baratkhan2003 Profile Banner
Barat Khan Salaar Profile
Barat Khan Salaar

@baratkhan2003

Followers
2K
Following
49K
Statuses
6K

Sectary information insaf Youth Wing Balochistan

Balochistan, Pakistan
Joined November 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@baratkhan2003
Barat Khan Salaar
2 months
یہ لوگ دہشت گرد نہیں تھے، یہ محب وطن پاکستانی تھے جو اپنے حق کے لئے کھڑے تھے۔۔ #شہداء_کا_خون_انقلاب_لائیگا @PTIofficial
6
220
570
@baratkhan2003
Barat Khan Salaar
3 hours
🚨وکلاء رکاوٹیں ہٹاتے ڈی چوک کی طرف رواں دواں ہم ملک بچانے نکلے ہیں او ہمارے ساتھ چلو
0
0
3
@baratkhan2003
Barat Khan Salaar
3 hours
سپریم کورٹ میں چھوٹے چھوٹے لوگ بیٹھے ہیں وہ ہمارے معیار کے نہیں ہم اسلام آباد ہائیکورٹ اب جا رہے ہیں ہمیں جانے دو ورنہ بدمزگی کی ذمہ داری انتظامیہ پر عائد ہوگی، علی احمد کرد اور پولیس افسران کے درمیان سرینہ چوک میں مذاکرات جاری۔
0
0
3
@baratkhan2003
Barat Khan Salaar
20 hours
پاکستان تحریک انصاف ڈسٹرکٹ کوئٹہ صدر سردارزین العابدین خلجی کا جیل سے چیف جسٹس بلوچستان کے نام خط #8FebBlackDay #آٹھ_فروری_یوم_وفا @PTIofficial @QasimKhanSuri @AghajaffarPTI @JehanzebParacha
0
0
3
@baratkhan2003
Barat Khan Salaar
2 days
دکی ملک بھر کی طرح ضلع دکی میں بھی سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان چیئرمین پشتون خواہ ملی عوامی پارٹی محمود خان اچکزئی کی کال پر پاکستان تحریک انصاف پشتونخواہ میپ کی جانب سے تحفظ آئین پاکستان کے تحت 8 فروری 2024 کا دھاندلی زدہ الیکشن کو یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا اس سلسلے میں دونوں جماعتوں کی مشترکہ نکالی گئی احتجاجی ریلی مختلف شاہراہوں سے گزر رہی ہے جس میں کثیر تعداد میں پارٹی ورکرز نے بھرپور شرکت کی #8FebBlackDay @PTIofficial
0
1
4
@baratkhan2003
Barat Khan Salaar
2 days
تحفظ آئین پاکستان کے زیر اہتمام 8 فروری یوم سیاہ منڈیٹ چوری ، جبری گمشدگی ، فارم 47 حکومت اور بانی چیئرمین عمران خان سمیت تمام گرفتار ورکز و سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لیے پر امن احتجاجی ریلی پاکستان تحریک انصاف بلوچستان صوبائی صدر کی قیادت میں کوئٹہ شہر کے مختلف شاہرہ سے ہوتا ہوا میزان چوک پہنچا اس موقع پہ صوبائی صدر داؤد شاہ کاکڑ و دیگر تحفظ ائین کے رہنماؤں نے شرکاء سے خطاب کیا #8FebBlackDay @PTIofficial @ahmad__bobak
0
1
1
@baratkhan2003
Barat Khan Salaar
2 days
ژوب پولیس کا پی ٹی آئی دفتر پر چھاپہ بہت سے کارکنوں کو گرفتار کرلیا @PTIofficial @ahmad__bobak @QasimKhanSuri
0
1
1
@baratkhan2003
Barat Khan Salaar
3 days
بلوچستان لورالائی ملک بھر کی طرح فارم 47 سے بنے والے بلوچستان حکومت بوکھلاہٹ کا شکار لورالائی میں تحریک انصاف کے آفس پر چھاپہ سینئر رہنماؤں کو گرفتار کر لیا گیا یہ ایک غیر جمہوری اقدام ہے یہاں آئین اور قانون کو روندا جا رہا ہے آنے والے نسلوں میں اپنے لیے نفرت پیدا کرنے کے سوا کچھ نہیں کر رہے بغض عمران میں سب ننگا ہوگئے @PTIofficial @ahmad__bobak @QasimKhanSuri
0
0
3
@baratkhan2003
Barat Khan Salaar
3 days
پاکستان تحریک انصاف ڈسٹرکٹ کوئٹہ صدر سردارزین العابدین خلجی کا جیل سے 8 فروری کے لیے ورکرز اور عوام کے نام اہم پیغام #آٹھ_فروری_یوم_وفا #مینڈیٹ_چور_اردلی_حکومت #8فروری_یوم_سیاہ @PTIofficial
0
2
4
@baratkhan2003
Barat Khan Salaar
3 days
"پاکستان کی عوام کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ کھڑی ہے اور ہمیشہ کھڑی رہے گی" عمران خان #KashmirSolidarityDay
0
1
5
@baratkhan2003
Barat Khan Salaar
4 days
جیل بھوک ہڑتال پاکستان تحریک انصاف ڈسٹرکٹ صدر سردارزین العابدین خلجی سے جیل میں ملاقات پہ پابندی نہ وکلا کو ملنے دیا جارہا ہے نہ ہی اسکے بیٹے کو اور نہ پارٹی کے رہنماؤں کو ملنے دیا جارہا ہے جو کہ انکا آئینی وقانونی حق ہے کہ انکے وکلا اور خاندان کے افراد کی ملاقات ہو ، سردار ذین العابدین خلجی نے اس ناروا سلوک کے خلاف جیل میں بھوک ہڑتال پہ ہے یاد رہے کہ سردار زین العابدین خلجی پاکستان کے سے بڑی جماعت پاکستان تحریک انصاف ڈسٹرکٹ کوئٹہ کے صدر ہے اور انکو تری ایم پی او میں اس لیے گرفتار کیا گیا کہ وہ 8 فروری کے احتجاج میں شرکت نہ کرے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کے ساتھ ایسا ظلم اور ناانصافی تاریخ میں کئ نہیں ملتی جو یہاں ہورہا ہے محمد برات خان خلجی سیکریٹری انفارمیشن ڈسٹرکٹ کوئٹہ #آٹھ_فروری_یوم_سیاہ @PTIofficial
Tweet media one
0
5
10
@baratkhan2003
Barat Khan Salaar
4 days
آج بلوچستان ضلع چمن میں پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی دفتر میں ضلعی میٹنگ کے دوران اردلی حکومت کے سہولت کار پولیس کا چھاپہ۔جس میں ضلعی صدر داد محمد اور دیگر ورکرز کو گرفتار کر لیا گیا اور ضلعی آفس سیل کر دیا گیا اور فارم 47 حکومت کو کہتے ہیں کہ اتنا کرو کل برداشت بھی کر سکو۔ #آٹھ_فروی_یوم_وفا @PTIofficial
Tweet media one
0
5
9
@baratkhan2003
Barat Khan Salaar
4 days
ہم صبح ۱۱ بجے سے اڈیالہ جیل کے باہر کھڑے ہوئے ہیں لیکن ہمیں ہمارے لیڈر عمران خان سے نہیں ملوایا جا رہا، کہہ رہے ہیں کہ اندر سے اجازت نہیں ہے۔ @ShahidkhattakSk
0
0
5
@baratkhan2003
Barat Khan Salaar
4 days
سردار زین عابدین خلجی صاحب لوہے کی سلاخیں حوصلے کو قید نہیں کر سکتیں! یہ آزمائش تمہیں توڑنے نہیں، بلکہ اور مضبوط بنانے کے لیے ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ ظلم کے اندھیروں سے ہی انقلاب کا سورج طلوع ہوتا ہے۔ تمہاری قربانی رائیگاں نہیں جائے گی، پارٹی اور عوام تمہارے ساتھ ہیں انشاءاللہ @PTIofficial @QasimKhanSuri @ahmad__bobak @AghajaffarPTI
Tweet media one
0
0
0
@baratkhan2003
Barat Khan Salaar
4 days
لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے تھے کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے 26 نومبر کو بلوچستان سے تین قافلے اسلام آباد پہنچے ہمارے بلوچستان سے ساتھی آج بھی اٹک اور جہلم جیل میں قید ہیں کل بھی ہمارے بلوچستان کے عہدے داران گرفتار کیے گئے ہیں ۔ داؤد شاہ کاکڑ @PTIofficial @DawodShahkakar1
0
3
6
@baratkhan2003
Barat Khan Salaar
5 days
حقیقی آزادی کے شہداء آپ کو پوری قوم کی طرف سے خراج تحسین آپ کی عظیم قربانی کو قوم کبھی رائیگاں نہیں ہونے دی گی۔۔!! #گولی_کیوں_چلائی
0
0
4
@baratkhan2003
Barat Khan Salaar
6 days
منصور علی خان کا تجزیہ بلوچستان میں پاکستان تحریک انصاف کے لیڈرشپ کی گرفتاریاں اس بات کی ثبوت ہے کہ 24 گھنٹے پہلے ہی گرفتاریوں کا خدشات ظاہر کردے تھے کہ 8 فروری کے احتجاج جو ناکام بنانے کے لیے گرفتاری ہونگی #8فروری_یوم_سیاہ #خان_کا_حکم_ترسیلات_بائیکاٹ⁩ @PTIofficial
0
2
10
@baratkhan2003
Barat Khan Salaar
6 days
پی ٹی آئی صوبائی سیکرٹریٹ کوئٹہ پر پولیس کے بھاری نفری کا چھاپہ 8 فروری مرشد عمران خان کی کال پر احتجاج کے حوالے سے میٹنگ پر چھاپہ چھاپے کے حوالے سے کوئٹہ ڈویژن صدر حاجی نورخان خلجی، جنرل سیکرٹری سلام اغا،کوئٹہ ڈسٹرکٹ جنرل سیکرٹری ملک فیصل دہوار عہدیداران کے ہمراہ ویڈیو پیغام ۔ #خان_کا_حکم_ترسیلات_بائیکاٹ #8فروری_یوم_سیاہ @PTIofficial @ahmad__bobak @QasimKhanSuri @AghajaffarPTI @IKTodayPk @SadamktPTI
0
0
4
@baratkhan2003
Barat Khan Salaar
6 days
پی ٹی آئی صوبائی سیکرٹریٹ پر پولیس ہے بھاری نفری کا چھاپہ۔چھاپہ اس وقت پڑا جب پی ٹی آئی آفس میں 8 فروری احتجاج کے حوالے سے اہم میٹنگ ہورہی تھی پولیس نے سردار زین خلجی،ایڈوکیٹ اقبال شاہ کو اپنے ساتھ لے گئے صوبائی صدر داؤد شاہ کاکڑ کیلے چھاپے جاری ۔۔ #خان_کا_حکم_ترسیلات_بائیکاٹ⁩ #8فروری_یوم_سیاہ #قوم_کی_آواز_خان_کی_رہائی @PTIofficial
0
2
11
@baratkhan2003
Barat Khan Salaar
6 days
میں نے حق سچ کا ساتھ دیا ہےکیا عمران ریاض کے پاس ایٹمی راز تھے جو اسے قتل کرنا چاہتے تھے۔۔۔؟؟ @QasimKhanSuri
0
1
10
@baratkhan2003
Barat Khan Salaar
7 days
"عمران خان نے جنرل عاصم منیر کو خط میں لکھا ہے کہ ملک میں دہشتگردی بڑھ رہی ہے، جتنا زور آپ نے پی ٹی آئی کو ختم کرنے میں لگایا ہے، اتنا زور اگر آپ ہمارے بارڈر کی حفاظت پر لگا دیں تو ہمارے لوگ زیادہ محفوظ محسوس کریں گے، پی ٹی آئی اور عمران خان کو ختم کرنے کی آپ کی پالیسی سے عوام اور فوج کے درمیان خلیج بڑھتی جا رہی ہے" علیمہ خان @Aleema_KhanPK
0
0
3