![Adv Abdul Ghaffar Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1623024850620014593/83dPWe8F_x96.jpg)
Adv Abdul Ghaffar
@adv_ghaffar1
Followers
45K
Following
10K
Statuses
17K
Advocate and Secretary Law Digital Journalist Club (DJC). Pattern in Chief AG Law Association. My youtube channel link. https://t.co/8nSCZcSkUb
Lahore, Pakistan
Joined June 2020
RT @rizwanghilzai: وکلاء تحریک کا عملی آغاز آج سے ہوگیا۔ اچھی بات یہ کہ یہ تحریک سیاسی وابستگی سے بالاتر ہے۔ ہر ادارے کو اپنی آزادی کی جنگ…
0
701
0
آئینی ترمیم کیس کے فیصلے تک نئے ججز کی تعیناتی کا عمل روکا جائے، کم از کم آئینی بینچ کی جانب سے فل کورٹ کی درخواستوں پر فیصلے کا انتظار کیا جائے اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی سینیارٹی طے ہونے تک بھی جوڈیشل کمیشن اجلاس مؤخر کیا جائے۔
سپریم کورٹ میں ججز تعیناتی کے معاملے پر 4 ججز جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر ، جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس اطہر من اللہ نے چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیا۔ خط میں 10 فروری کے سپریم کورٹ ججز تقرری کیلئے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کو مؤخر کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔
0
37
106
لاہور ہائی کورٹ میں ایک جج 15 ویں نمبر پر تھا، اسلام آباد تبادلے بعد سپریم کورٹ کےلیے اہل کیسے ہوگیا؟، آئینی پر طور پر مشکوک تبادلے کے بعد ایک جج کیسے سپریم کورٹ کےلیے اہل ہوسکتا ہے؟ قانون واضح ہے جو براہ راست نہیں کیا جا سکتا وہ بلاواسطہ بھی نہیں کیا جا سکتا۔
سپریم کورٹ میں ججز تعیناتی کے معاملے پر 4 ججز جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر ، جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس اطہر من اللہ نے چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیا۔ خط میں 10 فروری کے سپریم کورٹ ججز تقرری کیلئے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کو مؤخر کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔
0
59
128
عمران خان نے ملک بھر کی بار ایسوسی ایشنز کی 10 فروری شاہراہ دستور کال کی حمایت کا اعلان کر دیا، میں عدلیہ کی آزادی کے لیے وکلاء کی کال کی حمایت کرتا ہوں۔ ملک میں قانون کی حکمرانی کے بغیر کسی قسم کا استحکام ممکن نہیں ہے اور قانون کی حکمرانی آزاد عدلیہ کے بغیر ممکن نہیں ہو سکتی۔ جس طرح 26ویں آئینی ترمیم کے ذریعے عدلیہ کو کنٹرول کرنے کی غرض سے ملک میں آئین اور قانون کی دھجیاں اڑائی گئی ہیں۔ عمران خان
1
154
417
لاہور ہائیکورٹ جسٹس فاروق حیدر نے پی ٹی آئی کی 8 فروری کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کے لیے دائر درخواست پر ڈپٹی کمشنر لاہور کو پی ٹی آئی کے جلسے کی اجازت کی درخواست پر آج ہی شام 5 بجے تک فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔
پاکستان تحریک انصاف کے 8 فروری کو مینار پاکستان لاہور میں جلسے کی درخواست پر سماعت، ڈی سی لاہور نے لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہو کر رپورٹ پیش کر دی، جسٹس فاروق حیدر کا ڈی سی لاہور کی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار، آج ہی 11 بجے چیف سیکرٹری پنجاب کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔
3
71
371
RT @ehtshamkiani: بڑی خبر: اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ ججز نے چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی سینیارٹی کا مع…
0
466
0
RT @saqibbashir156: اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز نے سینیارٹی کے خلاف Representation چیف جسٹس عامر فاروق کے پاس فائل کردی جس کی ایک کاپی چیف ج…
0
343
0