PTI Islamabad update Profile Banner
PTI Islamabad update Profile
PTI Islamabad update

@_mugal_NA46

Followers
1,686
Following
1,054
Media
646
Statuses
52,094
Explore trending content on Musk Viewer
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
5 months
وہ عوام کی سانسوں میں بستا ہے اور انکے دلوں میں دھڑکتا ہے۔ #ڈر_گئے_خان_کی_جھلک_سے
14
264
521
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
10 months
اسلام آباد پولیس یزید کے نقشے قدم پر خواتین پر لاٹھی چارج بالوں سے پکڑ کر گھسیٹا جا رہا ہے ظلم اور فسطائیت کرکے کوئی ریاست قائم نہیں رہ سکتی۔۔۔ اللہ رحم کرے اس ملک پر۔۔۔ کفر کا نظام چل سکتا یے ظلم کا نہیں
10
307
389
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
10 months
علیمہ خان کا لطیف کھوسہ اور پی ٹی آئی چئیرمین گوہرعلی خان پر ردعمل آگیا میرا خیال ہے کہ اب کسی کو کچھ کہنے کی ضرورت نہیں #قید_میں_بیٹھا_آزاد_شخص
1
106
181
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
4 months
جب اسلام آباد سے بڑے بڑے نام والے عمران خان کو چھوڑ کر بھاگ گئے " تو کپتان کا وہ کھلاڑی جس نے ہر مشکل وقت میں عمران خان کا ساتھ دیا صدر پی ٹی آٸ اسلام آباد ریجن عامر محمود مغل @aamirmughalpti #قوم_مانگے_خان_کی_رہائی
4
274
184
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
10 months
ان لوگوں کی گری ہوئی حرکتیں چیخ چیخ کر کہہ رہی ہیں یہ لوگ عمران خان سے ہار چکے ہیں! عمران خان جیت چکا ہے! ان کے پاس اب کرنے کو کچھ بھی نہیں بچا ہے! - ثمینہ پاشا نے سب کو وڑ کر رکھ دیا #قید_میں_بیٹھا_آزاد_شخص
2
128
163
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
11 months
سابق ا مر یکی صدر ڈ ونلڈ ٹر مپ نے عمران خان کے بارے میں کیا کہا بطور گواہ کہہ دیا کہ دیکھو یہ کتنی بڑی چیز تھی جو عمران خان نے یہ کہہ دیا
1
121
167
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
10 months
جس پریس کلب سے اغواشدہ افراد کو برآمد کیا جاتا ہے اور ان سے ریس کانفرنسز کروا کر زبردستی ہر چینل پر چلوائی جاتی ہیں، وہاں بلوچستان کے مسنگ پرسنز کے لواحقین کے لیے دروازے بند کر دئیے گئے ہیں ملک میں جاری ظل�� و ستم اور لاقانونیت کا دور ختم ہونا چاہیے #ووٹ_نظریہ_عمران_خان_کا
3
105
153
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
5 months
*مقبولیت کا نیا عالمی ریکاڈ، نام ہیں عمران احمد خان نیازی* #ڈر_گئے_خان_کی_جھلک_سے
Tweet media one
3
127
130
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
4 months
سخت گرمی میں عمران خان کو ڈیتھ سیل میں رکھا گیا ہے،جیل میں کھانا بنانے والے کے انکشافات۔ لیکن وہ مرد کا بچہ پھر بھی ڈت کر کھڑا ہے صدر اسلام آباد ریجن عامر مغل @aamirmughalpti
3
109
122
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
8 months
اسلام آباد کی تینوں سیٹ واپس آرہئ ہے انشاءاللہ دوبارہ گنتی کی الیکشن کمیشن نے منظور کر دی
Tweet media one
9
75
122
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
10 months
جنرل ضیاء الحق نے گیارہ سال الیکشن نہیں کروائے اور پیپلز پارٹی کو دبائے رکھا۔لیکن جب گیارہ سال بعد الیکشن ہوئے۔پیپلز پارٹی جیت اب بھی وہی ہوگا۔ لاہور ہائی کورٹ بار نائب صدر رابعہ باجوہ بہت غصے میں #قید_میں_بیٹھا_آزاد_شخص
1
87
112
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
10 months
عمران خان کے دلیرسپاہی اور شیر نے ایک اور وکٹ گرا دی۔ عمران خان سمیت پوری پارٹی کا اچانک سرپرائز دے دیا
1
82
114
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
10 months
یہ سب پری پول ریگنگ ہو رہی ہے سب آپس میں ملے ہوئے ہیں ہم ہرگز نہ��ں مانتے عمران خان تھا عمران خان ہے اور عمران خان رہے گا #فروری8_بلے_پہ_ٹھپہ
2
98
112
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
10 months
#KPK کی طرح #پنجاب بھی جاگ گیا ماشاءاللہ تحریک انصاف لاہور کے نوجوانوں کی لاہور کیمپس پل کنال روڈ سے زمان پارک تک بائیک ریلی ۔ ریٹوٹ تو بنتا ہے @Smr_pak1 @GQ_14_ #لاہور_کپتان_کا
6
89
113
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
10 months
لاہور والے اپنے مہمان کا استقبال کرتے ہوئے ماشاءالله ✌️ ❤️😍
6
68
113
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
11 months
توبہ استغفرُللہ #KPK کی پولیس بھی یزیدی کام کرنے شروع ہو گئی انتخابات کے اعلان کے ساتھ کریک ڈاؤن اور گرفتاریوں میں تیزی پولیس کنوینشن سے پہلے ورکرز کو گرفتار کرنے انصاف سیکرٹریٹ مانسہرہ پہنچ گئی #میرا_انتخاب_کپتان
4
117
109
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
10 months
یہ اعلان کرنے آیا ہوں کہ میں اپنی ماں کے ساتھ کھڑا ہوں، 8 فروری کو سیالکوٹ کے غیرت مند لوگ فیصلہ کریں گے کون جیتتا ہے، میں کچہری چوک میں کھڑا ہوں، مجھے گرفتار کرو، میں جیل جانے کیلئے تیار ہوں، عثمان ڈار
1
64
107
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
8 months
بلوچستان میں دھاندلی نہیں دھندلا ہوا ہے بغیرتی کی بھی کوئی خد ہوتی ہے سنیے عمران ریاض کی زبانی ""
2
102
113
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
8 months
صدر پی ٹی آئی اسلام آباد ریجن امیدوار برائے #NA46 عامر مغل کا G_9 مرکز کراچی کمپنی میں ڈور ٹو ڈور کمپین جاری مارکیٹ والوں کی طرف سے آئی آئی پی ٹی آئی کے نعروں سے عامر مغل کا استقبال اب ظلم کا بدلہ بھینگن سے 🍆 انتخابی نشان بھینگن 🍆 #NA46 Islamabad
7
88
108
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
10 months
#مرشد_کا_دیدار_کرواؤ آج پرویز خٹک کو وہ لوگ وزیر اعلیٰ کے طور پر پیش کررہے ہیں لیکن غورسےسنو یہ پٹھان قوم ھے یہ کسی کی غلامی نہیں مانتے غور سے سن لو پٹھانوں کا اول و اخر وزیراعظم جناب عمران خان ہے #قومی_لیڈر_کو_رہا_کرو
6
99
104
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
11 months
لطیف کھوسہ نے وردی والوں سے ٹکر لے لی۔ نام لیکر گرفتاری کا مطالبہ کردیا۔اب چیف جسٹس کا امتحان شروع ۔ #پی_ٹی_آئی_تین_چوتھائی
0
81
95
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
10 months
سونامی کوہاٹ سے ٹکرا گیا پاک فوج زندہ باد کے نعرے بازی عمران خان کوہاٹ اپکو اج مس کررہا اگر یہ ویڈیوز نہیں دیکھی تو کچھ نہیں دیکھا اج #کوہاٹ_کپتان_کا #خان_نہیں_جھکنے_والا
7
89
101
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
10 months
🌷اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُاللهِ وَبَرَكَاتُه‌🌷 🌷🌺--صبح بخیر--🌷🌻 ☘️-خوش رہیں خوشیاں بانٹیں -🙌💐 🌹میں گواھی دیتا ھوں کہ اللہ ایک ھے محمدﷺ اللہ کے بندے اور آخری رسولﷺ ہیں💐
Tweet media one
34
62
106
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
4 months
اسلام آباد کے تینوں حلقے جس نے پاکستان کے الیکشن کا پول کھولنا تھا حلقے کُھل تو گئے لیکن حیرت کی بات ہے عدالت کے سامنے جن کو ہرایا گیا جو ہارے اُنکے فارم 45 آگئے لیکن میاں صاحب کی پارٹی کے لوگ جو اپنی جیت کے دعوے کرتے تھے وہ فارم 45 لانے کے بجائے بھاگ گئے #عوامی_لیڈر_کو_رہا_کرو
4
107
101
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
11 months
عمران خان اب ایک ستارہ بن چکا ہے اب ایک منزل بن چکی ہے اور وہ نشان منزل بن چکی ہے ایک امید ہے وہ کسی طور پر ختم نہیں ہو سکتی، سابق وزیر اعلی خالد خورشید خان #جان_رب_کی_ووٹ_خان_کا
2
83
102
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
9 months
🌷اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُاللهِ وَبَرَكَاتُه‌🌷 🌷🌺--صبح بخیر--🌷🌻 ☘️-خوش رہیں خوشیاں بانٹیں -🙌💐 🌹میں گواھی دیتا ھوں کہ اللہ ایک ھے محمدﷺ اللہ کے بندے اور آخری رسولﷺ ہیں💐
Tweet media one
36
54
97
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
9 months
میرے اعمال کسی کام کے نہیں اگر میں ایک بیگناہ عورت کو انصاف نہیں دے سکتا۔ زرتاج گل کیلئے رات کو عدالتیں کھولنے والے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ ابراہیم خان کے الفاظ #عوام_بمقابلہ_کرپٹ_نظام
1
83
100
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
10 months
بونیر کی غیور عوام نے بھی خوف کے بوت توڑ دیئے۔قافلوں کی صورت میں عوام کی بڑی تعداد کنونشن میں آرہے ہیں۔ دوسری طرف کنوینشن کے مناظر #KPStandsWithIK
Tweet media one
Tweet media two
5
81
100
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
4 months
رہنما تحریک انصاف وومن ونگ منیرہ جاوید سبین یونس روبین غفور کی سینٹرل سیکرٹریٹ میں مرکزی سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن سے ملاقات آن کی خیریت دریافت کی نامعلوم افراد کے حملے پر وومن ونگ اس ریاستی بربریت کی شدید مذمت کرتی قوم اس نامعلوم افریت سے پناہ مانگ رہی #نوے_فیصد_عوام_کا_لیڈر
Tweet media one
3
140
100
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
10 months
#اياک_نعبد_و_اياک_نستعين !!!__السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُاللّهِ وَبَرَكَاتُه__!!! !!!___صبح بخیر ہو ____!!! !!__اے میرے پروردگار عمران خان اور آس کے شیر جانباز افضل مروت کی حفاظت فرما آمین__!! ؟؟؟؟؟ #کپتان_کا_شیر_افضل_مروت
Tweet media one
34
78
95
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
3 months
صدر پی ٹی آئی اسلام آباد ریجن عامر مسعود مغل @aamirmughalpti کا رات کو اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد کارکنان سے خطاب۔
0
70
97
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
4 months
صدر پی ٹی آئی اسلام آباد ریجن عامر مغل @aamirmughalpti کی سنٹرل سیکرٹریٹ آفس آئی ایس ایف کیساتھ میٹنگ دوران پولیس کا غیرقانونی چھاپہ تمام شُرکاء کو گھیرے لے لینا اِنتہائی قابلِ مذمت پولیس گردی کب تک جاری رہے گی پولیس اصل ذمہ داریوں پر کب توجہ مرکوز کریگی #نوے_فیصد_عوام_کا_لیڈر
7
235
99
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
10 months
عمران خان سے محبت کیوں ہے؟ وہ بات کرتا ہے تو کہتا ہے اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ وہ یو این نو میں جا کر کہتا ہے لا إله إلا الله وہ مدینہ کی سرزمین پر ننگے پاؤں چلتا ہے وہ ہمارے بچوں کے مستقبل کے لئے نکلا ہے۔ #عوام_کی_طاقت_ووٹ @_1_S_S @GQ_14_
Tweet media one
7
96
93
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
10 months
رہائی کے بعد شیر افضل مروت کا ویڈیو پیغام جاری #کپتان_کا_شیر_افضل_مروت
0
85
90
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
10 months
🌷اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُاللهِ وَبَرَكَاتُه‌🌷 🌷🌺--صبح بخیر--🌷🌻 ☘️-خوش رہیں خوشیاں بانٹیں -🙌💐 🌹میں گواھی دیتا ھوں کہ اللہ ایک ھے محمدﷺ اللہ کے بندے اور آخری رسولﷺ ہیں💐
Tweet media one
31
69
91
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
10 months
#اياک_نعبد_و_اياک_نستعين !!!__السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُاللّهِ وَبَرَكَاتُه__!!! !!!___صبح بخیر ہو ____!!! !!__اے میرے پروردگار اپنے خبیب کے صدقے عمران خان اور کپتان کے جانباز سپاہی جو بیگناہ قید ہیں یا لاپتہ ہیں آن کی حفاظت فرما آمین__!! #خان_نہیں_جھکنے_والا
Tweet media one
23
83
92
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
10 months
الیکشن صاف شفاف نہیں ہوں گے کیوں کہ وجہ الیکشن کمشنر ہے، اس الیکشن کمشنر کے ہوتے ہوئے شفاف انتخابات نہیں ہوسکتے، نوے دن میں الیکشن ہونے تھے پر آج تک غیرآئینی نگراں حکومتیں بیٹھی ہوئی ہیں۔ - بیرسٹر اعتزاز احسن #KPStandsWithIK
1
88
92
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
5 months
میرا مزید منہ مت کھلواؤ ورنہ سب بے نقاب کردوں گا،ڈیل کی آفر کے بعد عامر مغل @aamirmughalpti نے رات گئے بڑا کھڑاک کردیا۔
4
72
96
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
9 months
کون بچائیں گا پاکستان عمران خان عمران خان زندہ باد پیرس میں منعقد اوورسیزپاکستانی کانفرنس میں عمران خان کے حق میں نعرے بازی ⁧#عمران_خان_تو_آئے_گا⁩
1
79
95
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
5 months
8 فروری کو انتخابات ہوئے این اے 46,48 کے جیتے ہوئے امیدوار عامر مغل اور میں آپ کے سامنے ہیں9فروری کو جو سلیکشن ہوئی اسکو ہم نے تب سے چیلنج کر رکھا ہےکوئی فورم اور کوئی لیگل ریمیڈی ہم نے چھوڑی نہیں الیکشن ٹریبیونل میں ہم نے درخواست دائر کی جس کی اج سماعت ہوئی ہے،علی بخاری گفتگو
0
62
96
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
3 months
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ بابر ستار کی ہدایت پر صدر پی ٹی آئی اسلام آباد ریجن عامر مسعود مغل @aamirmughalpti اور ڈی سی اسلام آباد کی ملاقات پاکستان تحریکِ انصاف 6 جولائی کی شام ترنول چوک مین پشاور روڈ پر تاریخی جلسہ کرے گی پنڈی اسلام آباد تیار ہو جاؤ #قومی_مطالبہ_خان_کی_رہائی
4
111
93
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
9 months
بریسٹر علی ظفر چھا گئے کہا کہ اتنی تیزی سے الیکشن کمیشن بھی پی ٹی آئی کے حلاف نہیں جا رہا جتنی تیزی سے آپ جا رہے ہو
5
75
91
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
10 months
پولیس گردی کے باوجود لاہور کے نوجوانوں نے آج الیکشن ریلی نکال کر خوف کا بت توڑ ڈالا۔ #پہلا_آنلائن_پاورشو #حقیقی_آزادی_آنلائن_جلسہ
3
64
86
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
10 months
خوف کے بت ٹوٹ رہے ہیں! آج خیبر پختونخوا کے تین شہر، مردان، بنوں اور بونیر میں پی ٹی آئی ورکرز کنوینشنز نے ایک دفعہ پھر جلسوں کی شکل اختیار کر لی! لوگوں کے جمِ غفیر کی وجہ سے جگہ کم پڑ گئی! قوم کا واضح پیغام - اب صرف عمران خان! #KPStandsWithIK
5
75
92
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
10 months
دنیا بھر میں مرشد عمران خان کے چاہنے والوں کو علی مغل کی طرف سے اسلام علیکم صبح بخیر یا اللہ عمران خان کو دشمنوں کے شر سے محفوظ فرما مرشد اور مرشد کے شیروں کی جو بیگناہ قید ہیں یا لاپتہ ہیں اپنے__🌷 خبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم🌷__ کے صدقے آن کی خفاظت فرما آمین 🤲
Tweet media one
27
70
88
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
4 months
عظمی بخاری نے پریس کانفرنس کی وزیر کی حیثیت سے لیکن اپنے لیڈر کی حمود الرحمٰن کمیشن کے بارے میں گفتگو بھول گئی، مریم صفدر اور سعد رفیق کے ٹویٹ پر اسکو تکلیف نہیں ہوئی جس کی تکلیف اسکو آج عمران خان کے ٹویٹ سے یو رہی ہے۔۔ #عزم_و_ہمت_کے_300_دن
4
87
91
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
11 months
پشاور نکلنا شروع عوام نے ذمہ داری ہے سنبھال لی ہے گھر گھر تک بذات خود چیئرمین عمران خان کا پیغام پہنچانے کی۔ #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
3
63
88
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
4 months
سائفر کیس میں بڑی پیش رفت خواجہ سرائوں نے حملہ کیوں کیا؟ کس نے پلان کیا ؟ عمران خان کی لیگل ٹیم کے سینیر وکلا اور ILF کے رہنما سردار مصروف خان @SardarMasroof اور عاصم بیگ @AsimBaigILF نے ہائی کورٹ کے باہر سب کچھا چٹھا کھول دیا #نوے_فیصد_عوام_کا_لیڈر
0
197
90
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
8 months
علی امین گنڈا پور کے بطور وزیراعلیٰ کے پی کے نام پر عمران ریاض کا تجزیہ٫٫
1
61
93
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
4 months
عمران خان کے یہ دو جملے ایک لیڈر اور گیڈر میں فرق کرنے کے لیے کافی ہیں۔ عمران خان کے ان دو جملوں پہ کتاب لکھی جاسکتی ہے۔ بھری عدالت میں عمران خان نے تمام مفاد پرستوں کے سامنے کہا کہ ان ترامیم سے مجھے فائدہ ہوگا لیکن میرا ملک دیوالیہ ہوجائے گا #عوامی_لیڈر_کو_رہا_کرو
2
90
89
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
11 months
🌷اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُاللهِ وَبَرَكَاتُه‌🌷 🌷🌺--صبح بخیر--🌷🌻 ☘️-خوش رہیں خوشیاں بانٹیں -🙌💐 🌹میں گواھی دیتا ھوں کہ اللہ ایک ھے محمدﷺ اللہ کے بندے اور آخری رسولﷺ ہیں💐
Tweet media one
37
62
85
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
11 months
کراچی کی بہادر بیٹی مریم تنہے تنہا آس مشکل اور کٹھن دور میں سسٹم کو چیلنج کرتے ہوئے مثال قائم کر رہی ہے ظلم کے خلاف لڑنے کی ۔ سلام ہے آپ کو 🙌 #جان_رب_کی_ووٹ_خان_کا @LegacyLeavers_ @_1_S_S
3
73
84
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
10 months
#خان_ٹوٹا_نا_اسکی_عوام صوبائی صدر جناب علی آمین گنڈاپور کا نوشہرہ کے غیور عوام کے نام پیغام #قید_میں_بیٹھا_آزاد_شخص
1
67
87
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
4 months
”یہاں چوروں کیساتھ ڈیلز ہوتی ہیں، این آر او دیا جاتا ہے، اِسلیے چوری، منی لانڈرنگ رُکتی نہیں اور مُلک آگے نہیں بڑھتا۔ میں ساری قوم سے پوچھتا ہوں کہ کیا ہم نے بھیڑ بکریوں کیطرح یہ تماشہ دیکھتے رہنا یا پھر انسان بن کر راہِ حق پر کھڑا ہونا ہے؟“ بانی چیئرمین عمران خان #غدار_کون_تھا
1
89
91
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
11 months
رات کی تاریکی میں دھوکہ دہی سے اقتدار پر قابض ہونے وزیراعظم آزادکشمیر انوار الحق اور وزراء کی رات کی تاریکی میں عوام سے بچ نکلنے کی کوشش ناکام سہنسہ آمد کے موقع پر عوام کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی اور شدید احتجاج نعرے بازی #ہم_ووٹر_ہیں_کپتان_کے
1
72
84
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
9 months
حبیب اکرم کے مطابق عمران خان کے آزاد امیدوار بھی پی ڈی ایم پر بھاری پڑنے والے ہیں نیازی دا پلڑا بھاری اے #عوام_کا_لاڈلا_عمران
9
76
87
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
11 months
مردان ،تخت بھائی ۔۔ انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن کے علاقہ 60 pk کے کنونشن سے ندیم شاہ ایڈوکیٹ کا خطاب لو جی #KPK تہ چھا گیا جے الیکشن کمپین فل عروج پر #جان_رب_کی_ووٹ_خان_کا
4
74
86
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
10 months
#مرشد_کا_دیدار_کرواؤ شیعہ مزہبی رہنما نے کمال کی بات کی ہے قائد اعظم کے بعد آگر پاکستان کو کوئی لیڈر ملا ہے تو وہ عمران خان نے کپتان سیاسی نہیں وہ ایک نظریہ ہے ویڈیو دیکھیں اور آنکھیں بند کر کہ ریٹوٹ کرتے جائیں #قومی_لیڈر_کو_رہا_کرو
4
95
89
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
9 months
یہ وہ عمر ڈار ہے جس نے مشکل وقت میں بھی کپتان کا ساتھ نہیں چھوڑا ڈٹ کر مقابلہ کیا دوسرے بھگوڑوں کی طرح اس مرد کے لیے آواز بلند کریں سب #ReleaseUmerDar
Tweet media one
1
76
86
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
4 months
آج اس سروے کے نتیجے سے اندازہ ہو جائے گا کہ عاشق رسول (ص) عمران خان کی مقبولیت میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے یا کمی آ رہی ہے ؟ اپنی رائے ضرور دیں ۔۔۔ ⁧#نوے_فیصد_عوام_کا_لیڈر
Tweet media one
29
83
84
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
8 months
اسٹبلشمنٹ سے کہتا ہوں۔ ایک آدمی کی دُشمنی میں آپ پھر بنگال والا معاملہ کرنا چاہتے ہیں کچے کے ڈاکو غیرت رکھتے ہیں وہ ڈاکہ ڈال کر جنگلوں میں منہ چھپاتے پھرتے ہیں۔ پکے کے ڈاکو سینہ چوڑا کرکے عوام کی رائے پر ڈاکہ ڈالتے شعیب الیکشن نتائج کیخلاف عدالت پہنچ گئے #میں_نے_ووٹ_خان_کو_دیا
3
88
85
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
7 months
کیا رونقیں تھی زمان پارک میں یا اللہ ہمارے مرشد کو لمبی زندگی عطا کرے آمین #رہا_کرو_عمران_خان_کو
9
71
86
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
10 months
🌷اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُاللهِ وَبَرَكَاتُه‌🌷 🌷🌺--صبح بخیر--🌷🌻 🌷🪻---جمعہ مبارک ہو ---🌷🪻 ☘️-خوش رہیں خوشیاں بانٹیں -🙌💐 🌹میں گواھی دیتا ھوں کہ اللہ ایک ھے محمدﷺ اللہ کے بندے اور آخری رسولﷺ ہیں💐
Tweet media one
Tweet media two
43
60
86
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
10 months
تعریف وہ جو مخالفین کریں پیپلز پارٹی کے پنجاب کے گورنر مخدوم احمد محمود: “عمران خان اکیلے کی مقبولیت 70 فیصد ہے اور باقی سب جماعتوں کی ملا کر 30 فیصد” الیکشن نہ کروانے کی یہ وجہ ہے ریٹوٹ کرتے جائیں تاکہ زرداری اور بلاول تک پہنچ جائے #قید_میں_بیٹھا_آزاد_شخص
0
95
82
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
10 months
💐--دنیا بھر میں مرشد عمران خان کے چاہنے والوں کو--،💐 ❣️_علی مغل کی طرف سے اسلام علیکم__❣️ 🌷🪻__صبح بخیر ہو __🌷🪻 🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم 🌹
Tweet media one
24
60
81
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
8 months
صدر اسلام آباد ریجن #NA46 @aamirmughalpti عامر مسعود مغل میں 42 ہزار کی لیڈ سے جیتا ہوں مجھے فارم 45 والا ارزلٹ تو دیکھائیں کہاں ہے جن کو ہمارا مینڈیٹ چوری کر کہ دیا گیا ہے اتنا بڑا ظلم بہت جلد ہم اپنا مینڈیٹ واپس لیں گے آپ نے گھبرانا نہیں
4
71
83
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
6 months
لوگوں کے ووٹ کو بدلنے کا مطلب اللّٰہ کے قانون کو چیلینج کرنا ہے۔ رات جتنی بھی اندھیری اور لمبی ہو جائے، سویرا ہو کر رہتا ہے، یہ اللہ تعالیٰ کا نظام ہے۔ ہر رات کی سویر ہے، گزشتہ دو برسوں سے جاری ظلم کی تاریک رات کی بھی انشاءاللہ جلد سویر ہو گی۔ مولانا طارق جمیل
5
65
85
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
8 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کوئی زبان خاموش نہ رہے سب مل کر بولو یا اللہ عمران خان کی خفاظت فرما آمین ٫٫ #عمران_خان_کی_جان_کو_خطرہ
Tweet media one
46
63
82
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
7 months
7فروری کو پشین بم دھماکے میں 28 قیمتی جانوں کی شہادت اور پھر اسے جواز بنا کر 8 فروری کو ملک بھر کے فون بند کرنے کے پیچھے اصل سازش کیا ہے عامر مغل @aamirmughalpti صاحب نےعمر ایوب ⁩ کے ہمراہ لائیو پریس کانفرنس میں بھانڈا پھوڑ دیا #رہا_کرو_عمران_خان_کو
2
75
81
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
5 months
وفا کے راستے کا ہر مسافر گواہی دے گا کہ ہم کھڑے تھے کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے 🙌 حقیقی آزادی کی اس تحریک میں شان کے ساتھ٫٫ عمران خان کے ساتھ ٫٫ رہنما تحریک انصاف سبین یونس ٫٫ @sabeen_younas
8
71
85
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
10 months
🌷اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُاللهِ وَبَرَكَاتُه‌🌷 🌷🌺--صبح بخیر--🌷🌻 ☘️-خوش رہیں خوشیاں بانٹیں -🙌💐 🌹میں گواھی دیتا ھوں کہ اللہ ایک ھے محمدﷺ اللہ کے بندے اور آخری رسولﷺ ہیں💐
Tweet media one
29
52
80
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
5 months
ڈی سی آفس گجرات کے باہر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان، عمر ایوب خان اور ملک احمد خان بچھڑ کارکنوں کی بڑی تعداد کے ہمراہ موجود #VoteForImranKhan #RiggingEXPOSED
1
63
79
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
10 months
🌺السَّلَام عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ🌺 ☘️!!--صبح بخیر ہو --!!🙌🌻 🌷اے ہما رے پیارے رب ! ہمارے ہر کام کی ابتدا اپنی رضا سے اور خاتمہ بھی اپنی خوشنودی پر فرما*🌷🌷 💐خوش رہیں سلامت رہیں ڈھیروں دعائیں آپ سب کے لیے💐 *🌹آمین یارب العالمین🌹
Tweet media one
24
58
77
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
10 months
“بولو عمران شرپسند ہے” ورنہ۔۔ - شیر خوار بچے اکیلے بلکتے رہیں ہم ماں کو اٹھا لیں گے - کاروبار تباہ کر دیں گے - گھر اجاڑ دیں گے - ۹ سال کے سپیشلی ایبلڈ تک کو نہ چھوڑا #قید_میں_بیٹھا_آزاد_شخص
1
66
78
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
9 months
🌻🌿🍁پھر موت آ جانے کے بعد ہم نے تم کو ازسرِ نو زندہ کر دیا، تاکہ احسان مانو🍁🌿 🌻🌿🍁ثُمَّ بَعَثْنَاكُمْ مِنْ بَعْدِ مَوْتِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ🍁🌿🌻 🍄سُورَةُ البَقَرَةِ - 56🍄 ☘️💫صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم ☘️💫 💐--السلام علیکم ۔۔۔💐 🌄--صبح بخیر پاکستان🇵🇰 ۔۔۔🏜️
Tweet media one
20
52
78
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
11 months
جنون سے اور عشق سے ملتی ہے آزادی۔ قربانی کی باہوں میں ملتی ہے آزادی۔#جان_رب_کی_ووٹ_خان_کا
1
63
73
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
10 months
#KPK پولیس یزیدیت پر اتر آئی ایک اور دن، ایک اور پی ٹی آئی کے رکن کی غیر قانونی گرفتاری، اس بار باجوڑ کے سابق صوبائی وزیر انور زیب خان #باجوڑ_کپتان_کا
3
65
75
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
4 months
صدر پی ٹی آٸ اسلام آباد عامر مغل @aamirmughalpti کی گرفتاری کس قانون کے تحت کی گئی اسٹیبلیشمنٹ پی ٹی آئی کو ختم کرنا چاہتی ہے جو ناممکن ہے ہم عمران خان کا ساتھ خون کے آخری قطرے تک دیں گے پاکستان میں غیر اعلانیہ مارشل لاء نافذ ہے #قوم_مانگے_خان_کی_رہائی
1
87
81
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
4 months
اِسی جگہ پر تینوں ناجائز ایم این ایز نے میڈیا کے سامنے فارم 45 لہرائے تھے، تو ابھی جب آئیں آپ وہ فارم مانگیں اُن سے کہیں کہ لہراؤ نہیں کُھول کر دِکھاؤ۔ میڈیا ہائیکورٹ ٹریبونل ای سی پی، آج تک کہیں وہ فارم 45 نہیں دِکھائے نہ ہی حلف اُٹھایا۔صدر پی ٹی آئی اسلام آباد ریجن عامر مغل
0
62
78
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
9 months
🌷اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُاللهِ وَبَرَكَاتُه‌🌷 🌷🌺--صبح بخیر--🌷🌻 ☘️-خوش رہیں خوشیاں بانٹیں -🙌💐 🌹میں گواھی دیتا ھوں کہ اللہ ایک ھے محمدﷺ اللہ کے بندے اور آخری رسولﷺ ہیں💐
Tweet media one
Tweet media two
32
56
72
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
4 months
"خان صاحب کہتے ہیں کہ ہماری خواتین کوئی ہرا نہیں سکتا، ہم ثابت کر کے دیکھائیں گے"حقیقی صنف آہن صنم جاوید
3
61
79
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
9 months
شوکت خانم کا بیٹا ٹوٹ نہیں رہا اور نہ تم اسے توڑ سکتے ہو جیت اُس کی ہی ہو گی کیونکہ جیت اُس شخص کے مقدر میں لکھی ہوئی ہے #عوام_بمقابلہ_کرپٹ_نظام @TeamiPians @_1_S_S
4
59
72
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
8 months
مرکز، پنجاب اور خیبر پختون خواہ میں ہم حکومت بنائے گے شیر افضل مروت عامر مغل 🔥
7
64
78
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
4 months
اب بات کھسروں تک پہنچ گئی ہے کھسروں کی آڑ میں چھپ کیوں رہے ہو کھسروں کو اب تمغہ امتیاز کب مل رہا انتظار گا رہنما تحریک انصاف روبین غفور @robeen_ghafoor #نامعلوم_خواجہ_سرا
Tweet media one
1
77
81
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
4 months
*اسلام آباد کےتینوں حلقوں میں مسلم لیگ ن کےامیدوارجنہیں کامیاب قرار دیا گیا تھا آڈٹ رپورٹ میں بڑا انکشاف عامر مغل @aamirmughalpti این اے 46 ایڈووکیٹ شعیب شاہین @advshoaib66 این اے 47 ایڈووکیٹ سید محمد علی بخاری @ali_bokhari9 این اے 48 ڈبل مارجن سے بھی زیادہ ووٹ لے کر جیتے ہیں
1
71
75
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
10 months
جس شخص کے ساتھ ملک و قوم کی ماؤں کی دعائیں ہون اسے بھلا کوئی کیسے ہرا سکتا ہے۔ #خان_ٹوٹا_نا_اسکی_عوام
3
72
78
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
5 months
وہ شخص کیا کمال ہوگا جس کی ایک تصویر ایک جھلک نے پوری قوم کو تمام دکھ درد بھلا دیئے، بے شک ظلم و جبر اور فسطائیت کے اس دور میں چین کی ایک گھڑی ہے "عمران احمد خان نیازی" کی اک تصویر! سابقہ صدر وومن ونگ اسلام آباد ریجن منیرہ جاوید @MuneeraJaved #ڈر_گئے_خان_کی_جھلک_سے
0
78
76
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
5 months
ایک وہ وقت تھا جب عمران خان کے دور حکومت میں کسانوں کو ساتھ بٹھا کہ ان کے مسائل نا صرف سنے جاتے تھے بلکہ انھیں حل بھی کیا جاتا تھا اور آج انھی کسانوں کو تباہ حال کر دیا ہے۔ اور احتجاج کرنے پہ پولیس جی جانب سے بدترین تشدد بھی کیا گیا ۔ #PakistanUnderFascism
3
78
77
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
9 months
اب ظلم کا بدلہ بینگن سےاب ستم کا بدلہ بینگن سے⁦ #NA_46 ⁩ اسلام آباد @aamirmughalpti #MNA @Smr_pak1
5
63
76
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
10 months
خواتین و حضرات ایک ضروری اعلان سنیے تمام تر ریاستی مشینری اور پیسے کے استعمال کے باوجود بلاول زرداری کی لوئر دیر میں اور مریم نواز کی جلالپور جٹاں میں عوام نے منجی ٹھوک کر رکھ دی #باجوڑ_کپتان_کا #PakistanStandsWithKhan
6
75
76
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
4 months
صدر پی ٹی آئی اسلام آباد ریجن عامر مسعود مغل @aamirmughalpti کا جیل سے رِہائی کے بعد سینٹرل سیکرٹریٹ پہنچ کر پیغام! #نوے_فیصد_عوام_کا_لیڈر
0
73
76
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
10 months
پاکستان تحریکِ انصاف #KPK صوابی ورکر کنونشن بہت کچھ کہنے کی ضرورت نہیں سمجداروں کے لیے اشارہ ہی کافی ہے #ووٹ_سے_لیں_گے_انتقام #ReleaseImranKhan
3
63
73
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
10 months
شداد، فرعون، نمرود خود کو خدا سمجھا کرتے تھے، وقتی طور پر ان کی دہشت تھی، لیکن اب یہ تاریخ کی نظر میں ایک گالی بن چکے شکست اب ظالموں کا مقدر بن چکی ہے۔ جن کی آواز بند کرنے کے لئیے سر ٹوڑ کوششیں کی گئیں آئی دنیا بھر کی شہ سرخیاں اس کا نام لکھتی ہیں۔ #حقیقی_آزادی_آنلائن_جلسہ
3
66
71
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
11 months
رہنما پاکستان تحریک انصاف یوتھ رہنما میاں عدنان حنیف آرائیں نے پی ٹی آئی ٹائیگروں کے ساتھ مل کر فیصل آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے سکیج مہم کا آغاز کر دیا #جان_رب_کی_ووٹ_خان_کا @PTIOfficialFSD
0
57
71
@_mugal_NA46
PTI Islamabad update
10 months
کوہاٹ ورکرز کنونشن پی ٹی آئی جنانا ملز گراؤنڈ کوہاٹ میں پی ٹی آئی ورکرز کنونشن روکنے کے لیے سول انتظامیہ نے گراؤنڈ میں پانی چھوڑ نے کے بعد مناظر دوسری طرف عوام ریلیوں کی شکل میں کنوینشن میں پہنچ رہے ہیں #کوہاٹ_کپتان_کا #خان_نہیں_جھکنے_والا
1
78
75