سیدہ انیلہ شیرازی Profile Banner
سیدہ انیلہ شیرازی Profile
سیدہ انیلہ شیرازی

@an72u5

Followers
3,685
Following
3,969
Media
1,123
Statuses
6,103

Tea ☕ +Poetry lover 💓 Student of BS zoology 😊 Follow me get followed 🔙 Wish me on 20 September 🎂🎂🎂

Punjab, Pakistan
Joined January 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
6 hours
القرآن - سورۃ نمبر 19 مريم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ لَا يَمۡلِكُوۡنَ الشَّفَاعَةَ اِلَّا مَنِ اتَّخَذَ عِنۡدَ الرَّحۡمٰنِ عَهۡدًا‌ ۘ ۞ ترجمہ: لوگوں کو کسی کی سفارش کرنے کا اختیار بھی نہیں ہوگا، سوائے ان لوگوں کے جنہوں نے خدائے رحمن سے کوئی اجازت حاصل کرلی ہو۔
2
1
3
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
6 months
ایک عیسائی نے عیدالفطر جوش و جذبے سے منائی.....ایک ہندو نے عیدالاضحی پہ بکرا قربان کیا......ایک یہودی نے رمضان کا روزہ رکھا...یا کسی غیر مذہب نے نماز پڑھی... کیا آپ نے کبھی ایسا سنا؟ نہیں نا.....!! پھر ہم مسلمان کیوں ان کی تقریبات میں دلچسپی رکھتے ہیں؟💞💞 #PTI_Folllowers
Tweet media one
74
70
84
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
25 days
@Ay_javed آل یزید ۔۔۔۔ثابت کر دیا تم نے اہل بیت کے دشمنوں پہ لعنت بے شمار یزید ابن معاویہ پہ لعنت۔ بے شمار عائشہ آمنہ پہ لعنت بے شمار ✋🖐️ ہر یزیدی سوچ رکھنے والے پہ لعنت بے شمار ✋🖐️
43
1
84
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
1 month
@smckapildev Kindly bta dein . Hmy paisy kaisy mily gy
1
0
17
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
2 months
🌹 *★اســ۬ـٰ۬ـ۬ــلام علیــ۬ـٰ۬ـ۬ـکم"_* ♥️ 🍃 *★ صــ۬ـٰ۬ـ۬ـبح و بخــ۬ـٰ۬ـ۬ـیر* صباح النور والسرور🌺🌺 میری پرخلوص دعا ہے اللہ کریم آپکی زندگی کےهرلمحوں کوخیروعافیت اورخوشی نصیب فرمائے🌺🌺 اللہ پاک آپ کو اور آپ کے اہل وعیال کو ہمیشہ اپنی پناہ میں محفوظ رکھے🌺 آمین #X_promo
Tweet media one
31
28
45
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
10 days
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ *_`زمانہ جب بھی مشکل میں ڈال دیتا ہے`_* *_`میرا اللّٰہ ہزار رستے نکال دیتا ہے`_*🍒🍿🖇️ #X_promo
Tweet media one
22
30
39
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
2 months
چہرے خوبصورت ہو ں یا نہ ہو ں لیکن الفاظ خوبصورت ہونے چاہیے کیونکہ لوگ چہرے بھول جاتے ہیں مگر الفاظ یاد رکھتے ہیں🌛🌛 💔💔🌙 🍂🍂🍂 #X_promo
Tweet media one
17
30
38
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
1 month
🌝🍁🌸🌎🐣 *اســ٘ـلام علیـــٰٰ۬͜ـٰ۬ـٖـکم *_🧡 🌈•ϻ❍ʀɴɪɴɢ•_* *`🌸 اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ اٰلِ مُحَمَّدٍ Good morning friends #X_promo
Tweet media one
28
23
34
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
1 month
السلام علیکم دل ٹوٹ جائے تو اُٹھا کر اسی مصور کے پاس لے جائیں جس نے اسے تخلیق کیا ہے، اس سے بہتر تو کوئی جان ہی نہیں سکتا کہ کس رنگ کے دھاگے سے کہاں پیوند لگانا ہے، تڑپتی سسکیاں، سننے والا ضرور سنتا ہے، مایوس مت ہوں، جلدی مت کریں، دینے والا ضرور عطا فرمائےگا صبح بخیر #X_promo
Tweet media one
23
25
35
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
6 months
مجھے فالو کریں فالو بیک لیں💯🌼 کمینٹ میں Done لکھیں
19
5
34
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
8 days
— 🍒 _*اســٰٰ۬͜ـٰ۬ـلام و علیــٰٰ۬͜ـٰ۬ـٖکم*_ >> 🌎💖🌈🌸•" *⎯꯭𝁂꯭꯭꯭֯𝐆o̽o̽∂ 𝐌o̽ɼNɪƞ̽ɢ⎯꯭🩵🌸* *⎯꯭𝁂꯭꯭꯭֯𝛮𝝸⃪𝆭𝛆̽тᏇo̽ɼʞ. 𝛪𝑠𝑠𝜇𝝸⃪𝆭𝛆̽. 𝛪𝑠 𝑆o̽ℓѵ𝛆̽⎯꯭🩵🌸*😄🥳 #X_promo
Tweet media one
26
30
37
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
1 month
﷽ ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ 🌻صبــح بخیــر🌻 اے اللّٰہ : ہمیں پاکیزہ مطمئین اور پُرسکون زندگی عطا فرما ۔ ۔۔۔ بیماروں کو شفاء کاملہ عاجلہ اور مرحومین کی مغفرت فرما۔۔۔ آمیـــن ثم آمیــــن یا رب العالمیــن #X_promo
Tweet media one
24
21
34
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
1 month
𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦𝐮𝐚𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 *ᴬⁿᵈ* 𝗚𝗼𝗼𝗱 𝗠𝗼𝗿𝗻𝗶𝗻𝗴 *𝑯𝒂𝒗𝒆 𝑨 𝑵𝒊𝒄𝒆 𝑫𝒂𝒚* 1 مرتبہ *درود شریف* *پڑھ لیجئے🌚* *صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ😍❤️* #X_promo
25
25
31
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
12 days
🫀🦋🌼 اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ *اے الــلـہ مــجــھـے اس راســـتــے پــہ چـٓٓلانــــا جـــس مـــیــں تــیـری رضــا و خـوشـــنــودی* ہــو آمین #X_promo
Tweet media one
21
27
33
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
9 days
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌄 صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح آٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير 🤍 دن کا آغاز ۔۔۔ کلام پاک سے بسم اللہ الرحمٰن الرحیم #X_promo
Tweet media one
22
26
32
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
29 days
انسان کا نقصان مال اور جان کا چلا جانا نہیں بلکہ انسان کا سب سے بڑا نقصان نماز کا چھوٹ جانا ہے #X_promo
Tweet media one
16
25
32
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
11 days
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جو تاخیر رب کی طرف سے ہو وہ ہمیشہ خیر لاتی ہے۔ ہر صابر کے حصے میں بشارت اتی ہے اور اس بشارت سے ذرا دیر پہلے شیطان اندھیرے بڑھا دیتا ہے، یہ کام وہ اس مومن کے ساتھ کرتا ہے جو اپنی ہر آزمائش میں صابر رہا ہو۔❤️‍🩹🌙 صبح بخیر #X_promo
Tweet media one
20
24
32
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
1 month
یا ربی ! ہر اس تھکن کو اپنی شان رحیمی سے اُتار دیجیے جو دلوں کو بوجھل کر رہی ہے ۔ یا اللہ! میں تیری پناہ چاہتی ہوں تیری عطا کرده کسی نعمت کے چھن جانے سے اور تیری دی ہوئی عافیت کے پلٹ جانے سے اور تیری ناگهانی پکڑ سے، اور تیری تمام تر ناراضیوں سے۔ آمین یا رب العالمین #X_promo
Tweet media one
16
24
30
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
14 days
*جمعہ کے دن کا بہترین تحفہ دعا ہے 🥀🌸* *اپنی قیمتی دعاؤں میں سب کو یاد رکھیں 🥀🙌🏻* *جمعہ المبارک 🕊️🫀* #X_promo
Tweet media one
16
24
32
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
1 month
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ڈھونڈتے ہو دربدر کامیابی کا راستہ ہوتے ہوکہاں؟؟؟؟؟؟؟؟؟ جب آتی ہے صدا حی الفلاح۔۔۔ حی الفلاح ۔۔ #صباح_آلخيــــر #X_promo
Tweet media one
15
21
31
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
28 days
🧡✨🌺جمعة المبارك🌺✨🧡 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جو مجھ پر درود پڑھنا بھول گیا وہ جنت کا راستہ بھول گیا ۔ سنن ابن ماجه ۹۰۸ 🧡 اللہم صل علی محمد و آل محمد 🧡 #X_promo
Tweet media one
12
15
25
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
2 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 صبح بخیر🇵🇰 💕جمعہ مبارک💕 💢 لاکھوں کڑوروں درود و سلام میرے آقا و مولا حضرت محمد مصطفی ﷺ کی ذات با برکات پہ ۔💢 #X_promo
Tweet media one
16
23
26
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
3 months
#حليمه_بولند #ซินเทจ السلام علیکم  🥰 مجھے فالو کریں کمینٹ میں Done لکھیں😍 اور فالو بیک جلدی سے حاصل💯 شکریہ
9
5
21
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
1 month
السلام عليكم و رحمة الله و برکاته 🌹 صبـــــــاح النـــــــور والسرور 🕋🤲اے خالق دو جہاں ھم تیرے ہی در کے سوالی ہیں تو ھمیں اپنی رضا کی منزل تک پہنچا ...اور ایمان کی پختگی عطا کر ھمیں عاجزی و انکساری والی زندگی عطا فرما..!! آمــين اَللّٰهُمَّ آمــين یارب العالمین #X_promo
Tweet media one
18
19
25
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
1 month
﷽ السلـام علـیـــکم ورحـمــــتہ اللہ وبـرکـاتہ 💫✨صَـــبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح✵آٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــيــــر✨💫 اللّٰهُـمَّﷺصَـلﷺوَسَـلِّمْﷺوَبَارِك🌹 ﷺْعَلٰىﷺنَبِيِّنَـــاﷺمُحمـــدﷺ🌹 #X_promo
Tweet media one
12
14
25
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
11 days
اداۓ عِشق دِکھلا کر نـــــــگاہِ یار میں رہنا تُجھی سے گُفتگو رکھنا تیری سرکار میں رہنا کبھی چوکھٹ پہ سر رکھنا کبھی سجدے میں دِل رکھنا مُجھے درکار ہے یُونہی تیری ســـــرکار میں رہنا #X_promo
Tweet media one
8
16
21
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
6 months
*ٱلسَّـــــــــــــــــــــلَامُ عَلَــــــــــــــــــــــيْكُمُ وَرَحْمَةُ ٱللَّٰهِ 🤝وَبَرَكَاتُهُ 🦋🍒♥️✨* صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـير🦋🌼 #PTI_Folllowers #Drake
Tweet media one
15
9
14
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
2 months
میری آنکھوں میں کوئی کیسے جچے گا🥀 نسبت یار نے________ مغرور بنا دیا ہے.🥀 🖤🥀 #X_promo
Tweet media one
7
13
19
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
2 months
Exactly 💯..... #X_promo
Tweet media one
8
11
19
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
1 month
میری پوسٹ پر سب جلدی جلدی آ جایا کریں 😌👻 میں ہر جمعرات محبوب کو قدموں میں لانے کا تعویز بھی دیتی ہوں😏🤧🤭🤣 🤣 #X_promo
Tweet media one
11
10
19
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
13 days
حسن حیا کے پردوں میں چھپا ہے 🤍 لوگ اسے بکھرے بالوں میں تلاش کرتے ہیں 🤍✨ #X_promo
Tweet media one
10
12
19
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
1 month
کوئی آزمائش خالی ہاتھ نہیں جاتی، کبھی یہ صلہ دے جاتی ہے اور کبھی کوئی مصیبت ٹل جاتی ہے کبھی اللّٰہ تعالیٰ کے ہاں مقبولیت دے جاتی ہے اور کبھی دعا کرنے کاسلیقہ دے جاتی ہے .. زبان پہ شکر رکھیں بیشک اللّٰہ تعالیٰ بڑا مہربان ہے ۔❤️ #X_promo
Tweet media one
8
12
18
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
1 month
میں نے کب کہا مجھے گلاب دیجئیے یا پھر محبت سے نواز دیجئیے آج بہت اُداس ہے دل میرا غیر بن کے ہی سہی پر آواز دیجئیے __ #X_promo 運賃変更
Tweet media one
7
11
19
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
1 month
پیارا لگنا عام سی بات ہے خوبصورت تو نصیب ہوتے ہیں🎗️💐🖤 #X_promo
Tweet media one
9
11
18
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
9 days
*تم کیوں نہیں پڑھتے میری تحریریں* *کیا تمہیں محبت ہونےکاخطرہ ہے❤🙂😂🙈🤣* #X_promo
Tweet media one
8
13
18
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
2 months
*وہ کہتے تھے ننگے بدن اندر نہیں آنا!! ..... ہم نے خدا کو ہی باہر بلا لیا !!! 🥀❤‍🩹* *معصوم بچہ🖤* #X_promo
Tweet media one
6
12
18
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
14 days
*کسی کو تکلیف دے کر ، کسی کا حق مار کر ، کسی کو دھوکہ دے کر بھی اچھے سے سو لیتے ہو تو جنازہ پڑھ لو اپنے ضمیر کا وہ وفات پا چکا ہے۔۔۔۔۔۔!!❤‍🩹🙌🏻* #X_promo
Tweet media one
13
13
18
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
2 months
حیا کا جب بھی ذکر ہو اکثریت کی سوچ کا مرکز عورت ہوتی ھے جبکہ حیا دار ہونا مرد کے لیے بھی اتنا ہی لازم ھے جتنا عورت کے! 🌼❤️ #X_promo
Tweet media one
10
14
18
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
2 months
الرِّجَالُ قَوَّامُونَ عَلَى النِّسَاءِ “مرد خواتین کے محافظ اور سرپرست ہیں Men are the Protectors and Maintainers of Women.” ❤ (Al-Qur'an, Surah An-Nisa, 4:34) #X_promo
Tweet media one
10
14
18
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
28 days
اگر آپ نظر انداز کرنے کے ماہر نہیں ہیں۔۔۔ تو آپ بہت کچھ کھوئیں گے۔ سب سے پہلے اپنا سکون اور اطمینان۔۔۔!! 🩹💐🖤 #X_promo
Tweet media one
6
10
18
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
2 months
تیرا بدل جانا کوئی بڑی بَات تو نہیں، مَگر جو تُجھ پہ کیا تھا مُجھے وہ یَقین مار گیا اور ابھی تو مَنزِل بہت دُور تھی ہماری، تُو تو میرے ساتھ چند قَدم چل کر ہی ہَار گیا ! #Formula1 #X_Promo
Tweet media one
11
11
16
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
1 month
استغفرالله العظيم واتوب اليه #X_promo
Tweet media one
11
12
17
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
14 days
میں نے سلیقے سے چپ رہ کر الٹ دی بازی۔۔۔😌 لوگوں نے سوچا تھا بڑی دیر تک تماشا ہو گا۔۔۔۔😊 #X_promo
Tweet media one
10
13
17
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
2 months
جانے والو! تمہیں مبارک ہو اچھے وقتوں میں جی گئے تم لوگ #X_promo
Tweet media one
9
14
17
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
1 month
*تُم چلے آٶ کہانی میں مسیحا کی طرح* *تُم کو آتا ہے مُصیبت میں دِلاسے کا ہُنر*--🖇️💐💔 #X_promo
Tweet media one
9
11
17
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
25 days
Tweet media one
8
12
17
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
2 months
یہ میں ہوں ۔۔۔ یہ میرا بکرا ہے۔۔ یہ میرے ساتھ ٹویٹر پہ رہ گا۔۔۔۔ بچ کے رہنا ،سینگ بھی مارتا ہے ۔۔۔ 👇👇👇👇 🦙🦙🦙 #X_promo
Tweet media one
10
11
15
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
1 month
کچھ لوگوں کو اللّٰہ نے صرف اپنے لیے ہی بنایا ہوتا ہے۔ ۔ اس کی یاد سے غافل ہونے لگتے ہیں تو بے سکون کر دیتا ہے۔ کچھ بندے خود اس کی طرف جاتے ہیں اور کسی کو کھینچ کر اپنی طرف لے اتا ہے۔ اور پھر انہیں اپنے چنے ہوئے بندوں میں شامل کر دیتا ہے۔🤍🌈✨ #X_promo
Tweet media one
6
11
16
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
1 month
*یہ مٹھائی ان کے لئے جو میری آئی ڈی پر مسلسل آتے ہیں اور لائق ،کمنٹ کرتے ہیں 🥰☺️🤗😍🍁* *باقی بس دور سے دیکھیں* 改造手術
Tweet media one
6
2
13
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
28 days
حوس کی وادیوں سے دور حیا کی چادر میں،۔ ہم بھی کسی سے ملیں گے اصول شریعت کے مطابق🥰♥️ #X_promo
Tweet media one
6
11
16
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
13 days
*🌴پریــــشانیاں بہتــــ ہے مگر مطمئن ہــــوں کہ اللــــہ سبــــ دیکھ رہا ہے*🎗️ #X_promo
Tweet media one
8
12
15
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
6 months
خوشیاں اداس ہیں اور اداسی راس آ گئی ہے 🥹
Tweet media one
9
3
15
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
2 months
"*-تکلیف میں سجدہ کرنا اور پھر تکلیف کو دُنیا والوں سے چھپانا اللّٰہ والوں کی صفت ہے "-!✨* #X_promo
Tweet media one
8
12
15
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
1 month
اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ صبح بخیر *صحبتیں پاکیزہ ہوں تو روح نکھر جاتی ہے🤍 ✨* *اور اگر بری ہوں تو ایمان کھرچ کر دل سیاه کردیتی ہیں...!!! 🖤 * #X_promo
Tweet media one
7
6
13
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
25 days
Tweet media one
7
9
15
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
1 month
*اے ﷲ! اگر آپ مجھے اپنے آپ سے دور جاتا دیکھیں* *تو مجھے خوبصورت طریقے سے اپنے قریب کرلیں...!!* ╭────•♥️🕋||• Ameeen #X_promo
Tweet media one
6
7
14
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
1 month
گلاب لمحوں سی خواب آنکھیں ہیں شاعری کی جواب آنکھیں کبھی جو دیکھوں میں وستعوں میں لگتی ہیں سب کو شاداب آنکھیں انھی میں بستی ہے میری دنیا یہی ہیں سب سے نایاب آنکھیں محبتوں سے بھری پڑی ہیں یہ شاعری کی کتاب آنکھیں #X_promo
Tweet media one
4
8
14
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
11 days
*✪ ہم شکر کیوں نہیــــں کرتے...؟* *ہم میں سے بہت سے لوگوں کی عادت ہوتی ہے کہ اپنی زندگی کو دوسروں کی زندگی سے " ᶜᵒᵐᵖᵃʳᵉ " کرتے رہتے ہیں۔ جس کی وجہ سے جو نعمتیں اللہ تعالیٰ نے ہمیں عطا کی ہوتی ہیں ہم وہ دیکھ ہی نہیں پاتے....!!!* #X_promo
Tweet media one
6
12
14
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
6 months
ہر شخص اکتایا ہوا ہے مجھ سے ہر ایک کا سر درد ہوں میں
Tweet media one
5
3
13
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
6 months
وہ پوچھنایہ تھا کہ یہ جو لوگ آنکھوں میں ڈوب جاتے ہیں ان کی لاشیں کہاں جاتی ہیں؟؟
Tweet media one
6
1
13
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
6 months
#Drake Good night 🌃😴 #GoodnightXworld
Tweet media one
3
0
11
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
1 month
میں خُود غرض نہیں خُوددار ضرور ہوں، لیکن سوچ کسی کی بدلنے کی حقدار نہیں ہوں۔۔ جو جیسا چاہے سمجھے مجھے میں اُنکی رائے کی ذِمہ دار نہیں ہوں۔۔“♡ #X_promo 芸能界ショック
Tweet media one
6
10
13
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
1 month
*لوگوں کے دِل جنّت تو نہیں ہیں* *جو ہم اُن میں رہنے کے لئے خود کو تھکا رہے ہیں...؟🎗️💐🖤* #X_promo
Tweet media one
6
8
13
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
10 days
میری آنکھ کو نہیں بھاتا ہر منظر مجھ جیسے لوگ ہر کسی سے متاثر نہیں ہوتے>>🦋 #X_promo
Tweet media one
6
11
13
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
1 month
*◇⤸♔⥃³* *_مثــــؔـال دینـــے کــے بجـؔـــائــے_* *_مثــؔــال بـن کــر جیـؔـــو_* #X_promo
Tweet media one
6
7
13
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
1 month
*_میں تیری ہر رضا پہ راضی ہوں یار رب ❣🥀_* *_بس مجھے اپنے علاوہ کسی کا محتاج نہ کرنا! 📿✍_* #X_promo
Tweet media one
6
8
12
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
1 month
تو مجھ کو چھوڑ تو پھر اس طرح سے چھوڑ کہ میں گلی گلی میں پھروں کوستا محبت کو ہم ایسے لوگ ہی ذہنی مریض ہوتے ہیں جو مانتے ہیں......! بڑا آسرا محبت کو.! #X_promo
Tweet media one
2
7
12
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
2 months
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام اللہ ہمیں استقامت عطا فرمائیں اور اپنی عنایت سے ہمارے لیے نیکیوں کی راہ کو آسان بنا دیجئے ہمیں توفیق عطا فرمائیں کہ ہم ہر قسم کی برائیوں کو آپ کی رضا و خوشنودی کے لئے چھوڑ دیں آمین 🤲🏻 #X_promo
Tweet media one
7
4
11
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
2 months
What you like to eat with cup of tea ? Alo Pakora OR Samosa
Tweet media one
Tweet media two
8
9
11
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
9 days
سمٹی ہوئی اک رات بکھرنے لگی ہر سو کھویا ہوا اک چاند ابھرنے لگا مجھ میں #X_promo
Tweet media one
10
11
12
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
6 months
*ایک دن بھی نبھا نہ پائیں گے میرا کردار💔🥀* *وہ لوگ جو مجھے مشورے ہزار دیتے ہیں💔🥀*
Tweet media one
7
0
12
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
2 months
#PakvsUSA شاعری کو پسند کرنے والوں سے شعر کی گزارش ہے اس تصویر کے مطابق ❤❤👍👍 #X_promo
Tweet media one
6
11
12
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
2 months
خوابِ راحت تو میسر ہے مگر اس کے بغیر.!! سکھ وہ چادر ہے جسے تان کے دکھ ہوتا ہے.!! جو بھی ملتا ہے وہ ملتا ہے بچھڑنے کیلیے.!! زندگی تجھ کو سفر مان کے دکھ ہوتا ہے.!! #X_promo
Tweet media one
5
8
12
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
6 months
لاکھ بہتر ہے زمانے کی خبر رکھنے سے 🥀 ایک ہی شخص کے ہر دکھ سے شناسا ہونا 🖤 Good night 🌉 Tweeter family 💕
Tweet media one
7
0
10
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
2 months
*عید الضحیٰ کی خوشیوں بھری مبارک باد!* *عید الضحیٰ کا تہوار ہمیں قربانی، ایثار، اور تقویٰ کا درس دیتا ہے۔ اس مقدس موقع پر دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہماری قربانیوں کو قبول فرمائے اور ہماری زندگیوں میں خوشیوں اور برکتوں کی بہار لائے۔ آمین ۔۔۔ #X_promo *عید مبارک!*
Tweet media one
4
7
12
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
7 months
Tweet media one
0
0
11
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
6 months
خاموشی کو ہی رکھیں گے اب انداز بیاں اپنا نہ بولیں گے نہ کسی کو ناگوار گزرے گا🍁🖤
Tweet media one
1
2
11
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
7 months
#ريال_مدريد_برشلونه #BB7TitleWinnerArchana #snow
Tweet media one
3
0
10
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
30 days
کسی نے خواب دکھائے تھے زندگی کے ہمیں کسی کے ساتھ ہمارا بھی رابطہ ہوا تھا۔۔۔۔!! یہ خدوخال بھی ہمارے یونہی نہیں بگڑے ہمارے ساتھ بھی محبت کا حادثہ ہوا تھا🎗️💐🖤 #X_promo
Tweet media one
5
9
11
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
2 months
#PakvsUSA آؤ گی نہ اس عید پر ملنے سنا ہے۔ بڑی عید پر بڑے لوگ آتے ہیں 🥀❤‍🩹 🥀🙂 #X_promo
Tweet media one
6
10
11
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
6 months
سمٹ جاے گا جب یہ تماشا ؟ *اصل تماشا تو اُس کے بعد ہوگا۔۔ 🖤🌺
Tweet media one
2
3
11
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
1 month
0
0
11
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
6 months
خوبصورت آنکھوں کی کیا قسم کھائو کہ کتنی تھی محبت تم سے روز رو دیتی ہیں تیری یاد میں کہ کب دیکھیں گے جی بھر کہ
Tweet media one
2
0
10
@an72u5
سیدہ انیلہ شیرازی
6 months
جو لوگ سو فیصد فالو بیک دیتے ہیں وہ اپنا نام کمینٹ کریں. 💥 اور پوسٹ کو ری پوسٹ کریں ♻️ 💥تاکہ پروموشن لسٹ میں ایڈ کردوں 💥 پرموشن اس اکاؤنٹ کی جائے گی جو ری پوسٹ کریں☝️ 💥 اس اکاؤنٹ کو فالو کریں اور فوری فالو بیک لیں. 👇🏻 @syeda_aneela1 @Naveedb08295126 @5nqvi @ah3867975
Tweet media one
3
2
10