عائزے_رومان Profile Banner
عائزے_رومان Profile
عائزے_رومان

@khan_ki_pagli

Followers
22,821
Following
483
Media
215
Statuses
6,316

میں اگر زمین زادی نا ہوتی تو ستارا ہوتی۔ لیڈر صرف عمران خان

jannah tu fidos inshallah❤
Joined June 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
2 years
جنت کی دو بڑی نعمتیں: ایک اللّٰہ کا دیدار دوسرا حضرت محمد کی سفارش یا اللّٰہ! ہمیں دونوں نعمتیں نصیب فرما_
565
2K
13K
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
2 years
باجوہ کے سارے میڈل عمران خان کے کُرتے پر لگے ایک بٹن کے برابر بھی نہیں میرا رب جسے چاہے عزت دے۔
229
2K
9K
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
2 years
وہ واپس آرہا ہے اب دنیا میں صرف ایاک نعبد وایاک نستعین کی گونج ہوگی انشاءاللہ
438
1K
9K
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
2 years
آج ذرا بغض کو سائڈ پر رکھ کر بحثیت مسلمان وزیراعظم عمران خان کی تقریر سنیں، تو آپ کو اپنے پاکستانی ہونے پر فخر محسوس ہوگا۔
396
2K
9K
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
2 years
گاڑی میں آگ لگانا، ہیلی کاپٹر کا بار بار خراب ہونا، شوٹر سے گولی مِس ہونا۔ اس کے باوجود اگر وہ زندہ ہے تو سمجھ جاؤ کہ اللہ سائیں اپنے شیر سے کوئی بڑا کام لینے والا ہے_🖤
166
3K
9K
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
3 years
عائشہ کیس میں ہمارے معاشرے کا مکرُو چہرہ ہرگز نہیں ہے جب امر الہی کی پامالی ہوگی تو یہ نتائج ہونگے ۔ شریعت میں عورت کو بنا محرم کے سفر حج سے بھی روکا گیا ہے۔ کیا مینار پاکستان پر اکیلی جانا اور ٹک ٹاک ویڈیو بنانا سفر حج سے زیادہ مبارک کام تھا۔؟ یہ عمل نہیں، بلکہ ردعمل تھا
515
2K
8K
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
1 year
حضرت بلالؓ جناب عمرؓ سے ملنے آئے جب بلالؓ دروازے سے داخل ہوئے تو فاروق اعظمؓ نے کرسی چھوڑدی ہاتھ باندھ کے کونے میں کھڑے ہوگئے کالا رنگ نام لکھنا نہیں جانتے قیصر و کسری کو خاطر میں نا لانے والا عمرؓ بلالؓ کے سامنے کھڑے ہوگئے لوگ کہنےلگے عمر کون آ رہا ہے جس کے لیے آپکا یہ
208
2K
8K
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
1 year
جب سیدنا عمر رضی اللہ عنہ پر حملہ کیا گیا تو ان کے لیے دودھ لایا گیا، جیسے ہی آپ نے دودھ پیا تو وہ آپ کی پسلیوں کے زخم سے بہہ نکلا۔ طبیب نے ان سے کہا: اے امیر المومنین! وصیت فرما دیں، آپ زیادہ دیر زندہ نہیں رہ سکیں گے۔ تو انہوں نے اپنے بیٹے عبداللہ کو بلایا اور کہا کہ
156
2K
7K
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
2 years
ایک ایک کرکے اپنے بہادروں کے جنازے اٹھانے سے بہتر ہے کہ سب ملکر اس کرپٹ نظام کا جنازہ اٹھاتے ہیں_
105
2K
7K
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
2 years
عمران خان سے ایک چھوٹی سی درخواست ہے خدا کئے بلٹ پروف کا سسٹم استعمال کریں قوم کو آپکی دلیری پہ کوئی شبہ نہیں ،، لیکن آپکی زندگی ہم پاکستانیوں کے لئے بے حدقیمتی ہیں_
140
2K
5K
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
8 months
میں گواہ ہوں عمران خان حق کیساتھ کھڑے ہیں کیا آپ گواہ ہیں۔؟
560
871
5K
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
3 years
زبیر کیس میں سب سے منافقانہ رویہ میڈیا کا ہے جب یہی جرم کسی داڑھی والے سے سرزد ہواتو میڈیا کی زبان اور باڈی لینگویج اتنی جارحانہ ہوگئ جیسے انکا زاتی نقصان ہوگیا ہو مفتی منیب محلے کے مدرسے کا عام سا مولوی تھا جبکہ زبیر ایک صوبے کا گورنر رہ چکا پر مجال ہے کسی اینکر کی غیرت جاگی ہو۔
187
1K
5K
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
2 years
لانگ مارچ کامیاب ہو چکا ہے صرف اعلان اور جشن باقی ہے تین تہائی اکثریت کے ساتھ تسبیح والا آ رہا ہے_
188
827
5K
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
2 years
نیازی ایک نظریے کا نام ہے جو قوم کو سمجھا رہا ہے کہ 75 سال سے قوم فوج کے ساتھ کھڑی ہے اس بار فوج کی باری ہے کہ وہ قوم کے ساتھ کھڑی ہو_
83
1K
4K
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
2 years
جب حضرت عمر سے چادر تک کا سوال ہوسکتا ہے تو ایک آرمی آفیسر کے بارے میں کیوں بات نہیں ہوسکتی_?
73
1K
4K
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
1 year
ابو بکرؓ بھی نیچے عمرؓ بھی نیچے عثمان و علیؓ طلحہ اور زیبرؓ بھی نیچے آج یہ حبشی غلام کعبہ کی چھت پر چھڑے گا اور میں دنیا کو بتاؤں گا کہ عزت اسی کےپاس ہوتی ہے جو رسول اللہﷺ کا غلام بنتا ہے۔ اللہ اکبر۔
71
445
4K
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
3 years
عمران خان کا چاہے کوئی مسلک ہو وہ چاہے قبروں کی چوکھٹ چومے امام بارگاہ جائے لیکن آپ اسے تب تک سپورٹ کرتے رہیں جب تک نواز شریف اور زرداری کے خلاف لڑنے والا دوسرا متبادل نہیں ملتا اسے خلیفہ نا بھی مانیں اس سے اسلام نا سیکھیں لیکن کرپٹ مافیا بدمعاشیہ کو کیفرکردار تک اسکا ساتھ دیں۔
210
825
4K
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
8 months
عمران خان اللہ کے فضل سے رہا بھی ہوگا اور الیکشن بھی لڑے گا۔
220
407
4K
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
7 months
یہ جو پٹواری بکواس کرتے ہیں کہ عمران خان نے اپنے دور میں کیا کیا۔؟ درخواست ہے یہ اس تحریر کو ضرور پڑھنا کہ تاکہ تمہیں پتہ چل سکے کہ تمہارے باپ نے کیا نہیں کیا۔ 1-عمران خان پہلا وزیراعظم ہے جس نے ہالینڈ کی حکومت سے احتجاج کر کے گستاخانہ خاکوں کی نماٸش کو رکوایا 2-عمران خان پہلا
167
2K
3K
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
7 months
گاڑی میں آگ لگانا، ہیلی کاپٹر کا بار بار خراب ہونا، شوٹر سے گولی مِس ہونا۔اور اب ناحق قید کاٹنا اس کے باوجود اگر وہ زندہ ہے تو سمجھ جاؤ کہ اللہ سائیں اپنے شیر سے کوئی بڑا کام لینے والا ہے_🖤
94
883
3K
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
2 years
منافقت کی سیڑھیاں چڑتے چڑتے جب آخری سیڑھی پر پہنچو گے تو وہاں آپکو مولانہ فضل الرحمن خوش آمدید کہے گا یہ حقیقت ہے ہمارے قومی عالم دین کی_
123
772
3K
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
3 years
معذرت کے ساتھ۔۔ آجکل کچھ عورتیں انتہائی چُست اور باریک لباس پہن کر فُل میک اپ کیساتھ گھروں سے نکلتیں ہیں تو وہ عورتیں کم اور فاحشہ زیادہ لگتیں ہیں۔
223
485
3K
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
1 year
حضرت بلالؓ سے کسی نے پوچھا کہ انہوں نے رسولﷺ کو پہلی بار کیسے دیکھا_؟ بلالؓ فرماتے ہیں میں مکے کے لوگوں کو بہت ہی کم جانتا تھا کیونکہ غلام تھا اور عرب میں غلاموں کیساتھ انسانیت سوز سلوک عام تھا اور غلاموں سے ان کی بساط سے بڑھ کر کام لیا جاتا تھا تو مجھے کبھی اتنا وقت ہی نہیں
62
554
3K
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
2 years
الحمدللہ عمران خان پاکستان کی تاریخ کا وہ واحد سیاست دان ھے جس کا ساتھ صرف سچے اور غیرت مند لوگ دے رہے ہیں _
102
697
3K
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
1 year
عمران خان اللہ کے فضل سے اہل بھی ہوگا اور الیکشن بھی لڑے گا۔
115
360
3K
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
3 years
جو شخص عشا نہیں پڑھتا ساری رات اسکے بستر کے نیچے آگ بھڑکتی رہتی ہے صرف نظر نہیں آتی۔
101
386
3K
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
2 years
سپہ سالار اگر ریاست سے طاقتور ہوجائے تو یہ ریاست کیلئے خطرناک ہوتا ہے_ حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ عنہ
26
764
2K
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
3 years
کبھی کبھار میرا بھی دل کرتا ہے بال کھلے چھوڑ کر میک اپ کرکے بےپرہ گھوموں سبکی نظروں کا مرکز بنوں سب تعریف کریں پھر دل میں آتا ہیکہ یہ خوشی تو وقتی ہے پھر میری عزت کیا رہیگی؟ میری بہنوں عمران خان نے بھی ہمیں مردوں کی گندی نظروں سے بچانے کے لیے خبرداد کیا ہے اسکی حمایت کریں۔
63
463
2K
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
2 years
بریکنگ: ترک وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ ان کا ملک استنبول دہشت گردانہ حملے پر امریکہ کی طرف سے تعزیت کو مسترد کرتا ہے۔ مسلمان ایسے ہوتے ہیں ایک تم مسلمان ہو_💔
25
584
2K
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
2 years
دنیاں اسے عمران خان اور ہم مسلمان اسے اللہ کا شیر کہتے ہیں_
Tweet media one
48
358
2K
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
2 years
کیا ہمارے ججز اور عدالتیں گستاخی کے مرتکب نہیں ہو رہے کہ نبی آخر الزماں کے امتی ہو کر 130 ویں نمبر پہ آتے ہیں_?
44
543
2K
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
3 years
ہندوستان کا قانون ایک سادھو کو پارلیمنٹ میں ننگا ہو کے تقریر کرنے کی اجازت تو دیتا ہے ۔ لیکن مسلم طالبات کو حجاب پہن کر کالج جانے کی اجازت نہیں دیتا ۔
Tweet media one
55
592
2K
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
1 year
میں چونکہ نیو ٹرل ہوں لیکن جس پریشر کا پاکستان تحریک انصاف کو سامنا کرنا پڑا ہے، شائد ہی پاکستان میں کسی اور جماعت کو کرنا پڑا ہو، ایک شخص جس پر دو قاتلانہ حملے ہوچکے ہوں اور وہ پھر بھی پیچھے نہ ہٹے تو ممکن ہے کہ وہ شخص حسینؓ کی راہ پہ چل رہا ہے۔ یااللہ پاکستان کی حفاظت فرما
66
405
2K
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
1 year
لگادیں تو آپﷺ نے فرمایا چپ کرو بدرمیں مار کھا کے اذان پڑھے تو بلال احد میں پتھر برسے اذان پڑھے تو بلال تپتے صحراؤں میں پتھر کھا اذان پڑھے تو بلال کو بلاؤ اور آج اگر اللہ نے عزت دی ہے تو میں لوگوں کودیکھ کے بلالؓ کو عزت نا دوں_؟ فرمایا کوئی اوپر نہیں چڑھے گا
4
216
2K
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
8 months
بات صرف اتنی سی ہے کہ شوکت خانم کے شیر بیٹے نے سارے اداروں کو ہیجڑہ بنا رکھا ہے _
46
264
2K
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
1 year
جب سے تُو مصطفیﷺ کا غلام بنا ہے تُو ہمارا امام بن گیا ہے اب تُو امام ہے رسول اللہ کی امت کا فرمایا مجھے وہ دن یاد ہے جب مکہ فتح ھوا تھا بت ٹوٹ گئے تھے بڑے بڑےسردار تھے اور میرے نبیﷺ نے فرمایا بلالؓ سے کہو کہ کعبہ کی چھت پر چڑھ کے اذان دے لوگوں نے کہا حضورکسی اور کی ڈیوٹی۔
2
204
2K
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
1 year
اتنا خوف! ہمارا کیا بنے گا؟؟؟؟ اللہ ہم سبکی اور کل مسلمین کی مغفرت کرے آمین
86
193
2K
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
2 years
میں یہی کہوں گی کہ راج وہی ہوتا ہے جو عمران خان کررہا ہے ورنہ تخت پر تو یزید بھی بیٹھا تھا_
49
293
2K
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
7 months
وہ واپس آئیگا دنیا میں صرف ایاک نعبد وایاک نستعین کی گونج ہوگی انشاءاللہ
125
316
2K
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
1 year
استقبال ہے حضرت بلالؓ آئے کہنےلگے امیرالمومنین کیا کر رہے ہو ؟ عمرؓ نے بازو پکڑا اوراپنی کرسی پر بٹھایا حضرت بلال کہنے لگے حضور میں غلام ہو مجھے تو طریقے بھی نہیں آتے ان کرسیوں پر بیٹھنے کے میں غریب ماں کابیٹا غلام باپ کی اولاد ہوں حضرت عمرؓ کہنے لگے بلالؓ تو غلام تھا لیکن
6
200
2K
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
3 years
کبھی گناہ کرنے کا دل کرے تو اپنی ان دعاؤں کے بارے میں ضرور سوچئے گا جن کی آپ شدت سے قبولیت چاہتے ہیں.کیونکہ دعاؤں کی قبولیت کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ گناہ ہی ہوتے ہیں.
22
256
1K
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
3 years
جے شری رام جے شری رام کا جواب اللہ اکبر اللہ اکبر سے دینے والی اسلام کی غیور شہزادی مسکان خان عالم اسلام کو تم پہ فخر ہے۔
Tweet media one
23
179
1K
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
2 years
راستہ ایک ہی تھا فرعون ڈوب گیا ، موسیٰ گزرگئے_
18
255
1K
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
1 year
کمپنی نے کسرنہ چھوڑی تجھے مٹانے میں خدا خود محافظ بنا تیرا ہر زمانے میں۔ مرشد تینو رب دیاں راکھاں
Tweet media one
20
291
1K
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
2 years
اللہ کی شان جس درویش شخص نے دنیا کے ساتویں امیر ترین سُسر گولڈ سمتھ کی آدھی جائیداد چھوڑ دی اسے سارے ڈاکو مل کر ایک گھڑی کا طعنہ دے رہے ہیں۔
21
294
1K
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
1 year
اپنی چادر سمیٹی اور روضہ رسولﷺ سے باہر نکل آئیں۔ رضي الله عنهم و رضو عنه. اللہ پاک راضی ہو حضرت عمر سے، زمین کا چپہ چپہ جن کے عدل کی گواہی دیتا ہے، جن کی موت سے اسلام یتیم ہو گیا، جن کو اللہ کے رسول ﷺ نے زندگی میں جنت کی خوشخبری دی ہو پھر بھی اللہ کے سامنے حساب دہی کا
6
122
1K
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
1 year
آپ وفات تو پاسکتے ہیں لیکن اسے اگلا وزیراعظم بننے سے روک نہیں سکتے_
Tweet media one
44
165
1K
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
1 year
یہ انصافینز نہیں دین اسلام کہتا ہے جب زمین پر انصاف کا قتل عام ہوتا ہے تو زلزلے ہی اتے ہیں۔
10
239
1K
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
7 months
ﺍﯾﮏ ﺑَﺪّﻭ ﻧﮯ ﻧﺒﯽ ﭘﺎﮎ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﻋﻠﯿﮧ وآلہ ﻭﺳﻠّﻢ ﺳﮯ ﭘُﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ﺣﺸﺮ ﻣﯿﮟ ﺣﺴﺎﺏ ﮐﻮﻥ ﻟﮯ ﮔﺎ ؟ ﺁﭖ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﻋﻠﯿﮧ وآلہ ﻭﺳﻠّﻢ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ” ﺍﻟﻠّٰﮧ ” ﺑَﺪّﻭ ﺧُﻮﺷﯽ ﺳﮯ ﺟُﮭﻮﻡ ﺍُﭨﮭﺎ ﺍﻭﺭ
Tweet media one
36
271
1K
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
3 years
محرم میں شادی منگنی اور بچوں کے عقیقے بمع خوشی کی دیگر تقریبات سب جائز ہے۔ کہیں پہ بھی نہیں لکھا کہ یہ سوگ کا مہینہ ہے حسین کا غم ہر مسلم کے دل میں تاقیات رہیگا ماتم یا قران خوانی کرکے انکو ثواب پہنچانا بہت بڑی جہلیت اور بدعت ہے دین کو مولویوں نےمشکل بنانا دیا ہے۔
196
194
1K
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
2 years
بات صرف اتنی سی ہے کہ شوکت خانم کے شیر بیٹے نے پوری اسٹیبلشمنٹ کو ہیجڑہ بنا رکھا ہے _
25
212
1K
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
7 months
دنیاں اسے عمران خان اور مسلمان اسے اللہ کا شیر کہتے ہیں_
Tweet media one
46
221
1K
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
3 years
شیطان کائنات کا پہلا صحافی تھا جو حضرت آدم علیہ سلام کے پاس جھوٹی خبر لے گیا اور جنت سے نکلوایا.
26
202
1K
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
2 years
فوج کا اور جرنیل کا فرض ہوتا ہے ملک کو دشمنوں سے بچانا جبکہ اس وقت کی حکومت ایسا جنرل چاہتی ہے جو انکو عمران خان سے ، بچائے ۔
21
266
1K
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
2 years
اتنے دن گزر گئے اور اسلامی ریاست پاکستانیہ کے سارے عالم قومہ میں ہیں پاکستانی علماء کو اگر “فضل الرحمن “ کے خلاف فتوی دینے کی توفیق نہیں ہے تو کم از کم کھل کر اپنی رائے کا اظہار ہی کر دیں ۔ آپ کی خاموشی تکلیف دہ ہے۔خاموش رہ کر یقیناً آپ اس کی حمایت کر رہے ہیں_
47
387
1K
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
1 year
ان سے یہ مت کہنا کہ امیر المؤمنین عمر بلکہ کہنا کہ کیا آپ عمر کو اپنے ساتھیوں کے قدموں میں دفن ہونے کی اجازت دیتی ہیں؟ کیونکہ آپ اس گھر کی مالکن ہیں۔ تو ام المؤمنین نے جواب دیا کہ یہ جگہ تو میں نے اپنے لیے تیار کر رکھی تھی لیکن آج میں اسے عمر کے لیے ترک کرتی ہوں۔
3
116
983
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
1 year
رسول اللہﷺ نے اس میں آپ کا نام شامل نہیں کیا۔ حضرت عمر نے اپنے بیٹے عبداللہ سے کہا! کہ دنیا میں میرے لیے ایک چیز باقی رہ گئی ہے۔ حضرت عبداللہ نے پوچھا! وہ کیا ہے ابا جان؟ حضرت عمر نے فرمایا! بیٹا میں جوار رسول ﷺ میں دفن ہونا چاہتا ہوں۔ لہذا ام المؤمنین حضرت عائشہ کے پاس جاؤ
3
118
973
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
1 year
حذیفہ بن الیمان کو میرے پاس کو بلاؤ۔ حذیفہ بن الیمان حاضر ہو گئے۔ یہ وہ صحابی ہیں جنہیں نبی کریم ﷺ نے منافقین کے ناموں کی فہرست عطا کی تھ�� اور ان ناموں کے بارے میں اللہ پاک، اس کے رسول ﷺ اور حذیفہ بن الیمان کے علاوہ کوئی نہیں جانتا تھا۔ حضرت عمر نے پوچھا جبکہ خون ان کی پسلیوں
6
127
960
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
1 year
تاریخ بھی خود کو دہراتی ہے1945 میں قائد اعظم کی سربراہی میں پاکستان بغیر افواج کے آزاد ہوا اور اب عمران خان کی سربراہی میں پاکستان ایک بار پھر بغیر فوج کے آزاد ہونے جارہا ہے _
35
255
912
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
7 months
پاکستان کا حلالی وارث عمران ہی رہیگا۔
Tweet media one
45
210
970
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
1 year
عبداللہ ابن عمر نے کہا ابا جان۔ لیکن حضرت عمر نے بات کاٹتے ہوئے فرمایا کہ اپنے باپ کا چہرہ مٹی سے لگنے دو۔ بربادی ہے عمر کے لیے اگر کل اللہ پاک نے اسے نہ بخشا۔ حضرت عمر اپنے بیٹے کو یہ وصیت فرما کر موت کی آغوش میں چلے گئے! اے میرے بیٹے میری میت مسجد نبوی میں لے جانا اور میرا
3
110
932
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
1 year
روضہ رسول کی طرف چلے گئے۔ دروازے پر کھڑے ہو کر میں نے کہا۔ "يا أمنا! ولدك عمر في الباب هل تأذنين له"؟ اے ہماری ماں، آپ کا بیٹا عمر دروازے پر ہے، کیا آپ تدفین کی اجازت دیتی ہیں؟ ام المؤمنین نے جواب دیا! مرحبا یا عمر۔ عمر کو اپنے ساتھیوں کی ساتھ دفن ہونے پر مبارک ہو۔ ام المؤمنین نے
1
113
919
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
7 months
مجھے نہیں پتا کہ عمران خان وزیراعظم بنے گا یا نہیں مجھے یہ بھی نہیں علم کہ وہ جیل سے باھر آ پاے گا یا پھر نہیں ھاں البتہ میں یہ جان گیی ہوں کہ میری زندگی میں واحد عمران خان وہ ہستی ھے جس نے پہلے چور اور چوکیدار کا گٹھ جوڑ بے نقاب کیا۔ پھر چور چوکیدار کے گٹھ جوڑ میں شریک
Tweet media one
67
360
956
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
1 year
سے بہہ رہا تھا۔ کہ اے حذیفہ بن الیمان میں آپ کو اللہ کی قسم دے کر کہتا ہوں! کیا اللہ کے رسول ﷺ نے میرا نام منافقین کے ناموں میں لیا ہے یا نہیں؟ یہ سن کر حذیفہ بن الیمان کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے اور فرمایا! یہ میرے پاس رسول اللہﷺ کا راز ہے جو میں کسی کو نہیں بتا سکتا۔
3
116
911
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
6 months
نماز فجر کی پابندی کرنے والوں کے لئے 10 بشارتیں: میں سمجھتی ہوں کہ کوئی بہت بڑا بدنصیب ہی ہوگا جو ان نبوی بشارتوں کو پڑھنے یا سننے کے بعد بھی نماز فجر چھوڑ کر سوتا رہے گا! ❍ پہلی بشارت: بروز قیامت اسے مکمل نور حاصل ہوگا۔ پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں: ( بَشِّرْ
30
439
952
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
1 year
عبداللہ ابن عمر شاداں و فرحاں واپس آئے اور عرض کی، اجازت مل گئی ہے۔ عبداللہ ابن عمر نے دیکھا کہ حضرت عمر کا رخسار مٹی پر پڑا ہے تو انہوں نے آپ کا چہرہ اٹھا کر اپنی گود میں لے لیا۔ حضرت عمر نے اپنے بیٹے کی طرف دیکھا اور فرمایا کہ کیوں تم میرا چہرہ مٹی سے بچانا چاہتے ہو۔
2
108
892
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
1 year
میں مجھ سے حیا کی وجہ سے اجازت دی گئی ہو، اگر اجازت مرحمت فرما دیں تو دفن کرنا ورنہ مجھے مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کر دینا۔ عبداللہ ابن عمر کی نظریں حذیفہ بن الیمان پر تھیں. وہ کہتے ہیں کہ میں حذیفہ بن یمان کو ابا جان کی نماز جنازہ پر دیکھ کر بہت خوش ہوا اور ہم جنازہ لے کر
2
107
884
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
1 year
جنازہ پڑھنا اور حذیفہ بن یمان پر نظر رکھنا، اگر وہ میرے جنازے میں شرکت کریں تو میری میت روضہ رسولﷺ کی طرف لے جانا۔ اور میرا جنازہ روضة الرسولﷺ کے دروازے پر رکھ کر دوبارہ اجازت طلب کرنا اور کہنا! اے ام المؤمنین آپ کا بیٹا عمر یہ مت کہنا کہ امیر المؤمنین، ہو سکتا ہے میری زندگی
3
107
883
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
7 months
نفیس یعقوب یہ بچہ آپ کو یاد ہوگا ان کا تعلق تھائی لینڈ سے تھا یہ رزق کی تلاش میں غیر قانونی طور پر ملائشیا میں داخل ہوئے،بہت ٹھوکریں کھائی، بچہ تھا اس لئے کہیں کام نہ ملا دربدری کی مصیبت ختم نہ ہوئی تھی کہ ایک اور مصیبت نے انہیں آ لیا،ملائیشین پولیس نے انہیں پکڑ کر جیل بھیج
Tweet media one
38
333
911
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
2 years
میری تنخواہ ایک مزدور کے برابر مقرر کی جائے اگر میرا گزارا نہ ہوا تو مزدور کی اجرت بڑھا دونگا حضرت ابوبکر صدیق ؓ
8
166
850
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
1 year
آپ نے پھر پوچھا! خدا کے لیے مجھے اتنا بتادیں، اللہ کے رسول ﷺ نے میرا نام شامل کیا ہے یا نہیں؟ حذیفہ بن الیمان کی ہچکی بندھ گئی اور کہتے ہیں! اے عمر! میں صرف آپ کو بتا رہا ہوں اگر آپ کی جگہ کوئی اور ہوتا تو میں کبھی بھی اپنی زبان نہ کھولتا اور وہ بھی صرف اتنا بتاتا ہوں کہ
2
110
853
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
7 months
اگر میں مریم نواز کے خلاف خان صاحب کے ٹکٹ پر الیکشن لڑوں تو آپ مجھے ووٹ دیں گے۔؟
218
87
886
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
1 year
تھے ایثار و محبت کا جذبہ اتنا طاقت ور ہوتا ہے اے اللہ ہم سب کے دل میں آقا علیہ السلام کی ویسی ہی محبت اتار جیسی تُو نے بلال حبشی کے دل کو بخشی تھی اللہ ہم سبکو بلالؓ کی سیرت اپنانے کی توفیق عطا فرمائے
45
106
865
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
7 months
اللہ کریم جو لڑکیاں نکاح کے انتظار میں بیٹھی ہیں جن کی عمریں گزری جا رہی ہیں ان کے لیے نیک رشتوں کے اسباب پیدا فرما دے
117
103
894
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
2 years
فصیل شہر سے باہر بلا کے مارا گیا میں سبھی کے سامنے عبرت بناکے مارا گیا نظر ملاتے بھی تو کیسے سرحدوں کے محافظ_? تھے ، شرمسار سو ، نظریں چرا کے مارا گیا اگرچہ قتل کی سازش اندرون ملک ہوئی بس احتیاطاً ، پردیس جاکے مارا گیا_
Tweet media one
34
329
793
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
2 years
ان تمغوں میں سے صرف ایک غیرت کا تمغہ تلاش کردیں_
Tweet media one
100
212
790
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
7 months
اج جمعہ کا بابرکت دن ہے کوئی زبان خاموش نہ رہے یااللہ ! عمران خان کو سرخرو فرما.
163
150
822
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
5 months
وہ لوگ ہاتھ اوپر کریں جنکو لگتا ہے زرداری نے اپنے اسی دور صدارت میں مرحوم بن۔جانا ہے ۔😂😂
Tweet media one
340
162
833
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
7 months
نیوٹرلز کے سارے میڈل عمران خان کے کُرتے پر لگے ایک بٹن کے برابر بھی نہیں میرا رب جسے چاہے قید میں بھی عزت دے۔
31
164
813
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
7 months
خدا کی لعنت ہو شیطان کے تلوے چاٹنے والی عدلیہ پہ۔
64
161
808
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
1 year
"آپکا لیڈر اس کرسی پہ واپس آئے گا دو تہائی سے آئے گا" انشااللہ
Tweet media one
77
136
782
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
8 months
حق ((نیازی)) کی جیت ہوگی اور باطل (( نواز شریف)) دوائی لینے لندن چلاجائے گا۔انشااللہ
67
116
786
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
3 years
لندن میں۔تیس سال۔سے ہمارا دہشتگرد بیٹھا ہے کیا ہم اُدھر ڈرون حملے کرسکتے ہیں۔؟ اگر نہیں تو پھر ہم اپنے ملک میں اجازت کیوں دیں۔؟ میں عمران خان کے ان الفاظوں کو تاریخی الفاظ قرار دیتی ہوں اور آپ۔؟؟
31
129
727
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
7 months
دینے والے جان دے گئے اب اپکا فرض ہے 8 فروری کو بلے پہ ٹھپہ لگانا ہے انشااللہ
Tweet media one
28
198
756
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
7 months
بس رب کا ہاتھ سر پر رہے پھر عمران خان کواگلا وزیراعظم بننے سے کون روک سکتا ہے۔؟
Tweet media one
35
136
747
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
7 months
بلے کے نشان کا ملنا معجزہ ہے قوم اب عمران خان کو اگلا وزیراعظم بننے کا معجزہ دیکھے گی۔ کہیں انشااللہ
83
116
750
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
2 years
میں حیران ہوں جتنی بڑی صف بندی اس تنہا مجاہد کے خلاف ہورہی ہے وہ اتنا ہی عوام میں مقبول ہوتا جارہا ہے ایک بات تو واضح ہے اب عمران خان اکیلا نہیں اس کیساتھ رب کی ذات بھی ہے ووٹ امانت ہوتی ہے اسے اسکےصحیح حقدار تک پہنچانا پوری قوم کی زمے داری ہے_
30
197
716
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
2 years
روزحشر اللّٰه سے یہ سننا چاہتا ہوں: شاباش عمران ! تم نے میرے نبیﷺ کی امت کو لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰه کا مطلب سمجھا دیا۔ عمران خان سبحان اللہ اس بندے کی شان ہی الگ ہے_❤️
23
170
680
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
7 months
میں لاکھ نیو ٹرل سہی مگرخان صاحب کے لیے میرا ہمیشہ ایک نظریہ رہا ہیکہ اگر کوئی ملک کو مہنگائی میں پسے عوام کو مشکلات اور بحران سے نکال سکتا ہے تو وہ صرف اور صرف ایاک نعبد وایاک نستعین کا علمبردار بہادر ماں شوکت خانم کا بہادر بیٹا عمران خان نکال سکتا ہے۔
47
163
706
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
2 years
اللہ نواز شریف، مولانا، زرداری اور باجوہ کی عمر بھی عمران خان کو لگا دے۔ آمین۔
113
165
681
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
2 years
رفتہ رفتہ تصویریں پہنچ رہی ہیں۔ ایک ایک کرکے clip موصول ہو رہے ہیں۔ رانا ثناءاللہ ' حمزہ شہباز اور شہباز شریف کی قیادت میں پولیس نے درندگی کی انتہا کردی۔ عذاب الٰہی سے انشاءاللہ وہ بچیں گے نہیں۔ وہ بھی نہیں جو ان کے لئے جواز تراشیں گے ' انشاللہ العزیز۔
31
204
673
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
1 year
آ ، دیکھ زرا اقبال تیرے ایک شاہین نے تری قوم کو غفلت کی نیند سے بیدار کردیا_
Tweet media one
14
153
669
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
2 years
مسلمانوں جان لو دشمن پاکستان کو لیبیا؛شام اور افغانستان بنانا چاہتا ہے۔۔ دشمن کے بیانیے کو شکست کیسے دینی ہے؟؟ عزت فوج کی اور سپورٹ خان کی ۔
29
172
641
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
1 year
بہادر لوگوں کے لیے اللہ پاک کیا فرماتا ہیں۔ اِنَّ الَّذِیۡنَ قَالُوۡا رَبُّنَا اللّٰہُ ثُمَّ اسۡتَقَامُوۡا فَلَا خَوۡفٌ عَلَیۡہِمۡ وَ لَا ہُمۡ یَحۡزَنُوۡنَ ﴿ۚ۱۳﴾ بیشک جن لوگوں نے کہا کہ ہمارا رب اللہ ہے پھر اس پر جمے رہے تو ان پر نہ توکوئی خوف ہوگا اورنہ غمگین ہونگے ۔
Tweet media one
16
172
632
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
1 year
مسلیمہ کذاب نے نبی کریمؑ کو خط لکھا آپ میرے ساتھ ایک معاہدہ کرلیں جب تک آپ حیات ہیں آپ نبی اور آپکے وصال ہوتے ہی میں نبی ۔ یا یہ معاہدہ کرلیں آدھے عرب کے آپ نبی اور آدھے عرب کا میں نبی۔ اسکے خط پر نبیؐ نے جواب لکھوایا میں تو اللہ کا رسولﷺ ہوں جبکہ تُو کذاب جھوٹا ہے
8
108
645
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
7 months
میں نیازی کو اسلیے سپورٹ کرتی ہوں کہ وہ کلام کی ابتدا ربِ عظیم کے مبارک نام سے کرتا ہے ستائیس سالہ سیاسی زندگی میں ایک بار بھی کرپشن نہیں کی۔ دولت مند ہونے کے باوجود ہمیشہ سادگی کو ترجیع دی وہ قوم کے بچے بڑے ہر طبقے کے لیے فکر مند ہے۔ آپ نیازی کو کیوں سپورٹ کرتے ہیں۔؟؟
57
169
670
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
2 years
تاریخ ایک بار پھر ہمیں اُس موڑ پر لے آئی ہے جہاں ہم نے فیصلہ کرنا ہے کہ مملکتِ خداداد میں ��للہ کا حکم چلے گا یا امریکہ کی مرضی_? خدا لوگوں کو ہدایت اور وزیراعظم کو کامیابی عطا کرے_
40
150
648
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
6 months
*📌فرمان رسول اللّٰہﷺ❤‍🩹* *اَنَا خَاتَمُ النَّبِيِّينَ لَا نَبِيَّ بَعْدِي ترجمہ : میں خاتمُ النّبیّین ہوں ، میرے بعد کوئی نبی نہیں ہے۔*
Tweet media one
15
357
667
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
3 years
شریعت میں عورت کسی مرد سے چھپی دوستی نہیں رکھ سکتی ہاں اگر وہ کسی کو بھائی کہہ کر مخاطب کرے تو الگ بات ہے کیونکہ چھپی دوستیاں معاشرے میں فحاشی اور قتل وغارت تک لے جاتی ہیں اور سوشل میڈیا تو ہے ہی ایسی جگہ اللہ ہم سبکو عمل کی توفیق عطا فرمائے۔
50
91
614
@khan_ki_pagli
عائزے_رومان
2 years
حاکم وقت تیرے کردار پہ تُھو_
Tweet media one
14
196
620