Talha Jani Profile Banner
Talha Jani Profile
Talha Jani

@iTalha_Jani

Followers
5,214
Following
5,239
Media
67
Statuses
6,905
Explore trending content on Musk Viewer
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
گستاخ رسول کی ایک ہی سزا سر تن سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی زبان خاموش نہ رہے کمنٹ کیجیے
129
285
1K
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
ہماری ہڈیوں سے گوشت تو اتر سکتا ھے۔ مگر ہمارے دل سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت نہیں اتر سکتی #إلا_رسول_الله_يا_مودي #Stopinsulting_ProphetMuhammad
19
292
832
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
بھارتی حکمران جماعت BJP کے ترجمان نوپور شرما منحوس شرپسند نے جو بیان دیا ہے اس پہ پوری دنیا کہ مسلمان سراپہ احتجاج ہیں اس شخص کو جہاں نظر آئے جوتے مارنے چاہیے یہ شخص انسانیت کے لیے ناسور ہے #إلا_رسول_الله_يا_مودي
31
346
815
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
قیامت آسکتی ہے زمین پھٹ سکتی ہے آسمان گرسکتا ہے. مگر میرے نبیؐ کے بعد کوئی نبی نہیں آسکتا🌹 ❤ختمِ نبوت زندہ باد❤
15
172
814
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
حرمت رسول صلی اللہ والیہ وسلم پر جان بھی قربان ہے #إلا_رسول_الله_يا_مودي
32
244
797
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
ہندوستانی پراڈکٹس کا بائیکاٹ کیا جائے۔ #إلا_رسول_الله_يا_مودي
43
234
786
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
گستاخ رسول کو شکست دینا ہے اس پوسٹ کو سب لوگ ریٹویٹ کریں وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ -'میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا. #من_سب_نبیا_فاقتلوہ #إلا_رسول_الله_يا_مودي
7
364
626
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
یا اللہ جو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ناموس اور ختم نبوت پر سوداگری اور منافقت کرتے ہیں ان کو اس دنیا میں ذلیل و رسوا فرما اور ان کا حشر ہم کو دیکھنا نصیب فرما آمین لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم #من_سب_نبیا_فاقتلوہ
25
170
575
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
IMF سے قرضہ لینے سے پہلے اگر عمران خان خودکشی کرلیتے تو آج اتنی مہنگائی کی نوبت نہ آتی۔
95
116
562
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
بریکنگ نیوز لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کا توہین مذہب کے 2 مجرموں کو سزائے موت دینے کا حکم عمل درآمد یقینی بنایا جائے عوام کا مطالبہ #من_سب_نبیا_فاقتلوہ
11
159
532
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
فداک امی وابی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم #نکلواپنےنبی_کی_خاطر
4
113
425
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
بھارت میں حضورۖ کی حرمت کو نشانہ بنانے والے گستاخانہ تبصرےتشویش کا باعث ہیں۔ نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخانہ بیان پر مسلم دنیا کوبھی بھارت سےاحتجاج ریکارڈ کروانا چاہئےایک مسلمان کےلئے نبی کریم ﷺ کی ذات اقدس سےبڑھ کر کچھ #إلا_رسول_الله_يا_مودي #Stopinsulting_ProphetMuhammad
15
175
378
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
بی جے پی کے ترجمان کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس میں توہین امت مسلمہ کیلئے ناقابل برداشت ہے ۔ اسلامی ممالک تمام تر اختلاف بُھلاکر اس مسلۂ پر بھارت کا اقتصادی ، سفارتی اور معاشی بائیکاٹ کرے ۔ #إلا_رسول_الله_يا_مودي #Stopinsulting_ProphetMuhammad
10
165
366
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
رانا ثنااللہ صاحب نے نوسرباز کو صرف خیبرپختونخواہ خواہ تک محدود کر دیا ہے. رانا صاحب کی تعریف بنتی ہے
31
66
368
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
جو ایک ہیرے کی انگوٹھی پہ بک گئے وہ آجکل امریکہ کے سامنے ڈٹ کے کھڑے ہیں 🤣🤣😂😂👏👏👏
34
66
318
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
پورے عالم ميں اس سے پيارا نام اور ان سے زيادہ مہربان ہستی کوئی نہيں، گُستاخی اور توہينِ کرنے والے ذليل و رُسوا ہو کر رہتے ہيں وہ کھلے غير مسلم ہوں يا چھپے ہوئے
Tweet media one
7
69
290
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
گرفتاری کے خوف سے خیبرپختنخواہ میں روپوش ہونے والے عمران نیازی کو انقلاب کی باتیں کرنا زیب نہیں دیتا
10
63
305
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
عمران خان پوچھتے ہیں کہ یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ ملزم قاضی بن جائے؟ ان سے پوچھنا ہے کہ 14 نومبر 2014 کو پی ٹی وی پر حملے کا اشتہاری ملزم قرار پانے والا وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟
19
77
277
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
بقول مولانا فضل الرحمان صاحب یہ بڈھے بڈھے جرنیل ہمیں سیاست سکھائیں گے تم ہمیں یہ یہ سکھاؤ کہ لڑنا کیسے ہے سیاست ہمارا کام ہے سیاست ہم سے سیکھیں
13
57
277
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
پی ٹی آئی کے جو 130 ارکان اسمبلی استعفے دینے کے بعد بھی تنخواہیں اور مراعات لے رہے ہیں اس مفت خوری اور حرام خوری کا حساب بھی لیا جائے
26
61
257
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
دل میں سوراخ ہے علاج کیلئے لندن جانا چاہتا ہوں نوسر باز کی ای سی ایل سے نام نکلوانے کیلئے مستقبل قریب میں۔ ذرائع
20
45
244
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
قومی اسمبلی سے مستعفی ارکان کی تنخواہیں اور مراعات روک لی گئیں۔👏🥰
11
45
232
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
یہ مثال تو ہم بچپن سے سن کر آرہے ہیں کہ جب بھی بکری یابھیڑ اپنے ریوڑ سے الگ ہو جاتا ہے تو اس پر ضرور بھیڑیا حملہ کرتا ہے لیکن یہ مثال آج ہم نے اپنے آنکھوں سے دیکھ لیا
Tweet media one
13
54
233
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
پی جے پی کی رھنما کی طرف سے خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفیﷺ کی شان اقدس میں گستاخانہ الفاظ کی شدید مذمت کرتے ھیں عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت پاکستان 💕 #Stopinsulting_ProphetMuhammad
Tweet media one
5
112
223
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا۔ #من_سب_نبیا_فاقتلوہ #إلا_رسول_الله_يا_مودي
5
60
226
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
آنحضور ﷺ سے محبت ایمان کی بنیاد ہے۔ آپ ﷺ کی ذات مبارکہ دو ارب مسلمانوں کے لیے مرکز محبت ہے۔ حضور نبی کریم ﷺ سے محبت کے اظہار کےلیے نکلیے #نکلواپنےنبی_کی_خاطر
1
67
222
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
پاکستان بننے سے لیکر کر 2013 تک پختونخواہ کی حکومت 97 ارب کی مقروض تھی لیکن عمران خان کی 2013 میں حکومت آنے کے بعدسے لیکر اب تک پختونخواہ 887 ارب کا مقروض ہو چکا ہے یعنی صرف آٹھ برس میں انہوں نے صوبے پر لگ بھت 790 ارب کا قرضہ چڑھا دیا ہے اس پر کیوں کسی کی نظر نہیں جاتی
9
146
213
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
پہلے سازش کا الزام صرف امریکہ پہ تھا، اب انڈیا اور اسرائیل بھی اس فہرست میں شامل ہو گیا ہے۔ اگر غنیموں کی فہرست میں یونہی اضافہ جاری رہا تو چند روز تک سارے نیٹو ممالک اس فہرست میں شامل ہو چکے ہوں گے😀
15
51
207
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
بھارت کا سفارتی اور تجارتی بائیکاٹ کیا جائے۔ بھارتی حکومتی ترجمان کی جانب سے گستاخانہ ریمارکس پر امت مسلمہ کے دل مجروح ہوئے جرم ناقابل معافی ہے ۔ جےیوآئی کے زیر اہتمام کراچی پریس کلب کے سامنے مظاہرہ #إلا_رسول_الله_يا_مودي
@swkakakhail
Syed Waqas Kakakhail
2 years
بھارت کا سفارتی اور تجارتی بائیکاٹ کیا جائے۔ بھارتی حکومتی ترجمان کی جانب سے گستاخانہ ریمارکس پر امت مسلمہ کے دل مجروح ہوئے جرم ناقابل معافی ہے ۔ جےیوآئی کے زیر اہتمام کراچی پریس کلب کے سامنے مظاہرہ #إلا_رسول_الله_يا_مودي #Stopinsulting_ProphetMuhammad
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
3
56
148
6
63
182
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
اور (اے پیغمبر!) ہم نے تمہیں سارے جہانوں کے لئے رحمت ہی رحمت بنا کر بھیجا ہے۔ سورۃ الانبیاء آیت نمبر 107 🤲🕋
Tweet media one
3
46
152
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
مُجھے انٹیلی جینس بیورو نے چار ماہ پہلے بتا دیا تھا کہ حکومت جا رہی ہے، عمران خان نے جان بوجھ کر تیل اور گیس کی قیمتیں کم کرکے معاشی بارودی سرنگیں بچھائیں۔ 👈👈 شیخ رشید کا تہلکہ خیز اعتراف
9
94
151
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
زم زم و کوثر و تسنیم نہیں لکھ سکتا اے نبیﷺ ' آپﷺ کی تعظیم نہیں لکھ سکتا میں اگر سات سمندر بھی نچوڑوں راحت آپ ﷺکے نام کی اِک میم نہیں لکھ سکتا ۔۔ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ #إلا_رسول_الله_يا_مودي #من_سب_نبیا_فاقتلوہ
2
67
147
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
افسوسناک واقعہ اسلام آباد ایف نائن پارک میں فوڈ پانڈہ رائڈر کو ڈاکوؤں نے قتل کردیا۔ یہ ہیں حالات اسلام آباد کے۔ ایف نائن پارک جہاں صبح شام ہزاروں لوگ جاتے ہیں۔مقتول لمز یونیورسٹی سے گریجویٹ تھا۔ماں باپ کا اکلوتا بیٹا تھا۔ اللہ تعالیٰ والدین کو صبر و جمیل عطاء فرمائے آمین
Tweet media one
21
54
133
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
جرمنی کی وزیر خارجہ نے پاکستان پہنچتے ہی بلاول سے پوچھا وہ نمونہ کدھر ہے جس نے ہماری سرحد جاپان سے ملا دی تھی😂 #AntiPakistanARY
6
30
141
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
تحریک انصاف کی فارن فنڈنگ کیس میں فرار کی کوشش،انور منصور نے سماعت کلوز کرنے کی درخواست کردی، چیف الیکشن کمشنر نے کہا اب کیس کا فیصلہ آنے والا ہے،کلوز نہیں کرینگے۔
2
42
133
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
عمران خان انقلابی نے لندن ڈیل کے لئے یہ شرط رکھی ہے کہ میرے جانے کے بعد حکومتی سطح پر یہ تاثر نہیں دیا جائے گا کہ میں بھاگ گیا ہوں۔ سہیل وڑائچ #AntiPakistanARY
12
46
137
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
آپ کا ریٹویٹ چاہیے اور لازمی چاہیے ہمارے خون کے آخری قطرے تک خاموش نہیں بیٹھیں گے اپنے ہیغمبر ﷺ کی توہین پر اور ہماری آواز گونجتی رہے گیp اس ویڈیو کو اتنا شیئر کریں کہ کفار کے دل میں پیوست ہو جائے۔ ریٹویٹ رکنے مت دیجیٔے گا۔ #WeHaveWeCanWeWill
4
101
134
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
سینیٹرفیصل جاوید کہتے ہیں کہ ڈالرنہیں حکومت کو گرانا ہوگا۔یہی خان کا ایجنڈا ہے، ڈالر تو وہ خود 110سے اُٹھا کر 191 تک لے گئے تھے۔ یہ ڈالر کو گرانا ہی نہیں چاہتے، یہ تو ملک کو گرانا چاہتے ہیں۔ @realikramnasim @realrazidada
15
45
127
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
مسجد نبوی میں وزیراعظم شہباز شریف کی آمد پر شور و غوغا اور بےحرمتی کرنیوالے تحریک انصاف کے سپورٹر کو دس ہزار ریال جرمانہ اور تین برس قید کی سزا جس جس کو تبدیلی کا شوق ہے وہ آئندہ بھی ایسی حرکت کریں اور سزا پائیں دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی @realikramnasim @realrazidada
Tweet media one
8
54
117
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
عمران خان کے دور حکومت میں پاکستان کے 160 ممالک سے تعلقات خراب ہوئے۔ انڈیا 74 سالوں میں ہمیں 160 ملکوں سے دور نہ کر سکا مگر عمران خان نے 4سال میں کر دیا۔ روف کلاسرا @iRizwan_Razi
1
72
105
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
جب کبھی بھی خان سے آمناسامنا ہوتو دس ارب درختوں، ایک کروڑ نوکریوں اور پچاس لاکھ گھروں کا سوال ضرور کرلینا۔ بڑا ہیرو بنا پھرتا ہے۔ #AntiPakistanARY #Boycott_India
15
32
105
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
مجھے تاحیات ملک کا وزیراعظم منتخب کیا جائے ورنہ ملک تین ٹکڑے ہو جائے گا۔ عمران خان کے بیان کا متن #Imran_Exposed
11
49
102
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
قوم کو پٹرول کی ڈبل سنچری مبارک ہو دو سو دس روپے فی لیٹر کا ہوگیا مہنگائی کا سیلاب آ گیا 😡
4
15
98
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
مرزائی مبلغ اپنے چینل پر بیٹھ کر اقرار کر رھا ھے کہ نیازی وہی احادیث بیان کرتا جو ھم کرتے ہیں یہ مرزائی ھے ۔ @iRizwan_Razi @Ulama_E_Duband
12
87
86
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
نیازی نے اپنی اند کی خباثت ظاھر کرکے پاکستان دشمنی کا ثبوت دیا ھے۔ محب وطن کبھی اس فتنے کو سپورٹ نہیں کرینگے۔ #Imran_Exposed
8
28
88
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
عمران غدار وطن ہے اس پر غداری کا مقدمہ بنائیں #Imran_Exposed
7
24
85
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
سیاست اہل علم اور با کردار لوگوں کا میدان نہیں اس معا شرے میں
Tweet media one
5
36
84
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ ”میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“ @Ulama_E_Duband @iRizwan_Razi
Tweet media one
4
39
82
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
نیب نواز شریف اور مریم نواز پر کرپشن ثابت نہیں کرسکا ، احتساب عدالت
0
34
76
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
فوج کے ریٹائرڈ جرنیل میڈلز لہرا لہرا کر سیاسی ریلیوں میں نظر آرہے ہیں، جنرل علی قلی کی سیاسی وابستگی پی ٹی آئی سے واضح ہے، وہ عمرایوب کے ماموں ہیں۔ جنرل آصف یاسین کے سُسر پی ٹی آئی کے ایم این اے ہیں۔ @kaliamy_1 @paki4453
4
39
78
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
شاه محمود قريشى صاحب خود اپنى ناكامى كا اعتراف كرتے هوئے۔ @iamowaisnoorani @realrazidada
6
50
78
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
حکومت کو فوری طور پر چیف الیکشن کمشنر کو قتل کی دھمکی دینے والے اس شخص کو گرفتار کرکے دوسروں کیلئے مثال بنانا چاہئیے، پی ٹی آئی پارٹی ہے یا مافیا؟
@Sami45_jui
Sami Ur Rahman
2 years
اس دہشتگرد کو فوری بنیادوں پر گرفتار کیا جائے ریٹویٹ کریں تاکہ مقتدر اداروں تک یہ پیغام پہنچ جائے اور اس دہشتگرد کو گرفتار کیا جائے
132
1K
2K
3
83
74
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
مزہبی کاڈر اور کاز میں فرق ہے واہ مولانا تیری سیاست کو سلام پیش کرتا ہوں ❤️💕💪💪
@JSMTKPK
𝖳𝖾𝖺𝗆 𝖩𝖴𝖨 🇵🇰
2 years
مزہبی کاڈر اور کاز میں فرق ہے واہ مولانا تیری سیاست کو سلام پیش کرتا ہوں ❤️💕💪💪 @realrazidada @realikramnasim
55
207
556
0
46
74
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
ہمارے پیارے مادر وطن پاکستان کے محترم وزیر اعظم جناب شہباز شریف صاحب @CMShehbaz نے کیا خوب جواب دیا 👏🏼 پاکستان زندہ باد 🇵🇰 @Ulama_E_Duband @raja__313
2
48
70
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
عمران خان اور نریندر مودی میں بہت سی چیزیں کامن ہیں دونوں فاشسٹ ہیں ۔۔ مذہب کا سہارا لیکر اقتدار تک پہنچے ایک نے مسجد نبوی کی توہین پلان کی ۔اس پہ معافی تک نہیں مانگی دوسرا مودی اور اسکی پارٹی سرعام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین کر رہی ہے
4
34
71
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
عالمی مارکیٹ میں تیل84 ڈالر فی بیرل کے ساتھ ملک میں ڈالر بھی نیچے آ گیا بہتر ہو گا ڈار صاحب ملک میں تیل کی قیمتیں کم کر کے قوم کو تحفہ دیں
Tweet media one
1
37
70
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
خود سوچیں اس شخص نے آئی ایم ایف سے کیسا معاہدہ کرنا تھا #مفت_پٹرول_ختم_کرو @realrazidada
9
46
72
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
﷽💓 وما ارسلناك إِلا رحمة للعالمين ﴿ﷺ
Tweet media one
4
28
61
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
وزیراعظم کا چھکا😂👌👍
Tweet media one
2
31
62
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
❤❤ خاتم النبیین حضرت مُحمّد ﷺ ہمارے بڑی شان والے ❤❤
2
36
64
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے ۔ کہتا ہے حکومت میں آنے سے پہلے کبھی مدینہ کی ریاست کی بات نہیں کی تھی کہ لوگ یہ نا سمجھیں کہ اسلام بیچ رہا ہے۔ اب سن لیں تاریخوں کے ساتھ، لاکھ سبز باغات کے علاوہ اسلام بار بار بیچا ۔
2
44
61
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
نشئی نے کسی دن کسی جلسے میں اپنی گندی وڈیوز چلا کر کہنا ہے یہ نیچے والا آپکا کپتان نہی کوئی اور ہے😂
2
30
52
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
اداروں میں نیازی کے لگائے ایسے ہزاروں گھٹیا عمرانڈو موجود ہیں جو حکومت کو نقصان پہنچانے کے لئے اپنی ،گ، کا پورا زور لگا رہے ہیں سالے
Tweet media one
0
38
60
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
یہ پورا انقلاب اڈیالہ جیل کے ایک چھوٹے سے حصے میں بند ہوجانا تھا۔ رانا ثناءاللّٰه @realrazidada @AbidSherAli
4
19
57
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
شہباز گل کو گرفتار کر کے ننگا کیا اعظم سواتی کو ننگا کیا میرے پاکستانیو مجھے بچا لو ورنہ یہ مجھے بھی ننگا کر دیں گے۔ مبینہ بیان
0
29
49
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
مولانا نے ایک اور بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا اگر عمران کی حکومت مزید رہتی تو آج ملک ٹوٹ چکا ہوتا۔ عوام سے کتنا جھوٹ بولا گیا مولانا فضل الرحمٰن صاحب نے تمام حقائق عوام کے سامنے رکھ دئیے
@Sami45_jui
Sami Ur Rahman
2 years
مولانا نے ایک اور بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا اگر عمران کی حکومت مزید رہتی تو آج ملک ٹوٹ چکا ہوتا۔ عوام سے کتنا جھوٹ بولا گیا مولانا فضل الرحمٰن صاحب نے تمام حقائق عوام کے سامنے رکھ دئیے.. @rajawaseem1511
70
485
882
5
39
51
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
ان دونوں کی ویڈیو بھی لیک ہونے والی ہے،
Tweet media one
6
41
50
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
ہمیں شریعت نے جس شخص کو سنگسار کرنے کا حکم دیا تھا ہم نے اسے چار سال اس ملک کا وزیراعظم بنائے رکھا۔
Tweet media one
5
44
46
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
فتنا خان کے دل کے ارماں انسوؤں میں بہہ گئے ٹرانس جنڈر بل مسترد
Tweet media one
0
37
48
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
بریکنگ نیوز تحریک فساد کے سینئر رہنما اور اے آر وائی کے اینکر چوہدری غلام حسین کو FIA نے گرفتار کرلیا
@Sami45_jui
Sami Ur Rahman
2 years
ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کی پہلی میڈیا بریفنگ،عمران خان کے فوج مخالف بیانےکا پول کھول دیا، عمران خان نے آرمی چیف کوتاحیات توسیع کی آفر کی ، میر جعفر اور میر صادق اور نیوٹرل کا سلسلہ کب اور کیوں شروع ہوا؟ بڑے انکشافات عوام کے سامنے آ گئے..! @SKNews_Official
9
217
366
1
39
47
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
سیاست کوجتنا گندہ عمرانی فتنےنےکیا اسکی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی اس شخص نےبدتمیزی بدتہذیبی بداخلاقی کو پروان چڑھایااس فتنےسےنہ صرف سیاسی مخالفین خود انکی جماعت کی خواتین بھی محفوظ نہیں لندن میں مریم اورنگزیب کےساتھ بدتمیزی اورحراساں کرنےکےواقعے کی جتنی بھی مذمت کی جائےکم
0
28
46
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
امریکا کو اندازہ ہوگیا پاکستان میں عمران نیازی کی نہیں ایٹمی دھماکے کرنے والوں کی حکومت ہیں🇵🇰🐅 👇 کامران شاہد @iRizwan_Razi
0
32
47
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
یہ ویڈیو خصوصی طور پر ان حضرات کے لئے جن کو پشتو زبان سمجھ نہیں آتی۔۔
@Sami45_jui
Sami Ur Rahman
2 years
یہ ویڈیو خصوصی طور پر ان حضرات کے لئے جن کو پشتو زبان سمجھ نہیں آتی۔۔!🥀🔥 #MaulanaInMardan
14
114
232
2
45
44
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
سائفر کہانی پارٹ 2 ۔۔۔۔ صاف چلی اور شفاف چلی 😂 عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی آڈیو لیک،عمران خان کہتا ہے شاہ جی ہم نے چپ کرکے مرضی کے منٹس لکھنے ہیں۔ہم نے امریکہ کا کسی صورت نام نہیں لینا۔ #کھیلنا_ہے_نام_نہیں_لینا
2
43
43
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
عقیدۂ ختم نبوت کے تحفظ و دفاع کے لئے اسلام کی تاریخ میں پہلی جنگ جو سیدنا صدیق اکبر ؓ کے عہد خلافت میں مسیلمہ کذاب کے خلاف یمامہ کے میدان میں لڑی گئی، اس ایک جنگ میں شہید ہونے والے صحابہ ؓ اور تابعین ؒ کی تعداد 1200 ہے جن میں سے 700 قرآن مجید کے حافظ اور عالم تھے
3
12
45
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا❤
Tweet media one
2
30
40
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
بھارت نے جموں کشمیر کی خود مختاری 370 اور 35A کا خاتمہ پاکستان (عمران خان) کو اعتماد میں لے کر ختم کیا سینئر صحافی اعزاز سید کا دعویٰ
1
30
47
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
مولانا فضل الرحمن نے عمران خان کو ووٹ دینے کو ملک کی تباہی میں حصہ ڈالنے کے مترادف قرار دے دیا۔ @Ulama_E_Duband @iRizwan_Razi
@JSMTKPK
𝖳𝖾𝖺𝗆 𝖩𝖴𝖨 🇵🇰
2 years
مولانا مفتی محمود کی یاد میں ایک چہرہ۔ مجیب الرحمان شامی کی زبانی
4
76
261
1
38
44
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
ویسے یوتھیوں کے کپتان کی اور یوتھیوں بچاروں کی بھی کیا زندگی ہے ایسا ڈنڈا آیا ہے کہ بیچارہ خالی کرسیوں سے معافیاں مانگتا پھر رھا ھے پہلے جلسہ گاہ میں خالی کرسیوں کے سامنے بڑھکے مارتا اور دھمکیاں لگاتا ہے اور ابھی خالی کرسیوں سے معافی مانگ رہا ہے۔ #کھیلنا_ہے_نام_نہیں_لینا
1
36
37
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
انھوں نے ہمیں مارا ہے #عمران_خان کس کو شکایت لگا رہے ہو میاں ذرا ھمیں بھی بتادو @realrazidada
4
9
48
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
عمران کی سیاست ان شاء اللہ ختم ہوکر رہے گی، چور چور کہنے والا خود توشہ خانہ سے گھٹیا چوری کرتے ہکڑا گیا، کرپٹ پریکٹس کا مقدمہ چلے گا تو اس کے مقدر میں تاحیات نااہلی ہوگی _رانا ثناء اللہ
@Sami45_jui
Sami Ur Rahman
2 years
عمران کی سیاست ان شاء اللہ ختم ہوکر رہے گی، چور چور کہنے والا خود توشہ خانہ سے گھٹیا چوری کرتے ہکڑا گیا، کرپٹ پریکٹس کا مقدمہ چلے گا تو اس کے مقدر میں تا��یات نااہلی ہوگی _رانا ثناء اللہ
10
106
181
1
28
41
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
ملک پاکستان کو دیمک کی طرح چاٹنے سے اس نیازی گینگ کو لگام ڈالی جائے اور عوام کا لوٹا ھوا مال واپس لے کر ملکی خزانے میں جمع کروا دیا جائے۔ #فتنہ_کی_بہن_بھی_چور
1
32
39
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
عمران نیازی اب صرف ہاتھ پاؤں مارتا رہے گا، لیکن اس کی مدد کوئی نہیں کرے گا۔ منافق آدمی امریکا کو گالیاں دیتا ہے، سازش کا الزام لگاتا ہے۔ لیکن امریکی چینل پر کہتا ہے کہ وہ اینٹی امریکا نہیں، عمران مکمل طور پر موقع پرست انسان ہے.
0
30
41
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
ثاقب نثار ، اعجاز الحسن اور ریاستی کی جواب طلبی کے انہوں کس طرح نیب کو مریم نواز اور نواز شریف کیخلاف کیس بنانے کا حکم دیا شاہزیب خانزادہ @iMalik_Safder @iRizwan_Razi
0
39
37
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
کسی بھی حلقے سے الیکشن لڑنے کا مقصد ُاس حلقے کی عوام کی خدمت کرنا ہوتا ہے عمران خان 9 حلقوں سے الیکشن لڑنے جا رہے ہیں. جبکہ سیٹ صرف ،1 رکھ سکیں گے۔عوام کے مفاد میں یہی ہے ووٹ ُاس شخص کو دیں جو کل آپ کی خدمت کر سکے آپ کے مسائل اسمبلی میں ُاٹھا سکے
@Sami45_jui
Sami Ur Rahman
2 years
کسی بھی حلقے سے الیکشن لڑنے کا مقصد ُاس حلقے کی عوام کی خدمت کرنا ہوتا ہے عمران خان 9 حلقوں سے الیکشن لڑنے جا رہے ہیں. جبکہ سیٹ صرف ،1 رکھ سکیں گے۔عوام کے مفاد میں یہی ہے ووٹ ُاس شخص کو دیں جو کل آپ کی خدمت کر سکے آپ کے مسائل اسمبلی میں ُاٹھا سکے
11
117
251
1
35
37
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
پاکستان کا اگلا وزیراعظم کس جماعت سے دیکھنا چاہتے ہو. جواب دیں اور اس کو ریٹویٹ لازمی کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ احباب اس میں حصہ لے سکیں
PML-N مسلم لیگ ن
198
PPP پاکستان پیپلز پارٹی
10
PTI پاکستان تحریک انصاف
22
JUI جمعیت علماء اسلام
26
3
47
37
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
❤️اور اپنے ایمان کو تازگی بخشئے۔❤️ ❤️اور اپنی زندگی کو روحانی غذا کے ذریعے پھر سے روشن کیجئے۔❤️ ❤️اور اپنے دن کو بابرکت بنائیے۔❤️ ❤️اور اپنے رب سے پوری امتِ مسلمہ کے لیے تاحیات ایمان کی سلامتی مانگئیے۔❤️ @iMalik_Safder @iRizwan_Razi
0
25
34
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
ارشد شریف اپنے محسن کے بھروسہ سے ملک سے باہر گیا اور ارشد شریف کے محسن نے اس کا قتل کروایا ، فیصل واڈا 😯 @SKNews_Official @raja__313
@Sami45_jui
Sami Ur Rahman
2 years
ارشد شریف اپنے محسن کے بھروسہ سے ملک سے باہر گیا اور ارشد شریف کے محسن نے اس کا قتل کروایا ، فیصل واڈا 😯 @SKNews_Official @rajawaseem1511
5
116
163
1
34
36
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
#TLP_Jalsa_FSD #گھبرا_گیا_نیازی
@Ulame_Deoband
علمائے دیوبند میڈیا ™️
2 years
ترکی کےصدر ایردوان اپنےروحانی پیشوا شیخ محمود آفندی کےجنازےکو کندھادیتےہوئے۔شیخ محمود آفندی کےجنازے میں عرب و عجم سےآئے ہوئے بڑے علماء کرام کے ساتھ ترکی کےصدر،،وزیرداخلہ سلمیان اوردوسرےحکومتی اہم شخصیات شامل تھے۔شیخ محمود آفندی کا جنازہ استنبول کی مشہورفاتح مسجدمیں اداء کی گئی۔
Tweet media one
2
49
206
0
8
35
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
یہ چپڑاسی چلا تھا نواز شریف کی سیاست ختم کرنے لیکن جب سے شہباز گل واپس آیا اسکی بولتی پتہ نہیں کیوں خود ہی بند ہوگئ @iRizwan_Razi @iMalik_Safder
Tweet media one
1
32
37
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
ججز کی مہربانی کہ انہوں نے انصاف کیا ہے لیکن اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ یہ فیصلہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے آیا ہے.نوازشریف نے اُنگلی اٹھا کر کہا تھا کہ میں اپنا فیصلہ اللہ تعالیٰ پہ چھوڑتا ہوں آج اللہ تعالیٰ نے انکو سرخرو کیا ہے @iMalik_Safder @iRizwan_Razi #مریم_جیت_گئی
0
27
30
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
مجھ سے کوئی جنرل استعفیٰ مانگے تو اسی وقت میں اسکو فارغ کر دوں گا سے لے کر میرے پاس پاور نہیں تھی اپنی اوقات تک کا سفر اپنے اختتام کو پہنچا 🤣🤣🤣 @iRizwan_Razi
1
28
30
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
نیازی کا پورا ٹبر ہی چور نکلا۔ لیہ میں بہنوں کے لیے کروڑوں کی جائیداد کوڑیوں کے بھاوْ خریدی، اس شخص کا وزیراعظم بننے کا واحد مقصد مال بنانا تھا #فتنہ_کی_بہن_بھی_چور @iMalik_Safder
1
28
31
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
جمعیت علماء اسلام پاکستان نے سینیٹ میں ٹرانس جینڈر ایکٹ میں ترمیمی بل جمع کرایا ہے مولانا فضل الرحمن
@JSMTKPK
𝖳𝖾𝖺𝗆 𝖩𝖴𝖨 🇵🇰
2 years
جمعیت علماء اسلام پاکستان نے سینیٹ میں ٹرانس جینڈر ایکٹ میں ترمیمی بل جمع کرایا ہے قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمن۔ @realrazidada @realikramnasim
6
49
153
0
20
29
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
ایک طرفPML-Nہے جس نے پاکستان میں ریکارڈ ترقیاتی کام کئیے،CPEC، موٹروے،ایٹمی دھماکے،بجلی، گیس،سٹرکیں، تعلیم،صحت،میٹرو،اورنج لائین،ڈیم ایسے بےشمار پروجیکٹس ہے۔ دوسری طرف عمران خان جو صرف نفرت بیچتا ہے، انتشار فساد پھیلاتا ہے، ملک کی معیشت دیوالیہ کراتا ہے۔ @iRizwan_Razi
2
32
31
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
عمران خان سات نشستیں اپنے پاس نہیں رکھ سکتے کیونکہ موصوف بہت جلد نااہل ہو جائینگے اور اسکے بعد گزشتہ روز جیتی گئی 6 نشستوں سمیت میانوالی والی ساتویں نشست پر بھی ضمنی الیکشن ہوگا ۔😂
@Sami45_jui
Sami Ur Rahman
2 years
عمران خان سات نشستیں اپنے پاس نہیں رکھ سکتے کیونکہ موصوف بہت جلد نااہل ہو جائینگے اور اسکے بعد گزشتہ روز جیتی گئی 6 نشستوں سمیت میانوالی والی ساتویں نشست پر بھی ضمنی الیکشن ہوگا ۔😂
114
276
998
2
33
27
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
میں بس نام کا وزیراعظم تھا وہ یوتھیے زرا شکلیں دکھائیں جو ارتغل کا منہ کاٹ کر اس پر عمران خان کی فوٹو لگاتے تھے 🤣 @iRizwan_Razi
0
32
35
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
فیصل واڈا کے پاس تصویریں آڈیو اور ویڈیو ہیں فیصل واڈا یہ سب کچھ حکومتی کمیشن میں جمع کروائے گا دبئی میں شہزاد اکبر کے ساتھ ارشد شریف کا رابطہ تھا : جاوید چوہدری کا تجزیہ @SKNews_Official @iRizwan_Razi
@Sami45_jui
Sami Ur Rahman
2 years
فیصل واڈا کے پاس تصویریں آڈیو اور ویڈیو ہیں فیصل واڈا یہ سب کچھ حکومتی کمیشن میں جمع کروائے گا ، عمران خان ارشد شریف کے قتل کیس میں پھنس گیا ، جاوید چوہدری @rajawaseem1511 @SKNews_Official
7
145
205
1
36
28
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
Breaking News سعودی عرب نے عمران خان کے ہاتھ کاٹنے کا مطالبہ کر دیا کہتے ہیں گھڑی ھماری تھی قانون بھی ہمارا لاگو ہو گا🤣🤣🤣
@Sami45_jui
Sami Ur Rahman
2 years
نیازی کے کارنامے عمران نیازی نے تحفے نکال کر ایک تحفہ دوبئی میں بیچ دیا اور کہتے ہیں جس دوکان میں گھڑی بیچی گئی اسی نے وہ بنائی تھی اور جس نے بنوائی تھی اس دوکان والے نے اسے ہی فون کردیا کہ آپکی بنوائی گئی گھڑی بکنے کیلئے آگئی ہے تو بنوانے والے نے کہا کہ اسے ہمیں واپس بھیج دیں
10
135
196
2
31
27
@iTalha_Jani
Talha Jani
2 years
جی سی یونیورسٹی سے بڑے فتنے کا سیاسی اکھاڑہ بنائے پر شرم آنی چاہیے #RemoveVCofGCU
Tweet media one
1
30
28