اپنے عزیزوں اور مشرکین سے زخم سہہ کر ، اذیت برداشت کرکے جس نے دعا فرمائی وہ میرا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے ۔
آپ پر اور آپ کی آل اولاد پر لاکھوں کروڑوں درود وسلام ۔
جمہ کے دن زیادہ سے زیادہ درود وسلام پڑھیں ۔
@RShahzaddk
اللّٰہ نہ کرے ، اللّٰہ نہ کرے آج اگر فوج کمزور ہو جائے یہ سارے جو انسانی حقوق وغیرہ لیئے پھر رہے ہیں دشمن نے ان کے انسانی حقوق بمعہ ان کے اور ان کی عدالتوں کے تن کے رکھ دینے ہیں ۔ اگر آپ نے عزت اور وقار سے جینا ہے تو اس کے لئیے ایک مضبوط اور مؤثر فوج کی اشد ضرورت ہے ۔
@RShahzaddk
اب ہر آدمی کے ہاتھ میں کیمرہ ہے ۔ لوٹ مار کی اور ہر طرح کی ویڈیو منظر عام پر آ رہی ہیں لیکن فوج کی جانب سے فائرنگ کی کوئی نہیں ۔ مظاہرین کا فوجی ایریا میں جانے کا کوئی کام نہیں یہ باقاعدہ منصوبہ بندی سے وہاں گئے شرارت کرنے اور انہوں نے شرارت کی فوج کو بدنام کرنے کےلئے ۔
@RShahzaddk
وزیر صاحب کی معلومات درست نہیں ۔ یہ پتہ نہیں کس زمانے کا ڈیٹا بتا رہے ہیں ۔اسوقت 90٪ سے زائد لڑکیاں پریکٹس کر رہی ہیں ۔ اصل مسئلہ یہ ہے کہ یہ لوگ سرکاری ہسپتالوں میں ملی بھگت سے جاب زیادہ تر پرائیویٹ میڈیکل کالج کے یا چائنا رشیا کے پڑھے ہوئے نکمے ڈاکٹرز کو دے رہے ہیں ۔