ضیاء احمد اعوان Profile Banner
ضیاء احمد اعوان Profile
ضیاء احمد اعوان

@ZAAwan6

Followers
1,268
Following
1,632
Media
320
Statuses
27,123

ٹیم ہیڈ #سرمایہ_زیست قرآن سنت اور صحابہ کرام کے اعمال ہی ہدایت ہیں

Joined September 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
11 months
#القرآن_ترجمہ_وتشریح #حکم_نبیﷺ_راہ_نجات #سرمایہ_زیست گروپ کے مین ٹیگ ہیں ان ٹیگز کے ذریعے ہم قرآن و حدیث کی سمجھ پیدا کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔ کیا آپ ہماری اس کوشش میں ہمارا ساتھ دینے کے لیے دن بھر میں صرف دس منٹ دے سکتے ہیں؟ اگر ہاں تو yes سے رپلائی کریں @ZAAwan6
Tweet media one
12
31
47
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
11 months
@MhmdAlissa کیا مومن کا ظلم کے خلاف چپ رہنا بھی اسے کچھ فائدہ دیتا ہے جیسے فلسطین کی موجودہ صورتحال پر چپ سادہ لی گئی ہے بے شک مومن کہلانے اور ہونے میں فرق ہے کاش یہ بات ہم لوگ سمجھ جائیں #سرمایہ_زیست اعوان
1
4
33
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
9 months
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات @Sajid2k @ay__786 @ZM__313 @ZN_3365 ٹیم #سرمایہ_زیست کے ان ممبران کو فالو کریں یہ وہ لوگ ہیں جو آقا ﷺ سے محبت کرتے ہیں اور بے شک آقا ﷺ سے محبت وہی کر سکتے ہیں جو رب کے منظور نظر ہوں @ZAAwan6
3
8
8
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
9 months
#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست قرآن مجید سے محبت اور اس سےتعلق انسان کو اس مقام پر پہنچا دیتا ہے جس کی وہ تمنا کرتا ہے قرآن مجید کے احکامات کو جاننے کے لیے فال کریں @razia_9489 @nmbr__007 @Gu_143 @Sajid2k @its_1211 @nageena_kausar2 @adi_i45866 @diya7760 @ZAAwan6
Tweet media one
4
9
10
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
9 months
میں ضیاء احمد اعوان ٹیم #سرمایہ_زیست کی طرف سے غلامان #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #نوائےسحر #ملنگ_قبیلہ کا دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہوں کہ ان ٹیموں نے #خلیفہ_الرسولﷺ_صدیق_اکبر کو کامیاب بنانے میں بھر پور مدد کی اور صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کے دشمنوں کو آئینہ دکھایا
Tweet media one
2
8
12
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
10 months
@hishamelahi احسان اللہ ظہیر شہید رحمہ اللہ علیہ کی تو بات بنتی ہے مودودی کی سمجھ نہیں آئی اللہ جن جیسا ایمان لانے کا حکم قرآن مجید میں دیتے ہیں ان کو معیار ایمان نہیں مانتا، صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے خلاف کتاب خلافت و ملوکیت لکھنے والے کو اپنا بیٹا درست نہیں مانتا عرب مانتے ہیں؟
2
0
16
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
9 months
#القران_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست گروپ کے ایکٹو ممبران کو فالو کریں یقینی یہ فالو آپ کے علم میں اضافے کا سبب بنے گا @attock_k @razia_9489 @its_1211 @ay__436 @nmbr__500 @Amirun_03 @diya7760 @zhconcc @Sajid2k @Gu_143 @ZAAwan6 @khan02k @sadiamalik778
Tweet media one
7
11
11
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
9 months
#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست قرآن مجید کو سمجھ کر پڑھنا ہر مسلمان پر فرض ہے قرآن مجید کا ترجمہ و تشریح آسان الفاظ میں پڑھنے کے لیے فالو کریں @razia_9489 @its_1211 @Sajid2k @nageena_kausar2 @adi_i45866 @ZN_3365 @diya7760 @zoyi99 @raawan2013 @ZAAwan6 head team IFFP
Tweet media one
4
8
9
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
9 months
#سرمایہ_زیست ٹیم کی طرف سے میں آپ سب لوگوں کا مشکور ہوں کہ آپ نے آقا ﷺ کی محبت اور سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ سے عقیدت کی بناء پر #خلیفہ_الرسولﷺ_صدیق_اکبر ٹیگ کو پرموٹ کیا اور ٹرینڈ کو کامیاب بنا رہے ہیں @5skj_ @_khan_dada @IR09741 @Attttif @ziddi__kurii
3
7
9
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
8 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ #سرمایہ_زیست کے زیر اہتمام کل #یوم_ولادت_سیدناعلی_المرتضی کے عنوان سے ٹرینڈ کیا گیا جو کہ نہایت کامیاب رہا تمام شرکت کرنے والے دوستوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں خصوصاً ٹیم غلامان #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ کے ممبران کا جنہوں نے بھر پور شرکت کی
Tweet media one
Tweet media two
7
7
12
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
9 months
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اے زندہ، اے قائم رہنے والے، میں آپکی رحمت کے وسیلے سے فریاد کرتا/کرتی ہوں۔ میرے تمام حالات کی اصلاح فرما دیجئے اور پلک جھپکنے کے برابر وقفے میں بھی مجھے نفس کے حوالے نہ فرما #سرمایہ_زیست
6
9
8
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
1 year
#مرزا_غلام_احمد_قادیانی_کے_جھوٹ کذاب دجال غلام قادیانی کا کفر عظیم بداخلاق اوربدکردار مرزاغلام قادیانی نے اللہ واحدہ لاشریک کے محبوب حضرت محمدِ مصطفٰی احمدِ مجتبٰی صلی اللہ علیہ وسلم سےخود کو افضل ثابت کرنے کی کوشش کر کے اپنے لیے جہنم واجب کرائی #سرمایہ_زیست @5skj_ 1
1
9
6
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
9 months
#خلیفہ_الرسولﷺ_صدیق_اکبر #سرمایہ_زیست السلام علیکم ورحمتہ اللہ تمام دوستوں سے التماس ہے کہ کل بروز جمعہ سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کا یوم وصال ہے تمام دوست عقیدت کے پھول یار غار کی شان کے مطابق پیش کریں تاکہ آقا ﷺ کی رضا کا حصول ممکن ہو غلامان #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
4
6
10
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
9 months
#محفل_درودپاکﷺ #سرمایہ_زیست درود کیا یے؟ درود آقا ﷺ سے محبت کا اظہار ہے۔ درود اللہ کی واحدانیت کا اقرار ہے۔ درود رب کی رحمت کی سیڑھی ہے۔ درود گناہوں سے بخشش کی نوید ہے۔ درود رب کے حکم کی تعمیل ہے۔ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم @_khan_dada @its_1211 @lms__fn @Gu_143
Tweet media one
1
4
8
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
10 months
@iqrarulhassan @ArslanBalo3336 رہنے دے بھائی تحریک لبیک کسی میڈیا کی محتاج نہیں ہم جس کے نظام کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں وہ دلوں کو پھیر دینے والا واحدہ لاشریک ہے #سرمایہ_زیست اعوان
2
4
7
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
11 months
#درودوسلام_کی_فضیلت درود و سلام اپنا مقصدِ حیات ہے دعوت دور ہے اپنی متاع حیات Please follow us and get follow back @ZAAwan6 @ch_295 @ks__3435 @sammy_687 @_rozeRK @aliza_hun @ShahzaibBu30165 @MNA_143 @Abdulla18343393 #سرمایہ_زیست
1
9
4
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
9 months
#سرمایہ_زیست ٹیم IFFP سوشل میڈیا پر قرآن و حدیث اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے متعلق مستند معلومات مہیا کرنے کی تگ و دو میں شب روز مصروف عمل ہے۔ ٹیم کے لیے اپنا وقت دینے والے معزز ممبران کی بدولت ہی ہم اس قابل ہیں کہ دیں کا پیغام عام لوگوں تک پہنچا رہے ہیں
Tweet media one
Tweet media two
4
4
6
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
9 months
@1Sarmayaezeest @Sajid2k @Gu_143 @ch_295 @zhconcc @attock_k @diya7760 @its_1211 @nmbr__222 @Pak_004 @Pre_us_13 @raawan2013 @sadiamalik778 @fareed_safdar @razia_9489 @_khan_dada #خلیفہ_الرسول_صدیق_اکبر بعد از الانبیاء ہے رتبہ صدیقین کا خاتم الانبیاء کے بعد ہیں صدیق اکبر صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا
Tweet media one
1
4
7
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
10 months
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات #سرمایہ_زیست @Gu_143 @fe1_06 @attock_k75083 @diya7760 @Sajid2k @ks__4050 @MAdilRazzaq1122 @razia_9489 @its_1211 Active members of team IFFP Please follow them and get knowledge of Quran Hadith and Life of Sahabah @ZAAwan6 Team head
Tweet media one
4
6
4
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
9 months
#خلیفہ_الرسولﷺ_صدیق_اکبر #سرمایہ_زیست Please follow my best friend @khan02k Follow back is my guarantee @ZAAwan6
Tweet media one
1
7
8
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
9 months
کے زیر اہتمام ٹرینڈ میں شرکت کرنے والے معزز ممبران اور دوسری ٹیموں سے ژرکت کرنے والے قابل احرام دوستوں کو فالو کریں اور دینی معلومات سے مستفید ہوں @ZAAwan6 @Gu_143 @Sajid2k @its_1211 @razia_9489 @sammy_687 1
2
5
6
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
9 months
#خلیفہ_الرسولﷺ_صدیق_اکبر رضی اللہ عنہ #سرمایہ_زیست غلامان #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ خلیفہ رسول اللہﷺ سیدنا حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا نام مبارک عبداللہ ہے۔ آپ رضی اللہ عنہ کو آقا ﷺ نے صدیق اور عتیق کے القاب عنایت فرمائے تھے آپ رضی اللہ کی کنیت ابو بکر ہے۔ 1 @_khan_dada
Tweet media one
2
7
9
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
10 months
#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست روزانہ اگر ایک آیت مبارکہ کا ترجمہ ہی اگر سمجھ کر پڑھ لیا جائے تو زندگی میں وہ بدلاؤ نظر آئے گا کہ ہم کئی گناہوں سے بچ جائیں گے فالو کریں اور پڑھیں @ks__3132 @aleem47329 @razia_9489 @its_1211 @nageena_kausar2 @ZM__313 @diya7760 @attock_k
6
4
7
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
9 months
🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ⁧#درودوسلام_کی_فضیلت⁩ درود پاک پڑھتے ہو تو شکر مناؤ آقا کریمﷺ کی نظر مبارک میں رہنے والے چند خاص لوگوں میں سے ہو کیونکہ تم درود پاک خود نہیں پڑھتے بلکہ تمہیں درود پاک پڑھوایا جاتا ہے صلی اللہ علیہ وسلم ⁧#سرمایہ_زیست⁩ Awan 1
5
9
10
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
9 months
#سرمایہ_زیست کے ایکٹو ممبران کو فالو کریں فالو بیک کی گارنٹی ہے ان شاءاللہ @ZAAwan6 @Gu_143 @ay__786 @zhconcc @its_1211 @nmbr__007 @fe1_06 @Sajid2k @diya7760 @nageena_kausar2 @adi_i45866 @razia_9489
Tweet media one
8
4
4
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
11 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مسلمان کے لیے سب سے اہم کیا ہے؟ ہر مسلمان کے لیے ضروری ہے کہ یہ جانے کہ کن کاموں سے اللہ واحدہ لاشریک نے روکا ہے اور کن کاموں کے کرنے کا حکم دیا یے اس لیے ہمارا فرض ہے کہ ہم قرآن وحدیث سے تعلق بنائیں تاکہ ہم یہ جان سکیں #سرمایہ_زیست اعوان
3
4
3
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
10 months
#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست These people have intended to learn Quran follow them and get easy translation of Quran daily @ZAAwan6 @raawan2013 @Gu_143 @razia_9489 @vi__36 @ks__2526 @Sajid2k @aleem47329 @attock_k @diya7760
Tweet media one
2
5
4
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
9 months
@D__MoMin @1Sarmayaezeest @Sajid2k @nmbr__2407 @diya7760 @Guria_143 @_Mein__ @yo__789 @ch_295 @razia_9489 @Its__ZOii @fareed_safdar @DrJans_Says #سرمایہ_زیست اللہ واحدہ لاشریک سے دعا ہے کہ وہ اپنے محبوب خاتم النبیین حضرت محمد ﷺ کے وسیلے سے ٹیم کی اس محنت محبت کو قبول فرمائیں اور استقامت کی توفیق عطا فرمائیں آمین کم ظرفوں کی باتوں سے دل برداشتہ نہ ہوا کریں وہ اپنی پہچان کرانے کے لیے ایسی حرکات کرتے ہیں۔
3
4
7
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
10 months
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات حضرت نافع سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما جب مدینہ سے مکہ آتے تو ذی طویٰ میں رات گزارتے اور جب صبح صادق ہوتی تو مکہ میں داخل ہوتے۔ اسی طرح مکہ سے واپسی میں بھی ذی طویٰ سے گزرتے #سرمایہ_زیست @0d2nk 1Awan
1
7
4
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
11 months
#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست گروپ کے ایکٹو ممبران کو فالو کریں اور قرآن و حدیث سے تعلق استوار کریں @ZAAwan6 @lms__fn @raawan2013 @fe1_05 @its_1211 @Alama786_ @sadiamalik778 @mahi__786 @LSirdar18452 @razia_9489 فالو بیک ملے گا ان شاءاللہ #سرمایہ_زیست اعوان
5
10
4
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
10 months
#Where_are_the_humans #Gaza اسرائیل کے غیر انسانی رویوں پر خاموشی کے لیے کیا صرف حکمران ہی قابل مذمت ٹھہرائے جائیں گے۔ نہیں بالکل نہیں ہم سب سے بروز آخرت پرسش ہو گی یہ خاموشی ہم سب کو اسرائیل کے ساتھ برابر مجرم قرار دے رہی ہے #سرمایہ_زیست اعوان 1
1
8
7
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
10 months
6
5
7
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
9 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ⁧#درودوسلام_کی_فضیلت⁩ درود پاک پڑھنے والا وہ مقام حاصل کر لیتا ہے جس کا اس دنیا میں کوئی اندازہ نہیں کر سکتا۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا جو سب سے زیادہ درود پڑھے گا، وہ قیامت کے دن سب سے زیادہ میرے نزدیک ہو گا ۔ ⁧#سرمایہ_زیست⁩ Awan 1
4
4
6
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
9 months
2
6
6
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
10 months
#محفل_درودپاکﷺ کی دعوت تمام غلامان نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کو ہے آج کی ایکٹویٹی میں آپ سب کی طرف سے شرکت کا متمنی ہوں ایک ٹویٹ ہی صحیح مگر محفل کا حصہ ضرور بنیں جزاکم اللہ خیرا #سرمایہ_زیست
Tweet media one
0
3
4
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
8 months
موجودہ الیکشن میں تمام دینی جماعتوں کو متفقہ منشور نفاذ شریعت محمدی ﷺ پر اتحاد کر لینا چاہیے اور قرآن مجید پر یہ حلف یونا چاہیے کہ کبھی نفاذ شریعت کے علاوہ منشور والی پارٹی کے ساتھ کسی قسم کا الحاق نہیں کریں گے کسی لبرل جماعت کے ساتھ کبھی نہیں ملیں گے #سرمایہ_زیست اعوان 1
3
4
9
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
10 months
#القرآن_ترجمہ_وتشریح تلاش فہم و فراست میں رہیں مگن جو ہر وقت وہی منزل کی چاش پاتے ہیں ٹیم اسلامک فورس فار پاکستان Please follow and get follow back @its__shai @fe1_06 @diya7760 @Sajid2k @MAdilRazzaq1122 @aleem47329 @ks__4050 @razia_9489 @raawan2013 #سرمایہ_زیست
2
4
6
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
10 months
#Where_are_the_humans اسرائیل جس قدر گ سکتا ہے گر جائے مگر دنیا کے لوگوں کو بتانا چاہتا ہوں وہ کبھی کامیاب ہو نہیں سکتا حماس کی ہی فتح ہو گی ان شاءاللہ #سرمایہ_زیست اعوان
1
4
5
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
10 months
#القرآن_ترجمہ_وتشریح قرآن رب العالمین کا پیغام ہے جسے ہر انسان بالخصوص مسلمان کو ضرور سمجھ کر پڑھنا چاہیے روزانہ ایک آیت پڑھنے کے لیے فالو کری 👇 @Gu_143 @Sajid2k @ZM__313 @fe1_06 @h___33365 @nageena_kausar2 @ksm__200 @diya7760 @Bahloul_43 @aleem47329 @razia_9489
1
3
3
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
10 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت آقا کریم محمَّدﷺ پر جتنا درود پاک پڑھیں گے اتنا ہی فیض پائیں گے رنج وغم سے چھٹکارا ملے گا اور درجات کی بلندی حاصل ہوگی اور گناہوں سے بھی محفوظ رہنے کا سامان ہوگا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم #سرمایہ_زیست Ra awan 1
2
4
3
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
10 months
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ یااللہ ہمیں مشکل وقت میں مایوسی سے اور آسانی کے وقت میں ناشکری سے بچانا مشکل میں صبر اور راحت میں شکر کرنے کی توفیق عطا فرمانا آمین یا رب العالمین 🌹ﷺ🌿ﷺ🌿ﷺ🌹 #سرمایہ_زیست اعوان
4
3
7
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
10 months
#القرآن_ترجمہ_وتشریح Active members of Team IFFP Please follow them and get follow back 💯 @ks__4050 @kshmirn @Gu_143 @0d2nk @diya7760 @MAdilRazzaq1122 @attock_k75083 @razia_9489 @its_1211 @O__i48 @fe1_06 @raawan2013 @ZAAwan6 #سرمایہ_زیست 1
3
4
4
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
9 months
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں ، شہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب ہم سے راضی و خوش ہوجائیں، اور ہماری فریادیں قبول فرمالیں، آمین ثمہ آمین 1 Awan
5
4
3
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
11 months
#رد_اقوال_الوھیہ_فی_دفاع_سیدنا_امیر_معاویہ #سرمایہ_زیست السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ دوستو سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ جلیل القدر صحابی رسول اللہ ﷺ ہیں آپ رضی اللہ عنہ کی شان کے خلاف صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے دشمنان رافضی 1👇
1
9
4
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
9 months
#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورۃ المائدہ آیت 116 تا 118 تشریح ان آیات میں ان لوگوں کے متعلق بیان کیا جا رہا ہے جنہوں نے حضرت عیسی علیہ السلام کی تعلیمات کو چھوڑکر حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور ان کی والدہ کی ہی پرستش شروع کر دی تھی، @raawan2013 1
1
5
5
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
10 months
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات #سرمایہ_زیست سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت کا مفہوم ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کوئی عورت اپنے محرم رشتہ دار کے بغیر سفر نہ کرے اور کوئی شخص کسی عورت کے پاس اس وقت تک نہ جائے جب تک وہاں ذی محرم موجود نہ ہو۔ اعوان 1 Za
1
5
6
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
9 months
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات #سرمایہ_زیست ٹیم کا مقصد قرآن حدیث اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے متعلق مستند معلومات کو سوشل میڈیا پر لوگوں تک پہنچانا ہے ہماری ٹیم۔کا حصہ بنیں ہمارے ہاتھ مضبوط کریں بے شک ہم سب کی ذمہ داعی ہے دین کے متعلق جاننا اور دین کی ترویج میں حصہ لینا
Tweet media one
1
4
6
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
10 months
#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست We are ordered to learn Quran and follow the orders. Follow under mentioned to know about Quran @its_1211 @Sajid2k @nageena_kausar2 @diya7760 @ZM__313 @Urooj92281475 @Gu_143 @Ma__348 @99__hN_ @T__m55 @ch_295 @fe1_06 @raawan2013
Tweet media one
3
6
7
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
11 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت درود پاک آپ کی نظروں کے سامنے آۓ تو سمجھ جاؤ تم پر پڑھنا لازم ہے آپکو توفیق ملی ہے ورنہ جن کو توفیق نا ملے اُن کو درود پاک نظر بھی نہیں آتا اور انہیں پڑھنا یاد بھی نہیں رہتا #سرمایہ_زیست @ZAAwan6 1
6
6
3
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
10 months
#القرآن_ترجمہ_وتشریح ســورۃالمـائــدہ آیـت ⁹⁶ تــرجمہ ۔۔🕋 تمہارے لیے سمندر کا شکار اور اس کا کھانا حلال کردیا گیا ہے تاکہ وہ تمہارے لیےاور قافلوں کے لیے فائدہ اٹھانےکا ذریعہ بنے لیکن جب تک تم حالت احرام میں ہو تم پرخشکی کاشکار حرام کردیا گیا ہے 1 #سرمایہ_زیست Awan
1
4
4
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
10 months
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺّ سیشن #سیرت_النبیﷺ 🌹 💠غزوہ بنو قریظہ: ابو لبابہ ! کیا آپ مناسب سمجھتے ہیں کہ ہم محمد ﷺّ کے فیصلے پر ہتھیار ڈال دیں ؟ انہوں نے فرمایا : ہاں لیکن ساتھ ہی ہاتھ سے حلق کی طرف اشارہ بھی کردیا۔جس کا مطلب یہ تھا کہ ذبح کردیئےجاؤ گے، 1 #سرمایہ_زیست Za
3
11
4
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
9 months
ٹیم IFFP #سرمایہ_زیست #محفل_درودپاکﷺ کے عنوان سے آج شام سے کل عصر تک ایکٹیوٹی کا اعلان کرتی ہے تمام دوستوں کو شرکت کی دعوت ہے آئیں آقا ﷺ کی مدحت کریں اور رحمتیں سمیٹیں @ZAAwan6 @Sajid2k @Gu_143 @T__m55 @ch_295 @zhconcc @ZM__313 @_khan_dada
Tweet media one
3
4
6
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
9 months
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ میری دعا ھے کہ رب کائنات آپ کو وہ سب عطا کرے جوآپ کی دعاہے اوروہ بھی جودل میں چھپی خواہشات ہیں الله کریم آپ کی نیندکوفرحت جاگنےکو برکت اوردعاؤں کو قبولیت عطا فرمائے آمین یا رب العالمین 1 Za
7
8
7
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
1 year
#مرزا_غلام_احمد_قادیانی_کے_جھوٹ ہر وہ شخص جو علماء کے خلاف کسی بھی فورم سے بول رہا ہوتا ہے وہ اصل میں کذاب دجال یلاش کے چھوکرے غلام احمد قادیانی کے اس دکھ کا مداوا کرنے کے لیے بھونک رہا ہوتا ہے تاکہ یہود و نصارٰی کا خود کاشتہ پودا جو ناکام ہے ائندہ اس کی روش ولے ناکام مہ ہوں
Tweet media one
1
2
2
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
10 months
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات حضرت عبد الرحمن بن یزید سے روایت کا مفہوم ہے کہ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے وادی کے نشیب ( بطن وادی ) میں کھڑے ہو کر کنکری ماری تو میں نے کہا، اے ابوعبدالرحمٰن! کچھ لوگ تو وادی کے بالائی علاقہ سے کنکریاں مارتے ہیں، #سرمایہ_زیست Awan 1
1
5
2
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
9 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت درود شریف کا پڑھنا اور اسکی دعوت دینا گناہوں کی معافی مشکلات سے چھٹکارا درجات کی بلندی اور رحم کی ایسی اپیل ہے جو کبھی مسترد نہیں ہوتی درود پاک کا ورد روزانہ کا معمول بنائیں ⁧#سرمایہ_زیست⁩ @raawan2013 1
5
4
5
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
11 months
1
6
5
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
10 months
@noor11573 @nageena_kausar2 @ch_295 @Aurangzaib_PTI_ @attock_k75083 Please mention your ID in comments to join the team Islamic Force For Pakistan #سرمایہ_زیست Team Head Zia Ahmed Awan 1
2
7
4
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
10 months
#القرآن_ترجمہ_وتشریح Please follow the lovers of Quran and get follow back 💯 @ZAAwan6 @ks__4050 @fe1_06 @razia_9489 @Sajid2k @kshmirn @0d2nk @diya7760 @aleem47329 @attock_k75083 #سرمایہ_زیست اعوان
4
3
3
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
8 months
ٹیم #سرمایہ_زیست #یوم_ولادت_سیدناعلی_المرتضی کے عنوان سے 25 جنوری بروز جمعرات ٹرینڈ کا انعقاد کر رہی ہے تمام دوستوں کو شرکت کی دعوت ہے @_khan_dada @Sajid2k @Guria_143 @its_1211 @zhconcc @raawan2013
Tweet media one
1
7
6
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
10 months
#القرآن_ترجمہ_وتشریح سورۃ المائدہ آیت 100 ( اے رسولﷺ ! لوگوں سے ) فرما دیجئے کہ ناپاک اور پاکیزہ چیزیں برابر نہیں ہوتیں ، چاہے تمہیں ناپاک چیزوں کی کثرت اچھی لگتی ہو ۔ لہذا اے عقل والو ! اللہ سے ڈرتے رہو تاکہ تمہیں فلاح حاصل ہو۔ #سرمایہ_زیست 1 @5skj_
1
11
4
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
9 months
﷽ ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ سیشن ⁧#تفسیرفرقان⁩ سورہ البقرہ کی تفسیر : آیت 13 تفسیر آیت مبارکہ میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی گستاخی کرنے والے منافقین کے جواب میں خود پروردگارِ عالم نے جواب دیا اور تاکیداً حصر کے ساتھ فرمایا کہ بیوقوف تو یہی منافق ہیں جو 1 #سرمایہ_زیست
Tweet media one
2
10
6
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
11 months
#رد_اقوال_الوھیہ_فی_دفاع_سیدنا_امیر_معاویہ #سرمایہ_زیست سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی کنیت و لقب آپ کی کنیت ابو عبدالرحمن ہے اور لقب ناصر الدین اللہ اور ناصر الحق اللہ ہے 1 اعوان
1
7
3
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
10 months
#القرآن_ترجمہ_وتشریح #حکم_نبیﷺ_راہ_نجات #شان_صحابہ_کرام_رضی_اللہ_عنہم #سرمایہ_زیست Please follow active members and get follow back @Gu_143 @ksm__350 @ZM__313 @99__hN_ @razia_9489 @ZN_3365 @aleem47329 @v7__56 @zhconcc 2
3
3
2
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
11 months
#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست Honorable members of team sarmaya zeest who are committed and love to Quran. Please follow These and get knowledge of Quran @rizvia__786 @ZM__313 @hn___md @fe1_05 @official_Qabila @LSirdar18452 @razia_9489 @sadiamalik778 @Alama786_
4
6
4
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
1 year
#مرزا_غلام_احمد_قادیانی_کے_جھوٹ فلسطینیوں پر مظالم اور اسرائیلی قادیانیوں کا بھیانک کردار #سرمایہ_زیست اعوان
8
12
5
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
8 months
#سرمایہ_زیست صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے دشمنوں سے یاری ایمان والوں کا شیوا نہیں یے بت پرست نہیں اگر تم تو بولو سیاسی وابستگی مذہب سے افضل نہیں یے پڑھیں 👇
Tweet media one
0
6
6
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
1 year
غلامان صحابہ کرام رضی اللہ عنہم #سرمایہ_زیست Please Follow @Pukhtoon__Alak @1310_ruqs @AKR818_ @sadiamalick7760 @Ks__0070 @nimrah_4 @rf__sb @Toxic__120 @m_ano07 @A__is03 @Zm__05 3
1
6
4
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
9 months
Tweet media one
6
4
5
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
10 months
#رد_اقوال_الوھیہ_فی_دفاع_سیدنا_امیر_معاویہ Lover of Sahabah karam Razi Allah anhum Please follow them to get information regarding the life of Sahabah karam @O__i48 @diya7760 @Sajid2k @ks__4050 @razia_9489 @attock_k75083 @0d2nk @ch_295 @aleem47329 @fe1_06 #سرمایہ_زیست
0
5
3
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
9 months
@Gu_143 @1Sarmayaezeest @zhconcc @its_1211 @attock_k @diya7760 @ay__927 @Sajid2k #محفل_درودپاکﷺ #سرمایہ_زیست صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا الصلواۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللہ ﷺ الصلواۃ والسلام علیک یا سیدی یا حبیب اللہ ﷺ الصلواۃ والسلام علیک یا سیدی یا رحمت اللعالمین @ZAAwan6
Tweet media one
0
6
5
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
10 months
#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست المائدہ 111 تا 115 بقیہ تشریح حواریوں نے کہا مائدہ اترنے سے آپ علیہ السلام پر جو ایمان ہے وہ بھی بڑھ جائے گا ، آپ کی رسالت کو یوں تو ہم مانتے ہی ہیں لیکن یہ دیکھ کر ہمارا یقین اور بڑھ جائے گا اور اس پر خود ہم گواہ بن جائیں گے ، Za 1
2
5
5
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
9 months
@_Sti1 @ho0r__ @shahzyshezaa28 @AsimMustafa0623 @gulk3990 @W_zahra_ @zainab_786 @Ra_jo10 @Misha_1445 #خلیفہ_الرسولﷺ_صدیق_اکبر #سرمایہ_زیست صحابہ کے دشمنوں کے لیے ہیں جو سپر وہ مسلمان ہی ایماں کی حلاوت پاتے ہیں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
2
7
7
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
11 months
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات ہم کو محبوب ہیں اللہ اور رسول اللہ ﷺ کی باتیں ہم سے ملو گے تو فیض پاؤ گے Please follow honorable active members of #سرمایہ_زیست and get follow back @raawan2013 @ZM__313 @hn___md @diya7760 @Alama786_ @razia_9489 @Nooriuae1 @LSirdar18452 @its_1211
3
6
4
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
10 months
#القرآن_ترجمہ_وتشریح ســورۃالمـائــدہ آیـت ⁹⁵ تــرجمہ ۔۔🕋 اے ایمان والو !جب تم احرام کی حالت میں ہوتو کسی شکار کو قتل نہ کرو اور اگرتم میں سے کوئی اسےجان بوجھ کرقتل کردے تو اس کابدلہ دینا واجب ہوگا(جس کا طریقہ یہ ہوگا کہ) جوجانور اسنے قتل کیاہے #سرمایہ_زیست @ZAAwan6
1
5
2
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
8 months
@1Sarmayaezeest @Sajid2k @Guria_143 @its_1211 @nmbr__1807 @Alama786_ @99__hN_ @_Mein__ @sadiamalik778 @khan02k @adi_i45866 @Amirun_03 @attock_k @raawan2013 @_khan_dada #یوم_ولادت_سیدناعلی_المرتضی #سرمایہ_زیست اس پر فتن دور میں سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کی ذات اقدس اور ان کی تعلیمات کو جاننا اشد ضروری ہے تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ وہ سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کے فرمودات کو اس قدر بیان کریں گے فتنے خوف زدہ ہو جائیں @ZAAwan6
Tweet media one
0
3
4
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
1 year
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں ، شہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب ہم سے راضی و خوش ہوجائیں، اور ہماری فریادیں قبول فرمالیں، آمین ثمہ آمین 1
6
4
6
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
9 months
#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست Please follow my team and get follow back @ZAAwan6 @O__i48 @Gu_143 @fe1_05 @razia_9489 @its_1211 @Alama786_ @ks__1516 @kshmirn @Sajid2k @AD__003 1👇
Tweet media one
3
4
4
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
9 months
﷽ السلام عليكم ورحمة الله ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اللہ ہمیں استقامت عطا فرمائیں اور اپنی عنایت سے ہمارے لیے نیکیوں کی راہ کو آسان بنا دیجئے ہمیں توفیق عطا فرمائیں کہ ہم ہر قسم کی برائیوں کو آپ کی رضا و خوشنودی کے لئے چھوڑ دیں آمین #سرمایہ_زیست
3
7
5
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
9 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ⁧#درودوسلام_کی_فضیلت⁩ ہم دنیا میں کسی تعارف کے محتاج نہیں حضور اکرمﷺ کی نسبت ہی ہماری پہچان ہے اس لئے درود پاک کو سرکارﷺ کی نوکری سمجھ کر پڑھا کریں آپ ﷺ کے خیال میں رہنا بھی درود کی کیفیت ہے ⁧#سرمایہ_زیست⁩ @1Sarmayaezeest 1
3
6
4
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
1 year
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #سرمایہ_زیست #جملیرا_کو_بجلی_دو سیلاب کی وجہ سے متاثرہ علاقے کے لوگ جملیرا میں پناہ گزین ہیں مگر بجلی کی عدم دستیابی کی وجہ سے پینے کے پانی کے مسائل درپیش آ رہے ہیں @_khan_dada @fafiroilalallah @JahanianSayyad @AD__003 #waPda @CMShehbaz
1
4
3
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
10 months
#القرآن_ترجمہ_وتشریح سورۃ المائدہ آیت 101 تا 102 بقیہ تشریح بخاری مسلم کی حدیث میں ہے کہ ایک مرتبہ لوگوں نے رسول اللہ ﷺ سے بہ کثرت سوالات شروع کر دیئے چنانچہ آپﷺ منبر پر آ گئے اور فرمایا آؤ اب جس کسی کو جو کچھ پوچھنا ہو پوچھ لو جو پوچھو گے جواب پاؤ گے #سرمایہ_زیست Za 1
1
5
4
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
11 months
#رد_اقوال_الوھیہ_فی_دفاع_سیدنا_امیر_معاویہ #سرمایہ_زیست حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی ولادت خاتم النبیین حضرت محمد ﷺ کے اعلان نبوت سے پانچ سال پہلے مکہ مکرمہ میں ہوئی۔ 2 اعوان
1
7
3
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
11 months
#القرآن_ترجمہ_وتشریح سورۃالمائدہ تشریح 🕋 اور مخلوق پر ظالم تھے ، توراۃ ، انجیل ، زبور اور قرآن سب کتابیں ان پر لعنت برساتی آئیں انبیاء علیہم السلام کی موجودگی میں بھی نافرمانیوں سے باز نہیں آتے تھے۔ ابو داؤد کی حدیث میں ہے کہ ⁴ #سرمایہ_زیست @raawan2013
1
6
3
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
10 months
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات The cream of team IFFP #سرمایہ_زیست Please follow them and get knowledge of Hadith mubarka daily @ZAAwan6 @ks__4050 @fe1_06 @Sajid2k @diya7760 @ZM__313 @attock_k75083 @razia_9489
0
4
3
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
10 months
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ الٰہی! ہم پناہ مانگتے ہیں سستی سے ، نامرادی ، بخل اور غم سے ، ایسے دل سے جس میں عاجزی نہ ہو اور ہر اس برائی سے پناہ مانگتے ہیں جو ہمیں آپ سے دور کردے آمین ❥▬❂💖❂▬❥ #سرمایہ_زیست Za
3
5
4
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
10 months
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات اور وہیں رات گزارتے اور فرماتے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بھی اسی طرح کرتے تھے۔ البخاری 1769 #سرمایہ_زیست @Sajid2k 2Awan
1
7
3
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
10 months
#القرآن_ترجمہ_وتشریح سورۃ المائدہ آیت 107 پھر بعد میں اگر یہ پتہ چلے کہ انہوں نے ( جھوٹ بول کر ) اپنے اوپر گناہ کا بوجھ اٹھا لیا ہے تو ان لوگوں میں سے دو آدمی ان کی جگہ ( گواہی کے لیے ) کھڑے ہوجائیں جن کے خلاف ان پہلے دو آدمیوں نے گناہ اپنے سر لیا تھا #سرمایہ_زیست Za 1
1
4
1
@ZAAwan6
ضیاء احمد اعوان
11 months
#القرآن_ترجمہ_وتشریح ســورۃالمـائــدہ آیـت ⁵⁹ تـرجمہ (مسلمانو تم ان سے) کہوکہ : اے اہل کتاب !تمہیں اسکے سوا ہماری کون سی بات بری لگتی ہے کہ ہم اللہ پر اور جو کلام ہم پر اتارا گیا اس پر اور جو پہلے اتارا گیا تھا اس پر ایمان لے آئے ہیں ¹ #سرمایہ_زیست @Ahmech134
1
2
2