Think Tank
@RRazzaqPMLN
Followers
13K
Following
221K
Media
10K
Statuses
82K
President of Pakistani American Think Tank, political/community activist, media reporter
New York, NY
Joined January 2014
کتھے مر گیا @Atifrauf79 یہ آج تمہارا کام تھا اس ویڈیو کو وائرل کرتے۔ نالائق انسان جاگ جا.
#بورےوالا_نوازشریف_کا.یہ ہوتا ہے شعور پاکستان کی بیٹیاں،.اپنے قائد میاں محمد نوازشریف کی پاکستان کی خدمات کے حوالے سے حوصلہ افزائی کرتےہوئے۔.خدمت کا صلہ ہم کبھی نہیں دے سکتے،.جذباتی مناظر
133
633
2K
مجھے فخر ہے یہ گھڑی لہرانے کا جو کام میں نے سال پہلے شروع کیا تھا آج وہ یوتھیوں کی چھیڑ بن گیا اور پاپولر بھی ہو گیا کہ بغیر کچھ کہے آپ یوتھیوں کی چیخں نکال دیتے ہیں 😜 @FarhanKVirk
کیا بکاؤ صحافی KPK اسمبلی میں عورت کی تذلیل پر آج پروگرام کریں گے؟کیا پھینکی گئی چیزیں عوام کو ٹی وی پر دکھائیں گے؟اور یہ بھی بتائیں کہ اپنے آپکو غیرت مند پشتون کہنے والوں کا صوبہ ہے.
26
626
2K
دوستوں سے میں نے وعدہ کیا تھا کہ امریکہ میں ان کے لیے میں اکیلا ہی کافی ہوں اور جس کا مظاہرہ آج آپ نے ایک بار پھر دیکھ لیا @FarhanKVirk @SIYASIDERA
146
355
1K
ماشااللہ مسلم لیگ ن کی پور ی الیکشن کمپین ک�� صرف اور صرف پرویز سندھیلہ صاحب اکیلے کور کر رہے ہیں۔ اندازہ کریں کہ اگر ہماری سوشل میڈیا ٹیم بھی تھوڑی محنت کرتی تو اسکا پارٹی کو کتنا فائدہ ہوتا۔ ویلڈن سندھیلہ صاحب 👏🏼👏🏼👏🏼.
مانسہرہ جلسہ گاہ سج گئی، عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندر میاں نوازشریف اور مریم نواز کی آمد سے قبل ہی پہنچ چکا ہے، کیپٹن صفدر انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں
26
360
1K
جنرل صاحب پوچھنا تھا کہ ابھی بھی مثبت رپورٹنگ کرنی ہے یا اب کام کو چُک دیں؟ @ZeshanMalick @TahirMughalPml1 @OfficialDGISPR @HummaSaif @ammarmasood3 @HamidMirPAK @RajaAtifRazzaq @husainhaqqani
83
450
1K
یہ جو باتیں کر رہا ہے یا جو یہ ریفرنسز بتا رہا ہے اس سے صاف پتہ چلتا ہے کہ ہائی کمشن کے ہی لوگ اسکو بریف کر رہے ہیں کہ حکومت کیا کر سکتی ہے اور تم لوگوں نے کیا کرنا ہے۔ ہائی کمشن سے یوتھیے فارغ کرو وہی ان مظاہروں کے پیچھے ہیں @ShamaJunejo @SIYASIDERA.
73
427
951
PakistanLoveQaziFaezIsa.#PakistanLoveQaziFaezIsa.#PakistanLoveQaziFaezIsa.#PakistanLoveQaziFaezIsa.#PakistanLoveQaziFaezIsa.#PakistanLoveQaziFaezIsa.#PakistanLoveQaziFaezIsa.چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسی صاحب صرف ایک چیز کو مانتے ہیں اور وہ ہے پاکستان کا آئین
51
354
875
یوتھیے اور ایک مسلم لیگی آمنے سامنے 😜 کمال سارا گھڑی کا تھا 😜 @ashirazeemgill @FarhanKVirk @ShamaJunejo
47
163
717
میں پچھلے کئی سالوں سے صرف ایک ہی بات کرتا آیا کہ جب تک فیض کا نیٹ ورک بند نہیں ہوتا پاکستان میں کسی صورت بہتری نہیں آ سکتی۔ الحمدواللّہ آج وہ کام ہو گیا۔ ویلڈن حافظ صاحب ویلڈن انجم صاحب @FarhanKVirk @SIYASIDERA @SImranshafqat
27
139
623
ماشااللہ ابھی میں نے اسلام آباد سے پیرس کی راؤنڈ ٹرپ ٹکٹ کی قیمت چیک کی اور سب سے سستی ٹکٹ PIA کی مل رہی ہے۔ PIA App پر $830 کی اور Expedia پر $850 کی مل رہی ہے۔ ماشااللّہ.اور اس سے بھی مزے کی بات کہ PIA پہ8 گھنٹے اور باقی پہ 16-18 گھنٹے لگتے ہیں @betterpakistan @ShamaJunejo
20
187
639
الطاف بھائی بہت ہی نفیس انداز میں نیازی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے @Uzmaar @GulBukhari @WaqarBibi @ammarmasood3 @HummaSaif @Tallal_MNA @KhawajaMAsif @khurammirza77 @SyedaShehlaRaza @Matiullahjan919 @AbidSherAli @abidullah_jaan
57
218
558
جی بلکل میں آپکی بات سے ۱۰۰فیصد اتفاق کرتا ہوں اور ہمیشہ سے یہی کہتا آیا ہوں کہ آپ کی فنڈنگ کے بغیر نیازی کا ۱۲۶ دن کا دھرنا، طاہرالقادری کا دھرنا خادم رضوی کا دھرنا ممکن ہی نہ تھا @Uzmaar @GulBukhari @khurammirza77 @BBCUrdu @UN @WSJ @FT @nytimes @WaqarBibi @OfficialDGISPR
24
263
558
مجھے اس بات پر فخر ہے کہ امریکہ میں یوتھیے جب مجھے دیکھتے ہیں تو احتجاج کرنے سے پہلے 100 بار سوچتے ہیں کہ ہن ساڈے نال کی ہونا اے 😜 .پاکستان انڈیا کرکٹ میچ میں بھی ایسا ہی ہوا یوتھیے اکٹھے ہوئے جیسے مجھے آتے دیکھا سب لپیٹ کے ادھر اُدھر ہو گئے 😜😂🙏.@SIYASIDERA @Asadrchaudhry
98
134
492
رضی دادا صاحب نے آج ایران کو پھینٹی لگانے کے کچھ فوائد بتائے اور پاکستان کی قربانیاں بتائیں سوچا میں بھی تھوڑا حصہ ڈال لوں @realrazidada
14
102
469
اسلام آباد ہائی کورٹ میں محترم کیپٹن صفدر صاحب کے آج کے فیصلے پر تاثرات @MaryamNSharif @chsandhilaa
17
68
449
@FarhanKVirk میں سلام پیش کرتا ہوں افشاں لطیف صاحبہ کو جس نے اسوقت نیازی پنکی کے خلاف آواز اٹھائی جب یہ کرنا ناممکن تھا۔ ہمارے معاشرے کو ایسی بہادر خواتین کی قدر کرنی چاہئیے۔.
9
52
451