ahmad Profile Banner
ahmad Profile
ahmad

@ahmadwaraiichh

Followers
2,518
Following
174
Media
38
Statuses
319
Explore trending content on Musk Viewer
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
جسٹس بابر ستار پر مصطفیٰ کمال کو کھول دیا گیا !!!
17
193
1K
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
سالار کاکڑ کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات
5
114
862
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
ایک سال 4 ماہ ہو گئے؟ ان pledges کا کیا بنا؟ اور کیا یہ ماہرِ معیشت صاحب ایک پاکستانی سیاسی جماعت کو بھارت سے ملانے پر شرمندہ ہوں گے؟
@SaleemFarrukh
farrukh saleem
2 years
Pakistan secures pledges of over $10bn: 1.Congratulations PM Shehbaz Sharif 2.Congratulations FM Bilawal 3.Congratulations MOS Hina Khar 4.Congratulations Minister Sherry Rahman 5.Major political success 6.Major diplomatic success 7.India and PTI on the same page on this success
1K
987
3K
7
306
740
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
گندم خریدنے کی اجازت نہ دیں تو خیبر پختون خوا میں 50 روپے کی روٹی ملے، عظمیٰ بخاری خیبر پختون خوا بجلی پنجاب آنے کی اجازت نہ دے تو ساہیوال کول پاور پلانٹ سے بجلی 150 روپے یونٹ ملے۔ ان نمونوں کو لائے کہاں سے ہیں؟؟؟
8
293
737
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
صبح کسی صاحب نے میرے اکاؤنٹ @ahmadwaraichh پر کنڈا ڈالنے کی کوشش کی، کنڈا ان کا بھی ڈلا نہیں۔ لیکن میں بھی access نہیں کر پا رہا۔ تب تک جڑے رہنے کیلئے یہاں فالو کر لیں، ادھار مانگا ہے۔ رہے گا اب اپنے پاس ہی یہ بھی :)
48
171
718
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
جاتی امرا میں CCTV، لائٹس، پولز، جنریٹر اور خاردار تاریں لگانے کیلئے آئی جی نے پنجاب حکومت سے 14 کروڑ 91 لاکھ روپے مانگ لیے
3
187
365
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
لاہور ہائیکورٹ: ری کاؤنٹنگ میں جیتنے والے ن لیگی mpa رانا ارشد کی جیت کا نوٹی فکیشن کالعدم، سنی اتحادی کونسل کے میاں عاطف کی رکنیت بحال
3
101
350
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
یہ اپنے حلقے میں 10ویں نمبر پر تھے۔ فارم 47 میں پہلے پر پہنچے۔ ایوان میں کچھ سیکھنے سے پہلے گھر سے سیکھ کر چلنا چاہیے۔
@MeFaheem
Muhammad Faheem
5 months
جب میں اسمبلی آیا تو یہ سوچا کہ سینئر ممبران سے سیکھنے کو ملے گا لیکن بدقسمتی سے کے جی کے بچوں کی طرح ہم لڑ رہے ہیں صوبے پر 1300 ارب روپے کا قرض چڑھ گیا ہے میرا حلقہ 10کلومیٹر فاصلے پر ہے لوگ بھوک سے مررہے ہیں نہ پینے کاصاف پانی ہے نہ بجلی ہے نہ گیس ہے ۔ن لیگی ایم پی اے جلال خان
81
43
297
4
125
324
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
ثابت ہوا کہ صرف ایک تصویر مہینوں کے بیانیے تباہ کرنے کیلئے کافی ہے۔ خیر ویسے بھی اتنا تگڑا بیانیہ کون سا تھا جو تباہ ہونا تھا
5
87
307
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
اٹارنی جنرل عطا تارڑ، اعظم نذیر تارڑ فیصل واوڈا طلال چودھری کامران ٹیسوری اگلا کون ؟؟
33
56
309
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
کل زندگی کے اہم کاموں میں سے ایک کام کرنا ہے۔ التماسِ دعا 🙏
33
20
302
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
باقی سب چھوڑیں ۔۔۔ ڈائمنڈ الیون چیک کریں زرا اٹارنی جنرل عطا تارڑ اعظم نذیر تارڑ فیصل واوڈا طلال چودھری کامران ٹیسوری مصطفیٰ کمال صادق افتخار دانیال چودھری عون چودھری
7
81
233
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
دانیال چودھری (ایم این اے، فارم 47) ’جسٹس اے آر کارنیلیئس‘ کا درست نام نہیں لے پا رہے۔ جسٹس کارلس کہہ رہے ہیں۔ لیکن جسٹس بابر ستار کیخلاف پریس کانفرنس کر ڈالی 😅
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
ایک جج کے پاس گرین کارڈ ہے، ان کی فیملی کے پاس نیشنلٹی ہے، عدلیہ کو اس کا جواب دینا چاہیے، مصطفیٰ کمال
Tweet media one
8
13
57
4
116
230
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
7رکنی بنچ نے کہا 90 دونوں میں الیکشن ہوں مگر نہیں ہوئے، جسٹس اطہر من اللہ لیکن یار لوگ تو کہانی سناتے تھے 3-4 کا فیصلہ ہے وغیرہ وغیرہ
2
68
227
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
اپریل 2024 میں بیرونی سرمایہ کاری 60 کروڑ 47 لاکھ ڈالر کم
9
64
212
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹیریان کیس میں اپنا فیصلہ سنانے کی بجائے سماعت کیلئے نیا بینچ تشکیل دے کر ایک بار پھر عمران خان کے خلاف اپنا تعصب عیاں کر دیا، قانونی تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے مقدمے کو فی الفور خارج کیا جائے، ترجمان تحریک انصاف
1
90
209
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
اٹارنی جنرل عطا تارڑ اعظم نذیر تارڑ فیصل واوڈا طلال چودھری کامران ٹیسوری مصطفیٰ کمال صادق افتخار دانیال چودھری امید ہے قوم ان سب کی باتیں سن کر اعتماد اور اعتبار کرے گی۔ اب آگے مقبول ترین عون چودھری آ رہے ہیں۔
9
50
206
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
ایک اہم ملاقات کے بعد کے بعد مولانا فضل الرحمان کے لہجے میں نرمی، نئے الیکشن کا مطالبہ۔۔ اہم
9
36
205
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
اس ’’سرمایہ کاری‘‘ سے بجلی کے مہنگے پلانٹ لگے۔ بجلی کی قیمت 80 روپے یونٹ پر پہنچ گئی۔ قوم اب اس سرمایہ کاری کو سود سمیت واپس کر رہی ہے۔ اربوں ڈالر کا قرض اتارنا ہے۔
Tweet media one
3
106
205
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
some people are so predictable, once Niazi said small men in big offices
2
62
199
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
جسٹس بابر ستار پر فارم 47 سے فائدہ اٹھانے والے حملہ کر رہے ہیں، چیف جسٹس 9 مئی اور 8فروری پر ہماری پٹیشنز کیوں نہیں سن رہے؟ عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
Tweet media one
0
65
189
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
کل کی پریس کانفرنسز کیلئے ایڈوانس بکنگ ہونے لگی، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان سب سے پہلے سوا بارہ بجے کوبے چک، سیالکوٹ سے پریس کانفرنس کریں گی
3
48
186
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
جناب کی امریکا میں 6 جائیدادیں ہیں، شیریں مزاری اور رانا آفتاب سے تعلق ہیں، بتائیں ایک مخصوص ادارے کو کیوں ٹارگٹ کیا جا رہا ہے، جناب لیک ویو سوسائٹی میں پارٹنر بھی ہیں، راجہ اسامہ سرور (ایم این اے، فارم 47) یہ غالباً جسٹس محسن اختر کیانی پر بول رہے ہیں
Tweet media one
5
68
176
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
حضرت کسی مسلمان کو یہودی وغیرہ بولنا سیاسی بیان نہیں ہوتا۔ احتیاط کرنا مناسب رہتا ہے
Tweet media one
4
49
175
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
9مئی مقدمات میں دہشتگردی دفعات کے اخراج کیلئے PTI وکلا ٹیم کو ٹاسک مل گیا، لاہور، پشاور، اسلام آباد ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کی جائے گی، لطیف کھوسہ، سلمان صفدر، ابوزر سلمان نیازی، شعیب شاہین، اشتیاق چودھری، انتظار پنجوتھہ وکلا میں شامل
1
51
167
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
ہمارا مندریان تھری نشریات دکھائے گا ہی نہیں
@MohUmair87
Muhammad Umair
5 months
یو ٹیوب پر لائیو سٹریمنگ کا ریکارڈ بھارت کے پاس ہے چندریان تھری کی نشریات 80 لاکھ لوگوں نے لائیور دیکھی تھیں۔ کیا کل یہ ریکارڈ ٹوٹ سکتا ہے؟
47
222
975
2
30
170
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
استاد عطا اللہ عیسیٰ خیلوی فرماتے ہیں "تیرا دیدار چنا ساڈی مجبوری اے، روز تینوں تکنا بڑا ای ضروری اے"
1
47
166
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
بٹن تو اس نے ایک اور بھی کھولا ہوا ہے، آپ بتاتے نہیں ہیں
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
5 months
عمران خان نے اپنی شرٹ کے سامنے والے دونوں بٹن کھول کر بزریعہ وڈیو لنک عدالت میں پیش ۔۔ اسکو کہتے ہیں عدالتی احترامُ
3K
513
3K
7
31
164
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
اپنے اوریجنل اکاؤنٹ کو access نہیں کر پا رہا، اس دوران اس اکاؤنٹ کو فالو کریں، جڑے رہیے۔ @ahmadwaraiichh
8
33
150
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
چیف جسٹس جواب دیں کہ جب عدالتی کارروائی معمول کے مطابق براہِ راست نشر کی جاتی ہے تو عمران خان کی پیشی کے موقع پر اس روایت کو نہایت امتیازی انداز میں کیوں بدلا گیا، ترجمان تحریک انصاف
1
48
150
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
سارے ملک کو عدالتی کارروائی دکھانے کیلئے لائیو اسٹریمنگ لائے۔ جب سارا پاکستان اسٹریمنگ دیکھنے کیلئے بیٹھا تو۔ اسٹریمنگ بند۔ سپریم کورٹ کو چاہیے بٹن دبائیں، عدالتی کارروائی دکھائیں۔
2
57
152
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
عمران خان نے ان کو وہ سبق سکھایا جو قیامت تک یاد رکھیں گے، چودھری غلام حسین کا راوی کے تبصرے پر تبصرہ۔۔ او بس بھی کرو
1
39
151
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
ہر جگہ ایکسرے دکھا کر مظلوم بننا شروع کر دیتے ہیں، اقتدار میں ہیں، زیادتی کرنے والوں سے جواب لیں۔ بُرا رونے سے چپ ہو جانا بہتر ہے۔
1
30
146
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
علی امین پر سائے گہرے !!!
6
10
149
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
ایک تصویر ہی بنائی ہے، اتنی بھاگ دوڑ بے مقصد ہے۔ پوچھنا تو ان سے چاہیے جنہوں نے سپریم کورٹ پروسیڈنگ لائیو نہیں ہونے دی۔ شفافیت کا کیا بنا؟
@AhmedASarfraz
Adeel Sarfraz
5 months
دلچسپ صورتحال ! عمران خان کی کمرہ عدالت سے تصویر وائرل ہونے پر سپریم کورٹ میں دوڑیں لگ گئیں ! عدالتی عملہ اور پولیس پتا لگانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ تصویر کس نے کھینچی ہے !
76
1K
4K
0
53
143
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
عمران احمد خان نیازی
Tweet media one
2
34
139
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
ایک انسان کا دوسرے انسان پر سب سے بڑا ظلم یہ ہے کہ اسے لاپتہ کر دیا جائے۔ قید، جیل میں ہو تو کم از کم پیاروں کی خبر ملتی رہتی۔ جس کسی نے جو بھی جرم کیا ہے، اسے عدالت پیش کریں۔ کیس چلائیں۔ خدارا لاپتہ کرنا اب بند ہونا چاہیے۔
2
28
131
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
جیل میں بند کرنے والے اتنے زیادہ طاقتور ہیں کہ چند تصویریں سامنے آنے سے بوکھلائے پڑے ہیں، انکوائریاں ہو رہی ہیں، تفتیش لگ رہی ہے۔ اور ’’غلام بھاگتے پھرتے ہیں مشعلیں لے کر‘‘
Tweet media one
1
41
129
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
فیصل واوڈا، طلال چودھری کے بعد کامران ٹیسوری کی ’’عدلیہ‘‘ پر پریس کانفرنس !!!!
4
26
127
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
ترانوے میں یہ ہوا، ستانوے میں وہ ہوا، سولہ میں ایسا ہوا، اٹھارہ میں ویسے ہوا۔ چوبیس میں عوام نے ہم پر اعتماد کر دیا۔ یہ کُل کہانی ہے؟ یہ بھی بتا دیں 90 میں کس سے پیسے لے کر الیکشن لڑا تھا؟ اب کیسے جیتے ہیں؟
0
42
123
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
ڈاکٹر یاسمین راشد اور عمر سرفراز چیمہ کی شیر پاؤ برج تقریر کیس میں ضمانت منظور
0
14
121
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
سینیٹر فیصل واوڈا کیخلاف توہینِ عدالت کیس کی سماعت شروع، چیف جسٹس کی ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو توہینِ عدالت کا قانون پڑھنے کی ہدایت
1
20
118
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
شوشل میڈیا کی وجہ سے ہو رہا سب۔ سرمایہ کار آ ہی نہیں رہے۔ بلکہ الٹا ہمارے سرمایہ کار دبئی میں 12 ارب ڈالر لگا چکے ہیں۔ باقی پوری دنیا تو الگ ہے
@surrakimuhammad
Muhammad Zeeshan Awan
5 months
انتشاری ٹولہ سرمایہ کاری نہیں کررہا ہے
1
0
3
0
31
117
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
ان کے بعد ایک اور صاحب آ گئے جن کا نام مصطفیٰ کمال ہے انہوں نے بھٹو کا ذکر کیا، صرف ایک کام کرنا ہے کہ ادارے کو بدنام کرنا ہے۔ چیف جسٹس
0
21
115
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
صوبے میں اٹھارہ اٹھارہ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے، پندرہ دن کا وقت دے رہا ہوں، میرے ساتھ بیٹھو، ملک کی بجلی آن اور آف کرنے کا بٹن خیبر پختون خوا کے پاس ہے، مسئلہ حل نہ ہوا تو بٹن آن آف میں کروں گا، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور
3
24
112
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
ٹیریان وائٹ کیس ایک بار پھر سماعت کیلئے مقرر، اس کیس میں 2 جج (جسٹس محسن اختر کیانی، ارباب محمد طاہر) پہلے ہی فیصلہ دے چکے ہیں۔ کیس کی دوبارہ 21 مئی کو سماعت ہو گی۔ عجب عدالتی نظام ہے۔
Tweet media one
@ahmadwaraichh
Ahmad Warraich
6 months
ٹیریان وائٹ کیس کا معمہ فروری 2023 میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا 3رکنی بینچ تشکیل دیا گیا، بینچ نے مکمل کیس سنا، 30 مارچ 2023 کو فیصلہ محفوظ کیا، 2 ججز (محسن اختر کیانی، ارباب محمد طاہر) نے 10 مئی کو فیصلہ سنایا اور درخواست ناقابلِ سماعت قرار دی، فیصلہ ویب سائٹ پر اپ لوڈ بھی ہوا۔
Tweet media one
5
113
272
6
32
109
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
مٹی پاؤ، ہیرا بچاؤ
5
16
109
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر سپریم کورٹ نے از خود نوٹس لے لیا
4
17
106
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
عام آدمی کا نظامِ انصاف سے اعتماد اٹھ چکا ہے، عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام
1
19
108
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
محسن نقوی صاحب بہرحال عون چودھری سے بڑے ہیں۔
@MohUmair87
Muhammad Umair
5 months
از خود نوٹس کا اثر یا کچھ اور بیشتر چینلز نے عون چوہدری کی عدلیہ کے حوالے سے پریس کانفرنس کی بجائے محسن نقوی کی پریس کانفرنس ہی چلائی۔
2
79
356
3
23
99
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
قوم کو سیدھی راہ دکھانے کیلئے راجہ صغیر خود میدان میں آ گئے، ساتھ بلال ستی، اسامہ سرور وی موجود ڈائمنڈ الیون ❤️
Tweet media one
11
21
97
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
جسٹس ارباب محمد طاہر۔۔۔ ٹیریان کیس میں پہلے ہی فیصلہ دے چکے ہیں، اب وہ دوبارہ سنیں گے یا نہیں۔ 21 مئی کو معاملہ دلچسپ ہونے جا رہا ہے
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
ٹیریان وائٹ کیس ایک بار پھر سماعت کیلئے مقرر، اس کیس میں 2 جج (جسٹس محسن اختر کیانی، ارباب محمد طاہر) پہلے ہی فیصلہ دے چکے ہیں۔ کیس کی دوبارہ 21 مئی کو سماعت ہو گی۔ عجب عدالتی نظام ہے۔
Tweet media one
6
32
109
2
21
100
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
جسٹس منیب اختر کل قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کا حلف اٹھائیں گے
Tweet media one
3
11
100
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
Don't copy Buzdar !!!
Tweet media one
1
12
101
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
دشمن ملک پاکستان میں عرب اسپرنگ جیسے حالات لانا چاہتے ہیں، یہ چاہتے ہیں پاکستان شام بن جائے، مصطفیٰ کمال (ایم این اے، فارم 47)
Tweet media one
4
23
97
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
سیکرٹری دفاع اپنی ایجنسیوں سے لاپتہ افراد کے بارے میں رپورٹ لے کر آئیں، سیکرٹری دفاع پیش نہ ہوئے تو وزیراعظم کو بھی طلب کروں گا، ایک آدمی کی بات آپ کو اچھی نہیں لگتی تو کیا بندے اٹھا لیں گے، جسٹس محسن اختر کیانی، شاعر احمد فرہا�� کیس کی سماعت پیر تک ملتوی
0
27
94
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
دانیال چودھری کا کہنا بلکل درست ہے کہ پاکستانی سرمایہ کار یہاں سرمایہ کاری کو تیار نہیں۔ جب یہاں والے تیار نہیں تو باہر والے کیسے اور کیوں آئیں گے
1
18
86
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
ڈائمنڈ الیون کے بڑے ہیرے کو اب مڈل آرڈر بیٹسمین کا دفاع کرنا ہو گا
0
8
78
@ahmadwaraiichh
ahmad
6 years
@pakpia42 @RRazzaqPMLN @ammarmasood3 ٹوٹل سیٹیں پنجاب میں = 141 ن کے امیدوار نہیں = 16 باقی سیٹیں = 125 اگر ن نے 110 جیتیں تو باقی جماعتوں (تحریک انصاف+پیپلز پارٹی+آزاد+جمشید دستی) کو ملیں گی صرف "15" دانشوڑ نے لگتا ہے رات کو دیسی پی کر ٹویٹ کی تھی ٬ یا سروے والوں نے بے غیرتی کی
7
16
77
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
چیف جسٹس ساتھی ججوں کی واضح رائے کے بعد بانی چیئرمین کی عدالت میں ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی کی مخالفت تو نہ کرسکے مگر انہوں نے عدالتی کارروائی کی براہِ راست نشریات روک کر انہیں امتیازی سلوک کا نشانہ بنایا، ترجمان تحریک انصاف
0
39
75
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
آئی جی آزاد کشمیر سہیل حبیب تاجک کو عہدے سے ہٹا دیا، عبدالجبار آئی جی آزاد کشمیر مقرر
Tweet media one
2
14
72
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
ریاست نے عمران خان کی تقریر، تصویر اور تحریر کی نشر و اشاعت پر غیرقانونی اور غیرآئینی پابندی عائد کررکھی ہے، چیف جسٹس آف پاکستان بتائیں کس کے اشارے پر انہوں نے آئین و قانون پسِ پشت ڈال کر عمران خان پر عائد اس ماورائے دستور پابندی کو جواز بخشنے کی کوشش کی، ترجمان تحریک انصاف
0
35
71
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
اٹارنی جنرل صاحب کیا آپ پراکسی کے تحت ججز کو دھکمی دیں گے، پگڑیاں فٹبال بنا دی گئی ہیں، کوئی بھی جج نہ ڈرے گا نہ سہمے گا، جو یہ سب کر رہے ہیں وہ خود ایکسپوز ہوں گے، جسٹس اطہر من اللہ
1
9
69
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
نواز شریف جب سب کچھ کر سکتے ہیں تو ڈرائیونگ سیٹ سنبھالیں، ملک کو مسائل سے نکالیں۔ میو اسپتال کے اچانک دورے کرنا بند کریں۔
Tweet media one
1
14
72
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
فارم 47 کے بینیفیشریز سے جب کوئی سوال کرتا ہے تو وہ اس پر حملہ آور ہو جاتے ہیں، یہاں تک کہ اس کی ذاتیات پر اتر آتے ہیں چاہے ان کی اپنی ذاتی حیثیت کچھ بھی نہ ہو، جھوٹ کو بچانے کے لیے ججز اور میڈیا پر دباؤ بڑھایا جا رہا ہے، عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام
Tweet media one
0
27
72
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
جمہوریت کی بنیاد اخلاقی معیار ہے، اگر جمہوریت میں اخلاقیات کا فقدان ہو تو وہ جمہوریت نہیں کہلاتی۔ جس طرح سے پاکستان میں ڈنڈے سے جمہوریت چلائی جا رہی ہے یہ جمہوریت کی تضحیک ہے، عمران خان
Tweet media one
0
20
70
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
ڈائمنڈ ’فورٹی سیون‘ الیون میں راجہ اسامہ سرور، بلال ستی، راجہ صغیر کا اضافہ کوچ کون ہو گا؟ ٹیم مینجر ؟
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
باقی سب چھوڑیں ۔۔۔ ڈائمنڈ الیون چیک کریں زرا اٹارنی جنرل عطا تارڑ اعظم نذیر تارڑ فیصل واوڈا طلال چودھری کامران ٹیسوری مصطفیٰ کمال صادق افتخار دانیال چودھری عون چودھری
7
81
233
1
10
70
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
طارق بشیر چیمہ نے اسپیکر آفس میں زرتاج گل سے معافی مانگ لی مجھے ایسا بالکل نہیں کہنا چاہیے تھا، آپ سے معافی مانگتا ہوں، طارق بشیر
0
13
71
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
پارٹی صدارت واپس ملنے پر غصہ کیوں ہیں ؟؟؟
Tweet media one
4
11
67
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
عون چودھری کچھ دیر بعد جسٹس بابر ستار کیخلاف بولیں گے
Tweet media one
4
19
65
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
اللہ کا شکر ہے ایماندار چیف جسٹس کے سامنے پیش ہوں گا، سینیٹر فیصل واوڈا
4
8
65
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
طارق بشیر چیمہ کی رکنیت رواں سیشن کیلئے معطل
1
10
65
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، جسٹس عرفان سعادت، جسٹس نعیم اختر افغان
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر سپریم کورٹ نے از خود نوٹس لے لیا
4
17
106
11
10
59
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
موڈ بدلا، ہوا بدلی، فیصلے بدل گئے، لاڈلوں کے فیصلے ہر دوسرے دن کیسے آ رہے ہیں، عدلیہ کو فیصلوں پر نظر ثانی کرنا پڑے گی، کامران ٹیسوری
1
1
58
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
ایک جج کے پاس گرین کارڈ ہے، ان کی فیملی کے پاس نیشنلٹی ہے، عدلیہ کو اس کا جواب دینا چاہیے، مصطفیٰ کمال
Tweet media one
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
اٹارنی جنرل عطا تارڑ، اعظم نذیر تارڑ فیصل واوڈا طلال چودھری کامران ٹیسوری اگلا کون ؟؟
33
56
309
8
13
57
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
صدر ، وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کو جھوٹے طریقے سے کرسیوں پر بٹھایا گیا، ان کے پاس کسی قسم کا کوئی اختیار نہیں، عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام
Tweet media one
0
11
58
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
اگر ہم توہین عدالت پر کارروائی کریں تو کیا عدالت پر بھی ڈنڈے لے کر چڑھ جائیں گے؟ چیف جسٹس
0
5
58
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
اُڑ جا رے پنچھی ۔۔۔ تیرا دیس بلائے رے
Tweet media one
5
4
55
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
🙏🏽🙏🏽
@umarkhaayyam
omar khayyam
5 months
ملکی سیاست اورانتخابات سے متعلق وسیع نالج رکھنے والے ہمارے دوست احمد وڑائچ کے ٹوئٹر اکاونٹ پر کنڈا ڈال دیا گیا،پنجابی گانوں کا عنصر بھی ان کے پرانے اکاونٹ کا خاصہ تھا،،،لہذا حالات حاضرہ اور پنجابی گانے سننے کیلئے ان کے نئے اکاونٹ کو فالو کریں،شکریہ @ahmadwaraiichh
0
3
19
1
4
49
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
فارم 47 والوں سے کوئی مذاکرات نہیں کریں گے، نگران وزیراعظم کے بیان کے بعد اس حکومت کےقائم رہنے کا کیا جواز ہے، انوار الحق کاکڑ اور کمشنر راولپنڈی کے بیانات کی روشنی میں فارم 47 کی حقیقت کھلے گی تو یہ حکومت خود بخود گر جائے گی، ان سے کیا بات کروں، عمران خان
Tweet media one
0
18
49
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
عطا تارڑ، کامران ٹیسوری، طلال چودھری اور مصطفیٰ کمال نے بھی بات کی، سینیٹر فیصل واوڈا
Tweet media one
4
3
45
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
نکیال آزاد کشمیر میں اسسٹنٹ کمشنر سرکاری گاڑی میں پالتو کتا لے کر جا رہے تھے۔ شہریوں نے گاڑی روک پر نیچے اتار لیا۔ ٹیکس کے پیسے کتا لے جانے کیلئے نہیں دیے، شہری
1
16
43
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
چیف جسٹس آف پاکستان قانون کے امتیازی نفاذ جیسے قانونی گناہ سے توبہ کریں اور عدلیہ کے وقار و احترام کی بحالی کیلئے ججز کو ریاستی جبر و مداخلت سے بچانے اور آئین و قانون سے انحراف کی راہ روکنے پر اپنی توانائیاں صرف کریں، ترجمان تحریک انصاف
0
7
35
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
ہمارے دائیں بائیں سے دشمن نے گھیرے میں لیا ہے لیکن اس کے باوجود ہم اپنے بیچ لڑائی میں لگے ہیں، عون چودھری کی بھی جج کیخلاف پریس کانفرنس
Tweet media one
11
11
30
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
اہلیہ کی لندن میں بھی جائیداد ہے، دبئی میں بہت سے لوگوں کی جائیداد ہے لیکن ان کا نام نہیں آیا، میری ساری زندگی کی کمائی کو غیرقانونی بنا رہے ہیں، مجھ سے متعلق خاص تاثر دیا گیا، یہ زیادتی ہے، لگتاایساہے کہ ٹارگٹ کر کے کیاگیا، وزیر داخلہ و چیئرمین PCB سینیٹر محسن نقوی
Tweet media one
1
4
27
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
اگر مجھے کسی نے پراکسی کہا تو مجھے میری خاندانی عزت سے فارغ کر دیا گیا، سینیٹر فیصل واوڈا
2
2
25
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
@saqibbashir156 ایک ہی کیس کو کتنی بار گھمائیں گے ؟
0
1
13
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
@saqibbashir156 اسی لیے آج مصطفیٰ کمال جسٹس بابر ستار کیخلاف پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔ ویسے ثاقب بھائی یہ دھمکانا مداخلت نہیں ہو گا؟
0
2
13
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
@CMShehbaz سر یہ ٹویٹ VPN لگا کر کی ہے ؟
0
0
12
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
میرا شروع سے مؤقف ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ایماندار آدمی ہیں، سینیٹر فیصل واوڈا
0
2
11
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
@Vesimeer لالہ 🙏🏽
1
0
9
@ahmadwaraiichh
ahmad
6 years
Hello Twitter! #myfirstTweet
0
0
6
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
@iRaiSaqib اس کے بعد اسامہ سرور، راجہ صغیر آئیں گے، وہ زیادہ اہم ہیں 😂😂😂
0
1
7
@ahmadwaraiichh
ahmad
3 months
0
1
6
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
@ReporterBhatti قائد سامنے کیوں نہیں آتے پھر؟ میو اسپتال چھاپے مار رہے ہیں
0
0
6
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
@AQadeerAmjad سید ہونا تو چلو الگ بات ہے، افسوسناک بات یہ ہے کہ نام کے ساتھ ڈاکٹر لگا رکھا ہے
2
0
5
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
نواز شریف سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات
Tweet media one
0
2
5
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
@Vesimeer 😂😂😂
0
0
4
@ahmadwaraiichh
ahmad
6 years
@RabiaAnumm محمود خان سے مسئلہ کیا ہے سب کو ویسے بھی محمود خان مالاکنڈ گروپ کا ہے ، ان کا پرویز خٹک اور عاطف خان گروپ سے کچھ لینا دینا نہیں آپ کو وہی صیح رہتا تھا بڑا بھائی وزیراعظم چھوٹا بھائی وزیراعلی اور وہاں حرام ہ�� آپ لوگ اعتراض کرتے ہوں محمود نے بھینس کھولی کیا کسی کی ؟؟؟
0
0
4
@ahmadwaraiichh
ahmad
5 months
@NaikRooh انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔ اللہ کریم فیملی کو صبر عطا کرے۔ پیاروں کا یوں اچانک جانا بہت مشکل مرحلہ ہوتا ہے
0
0
4