Amna Ali Profile Banner
Amna Ali Profile
Amna Ali

@AmnaAliAlpiyal

Followers
45,745
Following
1,287
Media
1,210
Statuses
5,469
Explore trending content on Musk Viewer
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
2 years
Condemnable #WeStandWithImranRiaz #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
782
11K
24K
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
2 years
Live from PTI control room #ByElection2022
363
5K
22K
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
2 years
پی ٹی آئی کارکنان ریڈ زون سے
230
6K
20K
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
2 years
تحریک انصاف کا رانا ثناء اللہ کو بڑا سرپرائز، رانا ثناء اللہ نے 16 گھنٹے کی محنت کے بعد ساری فیلڈنگ ریڈ زون میں سیٹ کی مگر پی ٹی آئی نے اچانک وقت اور مقام ہی تبدیل کردیا🤣 رانا ثناء اللہ کی تصادم کرانے کی دیرینہ خواہش پھر پوری نہیں ہو سکے گی
249
3K
14K
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
2 years
آج میں نے اپنی زندگی کا سب سے بہترین جشن آزادی منایا ہے اور انشا اللہ ہم اگلے 14 اگست کو حقیقی آزادی کا جشن منا رہے ہوں گے، عمران خان
151
2K
12K
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
2 years
سپریم کورٹ نے ایک بار پھر تمام اہم سوالات سب کے سامنے رکھ دیے #SupremeCourtofpakistan
107
2K
11K
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
2 years
عدالت 24 گھنٹے بیٹھنے کو تیار ہے، چیف جسٹس #Supreme_Court_Of_Pakistan
149
1K
10K
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
2 years
سپریم کورٹ کا ایک بار پھر کیس کو لٹکانے سے انکار #SupremeCourtofpakistan
128
1K
10K
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
2 years
فل کورٹ بنانے کا مطلب اور مقصد صرف اور صرف کیس کو لٹکانا ہے، چیف جسٹس پاکستان #Supreme_Court_Of_Pakistan
90
1K
9K
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
2 years
Tweet media one
590
421
8K
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
2 years
پاکستان کی سب سے بڑی اسٹیبلشمنٹ عوام ہے انکے ساتھ رابطے ہونا ضروری ہیں @fawadchaudhry
54
2K
8K
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
1 year
Welcome back @SdqJaan ✌️
Tweet media one
82
576
8K
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
2 years
#CMPunjabElection اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے ایک مرتبہ پھر سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے آئی جی پنجاب کو خط لکھ کر اپنے لیے اسمبلی میں سیکورٹی مانگ رکھی ہے، پولیس کا پنجاب اسمبلی فلور پر داخلے کا مطلب ہمارے ووٹر کو ووٹ ڈالنے سے روکنا ہے
30
2K
7K
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
2 years
پارٹی پالیسی الگ چیز ہے وہ پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو شاید پالیسی بناتی ہو لیکن ووٹنگ کرنے یا ووٹنگ میں غیر حاضری ہدایات پارلیمانی پارٹی کا لیڈر دیتا ہے۔ جسٹس منیب اختر #Supreme_Court_Of_Pakistan
52
1K
7K
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
4 years
Chinese girl voluntarily distributing face masks among the people and giving awareness in Rwp one of the bestest clip I found n sharing with u all.Long Live Pak-China friendship #LockDownPakisan #COVIDIOT #Social_Distancing
211
2K
6K
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
2 years
سیکشن 21 میں ترمیم سے مریم نواز کا ایون فیلڈ کیس ختم ہو جائیگا ،ترمیم سے خواجہ سعد رفیق کے آشیانہ کیس کو فائدہ ہوگا ،نیب کی خود مختاری کو ختم کرکے وزرات داخلہ کے زیر انتظام کردیا گیا سیکشن 4 میں ترمیم سے راجہ پرویز اور شاید خاقان عباسی کے کیسز کو فائدہ ہوگا، فواد چوہدری
58
3K
6K
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
2 years
#پنجاب_تحریک_انصاف_کا وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی اسلام آباد کیلئے روانہ چودھری وجاہت حسین، موسیٰ الٰہی، میاں محمودالرشید،زین قریشی، مراد راس بھی ان کے ہمراہ ہیں چودھری پرویزالٰہی آج رات صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سے ایوان صدر میں وزیراعلیٰ پنجاب کا حلف لیں گے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
80
1K
6K
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
2 years
وفاقی پولیس جواب دے اس حالت کے باوجد تین گھنٹے کہاں رکھا گیا؟
Tweet media one
49
2K
5K
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
2 years
دیکھنا ہے ڈپٹی سپیکر نے سپریم کورٹ فیصلے کی درست تشریح کی یا نہیں جسٹس اعجاز ڈپٹی اسپیکر نے سپریم کورٹ کے حکم پر ق لیگ ارکان کے ووٹ مسترد کیے وکیل حمزہ اسی لیے پوچھ رہے ہیں کہ ڈپٹی اسپیکر نے فیصلے کے کس حصے کو بنیاد بنا کر رولنگ دی جسٹس اعجاز الاحسن #Supreme_Court_Of_Pakistan
45
1K
5K
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
2 years
سپریم کورٹ نے چوہدری شجاعت حسین کے خط پر سوالات اٹھا دیے #Supreme_Court_Of_Pakistan
24
725
5K
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
2 years
ڈپٹی اسپیکر نے جب خط پڑھا وہ رولنگ کا حصہ ہے، کیا اس سے قبل اسمبلی کو خط کے متعلق بتایا گیا؟ جسٹس اعجاز الاحسن کا اہم سوال #Supreme_Court_Of_Pakistan
34
983
5K
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
2 years
حمزہ شہباز کے وکیل منصور اعوان روسٹرم آ گئے میں نے اپنا جواب عدالت میں جمع کروا دیا ہے، وکیل حمزہ شہباز ہمیں بتائیں ڈپٹی اسپیکر نے رولنگ میں ہمارے فیصلے کے کس حصے کو ریفر کیا، چیف جسٹس #Supreme_Court_Of_Pakistan
36
1K
5K
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
2 years
یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ میرےملک کی فوج کمزور ہو میں کبھی نہیں چاہوں گا کہ پاکستان کی فوج کمزور ہو یہاں اتنی بیرونی سازشیں ہیں چو ملک کہ تین ٹکرے کرنا چاہتی ہیں اسلئے عمران خان کبھی نہیں چاہے گا کہ اسکی فوج کمزور ہو، عمران خان کا لاہور جلسے سےخطاب #حقیقی_آزادی_جلسہ
37
1K
4K
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
2 years
ق لیگ کے ایم پی ایز کو چوہدری شجاعت کے خط کے بارے بتایا گیا تھا؟ چیف جسٹس پاکست��ن کا اہم ترین سوال #Supreme_Court_Of_Pakistan
30
702
4K
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
3 years
اسلام آباد کے سرکاری سکول ”ماڈل سکول فار گرلز آئی نائن فور “کے مناظر @Shafqat_Mahmood آپ بھی دیکھیں
1K
2K
4K
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
2 years
سوال صرف ایک ہے، کیا ڈپٹی اسپیکر نے سپریم کورٹ کے فیصلے کا حوالہ درست دیا؟ جسٹس اعجاز الاحسن کے اہم ترین ریمارکس #Supreme_Court_Of_Pakistan
21
764
4K
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
2 years
چوہدری شجاعت حسین کا خط ڈپٹی اسپیکر کو کب ملا؟ کیسے ملا؟ کس نے دیا؟ چیف جسٹس پاکستان نے اہم سوالات اٹھا دیے #Supreme_Court_Of_Pakistan
26
813
4K
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
2 years
آج بھی لگتا ہے پی ٹی آئی بھر پور پاور شو کرنے جا رہی ہے جس طرح تیاریاں کی گئی ہیں ہزاروں کارکنان کی آمد متوقع ہے #PTI #Liaquatbaghjalsa #ImranKhan
75
877
4K
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
1 year
یہ بل ہے ہی فراڈ اس کی ٹائمنگ ٹھیک نہیں ہے، ان کو آئین میں ترمیم کرنے پڑے گی، آرٹیکل 184/3 میں اپیل کی شق رکھنا پڑے گی، وکیل لطیف کھوسہ
10
1K
3K
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
2 years
عرفان قادر ایک بار پھر روسٹرم پر آگئے چیف جسٹس پاکستان نے بیٹھنے کی ہدایت کردی حمزہ شہباز کے وکیل کے دلائل کے اختتام پر بات کرنے کا حکم #Supreme_Court_Of_Pakistan
17
652
3K
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
2 years
ڈپٹی اسپیکر نے رولنگ سے پہلے صوبائی اسمبلی کو چوہدری شجاعت حسین کے خط کے بارے میں بتایا تھا؟ جسٹس منیب اختر کا اہم سوال #Supreme_Court_Of_Pakistan
19
576
3K
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
2 years
تنازعات کے حل کیلئے فل کورٹ بنانے کا مطالبہ کر رہے ہیںوکیل منصور اعوان آپ ابھی تک فل کورٹ بنانے کے حوالے سے مطمئن نہیں کرسکے جسٹس منیب تین رکنی بینچ یا پانچ رکنی بینچ ایشو نہیں ہے جسٹس منیب سپریم کورٹ فیصلے میں پارلیمانی لیڈر کا کوئی زکر نہیں چیف جسٹس #Supreme_Court_Of_Pakistan
23
756
3K
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
2 years
Some positive news😇 نوابزادہ منصور احمد خان نے پروٹوکول لینے سے معذرت کرلی اور کہا موجودہ ملکی معاشی صورتحال میں میرا ضمیر پروٹوکول کی اجازت نہیں دیتا۔نوابزادہ منصور احمد خان نے سرکاری گاڑی گھر اور عملہ نہ لینے کی درخواست کی ہے
59
665
3K
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
4 years
Pakistani media rightnow #HagiaSophia #istanbul
Tweet media one
Tweet media two
37
247
3K
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
4 years
مطیح اللہ جان آپ ہمیشہ خبریں دیتے تھے آج آپ خود خبر بن گئے ہیں کیسا لگ رہا ہے
60
534
3K
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
1 year
عمران خان کیخلاف اسلام آباد میں درج مقدمات کی تفصیلات سامنے آگئیں ایک ہی دن عمران خان پر پندرہ مقدمات درج کئیے جانے کا انکشاف
Tweet media one
15
1K
2K
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
2 years
34
483
2K
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
2 years
چیف الیکشن کمیشنر کیخلاف احتجاج اور وفاقی حکومت کی جاب سے رکاوٹوں اور بندشوں سے متعلق @OmarAyubKhan کی بول نیوز سے خصوصی گفتگو
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
20
491
2K
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
2 years
یہ شرلیاں پٹاخے چلتے رہیں گے قوم لانگ مارچ کی تیاریاں کرے،،،، حکومت کی جانب سے ایف آئی اے سے سائفر پر تحقیقات کرائے جانے کے معاملے پر فواد چوہدری کی بنی گالہ میں گفتگو
31
600
2K
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
2 years
Muhammad Shan standing at Marriott signals looking for donations and support from you! Show some love to his daughter she is 2 years old and unfortunately blind🥺Donate him as much as you can he is really struggling hard. @PakBaitulMal . Contact details: 0307 5659737
Tweet media one
31
933
2K
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
2 years
مسلسل بڑھتی مہنگائی کیخلاف پی ٹی آئی کی جانب سے ملک گیر احتجاج کی کال اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں بھی تیاریاں شروع #ProtestOnSunday
55
417
2K
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
2 years
راولپنڈی تیار ہے
Tweet media one
19
117
2K
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
2 years
پی پی پی کے رکن قومی اسمبلی رمیش لال نے کہہ دیا حکومتی اہم فیصلوں میں پی پی کو اعتماد میں نہیں لیا جارہا ،مسلم لیگ ن فیصلے اپنی مرضی سے کر رہی ہے
156
560
2K
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
2 years
رانا ثناء اللہ یا تو اپنی گرفتاری دیں یا جا کر ضمانت کرائیں، وفاقی پولیس فوری طور پر رانا ثنا اللہ کو اینٹی کرپشن پنجاب کے حوالے کرے
54
183
2K
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
2 years
بول تو پھر بھی بولے گا @ImranKhanPTI @BOLNETWORK
14
368
2K
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
3 years
بچے گرمی سے بیہوش ہونے لگے😭
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
133
412
2K
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
2 years
About today❤️ @Marriyum_A @mona_qau
Tweet media one
Tweet media two
236
65
2K
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
1 year
How @BOLNETWORK marketing head Akash Ram was picked from outside his residence. This act is violation of minority rights. We are not challenging any authority but we are only appealing human right orgs to put influence to bring him back. @samiabrahim @Declaracion @SdqJaan
24
594
1K
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
2 years
Tweet media one
68
56
1K
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
2 years
Reporting from Iqbal park #حقیقی_آزادی_مارچ #imrankhanPTI #ptijalsa
23
124
1K
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
2 years
عمران خان چوہدری پرویز الہیٰ سے ملاقات ۔۔۔ تمام میڈیا اسوقت بنی گالا میں موجود #پنجاب_تحریک_انصاف_کا
13
134
1K
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
2 years
Goodmorning
406
124
1K
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
2 years
Welcome 🤩
@Abbasshabbir72
Abbas Shabbir
2 years
Joined Bol News
646
1K
15K
343
157
1K
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
2 years
Tweet media one
Tweet media two
31
173
1K
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
2 years
Tweet media one
73
17
1K
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
2 years
سات محرم الحرام کا دن کربلا کے شہید اور حضرت امام حسینؓ کے بھتیجے شہزادہ قاسمؓ سے منسوب ہے، اس دن شہزادہ قاسم ابن حسن کی یاد میں مہندی کی زیارت بر آمد کی جاتی ہے ،،، راولپنڈی میں موجود ابو محمد رضوی امام بارگاہ سے دوران کوریج
45
140
1K
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
2 years
Live from Court room no 7 #Supreme_Court_Of_Pakistan
37
112
1K
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
2 years
Rab Rakha 🇵🇰 ❤️
Tweet media one
76
17
966
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
2 years
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی عبوری ضمانت منظور کر لی
12
126
981
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
2 years
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
92
49
994
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
2 years
مہنگے پٹرول پر پی پی رہنماء @fkkundi بھی بول پڑے @BOLNETWORK کیساتھ خصوصی گفتگو
49
192
892
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
3 years
My day🤩😍 ❤️
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
83
9
907
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
2 years
تین بڑوں کی پریس کانفرنس کے دوران شہباز شریف اور خواجہ آصف کاغذ پر لکھ کر باتیں کرتے رہےتو دوسری جانب آصف زرداری کو باہر سے سیکیورٹی آفیسز کی جانب سے پرچی تھمائی گئی جسے غور سے پڑھتے رہے ،،عدم اعتماد کی تحریک لانے والے آپس میں عدم تحفظ کا شکار کیوں دکھائی دیے #NoConfidenceMotion
22
96
823
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
2 years
Hello 🇵🇰 I’m back🤩
432
79
800
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
2 years
سی ڈی نے اسلام آباد کے سب سے بڑے پارک ایف نائن کو ڈمپنگ سائٹ بنا دیا Islamabad the Beautiful کا concept بھی کچرے کیساتھ ہی دفن ہوگیا @CDAthecapital @DGPakEPA @sherryrehman ادھر بھی توجہ درکار ہے
19
356
780
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
4 years
“توں کی جانے یار فقیرا روٹی بندہ کھا جاندی اے” سڑک کنارے بیٹھی ماں جی دو وقت کی روٹی کیلئے گاہکوں کی منتظر۔۔گھروں میں بیٹھے ٹویٹس کے ذریعے لاک ڈاؤن اور کرفیو کے خواہشمند ان جیسے لوگوں کے بارے میں ضرور سوچا کریں #SaturdayThoughts
Tweet media one
44
147
803
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
2 years
Tweet media one
61
12
791
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
2 years
ریڈ زون کے مناظر
12
142
800
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
2 years
پنجاب اسمبلی میں پنجاب پولیس کو داخلے سے روکا جائے پنجاب پولیس کا اسمبلی میں داخل ہونا سپریم کورٹ کے احکامات کی واضح خلاف ورزی ہے
0
163
781
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
3 years
ہم تو چلے عید منانے #EidAdhaMubarak
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
79
9
743
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
2 years
موجودہ چیف الیکشن کمیشنر کی کو پاکستان کی عوام اور دو صوبائ�� اسمبلیاں مسترد کر چکی ہیں انکی موجودگی میں انتخابات نا ممکن ہیں @Asad_Umar
14
226
699
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
2 years
عمران خان کی ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض عبوری ضمانت منظور
6
132
740
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
2 years
Autumn in #Islamabad
15
100
739
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
4 years
جڑواں شہروں کے میٹرو پر سفر کرنے والوں کیلئے ایزی بائکس کی بہترین سہولت،،،،
Tweet media one
Tweet media two
25
46
709
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
2 years
Welcome to @BOLNETWORK @NeelumArshad 🤩❤️
Tweet media one
42
21
690
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
2 years
کیا پارٹی سربراہ پارلیمانی پارٹی کا سربراہ ہو سکتا ہے؟ جسٹس اعجاز الاحسن #Supreme_Court_Of_Pakistan
11
132
677
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
4 years
عوام نے وزیر اعظم کے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کے فیصلے کہ سراہا مگر مسلسل بڑھتی مہنگائی سے شدید پریشان
Tweet media one
19
24
639
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
2 years
مسلمان معاشرہ کسی کی غلامی نہیں کرسکتا، عمران خان کا سیمنار سے خطاب
24
89
642
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
2 years
Live from sc #Islamabad #آج_سازش_نہیں_چلے_گی #SupremeCourtofpakistan
16
93
624
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
2 years
سپریم کورٹ کا ڈپٹی اسپیکر کیس کا فوری فیصلہ کرنے کا فیصلہ #Supreme_Court_Of_Pakistan
20
90
615
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
2 years
سلمان رشدی بہت بڑا فتنہ تھا، عمران خان
15
250
607
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
4 years
وزیراعظم عمران خان کل قوم سے خطاب کریں گے
87
10
621
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
2 years
💔💔💔
Tweet media one
23
42
627
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
2 years
لانگ مارچ کی کال جلد آنے والی ہے، اسد عمر
9
100
619
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
3 years
کوئی یہ بتا دے کہ اسلام آباد کے واکنگ ٹریک انسانوں کیلئے ہیں یا اشرافیہ کے کتوں کیلئے؟ @dcislamabad @hamzashafqaat
216
142
602
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
3 years
Newly painted door🤩
Tweet media one
53
9
621
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
3 years
#عيد_الفطر مبارک❤️❤️
Tweet media one
44
9
608
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
2 years
Amna Amna Amna 🤩🤩🤩
Tweet media one
32
17
604
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
1 year
23
22
578
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
2 years
Tweet media one
32
14
585
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
2 years
Happy independence day to my 🇵🇰 #IndependenceDay
Tweet media one
41
20
566
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
8 months
الیکشن کمیشن پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج نہیں کریگا،زرائع
11
74
559
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
4 years
History in making ❤️❤️❤️This Trio🇵🇰 🇹🇷 🇦🇿 may lasts forever❤️ say ameen #Pakistan #Turkey #Azerbaijan
Tweet media one
12
59
541
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
4 years
This is heart wrenching 😰😰 Salute to brave mother❤️
Tweet media one
11
48
555
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
2 years
سڑک کے ایک طرف گولڈن مین تو دوسری طرف باریش بزرگ پھل فروش…رزق کمانے کا ہر شخص کا اپنا اپنا نظریہ ہوتا ہے #Islamabad
Tweet media one
9
45
558
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
2 years
Eid gift from @GovtofPakistan
Tweet media one
32
165
524
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
2 years
Tweet media one
27
63
553
@AmnaAliAlpiyal
Amna Ali
2 years
آج کی رات بہت اہم ہے، عمرآن خان کو لانگ مارچ کا فیصلہ کرنے کیلئے آج کی رات کے فیصلے کا انتظار ہوگا، شیخ رشید
2
76
533