@saniyamirzaoffi
غلط بات بول رہی ہو اللہ نے قرآن پاک میں فرمایا ہے مرد ایک ساتھ چار شادیاں کرسکتاہے پر چاروں کو برابر کے حق دینا ہوگا پر کمزور ہے تو ایک ہی شادی کرے۔۔۔
@saniyamirzaoffi
@khan_ki_pagli
بھن صبر کریں اللہ پاک نے شعب ملک کو چار شادیاں کرنے کا حق دیا ہے آپ کچھ نہیں کرسکتی آپ شعب کے ساتھ اب بھی رہسکتی ہیں۔۔!!!
@iRaiSaqib
پتا نہیں کیوں مناظرہ کرنے نہیں آرہا ہے یار پرامن ایک دوسرے سے دلیل سے بات ہوتی سب کے علم اضافہ ہوتا ڈرنے کیا ضرورت ہے یا تو اقرار کریں کے میرے پاس کوئی دلیل نہیں ہے ۔۔۔!!!