![Hussain Saqib🇵🇰 Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1622207673096699905/zOZfQxWx_x96.jpg)
Hussain Saqib🇵🇰
@hsaqib17
Followers
5K
Following
43K
Statuses
44K
Civil servant, Financial Management & Capacity Building Expert. GC, NIPA, CSA, UConn, NDU. Poetry & golf.
cloud NINE
Joined June 2009
RT @ShahlaWahla: غلطی کی تصحیح ‼️ یہ کلام سوشل میڈیا پر بابا بلھے شاہ کے کلام سے مشہور ہے اور آج مجھ سے بھی یہ غلطی ہوئی میں شکر گزار…
0
1
0
RT @noshigilani: چلو اک اور رقصِ رائگانی دفن کرتے ہیں پہاڑوں میں محبت کی کہانی دفن کرتے ہیں نوشی گیلانی
0
45
0
بیاد محمد علی سدپارہ کے۔ٹو کی بلندی ہے کہ دنیا کا کنارا کس دشمنِ جاں نے سرِ کہسار پکارا صد پارہ کیا کس نے مرے قلبِ حزیں کو کس نے مرے سینے میں ہے خنجر یہ اتارا کیوں جاں سے گذرنا ہی ضروری ہے ہمیشہ تبدیل کرو عشق کا دستور خدارا یہ عشق کا آزار حریفِ رگِ جاں ہے گلگت ہو سکردو ہو کہ ہو بلخ و بخارا کس شان سے اترا تھا کوئی عشق سرا میں پیغام نہ خط اور نہ کوئی نرم اشارہ کہسارِِ محبت کے لئے جان گنوا کر فردوس نشیں ہو گیا سدپارہ ہمارا حُسین ثاقب @ali_sadpara "آخری آوارگی" سے انتخاب
0
3
10
RT @naeemzarrar: ابھی تو اپنے ہی حیرت کدے میں الجھا ہوں میں خود سے نکلوں تو اِس کائنات کو دیکھوں نعیم ضرار
0
23
0