Radio presenter/Translator.Creating a life that I love Art-enthusiast ...My thinkings
“Be like a diamond,precious and rare, not like a stone, found everywhere.”
"اگر عمران خان کے اڈیالہ جیل کے سیل میں پڑی کتابوں کو نواز شریف کو جب وہ جیل میں تھے پڑھنا پڑ جاتی تو وہ انکے لئے سخت سزا ہوتی۔"عارف حمید بھٹی
@TeamiPians
#عوامی_لیڈر_کو_رہا_کرو
اگر اپ اس مشکل وقت میں عمران خان کا ساتھ دینے کےلیے تیار ہو۔
اگر آپ کپتان کو ایک بار پھر وزیراعظم دیکھنا چاہتے ہو۔
اگر آپ تمام غداروں اور وطن فروشوں کے خلاف کپتان کیساتھ لڑنا چاہتے ہو۔
تو ٹیم انصافینز پاور جوائن کرنے کےلئے کمنٹس میں YES لکھیں
@TeamiPians
خدا کی قسم اسلام آباد تو کیا تم پاکستان میں نہیں رہو گے، پاکستان تمہارے باپ کا نہیں، 2 دن میں کشمیر والو نے تمہاری ہوا نکال دی، پشتون نکل آیا تو تمہارا پتا بھی نہیں چلنا۔ علی امین گنڈاپور
@TeamiPians
#PTISwatJalsa
بدنصیب ہیں وہ لوگ جو اپنے مفادات اور حسد کی اگ میں اس قیمتی انسان کو روک رہے ہیں نقصان اس کا نہیں بلکہ نوجوان نسل اور وطن کا ہے-
"بے شک آنکھیں ہی نہیں بلکہ دل بھی اندھے ہو جاتے ہیں"
القرآن 22:46
@TeamiPians
#staystrongFaisalkhan
ہماری تنقیدی آوازیں تھیں لیکن ان پر جو ظلم کیا جارہا ہے اب وہ آوازیں نفرت میں بدل رہی ہیں، ہمارے فیصلہ سازوں کو یہ سوچنا ہوگا کہ کیا انہیں یہ کرنا چاہیے جس سے تنقید نفرت میں بدل جائے، اظہر مشوانی
@TeamiPians
#خان_سرخرو_ہوکر_رہےگا
عمران ریاض کے بھائی
@usmanbullet2
کو پولیس نے احاطہ عدالت سے ویڈیو بنانے پر حراست میں لے لیا،، جج کی مداخلت پر عمران ریاض کے بھائی کو رہائی ملی۔
@TeamiPians
#خان_سرخرو_ہوکر_رہےگا
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران ریاض خان کی رہائی کے لئے ضرور کریں کیونکہ عمران ریاض خان بھی اس قوم کی خاطر لڑ رہا ہے۔
@TeamiPians
#عمران_ریاض_خان_کو_رہا_کرو
#خان_سرخرو_ہوکر_رہےگا
جس پارٹی کو عوام نے ایک ووٹ بھی نہیں دیا، آپ اُس کو اُس پارٹی کے ساتھ برابر کررہے ہیں جس کو عوام نے لاکھوں کی تعداد میں ووٹ دیا، "جسٹس جمال مندوخیل
@TeamiPians
#عوامی_لیڈر_کو_رہا_کرو
باجوہ کے مطابق ان کے ٹینکوں بکتر بند گاڑیوں کو زنگ لگ چکا ہے اور یہ انڈیا سے لڑنے کے قابل نہیں
لیکن نو مئی کو نہتی پاکستانی عوام پر یہ بکتر بند گاڑیاں چڑھ دوڑی تھیں
@mhdksafa
I stand with you as a Muslim and presenting my whole nation feelings with you..every pakistani is with you and with Palestine ....palestine is a reality and 'll remain till day of judgment ... InshAllah