Hadia Abbasi🇵🇰 Profile Banner
Hadia Abbasi🇵🇰 Profile
Hadia Abbasi🇵🇰

@hadiaabbasii

Followers
948
Following
785
Media
451
Statuses
1,842

Ex-vice president malir town Karachi(PTI) @teamipians

Karachi, Islamabad
Joined October 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
1 year
راہ الفت میں گو ہم پر بڑے مشکل مقام آئے نہ ہم منزل سے باز آئے نہ ہم نے راہنما بدلا خان صاحب آپ پاکستان کے مستقبل کی جنگ لڑ رہے ہیں اس وقت آپ کو ہماری نہیں بلکہ ہمیں آپ کی ضرورت ہے پاکستان کو آپ کی ضرورت ہے آپ نے ہمیں ہجوم سے ایک قوم بنایا ہے اور یہ قوم اپنے کپتان کے ساتھ کھڑی ہے
Tweet media one
8
47
158
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
1 year
تم نے ہر قسم کا ظلم کر کے دیکھ لیا،گرفتاریاں،شیلینگ ہر قسم کا ریاستی جبر اس کے باوجود آج عوام اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے✌️ #خان_کی_طاقت_عوام @TeamiPians
Tweet media one
0
23
18
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
1 year
@ShehryarReal @ShehryarAfridi1 @ImranKhanPTI انشاء اللہ اب جب عمران خان وزیراعظم بنیں گے تو ان کے ساتھ وہی لوگ ہوں گے جو ملک کے ساتھ،پارٹی کے ساتھ اور عمران خان کے ساتھ مخلص ہوں گے۔۔
0
2
11
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
1 year
عمران خان نے اس ہجوم کو ایک قوم بنایا ہے اور یہ قوم پاکستان کے لئے پاکس��ان کے بہتر مستقبل کے لیے اپنے لیڈر کے ساتھ کھڑی ہے۔۔ #عوام_کی_ضد_عمران_خان @TeamiPians
Tweet media one
1
28
10
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
2 years
یہ صرف اس لئے منتیں کر کر کے پاکستان پر مسلط ہوئے۔
Tweet media one
0
2
7
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
1 year
ہم نے ایسے ہی نہیں تیری طرف داری کی تو علامت ہے میرے ملک میں خداری کی♥️ قصہ مختصر یہ ہے جان دیں گے خان نہیں دیں گے۔۔ #عوام_کی_ضد_عمران_خان @TeamiPians
Tweet media one
0
17
8
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
5 months
On this day 25-3-1992❤️🇵🇰
Tweet media one
0
4
10
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
5 months
آج پوری دنیا میں اسلام و فوبیا کے خلاف دن منایا جائے گا لیکن امت مسلمہ کے جس لیڈر کی وجہ سے یہ ممکن ہوا وہ بے گناہ ہونے کے باوجود محب وطن ہونےکے جرم میں پابند سلاسل ہے۔جس کا جرم اس ہجوم کو ایک قوم بنانا ہے،جس کاجرم اپنے وطن سے محبت ہے،جس کا جرم اس وطن کےلیےانگنت قربانیاں دینا ہے۔
Tweet media one
0
0
10
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
5 months
Thank you thank you sitdown😂
Tweet media one
3
0
9
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
7 months
جیت ہو گی ہار ہو گی،یہ بات بعد میں ہو گی فلحال وفا ہو گی،وفاداری ہو گی اور سر عام ہو گی
Tweet media one
3
2
7
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
4 months
آج ہماری بہادر نام نہاد محافظوں نے اس لڑکی کو جو کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان جیسے آذاد ملک میں رہتے ہوئے آزادی اظہارِ رائے کا حق استعمال کر رہی رہی تھی اور اسرائیل کے خلاف احتجاج کر رہی تھی اسے گرفتار کر کے بہت بڑا کارنامہ انجام دیا۔۔
Tweet media one
1
1
9
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
11 months
افسوس ہم اپنے قومی ہیروز کے ساتھ یہ سلوک کرتے ہیں افسوس کے عمران خان نے ہم جیسےلوگوں کےلیےپاکستان کےلیےپاکستان کےبہترمستقبل کےلیےانگنت قربانیاں دیں ہمارےلیےگولیاں کھالی ہمارےلیےبےگناہ جیل میں ہےاوریہاں کرسیوں پرمسلط کسی ایک شخص میں بھی صحیح کوصحیح اور غلط کوغلط کہنےکی جرات نہیں۔
Tweet media one
3
4
8
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
7 months
چلے جو ہوگے شہادت کا جام پی کرتم رسولِ پاک نے باہوں میں لے لیا ہوگا💔💔
Tweet media one
2
2
7
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
1 year
کہتے ہیں کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے لیکن پی ڈی ایم والو تمہیں کیا پتہ کہ وہ کیا ہوتی ہے جو ملکی حالات چل رہے ہیں اس پر تمہیں ڈوب مرنا چاہیے۔۔۔۔ #عمران_خان_تو_آئےگا @TeamiPians
Tweet media one
1
18
8
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
4 months
ارے اووو فارم 47 والووو شرم آ رہی ہے؟ڈوب مرنے کا تو نہیں سوچ رہے ؟
Tweet media one
1
1
9
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
7 months
بشریٰ بی بی نے بھی گرفتاری دے دی۔۔۔ میں خان صاحب کی کمزوری نہیں بنوں گی بشری بی بی کا گرفتاری سے قبل بیان۔۔۔!! سلام ہمارے مرشد کی مرشد کو۔۔۔!!!
Tweet media one
0
1
9
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
1 year
اب تو عالم یہ ہے کہ خان خود سامنے آ کے کھڑا ہو اور بولے کہ میں نے یہ کرپشن کی ہے یہ میری یہ FIR سہی ہے تو ہم خان کی بھی نہ مانیں پھر یہ PDM والے تو الٹے پڑ جائیں جو مرضی کر لیں یہ سب فضول ہے۔۔۔ #عوام_کی_ضد_عمران_خان @TeamiPians
Tweet media one
0
32
6
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
6 months
Ramadan Mubarak to all of you and your family..I pray this coming month is full of peace and blessings for you everyone.May Allah SWT answer every single one of our dua this Ramadan..May Allah SWT accept our fasts,prayers and all our good deeds.. Ramadan Mubarak❤️
1
1
8
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
11 months
I Stand with #Palestine Palestine will be free INSHALLAH #Palestine #Gaza #AlAqsaFlood #طوفان_الأقصى #IsraelUnderAttack
Tweet media one
1
3
7
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
1 year
اللہ کے بعد عمران خان پاکستان کی امید ہے پاکستان کے بہتر مستقبل کی امید ہے۔۔ عمران خان ان گنت قربانیاں دے کر پاکستان اور اس کے مستقبل کی جنگ لڑ رہے ہیں۔۔یہ امپورٹڈ حکومت اور ان کے سہولت کار جو مرضی کر لیں ہم خان کے ساتھ تھے،ہیں اور رہیں گے۔ #عوام_کی_ضد_عمران_خان @TeamiPians
Tweet media one
0
26
6
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
1 year
عمران خان وہ ہے جس نے اس ہجوم کو ایک قوم بنایا ہے اس قوم کو ایک نظریہ دیا ہے اب یہ قوم اس نظریے اور لیڈر کے ساتھ کھڑی ہے-- #عمران_خان_تو_آئےگا @TeamiPians
Tweet media one
0
13
6
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
7 months
8فروری کو یہ اعلان ہوگا اور یہ اعلان سر عام ہوگا انشاللہ وزیراعظم عمران ہوگا✌️❤️
Tweet media one
@umerchaudhary52
ᴜᴍᴀʀ ᴄʜᴀᴜᴅʜᴀʀʏ
7 months
8 فروری کو یہ اعلان ہوگا اور یہ اعلان سر عام ہوگا انشاللہ وزیراعظم عمران ہوگا ❤️‍🔥
Tweet media one
4
9
21
2
2
7
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
1 year
بادشاہ سلامت رہے وزیر اور بہت آ جائیں گے۔۔ہمارا لیڈر اپنے بچوں کو چھوڑ کر ہمارے مستقبل کی جنگ لڑ رہا ہے ہمارے لیے گولیاں کھا لی جب باہر نکتا ہے جان خطرے میں ہے لیکن پھر بھی پاکستان کے بہتر مستقبل اور حقیقی آزادی کی جنگ لڑ رہا ہے۔ #عوام_کی_ضد_عمران_خان @TeamiPians
Tweet media one
1
21
7
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
11 months
The smallest coffins are the heaviest....Ohhh Allah it's veryy veryy heart wrenching..... #JusticeforAmmar #PakistanUnderStateFascism
1
3
7
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
7 months
At NA:230 PS:86 district malir..
0
0
6
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
4 months
کراچی❤️❤️
1
2
7
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
6 months
رمضان المبارک❤️
Tweet media one
2
0
7
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
1 year
اس قوم نے فیصلہ کر لیا ہے نہ ہی ہمارے مستقبل کے فیصلے لندن میں ہوں گے اور نہ ہی پاکستان کے بند کمروں میں ہمارے مستقبل کے اگر کوئی کرے گا تو وہ ہو گی یہ عوام #خان_کی_طاقت_عوام @TeamiPians
Tweet media one
0
13
4
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
8 months
افسوس ہم اس ملک میں رہ رہے ہیں جس کو کہا تو اسلامی جمہوریہ پاکستان جاتا ہے لیکن یہاں پر ہماری مائوں کے گریبان پکڑے جاتے ہیں اور پکڑنے والے بھی ہمارے نام نہاد محافظ۔محظ سیاسی انتقام میں اتنا گر گئے ہو تم لوگ؟؟ڈوب مرنے کا مقام ہے یہ اس ریاست اس سسٹم کے لیے جو اپنے ضمیر بیچ چکے ہیں۔
Tweet media one
1
0
7
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
9 months
ہم نے یونہی نہیں تیری طرف داری کی تو علامت ہے میرے ملک میں خداری کی❤️ ہمارا کپتان جس نے ہمارے لیے انگنت قربانیاں دیں اور بےگناہ پابند سلاسل ہےاس کے باوجود وہ اپنی قوم کے لیے ڈٹ کے کھڑا ہے۔۔تو پھر قصہ مختصر یہ ہے کہ تم نے تھا خان نکالا ہم واپس لائیں گے۔ #عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے
Tweet media one
1
0
5
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
1 year
راہ الفت میں گو ہم پر بڑے مشکل مقام آئے نہ ہم منزل سے باز آئے نہ ہم نے راہنما بدلا خان صاحب آپ پاکستان کے مستقبل کی جنگ لڑ رہے ہیں اس وقت آپ کو ہماری نہیں بلکہ ہمیں آپ کی ضرورت ہے پاکستان کو آپ کی ضرورت ہے۔۔ #عوام_کی_ضد_عمران_خان @TeamiPians
Tweet media one
0
24
6
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
5 months
فوج کسی بھی ملک کا اثاثہ ہوتی ہے جو اپنے ملک کے لیے اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر ہر محاظ پر لڑنے کو تیار ہوتی ہے۔۔شہیدوں کے بارے میں اس قسم کے الفاظ استعمال کرنا انتہائی گری ہوئی حرکت ہے۔۔آذادی اظہارِ رائے کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ جو دل میں آئے بول دیا جائے بغیر سوچے سمجھے۔۔۔
Tweet media one
2
1
5
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
7 months
صلح ہو کے جنگ ہو عمران خان کے سنگ ہو پسند ہے سب ہمیں خون ہو رنگ ہو❤️ ووٹ دینے کے ساتھ ساتھ ووٹ کی حفاظت بھی کرنی ہے۔۔۔
Tweet media one
3
0
5
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
7 months
تقریباً 6 ماہ بعد دیدارِ مرشد❤️❤️❤️
Tweet media one
1
0
6
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
1 year
صلح ہو کے جنگ ہو عمران خان کے سنگ ہو، پسند ہے سب ہمیں خون ہو کہ رنگ ہو۔۔ کسی نے اپنے بچوں کے لیے کسی نے کاروبار کے لیے پارٹی چھوڑی لیکن ہم اس لیڈر کے پیچھے کھڑے ہیں جس نے سب کچھ پاکستان کے لئے چھوڑ دیا۔تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ ہم پیچھے ہٹیں۔ #عوام_کی_ضد_عمران_خان @TeamiPians
Tweet media one
0
23
4
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
1 year
راہ الفت میں گو ہم پر بڑے مشکل مقام آئے نہ ہم منزل سے باز آئے نہ ہم نے راہنما بدلہ✌️ بغیر کسی جرم کے آج اتنے دن سے جیل کی سختیاں برداشت کرنے کے باوجود یہ مرد مجاہد آج بھی بلند حوصلوں کے ساتھ اسی طرح اپنے موقف پر قائم اپنے لیڈر کے نظریہ کے ساتھ کھڑا ہے❤️
Tweet media one
0
2
5
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
4 months
About today's meeting of Karachi cabinet and district Malir in Islamabad for the next plans.. More surprises to come InshaAllah everything will be better soon.. #releaseImrankhan
Tweet media one
1
0
6
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
1 year
جیت ہو گی،ہار ہو گی یہ بات بعد میں ہوگی فلحال وفاہوگی وفاداری ہو گی اور سر عام ہو گی۔۔ #عوام_کی_ضد_عمران_خان @TeamiPians
Tweet media one
0
23
6
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
5 months
عید مبارک✨❤️
Tweet media one
3
1
6
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
5 months
All fake cases will soon bit the dust and our leader will prevail victorious...
Tweet media one
0
0
6
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
8 months
Alhamdulilah king is back🔥❤️ Killing smile🔥high spirits🔥 #SherAfzalMarwat
Tweet media one
0
0
5
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
1 year
جو اپنا سارا کچھ اس ملک کے لیے چھوڑ کر آ گیا بے غیرتو تم اس پر الزامات لگاتے ہو۔۔ #عمران_خان_تو_آئےگا @TeamiPians
Tweet media one
1
15
6
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
1 year
Our EX and Next prime minister of pakistan❤️ #عمران_خان_تو_آئےگا @TeamiPians
Tweet media one
0
11
6
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
1 year
کسی نے کاروبار کے لیے کسی نے بچوں کے لیے سب نے اپنے مفاد کے لیے پارٹی چھوڑی لیکن ہم اس لیڈر کے پیچھے کھڑے ہیں جس نے ہمارے لیے اپنا سب کچھ چھوڑ دیا۔ #خان_کی_طاقت_عوام @TeamiPians
Tweet media one
0
14
4
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
4 months
0
0
6
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
4 months
اتنے گرے ہوئے کم ظرف دشمن کے جب سارے اوچھے ہتھکنڈے آزمانے کے باوجود خان نے ہار نہیں مانی تو بشری بی بی کو سلو پوائزن دیا جاتا رہا۔۔۔کافی دنوں سے ان کی طبیعت ناساز ہے ابھی اچانک طبیعت مزید خراب ہونے پر ہسپتال منتقل کیا گیا۔۔
Tweet media one
0
2
6
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
4 months
8 فروری پرو میکس۔مطلب ہمیں پتہ ہےآپ انتہائی بے غیرت ہیں لیکن ہر بار کیوں مذیدگر کے دیکھاتے ہیں۔آپ سمجھتے ہیں عوام گھاس چرتی ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ عوام آپ بوکھلاہٹ کےماروں کی حقیقت جانتی ہے۔ گجرات کےایک پولنگ اسٹیشن پر760 کل ووٹ كاسٹ ہوے جب کہ مسلم لیگ ق کے امیدوارکو1643 ووٹ ملے۔
0
0
6
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
1 year
Our leader.. Ex and next prime minister of Pakistan🇵🇰❤️ #عوام_کی_ضد_عمران_خان @TeamiPians
Tweet media one
0
21
6
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
4 months
خان کا شیر پہنچ گیا پنجاب۔۔ جاتی امراء والے مینڈیٹ چور ان کے لانے والے اور ان کے خریدے ہوئے ملازمین دیکھ لیں کہ جب عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈال کر کرسیوں پر مسلط ہوا جاتا ہےتو عوام ایسے ہی دھوم دھام سے اس کوکھلی سیاست کا جنازہ نکالتی ہے۔۔۔
0
1
6
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
7 months
0
0
5
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
6 months
یہ ہے ایک طرف مقبوضہ کشمیراوردوسری طرف مقبوضہ پاکستان۔کراچی میں احتجاج کرنےوالی خواتین کوکس بربریت سےگرفتار کیا جا رہا ہےخودجو آئین کےرکھوالے بنے پھرتےہیں وہ آئین کی قانون کی دھجیاں اڑا رہے ہیں۔جن کےٹیکس سےوردیاں پہن ہیں جنکےٹیکس سےتنخواہیں ملتی ہیں انہیں یہ سڑکوں پرگھسیٹ رہےہیں۔
Tweet media one
0
1
5
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
8 months
بلا کل بھی ہمارا تھا آج بھی ہمارا ہے۔۔۔۔۔۔بےچارے پٹواریوں نے جو مٹھائیاں خرید کے رکھی ہوئی تھی حلوائیوں نے وہ بھی واپس لینے سے انکار کر دیا ہے😂
Tweet media one
0
1
6
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
8 months
جس ایک شخص کو گرانے کے لیے یہ سارے چور ایک ہو گئے،وہ شخص جس نے اس قوم کے لیے انگنت قربانیاں دیں،ہمارے لیے گولیاں کھائیں ہمارے لیے بے گناہ پابند سلاسل ہے ہم اس شخص کے مقروض ہیں یہ ووٹ امانت ہے ہمارے لیڈر کی۔۔8 فروری کو اس قوم نے یہ قرض چکانا ہے اور اپنے لیڈر اپنے کپتان کو لانا ہے۔
Tweet media one
1
0
5
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
11 months
ہم جیسی بزدل،بے ضمیر قوم کا نہتا،بہادر،نڈر لیڈر ہمارے لیے انگنت قربانیاں دینے کے باوجود ہمارے حقوق کی ہماری حقیقی آزادی کی جنگ لڑنے کے جرم میں آج پابند سلاسل ہے اور ہم سب خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں۔۔۔ #عمران_کو_رہا_کرو #عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور #عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے
0
0
5
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
1 year
@iihtishamm ایک آزاد ملک میں رہنے کے باوجود آذادی اظہار رائے کا حق استعمال کرنے پر عمران ریاض کو ہمارے نام نہاد اداروں نے اغواء کیا اور ان کا کچھ پتہ نہیں یہ ہیں کہاں کیسے ہیں۔۔ساری قوم حکومت اور ان کے سہولت کاروں کے مقاصد جانتی ہے اب کچھ امید عدلیہ سے ہے ان کو رہا کیا جائے۔۔
0
1
3
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
8 months
❤️
1
0
4
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
1 year
@SanaullahMutmal @iqrarulhassan یہ تو ہمیں پتہ ہے کہ یہ پٹواری انتہائی بے غیرت اور جاہل ہوتے ہیں لیکن آپ نے تو جہالت کی حدیں پار کر دیں۔۔آپ ہوتے کون ہیں یہ بکواس کرنے والے آپ کی اوقات کیا ہے یہی تربیت ہے آپ کی کہ سیاسی دشمنی میں اتنا گر جاؤ؟اب اپنی ماں کی ویڈیو کے نیچے ایسی ہی جہالت کی امید رکھنا بے غیرت آدمی۔
0
0
5
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
10 months
0
2
4
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
8 months
@Melophile_fifa @umerchaudhary52 Karachi cabinet mn baithy logon ny Pasand na Pasand ki base par tickets diye Hain...Jin ko tickets Mily Hain un mn sy personally Kuch logon ko mn janti hoon Jo is mushkil wakt mn chup k baithy huy thy...
2
3
5
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
1 year
اللہ کے بعد پاکستان کے بہتر مستقبل اور پاکستانیوں کی امید ہیں آپ ،پاکستانی عوام کی جان ہیں آپ ہمارے کپتان ہیں آپ❤️❤️
1
1
3
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
7 months
یہ قوم جیت چکی ہے ہم نے اپنے لیڈر کو مایوس نہیں کیا پورے پاکستان نے ہر ظلم کا بدلہ اپنے ووٹ سے لیا ہے۔۔اب ن لیگ والوں کو اور ان کے لانے والوں کو سمجھ نہیں آ رہی کے ان کو مینج کیسے کریں۔۔آج تیسرا دن ہے لیکن خریدے ہوئے ملازمین کوئی فیصلہ نہ کر سکےکیونکہ اب یہ عوام نہیں مانے گی۔۔۔۔۔
1
0
5
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
1 year
عمران خان صرف پاکستان کا نہیں بلکہ پوری امتِ مسلمہ کا لیڈر ہے اسے مائنس کرنے کے خواب دیکھنا چھوڑ دو پٹواریو۔۔۔ #عوام_کی_ضد_عمران_خان @TeamiPians
Tweet media one
0
26
5
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
1 year
پی ڈی ایم والو تمہیں لگتا ہے کہ تم ان ارادوں کو پست کر سکتے ہو۔۔۔یہ نہ ممکن ہے کیوں کہ یہ لوگ بریانی کی پلیٹوں پر نہیں آئے ہوئے یہ اپنا ملک بچانے کی تحریک میں ایک نظریہ کے ساتھ کھڑے ہیں۔۔۔۔
@MShehzadSpeaks
Mohammad Shehzad Khan
1 year
شہریار خان آفریدی اپنے الفاظ پہ قائم خان کے ساتھ ڈٹ کے کھڑا ہے
34
1K
5K
0
1
5
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
4 months
لو جی انصافین�� آتنکوادی،دہشتگرد اور اب قبضہ گروپ 🫠چیف جسٹس صاحب ابھی تو ہم نے نو مئی کا عرس بھی منانا ہے ابھی تو صبر کریں🙃شاید یہ عرس منانے کے بعد آپ لوگوں کا نو مئی کا سوگ کم ہو۔۔۔۔۔۔ #عمران_خان_کو_رہا_کرو #عمران_خان_تو_آئے_گا
Tweet media one
0
2
5
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
11 months
اور پھر عمران خان نے اے اور بی کلاس اٹھا کے ان کے منہ پر مار دی۔۔انہیں لگا تھا وہ نواز شریف کی طرح سہولیات کو ترجیح دے گا لیکن جناب وہ عمران خان ہے۔۔۔اور اس میں کوئی دوہرائے نہیں کے اللہ کے بعد عمران خان پاکستان کی اور پاکستان کے بہتر مستقبل کی امید ہے۔۔۔ #عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے
Tweet media one
1
0
5
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
1 year
After Allah Imran Khan is the only hope for the betterment of Pakistan..he took bullets for us he did many things for us now it's our turn.... #عمران_خان_تو_آئےگا @TeamiPians
Tweet media one
0
26
5
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
3 months
پاکستان کی آن ہیں آپ،پاکستان کی شان ہیں آپ،پاکستانیوں کی جان ہیں آپ،ہمارے کپتان،ہمارے لیڈر عمران خان ہیں آپ❤️
Tweet media one
0
1
5
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
4 months
Karachi to sakhar train march..
0
0
5
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
4 months
وہ آج بھی اپنی بات پر قائم ہے نہ اس نے ہار مانی،نہ وہ پیچھے ہٹا اور نہ ہی وہ کسی کے سامنے جھکا۔۔
1
0
5
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
8 months
All set VPN install,insafians are ready... #PTIVirtualJalsa
Tweet media one
0
0
4
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
6 months
اسلام آباد میریٹ ہوٹل میں انٹرنیشنل میڈیا کو فارم 45 سمیت تمام ثبوت دکھائے جا رہے ہیں۔۔۔۔۔
Tweet media one
1
1
5
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
10 months
First rain of winter season❤️❤️
1
0
5
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
8 months
Happy new year to everyone❤️ Wishing you all a very very happy,healthy,safe and abundant 2024..May this new year be filled with laughter,peace and fulfilment of your dreams...I wish you all have 365 days of never ending happiness(Ameen)♥️
Tweet media one
1
1
5
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
1 year
اللہ کے بعد عمران خان پاکستان کی امید ہے پاکستان کے بہتر مستقبل کی امید ہے۔۔ عمران خان ان گنت قربانیاں دے کر پاکستان اور اس کے مستقبل کی جنگ لڑ رہے ہیں۔۔یہ امپورٹڈ حکومت اور ان کے سہولت کار جو مرضی کر لیں ہم خان کے ساتھ تھے،ہیں اور رہیں گے۔ #قومی_ہیرو_عمران_خان
Tweet media one
2
2
5
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
1 year
تم اس کو مائنس کرنے کے خواب دیکھ رہے ہو جو پاکستان نہیں بلکہ عالم اسلام کا لیڈر ہے اور پاکستانی عوام اپنے لیڈر کے ساتھ کھڑی تھی ہے اور رہے گی تم لوگوں کے یہ خواب خواب ہی رہیں گے۔ #عمران_خان_تو_آئےگا @TeamiPians
Tweet media one
0
14
4
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
9 months
Thank you so much Umar bahi.. @umerchaudhary52
Tweet media one
1
0
4
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
9 months
پھر ہم سے کہا جاتا ہے اس ریاست کی عزت کی جائے ان کی بارے میں کچھ نہ بولیں لیکن کیا کسی مہذب معاشرے میں اس طرح ایک سابق وزیراعظم اور ایک وکیل کو لے جایا جاتا ہے؟اس قسم کی فسطائیت کے بعد ہم ان کی کھبی عزت کر سکتے ہیں؟؟ #releasesherafzalmarwt
Tweet media one
0
0
4
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
10 months
ہم نے ایسے ہی نہیں تیری طرف داری کی تو علامت ہے میرے ملک میں خوداری کی❤️ کپتان آپ نےاس ہجوم کو ایک قوم بنایا ہے آپ نے ہمیں شعور دیا ہے۔آپ ہمارے اور اس ملک کے بہتر مستقبل کی حقیقی آزادی کے لیےبے گناہ پابندسلاسل ہیں۔ یہ قوم اس حقیقی آذادی میں آپکےساتھ کھڑی تھی،ہے اور ہمیشہ رہے گی۔
0
0
3
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
11 months
منتیں کرتے رہے عباد کو چھوڑ دو لیکن وقت کے فرعون اپنی انا اور ضد میں اپنے آپ کو زمینی خدا سمجھ کر بیٹھے رہے۔۔کیا کرسی پر بیٹھے کسی ایک شخص میں بھی انسانیت نہیں؟؟ان بے ضمیر لوگوں میں سے کسی ایک کے بھی بچے نہیں؟؟عمار اپنے والد کا انتظار کرتے کرتے آج اس دنیا سے چلا گیا۔۔۔۔۔
@iRaiSaqib
Rai Saqib Kharal
11 months
صاحب اولاد لوگو: عمار دنیا سے چلا گیا ہے۔
1K
8K
18K
0
1
4
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
5 months
We are living in Imran Khan era🇵🇰❤️ #PakistanDay
1
2
4
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
10 months
إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔۔ Maulana Tariq Jameel's son Asim Jameel has been killed in his native town Talamba..May his soul rest in peace.(Ameen)
Tweet media one
1
0
3
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
7 months
بچھڑنے والے میں سب کچھ تھا،بے وفائی نہ تھی❤️ #عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے #ووٹ_ڈالو_خان_نکالو #ووٹ_عمران_خان_کا
Tweet media one
1
1
4
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
7 months
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
2
0
3
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
1 year
نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ✨❤️ #سازش_نہیں_مقابلہ_کرو
Tweet media one
1
2
3
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
7 months
Our identity....❤️ #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین
Tweet media one
@umerchaudhary52
ᴜᴍᴀʀ ᴄʜᴀᴜᴅʜᴀʀʏ
7 months
♥️....Our Identity #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین
Tweet media one
2
8
15
0
2
4
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
10 months
He is Imran Khan, And He is #AbsolutelyNotGuilty ‼️
Tweet media one
0
0
4
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
6 months
جسٹس بابر ستار کا توہین عدالت کیس میں فیصلہ۔۔۔🔥 ڈی سی اسلام آباد کو چھ ماہ کی جیل۔۔۔ایس ایس پی آپریشنز کو چار ماہ کی جیل۔۔۔ اب ہر شخص اور ادارے کو قانون کے نیچے لانا ضروری ہے۔۔۔!!
1
0
3
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
10 months
سارے چور ایک طرف ہو گئے ایک مفرور مجرم کو واپس لانے کے لیے سارا سسٹم سہولت کار بن گیا اربوں روپے جلسے پر لگائے اتنی محنت کر کے کبوتر اڑائے لیکن اس کے باوجود بے گناہ پابند سلاسل رہنے والے ہمارے کپتان نے ان کے چودہ طبق روشن کر کے رکھے ہوئے ہیں۔۔۔ #عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے
Tweet media one
0
1
4
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
7 months
بریکنگ نیوز 🚨 نواز شریف مریم نواز سے ناراض!! نواز شریف کا کہنا تھا کہ اتنے سال اپنے ان بچوں کے لیے کرپشن کی،لندن میں پراپرٹیز بنائی، مریم کی اتنی مہنگی سرجریز کروائی اس سب کے باوجود مریم نے مجھے جلسے میں ذلیل کر دیا🤐
Tweet media one
0
0
2
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
7 months
سائفر کیس توشہ خانہ عدت کیس ووٹ پھر بھی خان کا۔۔۔🔥 نیکسٹ پلیز۔۔۔!!
1
1
4
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
8 months
Khan sahb you took bullets for us you dedicated your life for the betterment of Pakistan this nation will never forget your sacrifices for this country...we are always behind you kaptaaan❤️ #ManOfTheYear
Tweet media one
1
1
4
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
8 months
Zartaj Gul will spend the night at Peshawar High Court, refusing to leave out of fear of arrest.
0
1
4
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
8 months
Sadiq,Amin and Innocent🥹❤️ Imran Ahmed Khan niazi❤️❤️❤️ پاکستان کی آن ہیں آپ،پاکستان کی شان ہیں آپ،پاکستانیوں کی جان ہیں آپ،پاکستان کی پوری دنیا میں پہچان ہیں آپ،ہمارے کپتان،ہمارے لیڈر ہیں آپ❤️❤️❤️
Tweet media one
0
0
4
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
4 months
یہ جنھوں نے نو مئی کی مذمت کے لیے آدھی راتوں کو چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا،ریاستی جبر کیا عورتوں کو سڑکوں پر گھسیٹا وہ قوم کو اس بات کا جواب دیں کہ ہم کیسے آپ کو اپنا محافظ تسلیم کریں جو کور کمانڈر ہاؤس کی حفاظت نہیں کر سکے؟؟
0
0
4
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
4 months
اس شعر میں شاعر چور کو چوکیداری رکھنے کی بات کر رہا ہے🫠😂
Tweet media one
0
0
4
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
1 year
اس چیزمیں کوئی شک نہیں رہاکہ ہم جس ملک میں رہتے ہیں یہاں نہ ہی کوئی قانون،نہ کوئی عدلیہ اور نہ کوئی سسٹم ہے۔آج تاریخ میں پہلی بار عدالت جیل میں لگائی گئی۔عمران خان کی سزا معطل ہونے کے باوجود آج ایک جھوٹے اور بے بنیاد کیس میں دوبارہ جیل۔۔یہ ثابت ہوا کے یہ محض خریدے ہوئے ملازم ہیں۔
0
2
4
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
8 months
اسی لیے خان صاحب کہتے ہیں ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں ہیں دوسرا یہ پڑھنے کی کوشش بھی نہیں کرتے۔۔اوووو جاہلو جن کے خوف سے تم نے انٹرنیٹ بند کیا ہے انہیں پتہ ہے تم بہت بڑے بے غیرت ہو وہ پہلے سے اپنا انتظام کر کے بیٹھے تھے😂ہائے ہائے یہ خوف عمران کہیں کا نہیں چھوڑا خان نے تن لوگوں کو😂
Tweet media one
0
0
4
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
1 year
عید مبارک✨❤️
Tweet media one
1
0
4
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
11 months
More and more Hamas fighters pour into Israel. These are certainly not a few. نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ  نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ #Palestine #Gaza #AlAqsaFlood #طوفان_الأقصى #IsraelUnderAttack
Tweet media one
0
0
3
@hadiaabbasii
Hadia Abbasi🇵🇰
7 months
Our leader Imran Khan took bullets for us, he's in jail without any crime,he dedicated his life for the betterment of Pakistan. It's time for do and die.Imran Khan fought for the nation now it's our turn to fight for him, fight for our better future and betterment of our country.
Tweet media one
2
0
3