![Ammad Buzdar Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1192015891258626048/Ji8L552C_x96.jpg)
Ammad Buzdar
@ammadbuzdar
Followers
3K
Following
4K
Statuses
10K
Joined July 2013
@xadeejourno دلاور فگار نے کہا تھا حالات حاضرہ کو کئی سال ہوگئے اسی طرح یوٹیوبرز کے اگلے دو اہم ہفتوں کو کئی سال ہوگئے
0
0
0
@enkidureborn قبلہ آپ تو سمجھدار آدمی ہیں ایسے کٹے کھول کر آپ تو رک جاتے ہیں اہل یوتھ بہت آگے چلی جاتی ہے
1
0
6
@A_Wajid_Khan @ShahidabbasiPk @rubyoakville یہ ماؤنٹ بیٹن کی فرمائش پر لکھی گئی کتابیں تھیں باپو کو جس میں مہاتما بنا کر پیش کیا گیا ۔ یہ محض افسانہ نگاری ہے حقایق سے کوئی خاص واسطہ نہیں
0
0
0
@soulat_pasha گاندھی نے سبھاش چندر بوس کے ساتھ کیا کیا؟ چندر بوس کانگریس کو گاندھی کے مقلدین کی پارٹی کیوں کہتے تھے ؟ کچھ اس پر روشنی ڈالیں گے ؟ جناح کو انگریزوں کا ایجنٹ کس کے کہنے پر شروع کیا گیا اس بارے کچھ معلومات میں اضافہ کریں گے
0
0
1
@sherafzalmarwat دونوں فریقوں سے درخواست ہے یہ وقت ایسی باتوں کا نہیں تحمل اور سنجیدگی کا مظاہرہ کریں
0
0
1