وزیراعظم صاحب نے آج جی سکس یوٹیلیٹی سٹور کا دورا کیا اور میں نے بھی جی سکس سستا بازار کے یوٹیلیٹی سٹور کا دورا کیا🙂، میرے والے یوٹیلیٹی سٹور پر دو دن سے آٹا نہیں تھا کیونکہ سارا آٹا دو دن سے وزیراعظم کے دورے کے لیے وہاں سٹاک کیا جا رہا تھا،، پھر سب اچھا ہے کہ راگ آلاپے جاتے ہیں
آسمان کو چھوتی مہنگائی سے عوام پرہشان، شہریوں کا کہنا ہے یوٹیلیٹی سٹور سے ملنے والا آٹا کھانے کے قابل نہیں جبکہ 20 کلو آٹے کا تھیلا 1566 روپے کا ہے، دیگر فائن کوالٹی والے آٹے کا 15 کلو کا تھیلا 12 سو سے زائد کا ملتا ہے
@javerias
ڈیرہ اسماعیل خان میں کسی بھی سیلاب متاثر فیملیز کو رہائش کی ضرورت ہو تو میرا فارم ہاؤس حاضر ہے۔ جس میں کئی خاندان فری رہائش پذیر ہو سکتے ہیں۔ جہاں ان کو تمام تر سہولیات فراہم کی جائیں گی ۔ حسن گل
رابطہ نمبر: 03320683336۔ 03339974268
Plz share
ناقابل برداشت گرمی اور حبس،، اور آؤٹ ڈور کام،
برائے مہربانی اس گرمی میں اے سی والی گاڑی میں بیٹھ کر مزدوروں، ریڑھی والوں،موٹر سائیکل سواروں، پیدل چلنے والوں ، ٹریفک وارڈن اور پولیس اہلکاروں پر غصہ نہ کریں،،ان کا خیال رکھیں
مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں تیندوں کی موجودگی کے پیش نطر وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ نے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں، پارک رینجرز گشت کے دوران مقامی آبادیوں کو تیندوے سے متعلق آگاہی فراہم کریں گے.
@rinasaeed
Visit of taxila heritage site on world tourism day,world heritage site taxila in Rawalpindi district was developed during the Harrapan (3100-2500 BC) and Ashokan periods, is one of the most important archaeological sites in Asia.
#WorldTourismDay23
ھماری مارکیٹیں دوپہر 1بجےکھلتی ھیں،رات1بجےبند ھوتی ھیں دنیا میں یہ کہیں نہیں ھوتا.اللہ نے ھمارےوطن کو365 دن سورج کی روشنی بخشی ھےھم اندھیرے میں لائٹ جلا کرکاروبار کرتےھیں.اگرمارکیٹیں ٹائم درست کرلیں تو کراچی کےبغیر3500 میگاواٹ بجلی بچتی ھے.مشکل حالات ھیں مشکل فیصلوں کی ضرورت ھے
راول ڈیم میں آبی حیات اور پرندوں کی ہلاکتیں،، بتایا جا رہا ہے کہ مچھلیاں پکڑنے کے لیے پانی میں زیریلا مواد شامل. کیا گیا یہ کو پہلا واقعہ نہیں ہے اس سے قبل. بھی راول ڈیم میں ایسے واقعات پیش آئے ہیں لیکن ملزمان کیفرکردار تک. نہیں پہنچے، اس واقعے کی سنجیدگی سے تحقیقات ضروری ہیں،،
ابھی کو کھل کر اے سی بھی نہیں چلایا اور بجلی کا بل 58 ہزار،،، ہمارا کیا بنے گا کھائیں گے یا پھر صرف بل بھریں گے، اوپر سے بجلی مزید مہنگی😔😔😔😔😔😔
#inflation
#ArshadSharif
cant be removed from Paksitani nation's heart you will always live,, May Allah blesa you in highest rank in Jannah
Stay strong
@javerias
♥️♥️♥️
Although set of the program 'Powerplay" heen removed from studio but u will always be thr with us sir
@arsched
. We will follow ur principles of Journalism. ur professional career is course for us and those who are joining this field.
پیاری اسما کا آج سے نئی زندگی کا آغاز ہوا، دعا ہے ہمیشہ خوش رہو، ہنستی مسکراتی رہو،، گذشتہ پانچ برسوں کی پروفیشنل لائف میں تمھارے ساتھ بہت اچھا وقت گزرا، میں تمھیں بہت مس کروں گی آج ایسا لگا میری اپنی بہن رخصت ہوئی ہو، بہت سا پیار
@isma_shaukat
میں ابھی پڑھ رہی تھی کہیں،خدا کی لاٹھی بے آواز ضرور ہے لیکن بے اثر نہیں یہ ظالم کو ایسی جگہ گھیر کر مارتی ہے جہاں اس کا گمان تک نہیں ہوتایہاں تک کہ ظالم خاموشی سے اپنے انجام تک پہنچ جاتا ہے
پاکستان کاعدالتی نظام اس قدر بوسیدہ وہ لوگ جو پہلے ہی انصاف کے متلاشی ہیں انھی پر مزید ظلم
تحریک انصاف کا لانگ مارچ ہر صورت روکا جائے گا، رانا ثنا اللہ
کوئی ان سے پوچھے کس چیز کا ڈر ہے پی ڈی ایم نے مارچ کیا تھا کسی نے نہیں روکا، شیخ رشید نے کہا آؤ جس نے آنا ہے سب کھلا ہے اب کیا ہوا، ہر پل ہر راستہ بند کیا جا رہا ہے،
@javerias
@imsardarimran
Leopard population thriving in Margalla Hills National Park,everyone must follow the SOPs by Islamabad wild life management board and District administration.
@DunyaNews