![دانا دشمن Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1861453922088689666/tUqv1zD4_x96.jpg)
دانا دشمن
@danadushman
Followers
173
Following
16K
Statuses
8K
Always in state of learning about Islam, Coding, Management, Aesthetics etc. Love to discuss and solve peoples' proboems e.g tension, depression, unemployment.
Punjab, Pakistan
Joined January 2023
@IqAwais جادو کے علاوہ، حکمرانی، دولت، طاقت میں بھی ایمان جانے کا خطرہ ہے۔ بلکہ حد سے بڑھ جائے تو اولاد ، اموال، وغیرہ سے محبت بھی فتنہ ہے۔ لگی سمجھ کہ اغلی وی گئی؟؟؟
1
0
0
@ScienceKiDuniy ہابیل کی زوجہ ویسے ہی دنیا میں آئیں تھیں جیسے حضرت حوا آئیں تھیں۔ وہ بہن بھائی نہیں تھے۔ ۔ ویسے میں ملحدوں پر ایسا شرمناک کام کرنے کی بات نہیں کرتا، کیونکہ عین ممکن ہے کہ کسی ملحد کی بہن مومنہ ہو۔ ۔ ویسے ملحدوں کا قادیانیوں سے کیا لینا دینا؟ کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیاء ہوتی ہے۔
0
0
1
@SLAP_355gr @ScienceKiDuniy آپ کوشش کیا کریں کہ دوسرے کو ایسی مثال دی جائے جسے وہ جھٹلا نہ سکے۔ ۔ ابھی تک آپ ایک شیعہ کو سنی کتب، سنی عقائد ہی سنا سکے ہیں۔ اگر آپ کو شیطان کی مدد لینے کا اتنا ہی یقین ہے تو کوئی ایک آدھ اور مثال پیش کرنے میں کوئی دقت نہیں ہونی چاہیے۔
0
0
0
@SLAP_355gr @ScienceKiDuniy آپ نے سنی اسلام کی اچھی باتیں تو چھوڑ دیں ہیں لیکن ان کی بری باتیں (ناصبیت) چاہ کر بھی نہیں چھوڑ سکتے۔
1
0
0
@FarheenBasit میں کسی سے بھی بات کر کے سب سے پہلے یہ اندازہ لگانے کی کوشش کرتا ہوں کہ دوسرے کا معی��ر کیا ہے۔ جس کا معیار اپنا فائدہ ہو، آنا ہو، کسی سے حسد ہو ان کے ساتھ وقت گزاری تو کرتا ہوں لیکن ان سے زیادہ اُمید نہیں رکھتا۔
1
0
1
@ScienceKiDuniy انسان کا مٹی سے بننا غیر منطقی ہے! یہ ساری ��نیا بس عیویں ای بن جانا عین منطقی اور سائنسی لحاظ سے ثابت ہے! 🤣🤣🤣
0
0
0
@SLAP_355gr @ScienceKiDuniy ایک ہی دن میں آپ لاعلمی کے کتنے ثبوت دیں گے!!! حضرت ابو طالب علیہ السّلام مسلم تھے بلکہ بہت ہی اعلیٰ مسلمان تھے۔ ہور حکم!!!
1
0
0
@SLAP_355gr @TahaBinIkram آپ کے ہر کمنٹ سے انکشاف ہوتا ہے کہ آپ ہمارے بارے میں کتنے لاعلم ہیں۔ ۔ 🫡🫡🫡
1
0
0
@SLAP_355gr @IqAwais 🤔🤔🤔 آپ جب "اندھے اعتقاد" کا کہتے ہیں تو اس سے مراد کوئی معجزہ وغیرہ دیکھے بغیر ہمارا اعتقاد ہے؟
1
0
0
@FarheenBasit اب کتاب پڑھنے کا شوق ختم ہو گیا ہے، کبھی وہ بھی وقت تھا کہ اخبار کے ایک ایک پیج الگ الگ کر کے پڑھتے تھے،
0
0
1
@SLAP_355gr @IqAwais چلیں آپ کو اب یہ تو سمجھ آ ہی گیا کہ "آپ جیسوں" سے میری کیا مراد تھی۔ ۔ 🙂🙂🙂
1
0
0
@SLAP_355gr @TahaBinIkram سرکار ذرا سا کانٹیکٹس ذہن میں رکھا کریں۔ اسلام کی کچھ باتیں عیسائیوں اور دیگر مذہب سے مشترک ہیں کچھ مختلف ہیں۔ تو اب آپ دوسرے مذاھب سے مختلف باتوں کو ہم پر چسپ نہ کیا کریں۔ اسی طرح سنیوں کی ہم سے مختلف باتیں ہم پر چسپ نہ کیا کریں
1
0
0
@SLAP_355gr @IqAwais طاقت، پاور، پیسہ وغیرہ دیکھ کر ہر کوئی مذہب ماننے لگتا اس لیے اسلام میں ابھی کے لیے صرف دلائل کی بنیاد پر اسلام قبول کرنے کی دعوت ہے۔ غیبی طاقت اس لیے ابھی استعمال نہیں کی گئی
1
0
0
@SLAP_355gr @TahaBinIkram آپ ہم پر وہ عقیدہ مسلط کر رہے ہیں جو ہمارا نہیں سنیوں کا ہے۔ اور ایسا کرنے سے آپ ثابت کر رہے ہیں کہ شیعہ سنی ایک ہی ہیں۔ 🫡🫡🫡 ۔ فرقہ ورایت سے متعلق سوال سے ظاہر ہے کہ آپ کو گروہ واریت کا بھی درست نہیں معلوم۔
1
0
0
@SLAP_355gr @IqAwais غیبی طاقت دیکھ کر آپ ایمان لے آتے۔ پھر بھلا آپ میں اور ہم جیسوں میں فرق کیسے ہوتا؟ ۔
1
0
0