#پی_پی_171_لاہور سے خان کے شیر اور دو دہائیوں سے لاہور میں شریف مافیا کے خلاف لڑنے والے خوددار لیڈر
@MMAslamIqbal
کے انتخابی نشان ہوائی جہاز پر مہر لگا کر اس مرد قلندر کو اسمبلی میں پہنچائے جس نے عمران خان اور پاکستان کے لیے ہر طرح کی فسطائیت کا مقابلہ خندہ پیشانی سے کیا ہے❤