@SyedWiqasAhmad1
بندہ حیران ہوجاتاہے جب رنجیت سنگھ کے پیداوار تاریخ پر تبصرہ کرتے ہیں۔ کابل دور کی بات ہے رنجیت سنگھ کے بھیجے گئے ہری سنگھ کو بیس سالہ وزیر اکبر خان نے ابدی سبق سکھا دیا۔ اخلاقاً سہیل وڑائچ کو اس پر تبصرہ کرنا چاہئے تھا کہ ہم اپنے پٹاخوں سے کب افغانیوں کے نام دور کر سکتے ہیں