Hiba😍 Profile Banner
Hiba😍 Profile
Hiba😍

@__heartbeat2

Followers
1,906
Following
459
Media
270
Statuses
33,424

اللہ پر یقین کر کے فیصلوں کو قبول کرنا سیکھیں💐

انجان شہر💕
Joined January 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@__heartbeat2
Hiba😍
3 years
زندگی آسان نہیں ہوتی اس کو ہمیشہ آسان بنانا پڑتا ہے کچھ کو نظر انداز کرکے کچھ کو برداشت کرکے 🍂🍁🍂 @__heartbeat2
24
36
130
@__heartbeat2
Hiba😍
6 months
اس عید کے خوش گوار موقع پر مجھے Rt comments like دے کے عیدی دینے کا ثبوت دے
Tweet media one
71
25
88
@__heartbeat2
Hiba😍
7 months
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَــّْ͢ـْـْــؔـمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ السلام علیکم صبح بخیر ♥
78
14
77
@__heartbeat2
Hiba😍
6 months
ہو سکتا ہے کہ کل شہر میں زہر دستیاب نہ ہو ہم نے اس خوف سے کچھ سانپ بھی پال رکھے ہیں
69
13
77
@__heartbeat2
Hiba😍
6 months
زندگی خُوبصورت لوگوں سے خُوبصورت نہیں ہُوتی مخلص لوگوں سے خُوبصورت ہُوتی ہے.
68
18
78
@__heartbeat2
Hiba😍
6 months
پردہ کرنا ہماری مجبوری نہیں ہمارا قیمتی ہونے کا ثبوت ہے
Tweet media one
48
9
75
@__heartbeat2
Hiba😍
6 months
وجود جتنا بھی حسین ہو کردار بازی لے جاتا ہے
49
17
77
@__heartbeat2
Hiba😍
6 months
اوئے سنو چلو ایک میری وہ عادت بتاؤ جو تمہیں بہت پسند ہے
77
3
68
@__heartbeat2
Hiba😍
7 months
السلام علیکم صبح بخیر سُبْحَانَ اللہِ وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ وَلَآ اِلٰہَ الَّا اللہُ وَاللہُ اَکْبَرُؕ وَلَا حَوْلَ وَلَاقُوَّۃَ اِلَّا بِاللہِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْمِ
74
14
71
@__heartbeat2
Hiba😍
6 months
مجھے یاد ہے 2005میں ایک بار بارش اور آندھی تیز ہوا آیا تھا اس طوفان کہ پہنچے کہ فوراً اندھیرا چھا گیا تھا اور یے اندھیرا۔ 30 سیکنڈ تک برقرار رہا کیا یے کسی کو یاد ہے یا صرف یے مجھے دکھا تھا نوٹ۔ صحیح سے۔ یاد عیسوی کا مگر اندھیرا کنفرم ہوا تھا اس کو ہم کیا نام دے
72
8
68
@__heartbeat2
Hiba😍
6 months
اگر اپ لوگو کو مجھے نصیحت کرنی پڑے تو کیا نصیحت کرو گے 🙄
63
5
65
@__heartbeat2
Hiba😍
6 months
اگر تم ساتھ ہو..........ہوتا Complete this line👻
65
3
64
@__heartbeat2
Hiba😍
6 months
آئیے پاس بیٹھیے میرے مل کے کچھ فاصلے بناتے ہیں
65
14
67
@__heartbeat2
Hiba😍
6 months
Success is the goal 𓆩͙⃝
Tweet media one
51
7
67
@__heartbeat2
Hiba😍
6 months
السلام علیکم پہاڑ پر جب کوئی چڑھتا ھے تو جھک کر چڑھتا ھے اور اترتا ھے تو اکڑ کر اترتا ھے اگر کوئی جھک کر چلے تو سمجھ جانا اونچائی پر جارہا ھے اور اگر کوئی اکڑ کر چلے تو سمجھ جانا نیچے جا رہا ھے۔
68
8
66
@__heartbeat2
Hiba😍
6 months
جب تم ماں باپ بہن بھائیوں کے پاس بیٹھو تو الحمداللہ کہا کرو کیونکہ کچھ لوگ ان لمحات کو ترستے ہیں۔
50
13
64
@__heartbeat2
Hiba😍
6 months
مجھے تم اچھے لگتے ہو 😎
51
5
63
@__heartbeat2
Hiba😍
6 months
وَتَوَكَّلۡ عَلَی اللّٰهِ وَكَفٰی بِاللّٰهِ وَكِیۡلاً اور اے محبوب تم اللّه پر بھروسہ رکھو اور بس اللّه کافی ہے.
62
5
59
@__heartbeat2
Hiba😍
6 months
عید کے اس موقع پر wifi نے اتنا ذلیل کر رکھا پتا نہی کیا مصبیت پر گی ہیں
59
7
65
@__heartbeat2
Hiba😍
6 months
اے اللہ ہر اس دل کو راحت دے جس کا حال تیرے سوا کوئی نہیں جانتا. Ameen suma ameen
64
6
56
@__heartbeat2
Hiba😍
6 months
شاباش اسی طرح شغل میلا لگائی رکھو آخرت میں خود بھی لتر کھانا اور حسبِ توفیق ہمیں بھی پڑوانا.
65
5
58
@__heartbeat2
Hiba😍
6 months
اتنا فضول wifi چل رہا مارننگ ٹاسک میں نے 5 hour میں مکمل کیا نہ کوئی پوسٹ ہو سکی نہ لوگو کے ساتھ intrect ہو سکا اور سب اتنے اچھے کسی نے نہ کوئی کمینٹ کیا نہ کوئی Like اور نہ کوئی حبہ دکھی سی
59
6
63
@__heartbeat2
Hiba😍
6 months
اَل٘ـحَـیَـاۃُ مَـعَ الـلّٰـهِ اَج٘مَـلُⓛ اللّٰہ کے ساتھ زندگی زیادہ خوبصورت ہے❤️
57
5
59
@__heartbeat2
Hiba😍
6 months
کــٓہتے ہیـٓـں زنـدگی سب کچـھ سکھا دیتــی ہے پر میں حیـٓـران ہـٓـوں آپــٓـ لوگــوں کو پھــر ریکـٹ کرنـا کیـوں نہیـں سکھــٓــاتی کاش آپ لوگ سیکھ جائیں
50
16
59
@__heartbeat2
Hiba😍
6 months
سب سے خطرناک چونا تیرے جنازے کے پیچھے میرا جنازہ ہوگا ایڈے تسی عاشق
60
7
61
@__heartbeat2
Hiba😍
6 months
Main aysta aysta jsy hi net chlta sub ko comments or Reply dy rhi 😐 Mujy nikla na jy 😣meri bt ko sumjha jy .
60
3
61
@__heartbeat2
Hiba😍
6 months
مجھے اب یقین ہو گیا ہے کے میں شیرنی نہیں پانڈا ہو صرف سونے اور کھانے سے مطلب ہے لوگو سے نہیں
59
7
59
@__heartbeat2
Hiba😍
7 months
میں اسی کون سی ٹویٹ کرو جس سے کمنٹس 2k ho jy 🤔 روشنی ڈلے 🌸
55
5
56
@__heartbeat2
Hiba😍
6 months
اس نفرت سے بھری دنيا ميں ہماری ماؤں سے زيادہ ہماری محبت کا کوئی حق دار نہيں ہے
58
6
55
@__heartbeat2
Hiba😍
6 months
مجھ پہ کوئی نظر نہ رکھے میری خود کسی پہ نظر ہے اب سب ہاہاہا نا کرنے لگ جانا
Tweet media one
49
9
58
@__heartbeat2
Hiba😍
6 months
میـــٍــری کــائنـــات میـــــں کئـــی ستـــــــارے ہیــــں زیـــر گــــــردش میــــں جــس کــی گــردشـــوں میـــں ہـــوں وہ ایــک چــانــد آپ ہــو🌙
45
15
56
@__heartbeat2
Hiba😍
6 months
مجھے موٹیویٹ کیا جائےشدید موٹیویشن کی ضرورت ہے
43
7
55
@__heartbeat2
Hiba😍
3 years
اللّٰہ کا بنایا ہر انسان بہترین ہے کمی تو لوگوں کی سوچ اور نظروں میں ہے.😊😊 @__hiba1
16
15
50
@__heartbeat2
Hiba😍
3 years
مجھے اپنے رنگ م میں رنگ دیں خدا❤ @__Hiba1
7
12
45
@__heartbeat2
Hiba😍
6 months
چلو او میں آپ سب کا دکھ بانٹو 👻
51
3
52
@__heartbeat2
Hiba😍
7 months
تمہاری چمک میں تمہیں کوئی بھی چن سکتا ہے لیکن تمہارا حقدار وہی ہے جب تم مر جھا رہے ہو اور وہ تمہیں تازہ مہک بخشے ♥
45
9
45
@__heartbeat2
Hiba😍
6 months
There are two ways to be happy Change the situation or change the mindset towards it .
42
7
48
@__heartbeat2
Hiba😍
2 years
خود سے اونچے لوگوں میں بیٹھ کے خود کو نہ گرا اپنے جیسوںمیں بیٹھ نوابوں کی طرح. @__heartbeat2
7
4
35
@__heartbeat2
Hiba😍
2 years
اَللّٰھُمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
1
12
32
@__heartbeat2
Hiba😍
2 years
السلام علیکم بیشک انسان ہر ایک چیز سےلڑ سکتاہے مگر نصیب سے نہیں لڑسکتا تھک ہار کر جب اپنی تمام کمزوریوں کے ساتھ ٹوٹ کر گرتا ہے تو اگر تو وہ سر سجدہ میں گیا تو کامیاب ہوا اور اگر اس نے تب بھی رب سے رابطہ کرنے کی بجائے مزید بکھر گیا تو اس بندے پر افسوس صبح بخیر🌸 @__heartbeat2
19
8
34
@__heartbeat2
Hiba😍
2 years
اَللّٰھُمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
4
9
31
@__heartbeat2
Hiba😍
2 years
اَللّٰھُمَّ اسْقِنَا غَیْثًا مُّغِیْثًا مَّرِیْئًا مَّرِیْعًا نَّافِعًا غَیْرَ ضَآرٍّ عَاجِلًا غَیْرَ اٰجِلٍ ’’اے اللہ! تو ہمیں ایسی بارش سے سیراب کر جو مددگار، خوش گوار، سرسبز کرنے والی (اور) مفید ہو، نقصان دہ نہ ہو، جلد ہو، نہ کہ دیر سے آنے والی۔‘ آمین ثم آمین
5
15
31
@__heartbeat2
Hiba😍
7 months
Tweet media one
11
5
32
@__heartbeat2
Hiba😍
2 years
کچھ لوگ محبت کے نام پہ شروع میں اتنی توجہ دیتے کہ ہمارا دو منٹ چپ رہنا بھی برداشت نہیں کرتے ہمارى بےرخی سے دئیے جواب پر ہزار بار پوچھتے ہیں منتیں کرتے ہیں اور پھر ایک وقت ایسا بھی آتا ہے جب ہماری طویل خاموشی بھی ان پر اثر نہیں کرتی ہماری بےرخی، ہماری ناراضگی سب بے معنی ہو جاتی
10
11
31
@__heartbeat2
Hiba😍
2 years
"لا تٙرجُ اِلّا رٙبّٙکٙ"💖 اپنے رب کے علاوہ کسی سے اُمید مت رکھو. @__heartbeat2
4
4
28
@__heartbeat2
Hiba😍
2 years
میری طرف سے آپ سب کو عید الفطر مبارک ہو 🥰 اور اللّه پاک آپکو اور آپ کے گھر والو کو خوشیاں نصیب فرمائے 🐥 امین 🤗 @__heartbeat2
6
6
26
@__heartbeat2
Hiba😍
2 years
بغیر مفاد کی دوستی دنیا کی نایاب چیزوں میں سے ایک ہے. @__heartbeat2
8
7
28
@__heartbeat2
Hiba😍
3 years
اسلام و علیکم میں حبہ آپ سب کو دعوت دیتی ہو کیا آپ پاکستان کی نمبر 1 سوشل میڈیا ٹیم جہاں ہم عمران خان پاک فوج کا دفاع بطور ٹرینڈ کرتے ہیں ۔ پاکستان کے دشمن اور اسلام کے مخالفوں کے جھوٹے پروپگنڈے کو کاونٹر کرتے ہیں اگر آپ ہماری میں شا��ل ہونا چاہتے ہیں تو جواب دیجیے @WailaHu
6
7
26
@__heartbeat2
Hiba😍
2 years
اللہ بہتر کرے گا لیکن اللہ نے بہتر نہ کیا تو بہترین کرے گا انشاء اللہ السلام علیکم ! صبح بخیر🌺 @__heartbeat2
12
8
27
@__heartbeat2
Hiba😍
2 years
السلام علیکم! کیجیۓ ہر بات پر صبرو شکر بہت حسین ہے خدا پہ یقین کا سفر @__heartbeat2
14
7
26
@__heartbeat2
Hiba😍
3 years
السلام وعلیکم ہمیں تلاش ہے ایسےممبرزکی جوصرف اور صرف پاکستان کی خاطر کام کریں جیسےایک مارخور کرتا ہے پاکستان کےہر مثبت ایشو کواجاگر کرنا مظلوم کی پکاربننا کشمیر ایشو پر آوازا پاکستان مخالف تنظیموں کامقابلہ کرنا اگر آپ ہماری ٹیم کا @TeamPakPower حصہ بننا چاہتے تو yes لکھیں
Tweet media one
10
22
20
@__heartbeat2
Hiba😍
3 years
میں نے کہا "میں بہت اکیلی ہو" اوپرسے آواز آئی "میں شہ رگ سے بھی زیادہ تمہارے قریب ہوں" سبحان اللہ @__Hiba1
3
4
25
@__heartbeat2
Hiba😍
2 years
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَّجِيد
2
7
25
@__heartbeat2
Hiba😍
2 years
السلام علیکم ! جس دن ہر نفس اس کو موجود پائے گا جو اس نے نیکی کی اور جو اس نے برائی کی ، اُس دن آدمی تمنا کرے گا کاش ! اس کے اور اس کی برائیوں کے درمیان میں بہت دور کا فاصلہ ہوتا ، اور اللہ تعالیٰ تمہیں اپنی ذات سے ڈرا رہا ہے ، اور اللہ تعالیٰ بندوں پر بے حد نرمی کرنے والا ہے.
9
12
24
@__heartbeat2
Hiba😍
3 years
اکیلا رہنا سیکھ چکا ھو اب من نہیں لگتا محفلوں میں 😊 @__hiba1
Tweet media one
7
9
25
@__heartbeat2
Hiba😍
3 years
جو ہزار دکھوں کے بعد بھی مسکرا دےوہ بے شرم ہوں میں 😅😊😊 @__hiba1
Tweet media one
3
3
22
@__heartbeat2
Hiba😍
3 years
کالا تل نسواری👁 آنکھیں!!! ہیں مشکوک تمھاری آنکھیں!!! صبر کی رشوت مانگ رہی ہیں!! ساجن کی پٹواری آنکھیں!!! لرز گیا تن میرا ،، اس نے ایسے جوڑ کے ماری آنکھیں!!! پاس میرے آ بچ بچا کے دیکھتی ہیں سرکاری آنکھیں!! جی میں ہے چھپ جاؤں ان میں ہائے تیری الماری آنکھیں__👁 @__hiba1
Tweet media one
9
11
23
@__heartbeat2
Hiba😍
2 years
السلام علیکم! اچھا سوچیں اور اچھا بولیں کیونکہ بدگمانی اور بدزبانی دو ایسے عیب ہیں جو انسان کے ہر کمال کو زوال میں بدل دیتے ہیں صبح بخیر🌸 @__heartbeat2
11
12
21
@__heartbeat2
Hiba😍
2 years
السلام علیکم! سوشل میڈیا پر دوست نہیں ہوتے مسافر ہوتے ہیں جو سفر کے دوران گپ شپ کرتے ہیں اور جدا ہو کر زندگی میں کبھی نہیں ملتے "ہاں مگر چند ایک کوئی منظر سدا نہیں رہتا، ہر تعلق مسافرانہ ہے۔ صبح بخیر @__heartbeat2
8
7
21
@__heartbeat2
Hiba😍
3 years
بیشک اللہ کھوئی ہوئی مسکراہٹیں واپس لانے پر قادر ہے یا اللّه @__hiba1
5
5
23
@__heartbeat2
Hiba😍
6 months
طعبیت نہ ساز ہونے کی وجہ سے ٹویٹر پے نہیں آ سکی😅 علان ختم ہوا
11
2
19
@__heartbeat2
Hiba😍
2 years
ہر سلجھا ہوا انسان کہیں نہ کہیں الجھا ہوا ہے السلام علیکم ! صبح بخیر 🌸 @__heartbeat2
8
10
21
@__heartbeat2
Hiba😍
3 years
بہت ڈر لگتا ہے مجھے ان لوگوں سے جو باتوں میں مٹھاس اور دل میں زہر رکھتے ہیں @__hiba1
8
5
22
@__heartbeat2
Hiba😍
3 years
حضرت علی نے فرمایا جو تمہاری خاموشی سے تمہاری تکلیف کا اندازہ نہ کر سکے اس کے سامنے اظہار کرنا صرف لفظوں کو ضائع کرنا ہے 🙃🙂🌷 @__hiba1
3
6
22
@__heartbeat2
Hiba😍
2 years
السلام علیکم کچھ لوگوں سے ہمارا خون کا کوئی رشتہ نہیں ہوتا مگر وہ ہمارے لیے بہت خاص ہوتے ہیں بہت انمول ہوتے ہیں ہماری پریشانی میں ہمیں حوصلہ دیتے ہیں ہمارے دکھ میں ساتھ کھڑے رہتے ہیں خوشی میں ساتھ celebrate بھی کرتے ان سے ہمارا احساس کا رشتہ ہوتا ہے جو دیکھتا نہیں ہے . 👇👇
9
9
21
@__heartbeat2
Hiba😍
2 years
حسبي الله لا إله إلا هو عليه توكلت وهو رب العرش العظيم.
0
7
18
@__heartbeat2
Hiba😍
2 years
والدین کی دعائیں وہ عظیم نعمت ہے جو اپنی اولاد پر آنے والی ہر مصیبت کو روک دیتی ہیں @__heartbeat2
3
7
19
@__heartbeat2
Hiba😍
3 years
___مــثال__دینے__کی__بجـائے__👇 __مــثال__بــن__کر___جـــیو___👌❤ @__hiba1
5
3
20
@__heartbeat2
Hiba😍
7 months
چلو ملتے ہیں وہاں ملے تھے پہلے جہاں
Tweet media one
6
4
18
@__heartbeat2
Hiba😍
3 years
شاید دنیا کا سب سے مشکل کام اپنے آپ کو خوش رکھنا ہے 😃 جمعہ مبارک @__hiba1
2
5
18
@__heartbeat2
Hiba😍
2 years
اہمیت الفاظ کی ہوتی ہے مگر🥀 اثرہمیشہ لہجو کاہوتاہے۔💯 @__heartbeat2
5
5
18
@__heartbeat2
Hiba😍
3 years
° "لا تٙرجُ اِلّا رٙبّٙکٙ"❤️ اپنے رب کے علاوہ کسی سے اُمید مت رکھو. @__hiba1
5
3
19
@__heartbeat2
Hiba😍
3 years
تیرے دن اچھے ہیں، سو ہم سے کنارہ کر لے🙏 ہم برے لوگ، اکثر برے وقت میں کام آتے ہیں.🔥 @__hiba1
12
5
18
@__heartbeat2
Hiba😍
3 years
السلام علیکم سیدناابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ’’کجھور مومن کی بہترین سحری ہے۔’’ (سنن ابوداوٗد:2345) @__heartbeat2
6
3
18
@__heartbeat2
Hiba😍
3 years
امی میری شادی کروا دو جون جولائی میں اب دل نہیں لگتا اس گرمی کی پڑھائی میں 🤣🤣🤣🤣🤣 @__hiba1
9
2
19
@__heartbeat2
Hiba😍
3 years
اے لوگو یہ ٹوئٹر کی دنیا ہے ذرا سنبھل کے چلنا یہاں ڈسنا نہیں چھوڑتے جتنا مرضی خود کو بچا لو پر سانپ سے زہریلا رکھتے ہیں اپنے دلوں میں 🍂🍁🍁🌾 @__hiba1
8
4
19
@__heartbeat2
Hiba😍
3 years
ہر تعلق روح سے ہو دل تو اکثر بھر جاتے ہیں😊 @__hiba1
2
6
19
@__heartbeat2
Hiba😍
3 years
ہم نے کب کہا ہمیں پسند کیجے جائیں نکلیے شکل گم کیجیے 😻💪💪 @__hiba1
9
0
18
@__heartbeat2
Hiba😍
3 years
بے وجہ خوش رہنا چاہیے 😊 وجہ تو اکثر مہنگی پڑتی ہے 😊😎 صبح بخیر @__hiba1
7
2
17
@__heartbeat2
Hiba😍
2 years
السلام علیکم دنیا کا سب سے مشکل کام اس بات کی وضاحت کرنا ہے کہ آپ کسی کے ساتھ کتنے سچے اور مخلص ہیں. صبح بخیر 🌝 @__heartbeat2
7
7
15
@__heartbeat2
Hiba😍
2 years
السلام علیکم! انسان غم کی کیفیت سے کبھی باہر نہیں نکلتا۔ خوشی محض تھکان اُتارنے کا وقفہ ہے *بانو قدسی* صبح بخیر 🌸 @__heartbeat2
11
7
18
@__heartbeat2
Hiba😍
3 years
میں مانتا ہوں شہر میں رات بھی دن لگتا ہے پر کبھی تو میرے گاؤں کی ڈھلتی شام تو دیکھ😊 @__hiba1
Tweet media one
5
6
17
@__heartbeat2
Hiba😍
3 years
اب میں ہر کسی کو اس کی اوقات میں رکھو گی بہت اچھا بن کے دکھا لیا اب برا بننے کا ٹائم آ گیا 😊😊 @__hiba1
12
6
17
@__heartbeat2
Hiba😍
3 years
کتنے بھی اچھے کام کرلوں تعریف تو مرنے کے بعد ہی ہوگی @__hiba1 صبح بخیر 👻 السلام علیکم
8
1
18
@__heartbeat2
Hiba😍
3 years
اگر آپ کو میرے بارے میں کچھ لکھنے کے لیے کہا جائے تو آپ کیا لکھنا چاہیں گے🌸 @__hiba1
8
2
17
@__heartbeat2
Hiba😍
6 months
Everything you can imagine is real .
Tweet media one
11
5
16
@__heartbeat2
Hiba😍
3 years
جب بندہ مخلص ہوں تو عزت میرا اللہ دیتا ہے🙂 جمعہ مبارک @__hiba1
4
4
18
@__heartbeat2
Hiba😍
3 years
حسن کی کزن کی ڈیتھ ہو گئی ہے اللہ تعالی ان کے درجات بلند فرمائے اور ان کے چھوٹے چھوٹے بچوں کو صبر عطا فرمائے ہو سکے تو ایک بار سورۃ فاتحہ اور درود شریف پڑھ دیں اللہ تعالی انہیں جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن @Chudhary_72 @__hiba1
16
3
17
@__heartbeat2
Hiba😍
2 years
حضرت ام سلمہ ؓسے روایت ہے کہ نبی کریم صلی الله علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جب تم ذوالحجہ کا چاند دیکھو اور تم میں سے کوئی شخص قربانی کا ارادہ رکھتا ہو ، وہ اپنے بالوں اور ناخنوں کو ( نہ کاٹے ) اپنے حال پر رہنے دے “_ ( مسلم : ۵۱۱۹ )
1
6
16
@__heartbeat2
Hiba😍
6 months
آج ہم ہیں کل ہماری یادے ہو گی
14
3
16
@__heartbeat2
Hiba😍
2 years
السلام علیکم! ہماری نسل میں کچھ ٹوٹ گیا ہے خوش چہروں پر بہت اداس آنکھیں ہیں @__heartbeat2
Tweet media one
12
8
15
@__heartbeat2
Hiba😍
7 months
Our hijab our strenght and our obedience to Allah 💗
Tweet media one
11
3
17
@__heartbeat2
Hiba😍
2 years
بسم الله الرحمن الرحيم اور آپ کے رب نے فیصلہ کردیا ہے کہ تم اس کے سوا کسی اور کی عبادت نہ کرو اور والدین کے ساتھ اچھا سلوک کرو۔ اگر آپ کے پاس ان دونوں میں سے ایک یا دونوں بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو ان دونوں کو اُف تک نہ کہو اور نہ ہی ان کو جھڑکو اور ان سے عزت والی بات کرو
3
9
17
@__heartbeat2
Hiba😍
2 years
السلام علیکم اہل جنت کی چار نشانیاں: مسکراتا چہرہ, نرم زبان, رحم کرنے والا دل, عطا کرنے والا ہاتھ الله رب العزت ہم سب کو یہ اوصاف عطا فرمائے آمین یا رب العالمین صبح بخیر🌸 @__heartbeat2
8
6
15
@__heartbeat2
Hiba😍
2 years
وقت کی قدر کریں قیامت کے دن یے بھی سوال ہوگا جو اپ کو زندگی عمر ملی ہے اس عمر کو کہاں صرف کرکے آۓ ہو کہاں اس کو فنا کرکے آۓ ہو کہاں گزار کرکے آۓ ہو صبح بخیر🌹 @__heartbeat2
6
7
16
@__heartbeat2
Hiba😍
3 years
انسان کی سب سے خطرناک ایجاد عارضی تعلقات ہیں 🖤💕 @__hiba1
2
7
14