SUCH News Profile
SUCH News

@SUCHTVNews

Followers
25,798
Following
18
Media
70,359
Statuses
357,796

SUCH TV is Pakistan's most reliable News/Current Affairs TV Channel. Bringing unbiased and factual information

Joined August 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@SUCHTVNews
SUCH News
1 year
پاکستان میں ایک بھی ایسا شخص نہیں جو نہ جانتا ہو کہ PTI کون توڑ رہا ہے، جب تک آپ پارٹی چھوڑنے کا مطالبہ مانتے نہیں آپکو چھوڑا نہیں جاتا، جنرل خالد نعیم لودھی @ameerabbas84 @generallodhi
37
2K
4K
@SUCHTVNews
SUCH News
10 months
میں بدلہ لونگا،میں بدلہ نا لے سکا تومیرا بیٹا بدلہ لے گا،میرا خاندان بدلہ لے گا،جمشید دستی کا بیان #JamshedDasti @jamshaidAdasti @AzharSiddique
Tweet media one
25
513
3K
@SUCHTVNews
SUCH News
10 months
میرے پہلے ویلاگ میں ایسی یلغار ہوگی آپ لوگ دیکھیں گے،عمران ریاض خان #ImranRiazKhan @ImranRiazKhan @MrsImranRiaz @AzharSiddique
Tweet media one
12
198
2K
@SUCHTVNews
SUCH News
2 years
آئین کے نام پر آئین کے ساتھ غداری اب مزید نہیں چلے گی ، میاں علی اشفاق #SuchNews #Elections2023 @MianAliAshfaq
Tweet media one
10
350
2K
@SUCHTVNews
SUCH News
8 months
خواجہ وینٹی لیٹر آ کر بتائو ہمیں ڈاکہ مار کر بھی تمہارے چہرے کیوں مرجھائے ہوئے ہیں، ریحانہ ڈار #PTIofficial #PakistanElection2024 #ElectionResults2024 @RehanaImtiazDar @PTIofficial
Tweet media one
9
350
2K
@SUCHTVNews
SUCH News
11 months
8فروری 2024 کے انتخابات میں آپ کس پارٹی کو ووٹ دیں گے؟؟ #Election2024 #Pakistan #PTI #PMLN #PPP #MQM #IPP #TLP
PTI
8803
PMLN + MQM +JUI+PMLQ
191
PPP + TLP+IPP
116
57
1K
1K
@SUCHTVNews
SUCH News
11 months
2024کے انتخابات میں آپ کس پارٹی کو ووٹ ڈالیں گے؟ #election2024 #PTI #PMLN #PPP #TLP
پاکستان پیپلز پارٹی
79
پی ٹی آئی
7308
پی ایم ایل این
489
تحریک لبیک پاکستان
2010
160
827
968
@SUCHTVNews
SUCH News
2 years
احسن اقبال دوسروں کی اسائنمنٹ کی نقل کرنے والے پروفیسر ہیں، شہباز گل #shahbazgill #suchtv
Tweet media one
23
87
1K
@SUCHTVNews
SUCH News
1 year
امیر تحریک لبیک پاکستان سعد رضوی نے کہا ہے کہ تحریک لبیک کے زیر اہتمام 22مئی سے مہنگائی کیخلاف احتجاجی مارچ کا آغاز کیا جائے گا، جو کراچی سے شروع ہوکر اسلام آباد تک روانہ ہوگا۔ #suchnews #TLP @TLPPresidentSHR
Tweet media one
18
30
158
@SUCHTVNews
SUCH News
10 months
’’جتنا عرصہ بھی جیل میں رکھیں، مجھےفرق نہیں پڑتا، آپ کا کپتان آخری سانس تک لڑنےکو تیار ہے‘‘عمران خان کا جیل سے اپنی عوام کیلئے پیغام #ImranKhan #ImranKhanPTI @AzharSiddique @NaeemPanjuthaa @jamshaidAdasti @javerias
Tweet media one
5
140
956
@SUCHTVNews
SUCH News
1 year
شہید ارشد شریف کی اہلیہ کا چیف جسٹس کے بیان پرردعمل #ArshadSharifShaheed #Chiefjustice @javerias
Tweet media one
11
443
907
@SUCHTVNews
SUCH News
1 year
آخری دنوں میں تو پی ڈی ایم حکومت کو عوام پر ترس کھانا چاہیے، سعد رضوی #Suchnews #TLP @TLPPresidentSHR
Tweet media one
13
25
139
@SUCHTVNews
SUCH News
11 months
عمران خان پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین تھے، ہیں اور وہی رہیں گے،انشاء اللہ، عمران خان کے وکیل نعیم حیدر پنجھوتہ کا ٹویٹ #ImranKhan @NaeemPanjuthaa
Tweet media one
15
125
828
@SUCHTVNews
SUCH News
7 months
وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کے بیان پررہنما پی ٹی آئی جمشید دستی کا ردعمل #AliAminGandapur @jamshaidAdasti @Jamshaid_Dastii
Tweet media one
10
142
838
@SUCHTVNews
SUCH News
11 months
عمران خان صاحب کو دیکھ لیں گئے یہ لوگ اسی بات سے ڈرتے ہیں۔ مہر بانو #ImranKhanPTI #shahmehmood #ciphercase @PTIofficial @AzharSiddique
11
126
785
@SUCHTVNews
SUCH News
10 months
ارشد شریف کے قاتلوں سن لو یہ دولت تمہارے گلے کا طوق بنے گی اللہ کا عذاب دنیا اور آخرت میں تمہیں برباد کردے گا،شہید ارشد شریف کی اہلیہ جویریہ صدیق کا ٹویٹ #ArshadSharifShaheed @javerias
Tweet media one
18
199
781
@SUCHTVNews
SUCH News
9 months
’’کبھی فوج کیخلاف بات نہیں کی شخصیات کے بارےمیں بات کی‘‘عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو #ImranKhan #pakarmy @ImranKhanPTI @PTIofficial
Tweet media one
2
116
771
@SUCHTVNews
SUCH News
2 years
آئین کے نام پر الیکشن سے بھاگنا ہی اصل بغاوت ہے،اسکی سرعام خلاف ورزی کرنا ہی آئین سے غداری ہے، الیکشن کروانے ھوں گے،کروانے پڑیں گے۔ میاں علی اشفاق #suchnews #Elections2023 @MianAliAshfaq
Tweet media one
3
198
714
@SUCHTVNews
SUCH News
8 months
’’عمران خان کے جیل سے جلد باہر آنے کی گنتی شروع‘‘ سینئرقانون دان اظہرصدیق کا ٹویٹ #PTIofficial #Elections2024 @AzharSiddique
Tweet media one
6
116
709
@SUCHTVNews
SUCH News
8 months
’’جن لوگوں نے دھاندلی میں ساتھ دیا وہ منظرعام پر آئیں اور استعفیٰ دیں‘‘ شہید ارشد شریف کی اہلیہ جویریہ صدیق کا ٹویٹ #ElectionResults2024 @javerias
Tweet media one
2
149
662
@SUCHTVNews
SUCH News
1 year
عام انتخابات 8 فروری 2024 کو منعقد ہوں گے ، آپ کس جماعت کو ووٹ دیں گے ؟ #Elections2024 #elections #electioncommission
پاکستان تحریک انصاف
2897
پاکستان مسلم لیگ ن
109
پاکستان پیپلز پارٹی
12
استحکام پاکستان پارٹی
7
28
543
620
@SUCHTVNews
SUCH News
10 months
میری خاموشی اور صبر ان کو تباہ کرےگا کیونکہ مظلوم کی آہ عرش ہلا دیتی ہے،جویریہ صدیق #ArshadSharifShaheed @javerias
Tweet media one
11
134
614
@SUCHTVNews
SUCH News
10 months
عمران خان اور شاہ محمو دقریشی معاشرےکے خلاف جرم میں ملوث نہیں،دونوں کی رہائی اصلی انتخابات کو یقینی بنائے گی،چیف جسٹس اطہرمن اللہ کے ریمارکس #ImranKhan #CipherCase @AzharSiddique
Tweet media one
6
206
623
@SUCHTVNews
SUCH News
8 months
’’روکیں سر انہیں روکیں میں بہت سے لوگوں کی امید ہوں‘‘ صحافی عمران ریاض خان کا عدالت میں جج سے مکالمہ #ImranRiazKhan @MrsImranRiaz @AzharSiddique @ImranRiazKhan
Tweet media one
2
198
620
@SUCHTVNews
SUCH News
11 months
اگر آپ کے حلقے سے نواز شریف اور عمران خان ایک ہی سیٹ پر الیکشن لڑیں تو آپ کس کو ووٹ دیں گے؟ #Election2024 #Pakistan #PTI #PMLN #NawazSharif #ImranKhan
عمران خان
4036
نواز شریف
88
21
442
555
@SUCHTVNews
SUCH News
1 year
وزیر اعظم شہباز شریف نے تحریک لبیک پاکستان کے مطالبات کے حوالے سے مذاکرات پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ #suchnewspak #TLP @HafizSaadRizvi
Tweet media one
4
12
86
@SUCHTVNews
SUCH News
10 months
عمران خان کے وکیل نعیم حیدر پنجھوتہ کا چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کے بیان پر جواب۔ #ChiefJustice #SupremeCourt @NaeemPanjuthaa
Tweet media one
3
194
542
@SUCHTVNews
SUCH News
2 years
جب الیکشن ہوں تو فوج کا کام ہے سیکیورٹی فراہم کرے، جسٹس منیب اختر #SuchNews #Supreme_Court_Of_Pakistan
Tweet media one
16
179
518
@SUCHTVNews
SUCH News
8 months
’’میری پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبر غلط ہے،میں عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں‘‘ جمشید دستی کا ٹویٹ #ImranKhan #BreakingNews #ElectionResults2024 @jamshaidAdasti @Jamshaid_Dastii
Tweet media one
4
90
539
@SUCHTVNews
SUCH News
11 months
اے این پی کے سینئررہنما کی پی ٹی آئی میں شمولیت #PTI #Elections2024 @PTIKPOfficial
1
103
505
@SUCHTVNews
SUCH News
9 months
’’سائفر کیس میں بھی عمران خان کی بریت یقینی،8 فروری سے پہلے پہلےعمران خان باہر ہوگا‘‘سینئرقانون دان اظہرصدیق کا ٹویٹ #ImranKhan @AzharSiddique
Tweet media one
7
53
528
@SUCHTVNews
SUCH News
1 year
بھاتی میڈیا کی بے قوفانہ جاہلانہ اور بچگانہ سوچ #PAKvSL #AUSvsSA #ICCCricketWorldCup
202
63
530
@SUCHTVNews
SUCH News
9 months
’’غلامی نا منظور‘‘ عمران خان کا اڈیالہ جیل سے دو ٹوک پیغام #ImranKhan #AdyalaJail @PTIofficial @AzharSiddique @NaeemPanjuthaa @jamshaidAdasti @javerias
Tweet media one
0
86
521
@SUCHTVNews
SUCH News
11 months
جب خان زخمی تھے اپنی سیکیورٹی میں عدالت آتے تھے اور آج ریاست کے پاس ہیں مگر وہ سیکیورٹی دینے سے انکاری ہیں۔ یہ دوہرا معیار آپ اب کے سامنے ہے۔ نعیم حیدر پنجوٹھہ #ImranKhan #PTI @NaeemPanjuthaa
1
148
513
@SUCHTVNews
SUCH News
1 year
آپ کے خیال میں پاکستان کی مقبول ترین پارٹی کون سی ہے؟ #PTI #PMLN #TLP #PPP
پاکستان مسلم لیگ
86
پاکستان پیپلز پارٹی
63
تحریک لیبک پاکستان
746
پاکستان تحریک انصاف
6782
42
387
461
@SUCHTVNews
SUCH News
10 months
گلیاں ہو جان سنجیاں تے وچ مرزا یار پھرے،اعتزاز احسن کی شریف برادران پر کڑی تنقید #ImranKhan #AitzazAhsan @AitzazAhsanP @AzharSiddique
2
76
465
@SUCHTVNews
SUCH News
9 months
سرگودھا حلقہ پی پی 71 سے نعیم حیدر پنجھوتہ اور رہنما ن لیگ صہیب احمد ملک آمنے سامنے #Elections2024 #PP71 #Sargodha #NaeemPanjutha @NaeemPanjuthaa @AzharSiddique @PTIofficial
Tweet media one
27
112
481
@SUCHTVNews
SUCH News
8 months
سینئرصحافی عمران ریاض خان کے وکیل ایڈووکیٹ اظہرصدیق کا بیان #ImranRiazKhan @AzharSiddique
Tweet media one
5
152
495
@SUCHTVNews
SUCH News
10 months
میرا اس ملک کے بغیر گزرا نہیں میں نے یہیں رہنا ہے مجھے ڈرہے کہیں میں باہر نہ رہ جاؤں،صحافی عمران ریاض خان کی میاں علی اشفاق کے پوڈکاسٹ میں گفتگو #ImranRiazKhan @ImranRiazKhan @MianAliAshfaq
Tweet media one
3
102
447