Proud to be a young supporter of
#PMLN
I see a better pakistan under the leadership of NawazSharif, ShehbazSharif , MaryamNawaz key role in the
#YMT
of
#PMLN
🐅
9 مئی اور 28 مئی کوئی دو واقعات نہیں ہیں، اسکے پیچھے 76 سال کی تاریخ ہے، 28 مئی والوں نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا، پاکستان کو سنوارا۔ چیف آرگنائزر مریم نواز شریف
#حافظ_آباد_شیر_کا
مریم بی بی نے آج لاہور میں NA-119 سے تعلق رکھنے والے یوسی چیئرمین ، وائس چیئرمین ، کونسلرز اور خواتین عہدیداران سے ملاقات کی۔۔لوگوں کا جوش و جذبہ دیکھ کر یقین سے کہہ سکتی ہوں کہ یہاں مریم بی بی ایک بڑی لیڈ کے ساتھ مخالفین کو شکست دینے جا رہی ہیں
انشااللہ یہ ہزارہ کی تاریخ کا ایک بہت بڑا جلسہ ہوگا کیونکہ ہزارہ کی عوام میاں نواز شریف سے بے حد پیار کرتے ہیں اور میاں صاحب اس لیے تو مانسہرہ سے الیکشن بھی لڑ رہے ہیں
میں ہارون آباد سے خانیوال جلسے میں ان دو ماؤں کو خراج تحسین پیش کرنے آیا ہوں، ایک نے نوازشریف جیسا لیڈر دیا اور دوسری ماں نے مریم نواز جیسی لیڈر قوم کو دی،مزدوری کرتا ہوں، سائیکل بیچ کر یہ تصویریں بنائیں اور یہاں آیا،ن لیگ کے متوالے نے میلا لوٹ لیا
@MaryamNSharif
صدر مسلم لیگ ن خیبرپختونخواہ انجنیئر امیر مقام پہ قاتلانہ حملہ ایک بزدلانہ سوچ کی عکاسی کرتا ہے.اللہ کا شکر ہے کہ امیر مقام صاحب اس حملے میں محفوظ رہے۔ امیر مقام صاحب ایک بہادر شخص ہیں ایسے بزدلانہ ہتھکنڈے امیر مقام صاحب کے عزم اور حوصلے کو نہیں شکست دے سکتے ۔۔۔
ہماری اکیلی شیرنی نے تینوں یوتھیوں کی بولتی بند کروا دی👏🏼 مزہ آگیا
“یہ بیٹھ کر کہہ دیتے ہیں جو لوگ “قاضی صاحب” کے خلاف کمپین چلا رہے ہیں ہم تو انکو جانتے ہی نہیں، کیا آپ “عمران ریاض” کو نہیں جانتے یا “صدیق جان” کو نہیں جانتے؟”
@AzmaBokhariPMLN
کوئی مائی کا لعل مانسہرہ میں ایسا تاریخ ساز جلسہ کرکے دکھائے،ن لیگ ہزارہ ڈویژن سے کلین سویپ کرنے جارہی ہے، باپ بیٹی کا سحر سیاسی فضا پر طاری ہوچکا ہے
@MaryamNSharif
سلام پیش کرتا ہوں سیدہ نوشین افتخار صاحبہ کو جنہوں نے اصول پر پہرہ دیا،نظریاتی خواتین کے لئے ڈٹ گئیں،ظاہرے شاہ کا نام اونچا کردیا،ابھی فون پر بات ہوئی تو نوشین صاحبہ نے کیا خوبصورت جملہ بولا کہ کیسے ہوسکتا ہے کہ اس متنازعہ تعیناتی کی وجہ سے ہمارے قائد نوازشریف پر انگلی اٹھے
شیرنی آگئی اور چھا گئی 😂ٹھنڈ پڑ گئی دل کو آج 👏🏼
“وہ لانگ مارچ یاد ہے نہ جب وہ گوجرانوالہ سے گزرےتو انہیں “نیوے نیوے” ہو کربھاگ کر نکلنا پڑا یہاں سے، ڈر گئے تھے وہ گوجرانوالہ کے “پہلوانوں” سے”
@MaryamNSharif
❤
مریم نواز صاحبہ کا الیکشن تو حلقے کی خواتین اور بچوں کے لئے باقاعدہ ایک ایونٹ کی شکل اختیار کرچکا ہے، مہندیاں لگ رہی ہیں، مریم نواز پر ڈھائے مظالم کا ذکر ہورہا ہے، مریم نواز کی بہادری و دلیری کو خراج تحسین پیش کیا جارہا ہے، مریم نواز کی بیٹھک سے چند مناظر
@MaryamNSharif
قصور سے آزاد رکن پنجاب اسمبلی احسن رضا خان کی مریم نواز شریف سے ملاقات اور مسلم لیگ ن شامل
اور اس کے ساتھ رانا اسحاق خان اور رانا سکندر حیات خان کی بھی ملاقات
مولانا فضل الرحمان نے جو بیان دیا اُس کی وضاحت وہ خود کر سکتے ہیں، میں وہاں موجود نہیں تھی، ہم نے مکمل طور پر آئینی طور پر تحریک عدم اعتماد پیش کی، مریم اورنگزیب