nadiamian1 Profile Banner
Moderator👩‍⚖️ Profile
Moderator👩‍⚖️

@nadiamian1

Followers
7K
Following
112K
Media
5K
Statuses
58K

Our fight is for justice and rule of law in Pakistan.

Switzerland
Joined May 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
3 months
نوجوانو کے نام پیغام حضور پاک کی زندگی کا مطالعہ کریں ان سے سیکھیں ۔
2
1
6
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
1 year
@SSEHBAI1 اگر دھاندلی کی جاتی ہے تو ملک میں عسکری پراڈکٹ کا بائکاٹ کیا جاے گامکمل طور پر اگر یہ ہمارے مینڈیٹ کا احترام نہیں کرتے تو انکا احترام ہم پر فرض نہیں ہے کوئ حدیث نہیں ہے انکا احترام.
14
161
644
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
1 year
@GFarooqi آپی کےلیے خصوصی تحفہ
9
102
507
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
10 months
زندہ ہے بھٹو زندہ ہے کے بعد بھٹو کےقبر سے جار کرشمے.سنے بغیر نہیں جانا
20
15
30
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
5 months
@ImranRiazKhan یہ لوگ زمےدار ہیں جو چاہتے ہیں عوام کی توجہ انکے سیاہ کارناموں پر نہ ہو
Tweet media one
21
124
489
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
1 year
@GFarooqi تمام وڈیو چیک کرو سب مختلف ہیں پاکستان کے مختلف شہروں سے
12
54
455
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
1 year
@GFarooqi تمام وڈیو چیک کرو سب مختلف ہیں پاکستان کے مختلف شہروں سے
6
56
386
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
1 year
@BackupMSM فاطمہ جناح پر بھی بھٹو نے پریس کانفرنس کرکے الزام لگایا تھا کہ یہ کنواری نہیں ہے تاریخ گواہ ہے اسٹیبلشمینٹ کی شروع سے ہی گندی خصلت رہی ہے.
5
62
310
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
1 year
@GFarooqi تمام وڈیو چیک کرو سب مختلف ہیں پاکستان کے مختلف شہروں سے
4
53
307
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
5 months
@ARYNEWSOFFICIAL @AniqaNisar اسکا مطلب اپکو عوام کیساتھ زیادتی کی چھٹی دے دیں .اپ کے کاروبار کی آدٹ رپورٹ نہ مانگیں .اپکو لوگوں کے گھروں میں گھس کر انکی عزتیں لوٹنے کا لائسینس دے دیں .اپ کو کسی اغواہ کرنے مار پیٹ کرنے کا لائسینس دے دیں.
3
27
309
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
1 year
@siasatpk سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ چلنے والی وڈیو۔ چیف صاحب کو کہو آکر بتاے یہ شیطانی ہے ؟ @OfficialDGISPR
3
65
251
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
1 year
@DGISPR14 پاکستان آرمی کے کارنامے
4
88
244
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
5 months
@ARYNEWSOFFICIAL @AniqaNisar تمہارا ادارے کو این اراو دینے کا لائسینس دے دیں.لوگوں کے بیڈرومز کی وڈیو بنانے کی اجازت دے دیں .بارڈرز پر سمگلینگ کی اجازت دے دیں .مینڈیٹ چوری پر ہم خاموش ہوجائیں ؟.
2
18
241
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
11 months
@GFarooqi بینظیر کا بھی ہوگیا تھا آنٹی جی؟ سن کو کیا کہ رہی ہے
7
72
237
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
1 year
@GFarooqi تمام وڈیو چیک کرو سب مختلف ہیں پاکستان کے مختلف شہروں سے
2
31
242
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
1 year
@UmarCheema1 ہمارے لیڈر نے ہمیں سندھی ، بلوچی ، پٹھان یا پنجابی نہیں کہا تو کہا میرے پاکستانیو اور ہمیں سیرت النبی پڑھنے اور لا الا پر قائم رہنے کا کہا اور برائ یعنی کرپشن سے نفرت کرنے کو کہا ۔.
7
18
233
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
1 year
@RealWaqarMaliks ہمت ہے تو عسکری سیمنٹ ، فوجی سیریل ، لکی سیمنٹ عسکری ولا اور دیفینس ہاوزنگ والوں سے پوچھو کتنے واجبات ہیں حکومت پاکستان کے دینے والے . کتنا ٹیکس چوری کیا .ٹیکس دیتے نہیں اور سبسڈائز کرکے الگ لوٹتے ہیں .گیس اور بجلی کے کتنے بل دینے والے ہیں.اربوں روپیہ عوام کا کوٹ کر کھا گئے ہیں.
9
65
224
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
1 year
@GFarooqi تمام وڈیو چیک کرو سب مختلف ہیں پاکستان کے مختلف شہروں سے
5
25
227
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
1 year
@soldierspeaks یہ انکے ادارے کافرمان ہے منیر صاحب سن لیں
10
89
210
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
1 year
@SSEHBAI1 اگر دھاندلی کی جاتی ہے تو ملک میں عسکری پراڈکٹ کا بائکاٹ کیا جاے گامکمل طور پر اگر یہ ہمارے مینڈیٹ کا احترام نہیں کرتے تع انکا احترام ہم پر فرض نہیں ہے کوئ حدیث نہیں ہے انکا احترام.
3
47
185
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
11 months
انشاللہ اس بار بھٹو کی تاریخ نہیں دہرائ جاے گی اس بار ریاست کو چور قربان کرنے پڑیں گے اپنے ہاتھوں
Tweet media one
75
55
178
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
1 year
@GFarooqi تمام وڈیو چیک کرو سب مختلف ہیں پاکستان کے مختلف شہروں سے
2
21
170
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
1 year
@soldierspeaks 9 مئ کو نہ کوئ پولیس ، نہ کوئ فوجی ، نہ کوئ سرکاری آفیسر اور نہ کوئ اہلکار مرا.لیکن پی ٹی آئ کے 100 ورکر کو گولیاں لگیں 25 شہید ہوے 4 لوگ تاحیات اپاہج ہوے .کیسے قبول کرلیں ان چوروں کو آخر کیسے.
2
50
154
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
1 year
@ARYSabirShakir پنجابیو نکلو بیغیرتو نو مہینے سے عورتیں جیلوں میں ہیں اور تمہارا ووٹ چوری کرلیا گیا ہے نکلو پرامن احتجاج کرو اپنی بات تو کرو.
11
35
159
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
1 year
@RealWaqarMaliks ہم غلام نہیں بنیں گے
5
40
157
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
1 year
@GFarooqi تمام وڈیو چیک کرو سب مختلف ہیں پاکستان کے مختلف شہروں سے
2
22
156
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
1 year
@MaryamNSharif اسے بھی مروادو @BBhuttoZardari
0
19
142
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
10 months
اس کو ڈھونڈنا نا ممکن نہیں اس اہلکار کو اس بچی سے سب کے سامنے معافی مانگنا ہوگی .کیا راے ہے آپ سب کی ؟
Tweet media one
34
72
139
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
1 year
@RishiSunak @10DowningStreet What about Palestine?.
30
2
128
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
1 year
@DurraniViews بلکل صیح وہاں ایسا ہی دبنگ بندہ چاہئے.
4
4
130
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
6 months
اس بات کو نوٹ کرلیں .جماعت اسلامی کے دھرنے کے ایک دو دن تک مزاکرات کامیاب ہو جائیں گے بل کم ہونے ، مراعات ختم ہونے اور فری بجلی یونٹ کے خاتمے کا اعلان ہوجاے گا ۔ .یہ سب حکومت اپنی انتہائ گرتی ہوئ ریپو ٹیشن کو کم کرنے کےلیے کرے گی اور جماعت کا ایمیج بنانے کی کوشش جو کی جارہی ہے
Tweet media one
1
1
4
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
1 year
@iqrarulhassan کیا مطلب فوج کا ادارہ ختم کردے پی ٹی آئ ؟ ادارے میں گندے لوگوں کو نکالنے کی بجاے ادارہ ختم کردے اقرار صاحب کبھی کبھی آپ میں کسی جاہل کی روح آجاتی ہے اچھا بھلا چلتے چلتے چپ کھانے لگتے ہیں.
9
14
135
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
1 year
@soldierspeaks پنجابیو نکلو بیغیرتو نو مہینے سے عورتیں جیلوں میں ہیں اور تمہارا ووٹ چوری کرلیا گیا ہے نکلو پرامن احتجاج کرو اپنی بات تو کرو.
13
40
129
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
1 year
@DGISPR14 @TheAnisFarooqui درفٹے منہ ان کی سکیورٹی کا.
2
5
127
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
8 months
.السلام علیکم !.کبھی کبھی انسان کاموں میں اتنا الجھ جاتا ہے کہ اپنے لیے وقت ہی نہیں ملتا ۔.اپنی شخصیت کہیں کھو سی جاتی ہے ۔
112
8
107
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
1 year
@GFarooqi تمام وڈیو چیک کرو سب مختلف ہیں پاکستان کے مختلف شہروں سے
2
14
120
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
11 months
@SabeeKazmi786 بلکل کرنا چاہئےجب دیکھو چوروں کی گود میں بیٹھا ہوتا.
4
5
119
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
6 months
@MAbdullahGul یہ حمید گل کا گند ہے.
13
6
114
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
8 months
Good morning . Rhine Falls It is the most famous tourist point of Zurich۔
Tweet media one
Tweet media two
118
10
98
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
1 year
@GFarooqi تمام وڈیو چیک کرو سب مختلف ہیں پاکستان کے مختلف شہروں سے
Tweet media one
0
15
117
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
1 year
@ARYSabirShakir پی ایم ایل کی جانب سے شئیر کردہ فارم ۴۵ یہ فیک ہے ؟
Tweet media one
Tweet media two
6
29
107
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
1 year
0
46
107
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
7 months
السلام علیکم !.جب بھی محرم آتا ہے دل اداس ہو جاتا ہے اور ایک سوال تنگ کرتا ہے کہ یہ واقعہ مسلمانوں اور عاشق رسول کے ہوتے ہوے کیسے ہوگیا ۔
Tweet media one
108
4
96
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
8 months
مختلف موسم مختلف وقت پر سوئس بیوٹی کیپچرڈ کی گئ ہے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
89
12
93
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
3 years
@OfficialDGISPR ان چھے لاکھ فوجیوں کو ڈوب کر مرجانا چاہئے ۱۶ ارب کی کرپشن والا جس پر فرد جرم لگنے والی تھی اسے وزیراعظم بنا لایا جا رہا اور یہ چھ لاکھ اسے سلوٹ کریں گے لعنت تھاڈے تے.
4
12
99
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
1 year
@GFarooqi تمام وڈیو چیک کرو سب مختلف ہیں پاکستان کے مختلف شہروں سے
2
15
105
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
11 months
@SSEHBAI1 عمران خان کے خلاف امریکہ ہی نہیں عربی بھی ہیں کیونکہ سالوں سے اقتدار اور پیسے کے زور پر حکومت کرنے کے باوجود عوام میں ان کو وہ پذیرائ نہیں مل سکی جو خان کو چار سالوں میں ملی.
6
24
96
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
11 months
@soldierspeaks آپ کو شیر افضل میں کیا برا لگتا یہ آی ایس کی زبان ہے بتائیں
6
25
103
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
9 months
السلام علیکم ! . ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے.بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا.دھرتی ماں کی شان اور آن عمران خان.اللہ اپنی رحمت کے ساے میں رکھے آمین
Tweet media one
61
9
89
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
2 months
@MaryamNSharif عمران خان کا مینڈیٹ چوری کرکے ہم پر مسلط کی گئ سب سے گندی پراڈکٹ
Tweet media one
4
17
103
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
11 months
اس قوم کو سوچنا چاہئے کہ جو لوگ جانتے ہوے کہ مینڈیٹ چوری کا ہے اسے لینے سے انکار نہیں کرتے وہ کتنے لالچی اور کمینے لوگ ہیں.
64
15
89
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
1 year
@GFarooqi تمام وڈیو چیک کرو سب مختلف ہیں پاکستان کے مختلف شہروں سے
0
15
106
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
6 months
@UmarCheema1 فوج اس کی خود زمےدارہے عوام کا ساتھ دینے کی بجاے 40 کرپٹ خاندانو کو دفاع کررہی ہے.
0
3
99
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
1 year
@hinaparvezbutt سوری سارے آپ کو بتاے بغیر نکل گئے
0
5
95
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
8 months
Good morningالسلام وعلیکم ! .میں گواہی دیتی ہوں اللہ کے سوا کوئ عبادت کے لائق نہیں اور میں گواہی دیتی ہوں محمد اللہ کے بندے اور رسول ہیں ۔ .نیا دن نئی صبح مبارک ہو . میرا ڈیزائین کردہ یہ آرٹ ورک پرنٹ فارم میں اپ خریدنا چاہئیں تو رابطہ کرلیں ۔
Tweet media one
91
8
87
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
7 months
All cities are mad: but the madness is gallant. All cities are beautiful, but the beauty is grim. Zūrich
Tweet media one
99
6
80
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
1 year
@GFarooqi تمام وڈیو چیک کرو سب مختلف ہیں پاکستان کے مختلف شہروں سے
0
16
98
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
1 year
@GFarooqi تمام وڈیو چیک کرو سب مختلف ہیں پاکستان کے مختلف شہروں سے
0
15
97
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
1 year
@soldierspeaks 9 مئ کو نہ کوئ پولیس ، نہ کوئ فوجی ، نہ کوئ سرکاری آفیسر اور نہ کوئ اہلکار مرا.لیکن پی ٹی آئ کے 100 ورکر کو گولیاں لگیں 25 شہید ہوے 4 لوگ تاحیات اپاہج ہوے .کیسے قبول کرلیں ان چوروں کو آخر کیسے.
3
25
89
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
7 months
پاکستان میں سنا ہے کل سے پکوڑے اور سموسے مناے جارہے ہیں.
89
2
80
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
7 months
بچوں کو اپنے کاموں کو ترتیب اور نظم سے کرنا اور کونسا کام پہلے اور بعد میں کرنا ہے سیکھائیں .ورنہ وہ ساری زندگی بدنظمی میں گزاردیتے ہیں اور سمجھ نہیں پاتے انکےلیے کیا ضروری ہے اور کیا نہیں.
97
5
73
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
8 months
بھوک ، افلاس ، بیروزگاری ، 77سال پرانا نظام تعلیم ، نظام ریلوے ، نہ صاف پانی .اسکو چھوڑیں .میرے پاس 💣💥تم ہو ڈرامے کےساتھ زندگی گزاریں.
73
8
80
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
7 months
السلام علیکم!.اچھا کام کرنے کی پوری کوشش کریں ۔.نیت صاف ہونی چاہئے اور صلے کی امید صرف اللہ سے ہونی چاہئے
Tweet media one
99
4
81
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
8 months
اس کلپ میں پاکستانیو اپنی محبت چیک کریں اپنے ملک سے ۔ سوشل میڈیا پر خدارا نصیحتیں تو بہت کرتے ہو اس پر عمل بھی کیا کرو .اس کلپ کو غور سے دیکھیں اور قدرت کے حسین تحفے کی جو حالت آپ بناتے وہ دیکھیں .یہی فرق ہے ہم میں اور ترقی یافتہ قوموں میں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
91
9
78
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
7 months
السلام علیکم !. بچوں کو صفائ کی عادت ڈالیں اپنے گھروں محلوں اور علاقوں کو صاف اور خوبصورت بنائیں .یاد رکھیں صفائ نصف ایمان ہے
104
3
76
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
7 months
السلام علیکم !.پیسے کی خاطر سب کریں محنت کریں لیکن جھوٹ مت پھیلائیں گمراہ مت کریں ۔
Tweet media one
105
2
73
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
1 year
@Naya__Pakistan_ ججوں کو چاہئے انصاف نہیں کرسکتے تو عدالتوں میں کوٹھے کھول لیں.
4
7
87
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
8 months
عالمٍ اسلام کو ذی الحج کا چاند بہت مبارک ہو!
Tweet media one
76
5
72
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
8 months
Good morning Pakistan .Heard that everything has become very cheap in Pakistan. Is it true?
Tweet media one
84
6
79
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
7 months
صبح کا سلام ! .فیلینگ ماٹیویٹڈ ، فیلنگ لائف اور فن
98
5
72
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
7 months
السلام علیکم !.ہم ظلم وستم کے اتنے عادی ہوچکے ہیں کہ ہمیں ظلم وستم کرنے والا مسیح لگتا ہے اور ہم اس حالت سے نکلنے کی کوشش کو بیکار سمجھتے ہیں پاکستانی قوم میں اور چھپڑ کے ڈڈو میں کوئ فرق نہیں رہ گیا.
96
5
77
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
7 months
پاکستان ہم نے اسلام کے نام پر بنایا تھا لیکن ہم نے ایک دن بھی کسی سطح پر کوشش نہیں کی کہ ہم اپنی زندگیاں اسلام کے کے مطابق گزاریں.
96
3
72
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
6 months
پاکستان میں انٹرن شپ پروگرام ہر سرکاری محکموں میں ہونی چاہئے بچے اداروں کے سسٹم کو اے ٹو زی پڑھیں اور پریکٹیکلی بھی سمجھیں تاکہ اداروں کی کارکردگی اور سسٹم بہتر ہو اور ملازمین میں پروفیشنل ازم آے .اس سے سفارشی کلچر ختم ہوگا اور میرٹازم پر جوب ملے گی اور ملک پر چالیس چوروں کی
Tweet media one
100
4
69
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
8 months
السلام علیکم !.پاکستان سے سوئٹزرلینڈ کا سفر بہت دلکش اور حسین ہے ۔ جس نے سئٹزرلینڈ نہیں دیکھا کچھ نہیں دیکھا ۔.اللہ کا بہت کرم ہے دنیا کے حسین ترین اور امیر ترین ملک میں رہنے کا موقع دیا ۔.شکر الحمدللہ
81
7
71
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
7 months
Wind turbine generators are a cornerstone of modern renewable energy systems, transforming the kinetic energy of wind into electrical power. khas tur pr karachi wale is pr twjha dien .is ke liye apko china se ya kahin se kuch mangwane ki zrorat nahin hai. Afforedable source of
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
93
9
70
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
7 months
آپ کی معلومات کےلیے عرض ہے کہ اپنے بچوں کو اس انسٹیٹیوٹ میں پڑھائیں اور سکلز سیکھائیں .یہ انسٹیٹیوٹ آسٹریا کے تعاون سے بنا ہے اس میں رائج سٹڈی سسٹم پورے یورپ میں ریکمینڈد ہے اپ کے بچے کے پاس اس انسٹیٹیوٹ کی صند ہوئ تو یورپ میں با آسانی کام ملے گا اور ریسپکٹ ایبل ۔ .بجاے ایجنٹوں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
101
4
66
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
7 months
ملک میں خوشحالی ہے کاروبار عروج پر ہیں اور اسٹاک ایکسچینج بلندیوں پر ہے ۔ روزگار بیشمار ہے بجلی ، گیس مہیا ہے سستی ہے .۲۰۰ یونٹ پر سولر پینل مل رہے ہیں تو ویزوں کے لیے ایمبیسیوں کے باہر لمبی لائنیں کیوں ہیں ؟؟
Tweet media one
105
6
69
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
7 months
السلام علیکم!.زیورچ مین سٹیشن سے سب کو سلام ۔
100
2
67
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
7 months
A city is not gauged by its length and width, but by the broadness of its vision and the height of its dreams.
Tweet media one
70
5
69
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
7 months
محنت کو نشہ بنالو لیکن سمت درست ہے اس کا تعین بھی کر لو انشاللہ کامیاب رہو گے.
79
4
72
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
7 months
السلام علیکم ! اپنے دل کی صحت کا خیال رکھیں ۔ زبان کی نہیں دل کی بات مانیں ۔ اور بہت سے سنڈے انجواے کریں ۔
Tweet media one
91
8
71
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
1 year
@soldierspeaks اسی لیے تو فیصلہ کیا انکی ہر چیز کا بائکاٹ کرنا ہے عسکری بینک عسکری ولا فوجی سیریل وغیرہ.
1
15
70
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
8 months
Must learn a simple way to prepare mint plants to grow and get fresh , organic and healthy mint . Check out Nadia Babar Mian's video! #TikTok
82
6
63
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
7 months
"Unlock the future with Artificial Intelligence! From machine learning to automation, AI is transforming industries and enhancing innovation. Stay ahead with the latest AI trends and breakthroughs. #ArtificialIntelligence #MachineLearning #Automation #TechTrends #Innovation"
89
5
70
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
8 months
پاکستانیوں کو بہت شوق ہے.ترسیلے .یا موخیلے .بننے کا ۔ فیورٹ شوق ہیں.
65
2
67
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
8 months
ولایتی اور دیسی ٹچ.اور ٹھنڈا موسم
Tweet media one
66
9
63
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
8 months
السلام علیکم ! آپکے پاس پیسے نہیں ہیں تو نہ کریں قربانی شرکہ برادری کو دیکھانے کےلیے جعلی نوٹوں سے بکرا نہ لیں .آپ کمانا چاہتے ہیں تو پلیز بکروں کو جعلی دانت لگا کر مت بیچیں یہ کمائ اپکو کچھ نہیں دے گی سواے رسوائ کے.
56
5
65
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
9 months
(لاکھوں سلام، لاکھوں سلام).(لاکھوں سلام، لاکھوں سلام).(مصطفیٰ جان رحمت پہ لاکھوں سلام).(شمع بزم ہدایت پہ لاکھوں سلام). دعا ہے ہر مسلمان کو مکہ اور مدینہ دیکھنا نصیب ہو آمین
47
10
65
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
1 year
@ARYSabirShakir ایک سرکاری ملازم عوام کے ٹیکس سے تنخواہ لینے والا عوام کو کون ہوتا ہے بتانے والا ملک چھوڑ دو اور ہمیشہ کےلیے چھوڑو سرکاری نوکر تے عوام نوں جھپھے.
5
11
70
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
1 year
@GFarooqi ڈیرہ اسماعیل خان میں پاکستان تحریک انصاف کے پاور شو کے مناظر فلاپ والی آنٹی وڈیو دیکھو
7
11
66
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
1 year
@MAbdullahGul فاطمہ جناح پر بھی بھٹو نے پریس کانفرنس کرکے الزام لگایا تھا کہ یہ کنواری نہیں ہے تاریخ گواہ ہے اسٹیبلشمینٹ کی شروع سے ہی گندی خصلت رہی ہے.
6
6
65
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
8 months
السلام علیکم!. اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑے رکھو انشاللہ کامیابی حاصل ہوگی
Tweet media one
63
6
57
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
3 years
@TheRealMarkhor @__MalikSajid تم بھی اپنی بکواس بند کرو #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور.
1
8
64
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
1 year
@soldierspeaks دو دن رہ گئے ہیں اٹیک پہلے ہی ہوگیا یہ کوئ اچھی بات نہیں.
3
4
67
@nadiamian1
Moderator👩‍⚖️
8 months
اللہ اس کائنات کا خالق و مالک ہے .اسکے حکم کے ب��یر پتہ بھی نہیں ہلتا . یہ ڈیزائین پرنٹ فارم میں اپنی پسند کے سائز میں لینا چاہیں تو رابطہ کریں شکریہ
Tweet media one
49
7
51