کیاچیف جسٹس کو جناح ہاؤس جلنے سے خوشی ہوئی؟ - WE News
آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی، یہ جملہ چیف جسٹس آف پاکستان نے عمران خان کو عدالت میں کہا۔ اس جملے نے بڑے بڑوں کو حیران کیا کہ کس بات کی خوشی؟ 72 گھنٹوں سے کم وقت میں ریلیف ملنا اپنی نوعیت کی نئی مثال ہے۔...