bharion786 Profile Banner
Imran Malik' Profile
Imran Malik'

@bharion786

Followers
975
Following
31K
Statuses
33K

*کچھ نہ سمجھنا* *غلط سمجھنے سے بہتر ہے*

Pakistan
Joined October 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
@bharion786
Imran Malik'
2 years
اسلام آباد میں عمران خان کے مجسمے روک سکو تو روک لو، وہ عوام کے دِلوں میں گھر کر چکا ہے ✊🏻
11
111
189
@bharion786
Imran Malik'
3 hours
@iamansaarmy ہیرا منڈی ہے یا سپریم منڈی ؟
0
0
0
@bharion786
Imran Malik'
3 hours
عدالتیں براہ راست ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے کنٹرول میں ہیں اسمبلیوں کی حیثیت کمی کمین سے زیادہ نہیں ہے میڈیا چودھری کا میراثی بن چکا ہے افسر شاہی ہمیشہ سے کرپٹ ایلیٹ کی محافظ ہے ایسے ملک چلتے ہیں کیا ؟؟
0
0
0
@bharion786
Imran Malik'
3 hours
یہ کس نے کیا 😂🤣
0
0
0
@bharion786
Imran Malik'
3 hours
Tweet media one
0
0
0
@bharion786
Imran Malik'
4 hours
اس پودے نے زمین کی سختی اور پانی کی کمی کا بہانہ نہیں بنایا۔ اسے دیکھ کر خیال آتا ہے کہ اگر آپ کا ارادہ پختہ ہو تو قدرت کوئی نہ کوئی راستہ لازمی نکال دیتی ہے۔
Tweet media one
0
0
1
@bharion786
Imran Malik'
4 hours
ایک فرشتہ دائیں جانِب____اور ایک بائیں سوچو____اِنسان کِتنی بےاعتبار مخلوق ہے
0
0
0
@bharion786
Imran Malik'
2 days
@SabaSaba61 ہمارے پاس بھی دو گھنٹے سے نہیں ہے
0
0
1
@bharion786
Imran Malik'
2 days
@tayyabaraja_ بے غیرت اسٹیبلشمنٹ نے ہمارا 22 کروڑ عوام کا ووٹ چوری کر کے نون لیگ اور چیری بلاسم بلاسم اور بلو رانی کو اس ملک پر مسلط کیا ہمیں پوری قوم کا ووٹ کا حساب اور انصاف چاہیے بس خان صاحب اللہ اپ کو لمبی زندگی دے ۔
0
1
1
@bharion786
Imran Malik'
2 days
@nazbushra789 پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن 8 فروری 2024
0
0
0
@bharion786
Imran Malik'
2 days
راولپنڈی کی ایم این اے کی 13 سیٹیں ہم نے دھاندلی کر کے جتوائیں، تحریکِ انصاف کی 70، 70 ہزار کی لیڈ تھی جس کو ہم نے شکست میں بدلا، دھاندلی میں میرے ساتھ چیف الیکشن کمشنر اور چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ شامل ہیں۔ کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ #8FebBlackDay #مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال
0
2
1
@bharion786
Imran Malik'
2 days
@nazbushra789 Walikum salam good morning
1
0
1
@bharion786
Imran Malik'
3 days
اگر تم اپنی پوری زندگی کوشش کے باوجود اُجالا نہ لاسکو...!!! "تو کوئی بات نہیں لیکن " اندھیروں" سے صلح نہ کرنا🖤
Tweet media one
0
1
1
@bharion786
Imran Malik'
3 days
تھا ترا حکم سو جنّت سے زمیں پر آیا ہو گیا ختم تماشا تو میں جاؤں واپس؟ ( نذر حسین ناز)
0
0
0
@bharion786
Imran Malik'
3 days
@RebelByThought بینظیر قبر میں شرماتی ہوگی کہ میں نے دنیا میں کیا مصیبت چھوڑی ہے۔
0
0
0
@bharion786
Imran Malik'
3 days
مجال ہے جو کینو، مالٹا، مسمی، سنگترہ، فروٹر میں کبھی فرق سمجھ آیا ہو بس انگریز اچھے ہیں اورنج کہہ کے قصہ مکایا، ساڈے سیاپے ای نئیں مکدے😒
0
0
0
@bharion786
Imran Malik'
3 days
@RebelByThought ماچھی نے
0
0
0
@bharion786
Imran Malik'
3 days
@nazbushra789 Stay blessed
1
0
1
@bharion786
Imran Malik'
3 days
@sarah_rasheed یہ پارلیمنٹ پہنچے گا 😂
0
0
0
@bharion786
Imran Malik'
3 days
کہتے ہیں عمر رفتہ کبھی لوٹتی نہیں جا میکدے سے میری جوانی اُٹھا کے لا
0
0
0