Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️
@ScienceKiDuniy
Followers
6K
Following
1K
Statuses
7K
روزانہ کی بنیاد پر خبریں سائنسی مذہبی معلومات اور اپ کی محبت!! https://t.co/1FJUZKIee6
Pakistan
Joined June 2020
دل کا دورہ دل کے مسلز کو خون پہنچانے والی شریانوں میں کسی بلاکیج کی وجہ سے ہوتا ہے جس میں دل کے مسلز کو خون کی سپلائی منقطع ہو جاتی ہے- اس کے برعکس کارڈیک ایریسٹ دل کے الیکٹریکل سسٹم میں کسی خرابی کی وجہ سے ہوتا ہے جس سے دل کے مختلف مسلز کے سکڑنے اور ریلیکس کرنے کی ٹائمنگ آرگنائزڈ ہونے کے بجائے بے ہنگم طور پر ہونے لگتی ہے- اس سے خون کا پریشر نہیں بن پاتا اور دماغ کو خون کی سپلائی منقطع ہو جاتی ہے-
0
0
2
نیوٹران ستارے ان بڑے ستاروں کی باقیات ہیں جو سپرنووا بن چکے ہوتے ہیں۔ ان میں سورج سے دوگنا زیادہ کمیت تقریباً 12 میل (20 کلومیٹر) کے دائرے میں بھری ہوتی ہے، اور وہ ناقابل یقین حد تک ڈینس ہوتے ہیں۔ ان کی انتہائی کثافت کی وجہ سے، نیوٹران ستارے کے مواد کا ایک چائے کا چمچ زمین پر تقریباً ایک ارب ٹن وزنی ہوگا۔ پروٹون اور الیکٹران شدید کشش ثقل کے دباؤ میں مل کر نیوٹران ��ناتے ہیں، جس سے ایسے مواد پیدا ہوتے ہیں جن کی کثافت ایٹمی نیوکلیئس سے ملتی جلتی ہوتی ہے۔ تاہم، چونکہ اسے اپنی جگہ پر رکھنے کے لیے کوئی مضبوط کشش ثقل کی رکاوٹ نہیں ہوگی، اس لیے نیوٹران ستاروں سے نکالا گیا مواد ان کے ماحول سے ہٹائے جانے پر تیزی سے پھیل جائے گا اور منتشر ہو جائے گا۔
0
0
0
RT @TahaBinIkram: زمین پر ننگے گھومنے والے آدم اور حوا اور ان کی اولاد کی آپس میں شادیوں سے پیدا ہونے والے بچے چودہ فروری کو حیا ڈے منائیں…
0
2
0
RT @PGTAnalytics: Such people should be banned from entering US and west , they will spread terror in our countries .
0
313
0
@ShahzadIron کیا کبھی اپ نے تبلیغیوں کو بولا ہے کہ وہ اپنی جہالت نہ تھوپیں ؟ مسلمان مولوی جو جہالت تھوپتے ہیں اس کے بارے میں کیا اپ نے سوال اٹھایا ہے ؟؟ میرے سوالوں کے جواب دینے کے بجائے اپ صرف جان چھڑا کر چلے گئے زندگی بھر اپ اسی اندھے عقیدے کے غلام رہیں گے میرے بھائی شکریہ
0
0
0
@AsadUll05535804 جو میں نے اپ سے سوالات پوچھے وہ سب اپ گول کر گئے لگتا ہے اپ سے بحث کرنا فضول ہوگا
1
0
0
@AsadUll05535804 میرے بھائی کیا اپ نے اسی طرح مسلمان مولویوں کی سائنس پر سوالات اٹھائے ہیں ؟ کم از کم اپ ملحدوں کو یہ تو کریڈٹ دے سکتے ہیں کہ وہ ادم حوا کی مٹی والی جھوٹی کہانی پر یقین نہیں رکھتے اور سائنس بھی اس چیز کو نہیں مانتی میرا میسج دوبارہ سے پڑھیے اور صرف غور کیجئے
1
0
1
@Muhamma44612328 میرے بھائی اپ مجھے ادم اور حوا کا سوال کا جواب دے دو میں اپ کے ہر سوال کا جواب دینے کو تیار ہوں بتاؤ وہ دنیا میں کیسے ائے اور اس کا ثبوت کیا ہے ؟ اپ ہمارے ثبوتوں پر غور کرتے ہو کبھی اپنے قران پر سوال اٹھائے ہیں جیسے سائنس پر سوال کرتے ہو اور سائنسی کی تم چیزیں یوز بھی کرتے ہو
0
0
2
@AsadUll05535804 میرے بھائی یہ بتاؤ جس نے نوبل پرائز جیتا ہے ڈاکٹر عبدالسلام اپ لوگ کتنی ان کی عزت کرتے ہو ؟ اپ کا مسئلہ سائنس یا ملحد سے نہیں بلکہ اپ کا مسئلہ ایک 1400 سال پرانی عربی میں ایک شاعری کی کتاب ہے جو بچپن سے اپ کو بتایا گیا کہ یہ کائنات کے بنانے والی کی ہے
2
0
3