے نہیں چل سکتا۔
383
321
2K
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
4 years
ہمارا خون بھی شامل ہے تزئین گلستان میں ہمیں بھی یاد کرلینا جب چمن میں بہار آئے #APC2020
169
238
2K
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
2 years
قائدِ اعظم کا پاکستان مبارک ہو۔
559
218
2K
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
6 years
وزیراعظم عمران خان کوساہیوال واقعےپرقوم سےمعافی مانگنی چاہیے۔ ساہیوال واقعہ ریاستی دہشت گردی ہے، ذمہ داران کو کوئی معافی نہیں ملنی چاہیے،وفاقی اورصوبائی وزراکی باتیں سن کربہت افسوس ہوا ۔ وزیراعظم عمران خان مقتولین کودہشتگرد کہنے والے وزرا سے استعفیٰ لیں۔ #SahiwalKillings
275
399
2K
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
6 years
امام حسین کی قربانی میں بنی نوع انسان کیلئے بہت سے اسباق ہیں ہمیں اس واقع سے حق و صداقت، جرات و شجاعت اور بلند کردار کو اپنی ذات کا حصہ بنانا چاہئے۔ واقعہ کربلا نے اسلام کو پھر سے زندہ کیا اور امام حسین کا یہ احسان ہمیشہ تمام انسانیت کیلئے ہمیشہ ناقابل فراموش رہے گا۔
97
179
2K
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
6 years
افسوس ہوا ! ملک حالت جنگ میں ہے اور ہمیں نوبل انعام کی پڑ گئی۔ مجھے سمجھ نہیں آتا حکومتی وزراء یہ سب کیوں کر رہے ہیں. جو حالات ہیں قوم الرٹ رہے، دشمن سے خیر کی توقع نہیں.
@PTIofficial
PTI
6 years
وزیراعظم عمران خان کو امن کا نوبل انعام دینے کیلئے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں قرارداد جمع، قرارداد وزیر اطلاعات فواد چودھری نے جمع کروائی، وزیراعظم عمران خان نے پاک بھارت کشیدگی میں کمی کیلئے دانشورانہ اقدامات کیے ہیں۔ @fawadchaudhry #NobelPeacePrizeForImranKhan
622
916
7K
306
311
2K
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
6 years
حکومتی جماعت کے گڈ گورننس کے دعوے پہلے دنوں میں ہی سب نے دیکھ لئے، ایک محکمے کا ایک افسر چھٹی مانگ لیتا ہے اور ایک چھوڑ کرچلا جاتا ہے، خاور مانیکا والے مسئلے بھی سامنے آ گیا. دباؤ ہوگا تو ادارے کیسے چل سکتے ہیں؟؟ یہ تو جنگل کا قانون نظر آ رہا ہے کوئی کسی کو پوچھنے والا نہیں۔
279
316
2K
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
6 years
اگر 100 دنوں میں عمران خان نےعمل درآمد کردیا توسیاست چھوڑدوں گا، یہ عملی پلان نہیں بلکہ الیکشن شوشہ ہے عمران خان کے پاس ایک صوبہ تھا، وہاں عمل کیوں نہیں کیا؟؟ ایک کروڑ نوکریوں کی بات کرنے والوں نے KPK میں پانچ ہزار بھی نہیں دے سکے #100DaysAgendaByPTI
408
386
2K
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
5 years
ہزاروں کوششیں کرلی زمانے نے گرانے کی مجھے جھکنے نہیں دیتا بھرم زہراء کے بچوں کا
Tweet media one
180
161
2K
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
2 years
مسجد نبوی جیسے مقدس ترین مقام پر گندی سیاست کا کھیل ناقابل معافی جرم ہے۔مسجد نبوی کی بے حرمتی کرنے والوں کیلئے دنیا و اخرت میں ذلت و رسوائی ہے۔اللہ نے ستائسویں رمضان کی شب ریاست مدینہ کے جھوٹے داعی کو بے نقاب کر دیا۔ #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
143
473
2K
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
6 years
عرش فرش تے بانگاں ملیاں ، مکے پے گیا شور.. بھلے شاہ ! اساں مرنا ناہیں گور پیا کوئی ہور.
Tweet media one
112
233
2K
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
6 years
اسٹاک ایکسچ��نج میں شدید مندی زر مبادلہ کے ذخائر میں کمی روپے کی گرتی ہوئی قدر سے ملک شدید معاشی بحران کا شکار ملک ناقابل برداشت مہنگائی بے روزگاری اور افراتفری کی جانب جارہا ہے عمران خان 22کروڑ عوام کے وزیر اعظم ہیں انہیں سنجیدگی سے ملکی مسائل کے حل کی طرف توجہ دینی چاہئے
268
251
2K
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
6 years
بیگم کلثوم نے بہادری سے جمہوریت کی جنگ لڑی. ہم اس صدمے میں شریف خاندان کے دکھ میں برابر شریک ہیں.کلثوم نواز نے نواز شریف کی عدم موجودگی میں دلیرانہ سیاست کی.اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ عطا کرے۔ امین۔
70
187
2K
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
6 years
{ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ۞ اللَّهُ الصَّمَدُ ۞ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ۞ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ ۞ }
113
210
2K
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
2 years
گالیاں اور دھمکیوں کی بجائے عمران خان چار سال کی کارکردگی عوام کو بتائیں، کبھی کہتے ہیں بیرونی طاقت نے ہٹایا ، کبھی کہتے ہیں اسٹیبلشمنٹ ناراض تھی.
23
267
1K
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
2 years
انتخابی نتائج اس بات کا ثبوت ہیں سیاست میں آگے بڑھنے کا اصل راستہ یہ ہی ہے۔سیاست میں فتح اور شکست کی اہمیت نہیں، جمہوری رویے اہم ہیں۔ چیف الیکشن کمشنر صاف شفاف انتخابات کے انعقاد پر مبارکباد کے مستحق ہیں ۔امید ہی عام انتخابات میں بھی چیف الیکشن کمشنر ایسے ہی ذمہ داری نبھائیں گے۔
74
209
1K
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
6 years
﴿ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ۝ اللَّهُ الصَّمَدُ ۝ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ۝ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ ۝ ﴾
79
180
1K
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
3 years
Pleasure to meet with Chairman PPP @BBhuttoZardari at Bhutto House , Naudero . #PPP
95
432
1K
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
6 years
سندھ کے عوام نے پیپلز پارٹی کو مسلسل اپنے اعتماد سے نوازا ہے اور پیپلز پارٹی عوام کے اس اعتماد کو کبھی ٹھیس نہیں پہنچائے گی۔ #مراد_علی_شاہ کو صوبہ سندھ کا وزیر اعلی منتخب ہونے پر مبارکباد ۔ وزیر اعلی سندھ چیرمین پیپلز پارٹی کی قیادت میں عوام کی خدمت جاری رکھیں گے۔
179
195
1K
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
3 years
��َّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
28
142
1K
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
6 years
عمران خان صرف غریبوں پر ٹیکس لگانے کیلئے برسرِ اقتدار آئے ہیں ۔ گیس اور پٹرول سمیت دیگر چیزوں پر ٹیکس سے غریب کی جیب سے پیسہ نکالا جا رہا ہے
299
211
1K
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
4 years
الوداع میرے پیارے بھائی ڈاکٹر آیت اللہ درانی
Tweet media one
85
147
1K
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
6 years
پاکستان سمیت دنیا بھر میں رہنے والے مسلمانوں کو عیدالضحی کی دلی مبارکباد. #EidMubarak #Pakistan
106
90
1K
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
4 years
14 ماہ سے مجھے پابند سلاسل کیا گیا ہے لیکن نیب کے پاس ثبوت کوئی نہیں ہے۔ حکمران اگرہم سے اتنا ڈرتے ہیں تو سیاست کیوں کرتے ہیں ؟
76
283
1K
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
5 years
سارے اسیر مجرم نہیں ہوتے صاحب قید خانے میں کبھی یوسف بھی لائے جاتے ہیں ⁧ #WeStandWithAsifAliZardari
389
282
1K
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
2 years
علی موسی گیلانی کی شاندار کامیابی پر ملتان کا شکر گزار ہوں۔ ملتان کی عوام کا پیپلز پارٹی پر اعتماد کا اظہار ملکی سیاست کیلئے خوش آئند ہے۔ ماضی میں مسلط کیے گئے عمران خان جیسے جمہوریت کے دعویداروں کا اصل روپ عوام کے سامنے آرہا ہے۔
253
192
1K
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
6 years
سیاستدان ملک کو ایٹمی طاقت بناتے ہیں اور وفاق کو مضبوط کرنے کے بل پاس کرتے ہیں جب کہ ایک سیاستدان #انڈے اور #مرغی کی بات کرتے ہیں، مرغی اور انڈوں کی بات سے پاکستان کا مذاق اڑایا گیا۔
245
228
1K
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
6 years
إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ۝ ﷺ
42
157
1K
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
1 year
Tweet media one
128
83
1K
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
6 years
There is no power on earth that can undo Pakistan #Pakistan #IndependenceDay #PakistanZindabad
Tweet media one
66
159
1K
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
8 months
انشاء اللہ وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان ۔ #VoteForPPP #VoteForPakistan
Tweet media one
142
233
1K
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
6 years
پارلیمنٹ کے سامنے 126 دن کا دھرنا دینے والوں سے طلبہ کا جمہوری احتجاج بھی برداشت نہیں ہو رہا۔ مگر خان صاحب خود تو پارلیمنٹ اور پی ٹی وی پر حملوں کو بھی اپنا جمہوری حق قرار دیتے نہیں تھکتے تھے۔ #PeshawarUniversity
118
279
1K
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
6 years
سلام ہے شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی جرأت اور عظمت کو جو نہ کبھی کسی جابر اور آمر کے اگے جھکیں اور نہ جمہوریت اور عوام کی قیمت پر کسی آمرسے کوئی سودے بازی کی۔ ہم محترمہ شہید کے سیاسی وژن کی روشنی میں وطن عزیز کو دنیا کے خوشحال، مضبوط اور مستحکم ممالک کی صف میں لا کھڑا کریں گے
578
112
1K
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
4 years
میرے نبی صلی الله علیہ وآلہ وسلم کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
19
151
1K
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
4 years
مجھے انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، نیب کی کارکردگی سب کے سامنے ہے، اب تک نیب میرے خلاف کچھ بھی ثابت نہیں کرسکا ۔ میں صرف اور صرف ایمانداری کی سزا بھگت رہا ہوں
141
215
1K
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
4 years
کسی نے ٹھیک ہی کہا تھاکہ تبدیلی کا سفر"ایاك نعبد واياك نستعين" سے شروع ہوا " انا الله مع الصابرين" سے ہوتا ہوا "انالله وانا اليه راجعون" کی طرف گامزن ھے #قوم_کا_تیل_نکال_دیا
83
220
1K
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
6 years
عمران خان کے پاس بہت بڑا موقع  تھا کہ وہ خیبرپختونخواہ کی عوام سے وعدے پورے کرتے اور خیبر پختونخواہ بھی ترقی کرتا۔ خان صاحب کے پاس ایک صوبہ تھا وہاں تبدیلی کیوں نہیں آئی ؟
337
306
1K
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
2 years
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَّجِيد
32
165
1K
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
7 months
ووٹ کو عزت دینے کا عمل ن لیگ کی جانب سے زور و شور سے جاری ہے۔
295
530
1K
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
6 years
لَّا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
55
121
1K
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
6 years
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ سید خورشید احمد شاہ صاحب کے ماموں روشن علی اعوان صاحب کا رضائے الہی سے انتقال ہوگیا ھے جن کی نماز جناز کل 21 اکتوبر بروز اتوار شام 4:30 بجے نزد فاطمہ زہرہ ڈسپنری، رائل روڈ، پرانہ سکھر میں ادا کی جائے گی
191
135
1K
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
3 years
ان گنت دعاؤں. نيک تمناؤں اورپرخلوص جذبوں كيساتھ آپکو اور آپ کے اھل خانہ کو عیـــــــدالفطر مبارک ہو
79
89
1K
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
2 years
حمزہ شہباز شریف کو وزیراعلٰی پنجاب کا حلف اٹھانے پر بہت بہت مبارک ہو ۔ آئین شکنوں کے مقابلے میں یہ آئین اور جمہوریت پسندوں کی ایک اور فتح ہے ۔وفاق اور پنجاب کی طرح آئین شکنوں کو ہر میدان میں شکست ہوگی
64
157
1K
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
7 years
مشرف اتنے شیر ہیں تو بےنظیر کی طرح ملک واپس آئیں، بھٹو کی طرح سیاست کریں, آصف زرداری کی طرح جیل کاٹیں، تب پتا چلے گا کون شیر اور کون بکری
223
201
1K
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
3 years
آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید الاضحی کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں
75
66
1K
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
6 years
سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ , سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ
42
128
1K
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
3 years
رہی زندگی تو شہر ظلمت میں چراغ بانٹیں گے، بےحساب بانٹیں گے
Tweet media one
65
207
981
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
6 years
عمران خان نے 50لاکھ گھر بنانے کا نہیں بلکہ گرانے کا وعدہ کیا تھا جو وہ پورا کر رہے ہیں ۔
120
193
936
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
4 years
آپ کو اور آپ کے تمام اہلِ خاندان کو میری طرف سے عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔!
122
65
959
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
5 years
بی آر ٹی پشاور سے بڑی بھی کوئی کرپشن ہوئی ہے؟؟؟
Tweet media one
79
192
932
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
2 years
اور جو لوگ اللہ کے رسول (ﷺ) کو دُکھ پہنچاتے ہیں، اُن کے لئے دُکھ دینے والا عذاب تیار ہے۔ ﴿سورۃ التوبۃ، ۶۱﴾
40
159
929
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
3 years
Tweet media one
53
116
951
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
2 years
داسو ڈیم پروجیکٹ سائٹ پر کام کا مکمل جائزہ لیا ۔داسو ڈیم 2023 میں مکمل ہونا تھا، افسوس بہت تاخیر ہوئی۔داسو ڈیم 4320 میگا واٹ کا منصوبہ ہے۔ بھاشا ڈیم بننے کے بعد داسو ڈیم سے بجلی کی پیداوار 5400 میگا واٹ تک لے جا سکتے ہیں
56
235
893
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
6 years
شاہ است حسین، بادشاہ است حسین دین است حسین، دین پناہ است حسین سر داد، نداد دست درِ دست یزید حقا کہ بنائے لا الہ است حسین ⁦ #SalamYaHussain ⁩ #يا_حسين
37
143
905
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
3 years
میرے شہر سکھر نے چیرمین بلاول بھٹو زرداری کا شاندار استقبال کرکے نیازی سرکار کے خلاف اعلان جنگ کر دیا۔ پورا سکھر بھٹو کے نعروں سے گونج اٹھا #SelectedGhabraGaya @BBhuttoZardari
78
389
904
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
7 years
میاں صاحب! وفاق، پنجاب، بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان میں ن لیگ کی حکومت تو پھر کنٹینر پر کیوں ؟
115
137
899
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
3 years
لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
19
112
859
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
2 years
اکیس مارچ تک تحریک عدم اعتماد پیش نہ کی گئی تو اس کے بعد حکومت کی قانونی حیثیت ختم ہو جائے گی اور حکومت کا ہر آرڈر غیر قانونی اور غیر آئینی ہوگا. #بھاگ_عمران_بھاگ
191
291
875
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
5 years
جرنل ضیاالحق نے سیاست کو گندہ کیا جس کا تسلسل آج بھی جاری ہے ۔آج ظلم باہر اور مظلوم جیل میں ہیں ۔جب پارلیمنٹ کو چیلنج کیا گیا تو میں کھڑا ہوا جس کی مجھے سزا مل رہی ہے ۔ میں جیلوں سے نہیں ڈرتا.
Tweet media one
327
145
850
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
7 years
Petrol & Diesel are purchased at Rs.30 to Rs35 par liter and sold at the rate Rs70 to Rs80 par liter.This is great #Injustice with consumers
Tweet media one
278
278
854
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
8 years
Written a letter to Chairman NHA reg poor condition of diversion roads at under construction Khi-Hyderabad Moterway
Tweet media one
93
295
840
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
4 years
رحمتوں کے تاج والے ۔۔۔۔ دو جہاں کے راج والے عرش کی معراج والے ۔۔۔ عاصیوں کی لاج والے یا نبی سلام علیک یارسول سلام علیک یا حبیب سلام علیک صلوٰۃ اللہ علیک
Tweet media one
23
67
862
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
6 years
لَّا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
36
106
831
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
7 years
#AyeshGulalai makes serious allegations against @ImranKhanPTI , Investigations are must now.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
127
238
817
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
6 years
سانحہ کارساز کا درد ہمارے سینوں میں ہمیشہ زندہ رہے گا۔ ظلم، ستم اور لاشیں سےغیور اور بہادر جیالوں کا حوصلہ پست نہیں ہو سکا۔ملکی سالمیت اور جمہوریت کے استحکام کیلئے پیپلزپارٹی کی قربانی بے مثل و بینظیر ہیں۔کارساز کے بہادر شہیدوں اور انکے اہل و عیال کو سلام پیش کرتا ہوں
Tweet media one
Tweet media two
91
154
821
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
7 months
Congratulations @awais_shah01 🇱🇾
Tweet media one
48
134
852
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
5 years
اگر اپوزیشن کو جیل میں ڈالنے سے عوام کو سہولت ملتی ہے تو پوری اپوزیشن کو جیل میں ڈال دیں۔ گرفتاریاں صرف اور صرف عمران خان کی ناکامیوں کو چھپانے کے لیے کی جا رہی ہیں عوام کو ابھی تک تبدیلی سرکاری سے 1فیصد بھی ریلیف نہیں ملا ۔حکومت ایک منصوبہ بتا دے جو انہوں نے ابھی تک شروع کیا ہو
140
175
808