![Dr.Ali SAAHIR ڈاکٹر علی ساحر Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1630683402205536258/nJKnFnD1_x96.jpg)
Dr.Ali SAAHIR ڈاکٹر علی ساحر
@dralisaahir
Followers
6K
Following
88K
Statuses
21K
#Neurophyscian https://t.co/dQjj3VIJSb #Doctor #poet
Pakistan
Joined July 2016
بیعت کریں یزید کی کلمے کا ورد بھی یعنی زباں پہ لا الہ دل میں کدورتیں ہر دور کربلائ ہے اپنے مزاج میں حلیہ بدل کے آتی ہیں باطل کی صورتیں (ڈاکٹر علی ساحر ) #dralisaahir
6
19
45
تمہیں معلوم ہی ہوگا تمہارے بعد کا منظر ہمارے ساتھ ہوتے ہو مگر تصویر کی حد تک تمہارے لفظ زندہ ہیں ہمارے ذہن میں، لیکن فقط اقوال کی حد تک فقط تحریر کی حد تک (ڈاکٹر علی ساحر) #dralisaahir
2
6
16
@ShehryarReal @Mr_OmarMalik شیری بھائی ...دعا کریں خان عوام کے سر پر باہر آۓ اور خان واپس آکر اس کچرے سے جان چھڑاۓ ..پارٹی کی تنظیم نو کرے .یہ ایوب خان اور مشرف کا کچرا خان کے مشن کو مکمل ہوتا نہیں دیکھ سکتا ہے
0
0
2
@falakjavaidkhan اپنی موت آپ مرنے کے مترادف ہو گا ایسا کرنا ..ن لیگ کی سیاسی موت ہو چکی اور تدفین ہورہی ہے ..باقی پی پی اور مولانا کے آخری سانس ہیں ..تھوڑا سا مزید صبر یہ آپ کے ترلے کرنے والے ہیں ...
0
0
3
@Mr_OmarMalik منہ کالا کرنے سے بہتر راکھ سے دور رہا رہا جاۓ .... نئے الیکش ہی اس کا حل ہے .... مولانا اور پی پی کی ڈوریں کمپنی کے ہاتھ میں ہونگی ..وہی پرانی بلیک میلنگ اور لے دے کی سیاست
1
1
6
@Ahmad_Noorani سپاہی کے لئے خدا کا حکم بھی واضح تھا ...مگر اس نے اپنی زمینی خدا کا حکم ماننے کو ترجیح دی ... اگر وہاں اس اسکا اپنا بھائی یا کوئی بھی فیملی کا شخص ہوتا تو وہ اس کو بھی ایسے ہی گراتا ..ایسے ہی حکم مانتا ..نہیں ہر گز نہیں ... یہ سب منافقین اور دہنی مریضوں کا ہجوم ہے .یہ سپاہی نہیں
1
2
17
@jokkeerrr2 جو لوگ فرشتے تھے زمانے کی نظر میں کم ذات منافق تھے منافق بھی بلا کے (ڈاکٹر علی ساحر ) #dralisaahir
#Islamabad_Massacre
0
0
1
@Saira_Banokhan جو لوگ فرشتے تھے زمانے کی نظر میں کم ذات منافق تھے منافق بھی بلا کے (ڈاکٹر علی ساحر ) #dralisaahir
0
2
9