ایڈووکیٹ محمد عبداللہ Profile Banner
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ Profile
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ

@advabdullahsial

Followers
978
Following
1,039
Media
35
Statuses
973

A student of law at PULC. wanna be a criminal lawyer ❤️. security state 🇵🇰

Australia
Joined April 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
7 months
یقین کریں پاکستان جیسا ملک آپ کو کہیں نہیں ملے گا ووٹ عوام کی مرضی کا حکمران فوج کی مرضی کا عہدے خاندان میں بانٹنے اور ہمدردی عوام سے سچ بولیں تو اٹھو لو کوئی سچائی سے پردہ اٹھائے تو ذہنی مریض اور سب سے بڑھ کر 17 سیٹیں لے کر وزیر اعلی بنوا دینا کیسا ملک ہے "Imran Riaz Khan
21
4
15
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
7 months
Nothing is powerful than state اگر ریاست کو نقصان پہنچایا تو چاہے کوئی بھی ہو ایکشن تو ہو گا
@siasatpk
Siasat.pk
7 months
پنجاب پولیس کی میاں اسلم اقبال کو پشاور ہائیکورٹ سے گرفتار کرنے کی کوشش، اسلم اقبال وکیل کی روپ میں نکل گئے، میاں اسلم اقبال کی گورنر ہاؤس میں علی امین گنڈا پور سے ملاقات
Tweet media one
33
400
3K
14
2
11
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
7 months
یہ حال ہے اس ملک کا جس کو جی چاہا اٹھا لیا جس کو جی چاہا مروادیا اور یہ کام جب جب الیکشن ہوتا ہے مزید بڑھ جاتا ہے اگر اس کو یہی نہ روکا گیا تو اگلے الیکشن کے وقت کسی اور کے ساتھ اس سے بھی بڑی زیادتیاں ہوں گی
@PTIofficial
PTI
7 months
📌گجرات: #NA62 سے تحریک انصاف کے جیتے ہوئے امیدوار چوہدری الیاس اغواء، چوہدری الیاس جہلم سے اسلام آباد جا رہے تھے کہ ان کو اغواء کر لیا گیا۔
Tweet media one
241
13K
30K
12
4
14
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
7 months
جنجوعہ صاحب یہ بہت عقلمند تھے ان کو پتا تھا ووٹ تو مجھے میرے گھر والوں نے بھی صرف پی ٹی آئی کی وجہ سے دیا تھا اور ان کو پتا ہے کہ یہ ان کا آخری الیکشن ہے سو انہوں نے سوچا کیوں نہ پیسہ ہی بنا لیا جائے آگے میں نے کونسا کھڑے ہونا ہے بہر حال ان جیسوں کا قلع قمع ہونا چاہیے..
@MsarmadISF
Sarmad Muneeb
7 months
آج جھنگ سے ان صاحب نے بھی اپنی سیاسی قبر خود ڈالی ہے ۔عمران خان کیلئے اس شخص کی مکمل کمپین کی ۔عمران خان کے نام کا ووٹ لیکر یہ صاحب کامیاب ہوئے اور آج خود کو بیچ ڈالا۔ انشاءاللہ آپ کو عبرت ناک شکست دوں گ۔ #چھین_کر_لینگے_اپنا_مینڈیٹ
Tweet media one
0
0
1
13
4
10
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
7 months
الحمدللہ ہزار فالور مکمل ہوئے تمام دوستو کا شکریہ اب بس ریچ بڑھانے میں مدد کر دیں باقی کمنٹس کریں اور کمنٹس بیک لیں ❤️ #وه_غدار_باجوہ_تھا #DGISI
Tweet media one
4
0
7
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
8 months
الحمدللہ❤️ تمام دوستوں کا شکریہ جنہوں نے میری مدد کی ❤️
Tweet media one
2
0
6
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
7 months
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
7 months
افسوس ہے کہ 76 سالوں سے ہمارے محافظ ہی ہمارے قاتل بنے ہوئے ہیں اور ہم ہیں کہ 76 سالوں سے انہیں برداشت کر رہے ہیں مجھے یقین ہے کہ یہ نظام اس کو بھی پاگل کہہ کر معاف کر دے دے گا بلکہ عہدہ ہی نہ دے دے کہیں اس کو @OfficialDPRPP
1
0
1
0
0
0
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
7 months
یہ بھی ٹھیک ہے
@BBCUrdu
BBC News اردو
7 months
سائفر کیس میں عمران خان کی سزا پاکستانی عدالتوں کا قانونی معاملہ ہے: امریکی دفتر خارجہ تفصیلات :
Tweet media one
67
21
272
4
0
5
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
7 months
تو یہی ہار گیا مجھ سے میرے بزدل دشمن مجھ سے تنہا کے مقابل تیرا لشکر نکلا #ساڈا_حق_ایتھے_رکھ #Imran_Khan
Tweet media one
8
1
4
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
7 months
سبحان اللہ❤️
3
0
5
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
8 months
جامعہ میں آج کل لڑائیوں کا دور دورا شروع ہے احتیاط کیا کریں 😍
Tweet media one
0
0
4
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
7 months
دل خوش ہو گیا ❤️
Tweet media one
1
0
6
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
8 months
سبحان اللہ❤️
@AtharSaleem01
Athar Saleem®
8 months
لوگ تاج محل کو محبت کی علامت قرار دیتے ہیں مگر یقین کریں کہ #عثمانی دور میں مسجد #نبویﷺ کی تعمیر تعمیرات کی دنیا میں محبت اور عقیدت کی معراج ھے ذرا پڑھیے اور اپنے دلوں کو عشق #نبی_ﷺ سے منور کریں۔ ترکوں نے جب مسجد نبوی کی تعمیر کاارادہ کیا تو انہوں نے اپنی وسیع عریض ریاست میں
Tweet media one
34
196
759
1
0
5
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
7 months
کون کون لیفٹ ونگ کو سپورٹ کرتا ہے اور کون رائٹ ونگ کو سپورٹ کرتا ہے ؟؟
1
0
5
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
7 months
کرنے لگے ہیں جو نظر انداز، ان کی خیر اتنا تو طے ہوا کہ نظر آ رہا ہوں میں عمیر نجمی
4
0
3
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
7 months
Model National assembly in PULC held by ADC❤️
Tweet media one
3
0
4
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
7 months
اور فراز چاہییں کتنی محبتیں تجھے❤️
1
0
3
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
7 months
بحیثیت قوم ہمیں سکھایا ہی یہی گیا ہے کہ اپنی غلطی کا اعتراف کرنے کی بجائے جھوٹی تاویلات پیش کی جائیں اور مطالعہ پاکستان بھی ہمیں یہی درس دیتی ہے کہ اپنی غلطی ماننے کی بجائے دوسروں پر تھوپ دو..
@ZulfiqarAhmed69
Zulfiqar Ahmed 🤔
7 months
So the situation is clarified by the police. The little beating of the tourists were done as part of ‘Love’ and for their safety. Instead of an inquiry, you have guts to come and lie when the video clearly show Police misbehaving with the tourists. Just like the fairytale story
71
113
552
1
0
3
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
7 months
@kabeerraja786 گو کہ میں خود پی ٹی آہی کا سپورٹر نہیں لیکن ایک بات جو آپکی پوسٹ سے نظر آرہی ہے وہ یہ کی راجے واقعی میراثی ہوتے ہیں اور ساتھ یہ آپ کی تربیت اور نسلوں دونوں کا پتا دیتی ہے
0
0
4
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
7 months
سراج الحق صاحب چھا گئے❤️
@SirajOfficial
Siraj ul Haq
7 months
راولپنڈی کا کمشنر صرف ایک چاول ہے حالیہ الیکشن کی ساری دیگ ہی ایسی ہے
172
5K
23K
1
0
4
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
8 months
Well in actual Happiness is having loyal friends ❤️
@noormichoo
Noormichoo
8 months
الانسان بلا صديق كالوردة بلا رحيق
0
0
4
3
0
4
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
7 months
@Dawn_News الللہ تعالی ان کو لمبی زندگی عطا فرمائے❤️
0
0
4
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
7 months
ظلم تو پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے اب یہ ختم ہونے کے قریب ہے بس جو لاوا اندر پک رہا ہے عوام کے کبھی بھی پھٹ سکتا ہے
@ShaibiMalikk
Shaibi Malik
7 months
آصفہ کو سر پر ڈرون کیمرہ لگ گیا تو بلاول نے ISI سے تحقیقات کروانے کا مطالبہ کر دیا تھا اور آج سندھ کی بیٹیوں کو ڈنڈے مار کر پولیس والے گھسیٹ رہے ہیں کوئی حرف مزمت بھی نہیں آئے گا۔ لعنت ہے عوام کو کیڑے مکوڑے سمجھنے والوں پر
84
8K
12K
2
0
4
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
7 months
آج جو مسئلہ چل رہا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان نے قادیانیوں کو دعوت دینے کا کہہ دیا ہے اس بات میں کوئی شک نہیں کہ اسلام کسی کو بھی اس کی دینی تعلیمات سے روکنے یا ان کی دعوت تبلیغ کو روکنے کا نام نہیں ہے لیکن یہ قادیانیوں والا مسئلہ کچھ اور ہے آپ جتنے بھی مذاہب اٹھائیں گے 1/4
3
0
3
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
7 months
حضرت ابو بکر صدیق نے کیا کیونکہ وہ تو در اصل صرف اور صرف اسلام کے بارے میں غلط فہمی پھیلانا چاہیتے ہیں #قادیانی_نوازی_بندکرو
1
0
3
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
7 months
ہاں جی! تو کیا آپ نتائج کا اعلان سننا چاہتے ہیں؟
Tweet media one
3
0
4
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
7 months
مزے کی بات یہ ہے اب ن لیگ ��الے اس سے جان چھڑا کر کسی اور کے کھاتے ڈالنا چاہیتے ہیں لگتا ہے ن لیگ کو اب پنجاب کی بیوروکریسی کے ساتھ تعلق بھی مہنگا پڑ رہا ہے
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
7 months
لیاقت علی چٹھہ کے بارے میں اعلیٰ حکام کو بھجوائی جانے والی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ انکے خاندان کے کئی افراد کا تعلق مسلم لیگ ن سے ہے وہ حمزہ شہباز سمیت مسلم لیگ ن کی اہم شخصیات کے بہت قریب رہے ہیں اور ذہنی و جسمانی طور پر بالکل ٹھیک ہیں
Tweet media one
2K
18K
37K
2
0
2
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
6 months
Book fair in jamia punjab❤️
Tweet media one
Tweet media two
2
0
4
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
7 months
کوئی اچھا سا شعر سناتے جائیں ؟؟
5
0
4
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
6 months
Isf gathering in jamia Punjab Again they are rising
Tweet media one
1
0
4
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
7 months
ان سے سب پناہ مانگتے ہیں😂
@ShafiqAhmadAdv3
Shafiq Ahmad Adv
7 months
شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے اور پناہ مانگتا ہوں ان شیطانوں سے جسکا نام انوارالحق کاکڑ اور جان اچکزئی ہے 😂😂😂
39
376
2K
0
0
4
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
7 months
Twitter down???
1
0
2
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
7 months
کون ہیں یہ لوگ ؟کہاں سے آتے؟ 😂😂
@siasatpk
Siasat.pk
7 months
شہبازشریف کا نوجوانوں کیلئے سوئمنگ پولز بنانے کا اعلان۔۔۔ لاہور کے ہر پارک میں ای لائبریری قائم کرنے اور وہاں پر چائے پکوڑوں کا بھی انتظام کرنے کا اعلان، مزید کیا کیا آفر کیا؟
201
37
192
2
0
3
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
8 months
کہہ رہی ہے ساری دنیا تیرا دیوانہ مجھے تیری نظروں نے بنا ڈالا ہے افسانہ مجھے 😍
@noor_4762
Isma Noor
8 months
وہ ہواؤں سا پاگل، میں چراغ سی لڑکی وہ میرا دیوانہ، میں ہوں اس کی پگلی 🙈🙈 @TatheerGillani5 @malikzaini387
5
0
5
1
0
2
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
8 months
لہجہ کہ جیسے صبح کی خوشبو اذان دے جی چاہتا ہے میں تری آواز چوم لوں بشیر بدر❤️
@noor_4762
Isma Noor
8 months
غیروں میں بٹتی رہی تیری گفتگو کی چاشنی تیری آواز جن کا رزق تھی وہ فاقوں سے مر گئے
4
0
4
1
0
3
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
7 months
0
0
3
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
7 months
بات نکلے کی تو بہت دور تلک جائے گی اب آپ کو مان لینا چاہیے کہ دھاندلی کے ذریعے ہی آپ کو لایا جا رہا تھا خدارا عوام کی نفرت مزید نہ بڑھائیں اور چپ کر کے پیچھے ہٹ جائیں
@pmln_org
PMLN
7 months
The lengths to which Hamid Mir goes to twist facts are mind-boggling! Clear evidence shows Liaquat Chatha’s ties to PTI and Malik Riaz, yet Mir tries to link him to PML-N. Sold out journalism at its finest!
731
2K
4K
0
0
2
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
7 months
ممکن ہے کہ صدیوں بھی نظر آئے نہ سورج اس بار اندھیرا مرے اندر سے اٹھا ہے آنس معین
2
0
3
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
7 months
آمین
@jalil_x18209
JALIL AFRIDI
7 months
💞 السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّهِ وَبَرَكاتُهُ💞 😴 GOOD AFTERNOON 😴 اللہ پاک سب مسلمانوں کو اپنے گھر کی زیارت نصیب فرمائے آمین اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اور فالو کر رہا ہے ، اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ 😘
Tweet media one
15
1
9
1
0
2
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
7 months
کیا یہ واقعی اسی نے کہا
@Faha306
FAHA KHAN
7 months
Gd wali afternoon....dosto mujhay is bt ki ...smjh ni aa. Rahi...10000 watt.....lamp sa Roshni daalain...🤣😅💕💕
Tweet media one
46
4
43
3
0
3
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
7 months
ویسے جیت تو گیا ہے لیکن اپنے لیے
@Pti1Pk
Pro Pk Pti
7 months
A Winner #PmImran
Tweet media one
6
0
3
1
0
2
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
7 months
@ICC India will won 🏆
0
0
3
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
7 months
الطاف بھائی 😂😂
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
7 months
ملک میں حرامی پن چل را الطاف حسین کی گفتگو
177
860
3K
1
0
3
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
8 months
Good morning from Punjab university Law college ❤️
Tweet media one
0
0
2
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
7 months
لیکن کمپنی چاہتی ہے کہ گند ملک میں ہی رہے کیونکہ اس سے کمپنی کو فائدہ ہے 😍
@siasatpk
Siasat.pk
7 months
ریاست ماں کی مانند ہوتی ہے، کبھی اچھی حالت میں ہوگی اور کبھی بری حالت میں، اگر ماں بیمار ہو تو کیا آپ اسے چھوڑدیں گے یا کہ پھر اس کی صحت و صفائی کا بندوبست کرینگے، جو لوگ پاکستان چھوڑنا چاہتے ہیں خوشی سے چھوڑیں لیکن پھر ہمیشہ کے لئے چھوڑیں، ایسانہیں ہونا چاہئے کہ اچھے وقت میں تو
Tweet media one
2K
334
2K
0
0
3
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
8 months
Anybody wants to play?
Tweet media one
0
0
1
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
8 months
دوستو روایتی حکومت کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟
0
0
2
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
8 months
Let’s help each others Follow to get follow back❤️
0
0
2
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
7 months
What the hell is going on in india? @narendramodi has lost his mind he is going to destroy the the world biggest democracy and is trying to be a dictator Shame on Narendar modi. #IndiaUnderAttack
@INCIndia
Congress
7 months
देश में एक तरफ युवाओं, महिलाओं और किसानों को भागीदारी नहीं मिल रही है। वहीं दूसरी तरफ मोदी सरकार अपने फायदे के लिए प्रशासनिक तंत्र पर दबाव बना रही है। यह लोकतंत्र के लिए खतरा है। 'भारत जोड़ो न्याय यात्रा' में गूंजी छत्तीसगढ़ की आवाज-
28
369
1K
0
1
2
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
7 months
اللہ رے اس گل کی کلائی کی نزاکت بل کھا گئی جو بوجھ پڑا رنگ حنا کا امیر مینائی❤️
0
0
0
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
7 months
سلام دوستو کیسے ہیں آپ
@Momina_Tarar
Momina🇵🇰
7 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر اے اللّٰهﷻ موت سے پہلے ہماری مغفرت فرما اور موت کے وقت ہم پر رحم فرمانا اور قیامت کے روز ہم سے حساب نہ لینا۔ آمین!
Tweet media one
45
7
20
4
1
3
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
7 months
بے شک
0
0
1
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
8 months
With favourite person ❤️ #unilife #pu
Tweet media one
0
0
2
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
7 months
سب کے دل میں ہے بس رہا نصرت❤️
@momentmemori
Moments & memories
7 months
Nusrat Hour.
5
85
340
0
0
2
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
7 months
اور ناظرین میاں صاحب کی کلچ پلیٹیں دوبارہ سے گرنے لگی
@AzharSiddique
M Azhar Siddique
7 months
اور لندن پلان مکمل اور واپسی شروع!!
31
1K
4K
0
0
3
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
7 months
بہت برے حالات ہیں انڈیا میں بی جے پی کی دہشتگردی بڑھتی ہی جا رہی ہے
@INCIndia
Congress
7 months
आज हमारा देश बेलगाम महंगाई और भयावह बेरोजगारी से जूझ रहा है। मोदी सरकार की नीतियों ने हर वर्ग की कमर तोड़ दी है, उन्हें जुमले और झूठे वादों में उलझा दिया है। सुनिए.. मोदी सरकार में बेरोजगारी और महंगाई से परेशान युवाओं की आवाज-
43
478
2K
3
0
2
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
7 months
کمپنی تو گئی😍
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
7 months
کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کا دھماکہ تہلکہ خیز خبر دھاندلی کیسے ہوئی الیکشن چوری کیسے ہوا
365
17K
37K
1
0
2
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
7 months
افسوس کی بات ہے
@UsmanAbbasi355
Usman
7 months
Na koi ryasat na qanon 10din sa ya loog dakuon Ky hath mn
Tweet media one
62
4
43
0
0
2
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
7 months
جس کا کام اسی کو ساجھے باقی خوشی ہوئی کہ آپ بہت جلد ہی سمجھ گئے کہ سیاست آپ کے بس کی بات نہیں
@JahangirKTareen
Jahangir Khan Tareen
7 months
I would like to thank everyone who supported me in this election and want to offer my congratulations to my opponents. I have immense respect for the will of the people of Pakistan. Therefore, I have decided to resign from my position as Chairman IPP and step away from politics
11K
3K
19K
1
0
2
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
7 months
ببلی ملک اللہ آپ کو کامیاب کرے❤️
@official_irtaza
ایڈووکیٹ ارتضی_علی
7 months
جس بندہ کو پتہ ہے میں نے ��اس کرنا ہے اس نے کرنا ہے ✌
1
0
1
0
0
3
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
7 months
جامعہ پنجاب میں تبدیل ہوتی صورتحال آج PEDM کا اکٹھ
Tweet media one
1
0
2
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
8 months
Good morning my X family ❤️
Tweet media one
0
0
2
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
7 months
یار یہ پنجاب یونیورسٹی @PU_OfficialPK والوں نے بھی چونے کا عجیب طریقہ لگا ہوا ہے اگر آپ کا دل واقعی سپورٹس گالا کروانے کا ہے تو پہلے ڈیپارٹمنٹ کے اندر ٹیموں کے کمپیٹیشن ہونے چاہیے اور پھر جیتنے والی ٹیم اس ڈیپارٹمنٹ کا نمائدہ ٹیم بن کر دوسرے ڈیپارٹمنٹس کے ساتھ کھییلے تو تب ہی 1/2
4
1
3
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
7 months
نگرانی کرنے والوں سے یہ حلف اٹھایا جاتا ہے😂
@ADNANZAFAR3549
ADNAN ZAFAR
7 months
یہ کھیل رچایا جاتا ہے ۔ شفاف الیکشن ۔۔ ایسے بھی کرایا جاتا ہے پاکستان کے مشہور شاعر سید سلیمان گیلانی کا دھاندلی زدہ الیکشن پر حقیقت پر مبنی تازہ اور دلچسپ کلام #ایوان_نہیں_میدان #FazalurRehman
0
0
1
0
0
0
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
8 months
Good morning my X family ❤️
Tweet media one
4
0
3
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
7 months
زندگی کیا کسی مفلس کی قبا ہے جس میں ہر گھڑی در کے ہیوند لگے جاتے ہیں
@Maryieum_
Mariam
7 months
یہ زندگی آزمائشوں کا سمندر ہے بس کہیں صبر اور کہیں شکر کی آزمائشیں ہیں 💫
47
8
48
1
0
2
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
8 months
جیے بھٹو❤️
@MediaCellPPP
PPP
8 months
Chairman Pakistan Peoples Party @BBhuttoZardari addresses party workers and the voters today in Sahiwal, Punjab. #چنو_نئی_سوچ_کو Read More:
Tweet media one
16
103
153
1
0
2
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
7 months
آج تمام لوگ اپنا اپنا پسندیدہ شعر کمنٹ کریں تاکہ آپ کے ذوق کا پتا لگایا جا سکے ؟ اچھل رہا تھا دوستوں کے دم پہ جو زمین سے اسی کے یار چل پڑے نکل کے آستین سے❤️
1
0
2
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
8 months
یقینا اس کی تحقیق ہونی چاہیے اور ایسے حالات ملک کو دلدل کی طرف دھکیلنے کےلیے کافی ہیں
@DurraniViews
Salman Durrani
8 months
تحریک انصاف لاہور کے مرکزی دفتر میں صبح 5 بجے کے قریب آگ لگنے سے سب کچھ جل کر راکھ ہوگیا۔
185
3K
7K
0
0
2
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
8 months
@jannat8062 کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے😍
1
0
1
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
7 months
😂😂
@SherazM25530994
Sheraz
7 months
لندن لندن ۰۰۰ ہے کوئی سواری لندن دی ؟ 😂
Tweet media one
28
7
45
0
0
1
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
8 months
اوہدی میری گل نہی ھوندی دل دی مشکل حل نہی ھوندی سجناں دے درشن نہی ھوندے تاں ای طبیعت ول نہی ھوندی❤️
1
0
1
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
7 months
@BBCWorld That’s amazing
0
0
2
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
8 months
Cake cutting ceremony on the date of birth of IMAM ALI (R.A). PULC❤️
Tweet media one
0
0
2
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
7 months
سنا ہے شہر ظلمت سے کوئی تنہا ٹکرایا ہے سنا ہے نتھ ڈالی ہے کسی نے فرسودہ نظام کو❤️
0
0
2
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
7 months
صرف باتیں ہی کرتا ہے بس ۔۔۔
@husnainmalik_
MaLiK_HuSnAiN
7 months
No fans of Imran khan will pass without liking this post ♥️📷 🙏 #ElectionResults2024 #MartialLaw #instagramdown #TwitterDown #PakistanUnderStateFascism #پراپیگنڈا_تو_وڑ_گیا
5
0
7
0
0
1
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
7 months
پس ثابت ہوا میجر جنرل عاصم منیر 1 ووٹ>>>باقی ساری عوام کا ووٹ
1
0
2
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
8 months
ہم نے سینے سے لگایا دل نہ اپنا بن سکا مسکرا کر تم نے دیکھا دل تمہارا ہو گیا__!!
Tweet media one
1
0
1
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
7 months
@JehanzebParacha @PTIofficial ویسے پتا نئیں وہ پیسے پی ٹی آئی نے کن خوش نصیبوں کو دیے ہیں
1
0
2
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
7 months
اس بات میں تو کوئی شک نہیں کہ سب سے زیادہ اندھے لوگ پی ٹی آئی کو ہی سپورٹ کرتے ہیں
@UmarCheema1
Umar Cheema
7 months
پی ٹی آئی کا کمال ہے وہ شراب کو شہد بنا سکتی ہے اور ڈیزل کو آکٹین
986
2K
8K
0
0
1
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
7 months
جو بھی تھا لیکن دل جیت لیے
1
0
1
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
7 months
شوکت خانم یا باہر کے ملک سے علاج غریبوں کو کھانے کی فراہمی یقینی یا ان کا استحصال گلاں باتاں یا سیاحت کو فروغ ایک سلیبس یا امیر غریب کے معیار نصاب میں فرق کسانوں کا استحصال یا ان کو سپورٹ ٹیکسی ڈرائیور یا تجارت
@najamwalikhan
Najam Wali Khan
7 months
لیپ ٹاپ یا کٹے وچھے؟ کارخانے یا لنگر خانے؟ اچھی سوچ یا گالم گلوچ؟ دانش سکُول یا ڈیم فُول؟ 28 مئی یا 9 مئی؟ پسند اپنی اپنی، نصیب اپنا اپنا
394
989
3K
0
0
2
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
7 months
یار یہ کیسے لوگ ؟ آپ کو ووٹ کون دیتا ہے
@Mian_JavedLatif
Mian Javed Latif
7 months
حلقے کے عوام نے ہمیشہ کی طرح جتوایا مگر نتیجہ بنانے والوں نے بنا لیا۔
2K
2K
6K
0
1
1
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
8 months
@Faha306 @hinafalak73 جی شکریہ ہماری لیے یہی کافی ہے بس کبھی کبھار آپ کا ہماری پوسٹ پر آ کر ریکٹ کرنا ہی کافی اور ساتھ ایک آدھ کمنٹ کرنا تو اس سے بڑھ کر لیکن زیادہ سارے کمنٹس کرنا تو بہت اوپر کی چیز ہے
0
0
1
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
7 months
@POTUS I can’t believe
0
0
2
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
7 months
یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا اے چاند یہاں نہ نکلا کر 🥲 افسوس ہوا کہ ایک صحافی کو صرف اس لیے قید کیا گیا کہ وہ سچ بولتا ہے یا وہ آرمی کے کارناموں کا پردہ چاک کرتا ہے آخر کب تک یہ لوگوں کی آوازیں دبائیں گی ظلم بڑھتا ہے تو پھر مٹ جاتا ہے🥲
@siasatpk
Siasat.pk
7 months
سینئر صحافی عمران ریاض خان کو پھر گرفتار کر لیا گیا #ImranRiaz
62
616
2K
1
0
2
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
7 months
@PTIofficial ہم لے کے رہیں گے آزادی
1
0
2
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
8 months
اسلامی جمہوریہ پاکستان 😂 ویسے اس طرح کی غیر جمہوری اور غیر اخلاقی زبان انسان کی نسلوں کا پتہ دیتی ہے
0
0
1
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
6 months
تمام بھائیوں کو رمضان مبارک❤️ #Ramadan
0
0
1
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
7 months
جی تو دوستو بتائیں ووٹ کس کو دے رہے ہیں میری تو کل پولنگ ایجنٹ کی ڈیوٹی ہے ن لیگ کی طرف سے❤️
Tweet media one
1
0
1
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
7 months
@BBCWorld I don’t think so
1
0
2
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
7 months
اب بات بہت آگے نکل چکی ہے اب جی بی بھی اپنی آزادی مانگتا ہے آج جامعہ پنجاب میں گلگت کے طلباء نے بھی اپنا علیحدہ حق مانگنے کےلیے احتجاج کیا
Tweet media one
0
0
1
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
7 months
@salman55k ❤️❤️
0
0
2
@advabdullahsial
ایڈووکیٹ محمد عبداللہ
7 months
PPP❤️
@AajKamranKhan
Kamran Khan
7 months
شرافت کی بات ہے انسانیت کی بات ہے اچھی سیاست کی بات ہے شکریہ بلاول بھٹو
Tweet media one
482
252
2K
0
0
2