𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷 Profile Banner
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷 Profile
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷

@razia_9489

Followers
13,186
Following
12,125
Media
8,671
Statuses
41,982

🌹اسلام علیکم ورحمة الله وبركاته 🌹خبردار مشہور شخصیات کے فین مت بنو جو اپکو جانتے تک نہیں بننا ہے تو نبیﷺ️ کے فین بنو جو 1400سال پہلے آپکے لئے روئے تھے

Muscat, Oman
Joined October 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
9 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ⁧#درودوسلام_کی_فضیلت⁩ درود پاک پڑھنے والا وہ مقام حاصل کر لیتا ہے جس کا اس دنیا میں کوئی اندازہ نہیں کر سکتا۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا جو سب سے زیادہ درود پڑھے گا، وہ قیامت کے دن سب سے زیادہ میرے نزدیک ہو گا ۔ ⁧#سرمایہ_زیست⁩ @72Gull
Tweet media one
96
43
589
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
9 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ⁧#درودوسلام_کی_فضیلت⁩ ہم دنیا میں کسی تعارف کے محتاج نہیں حضور اکرمﷺ کی نسبت ہی ہماری پہچان ہے اس لئے درود پاک کو سرکارﷺ کی نوکری سمجھ کر پڑھا کریں آپ ﷺ کے خیال میں رہنا بھی درود کی کیفیت ہے ⁧#سرمایہ_زیست⁩ @rehmankhanoman 1
Tweet media one
128
40
518
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
8 months
🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ⁧#درودوسلام_کی_فضیلت⁩ درود شریف کے سب فائدے بہت اچھے ہیں لیکن جو سب سے بہترین فائدہ وہ حضور اکرم ﷺ سے ملاقات ہے اس یقین سے اپ درود پاک پڑھا کریں کہ ایک دن ان ﷺ کی محفل میں آپکو بھی لے جایا جائے گا ⁧#سرمایہ_زیست⁩ @razia_9489 1
Tweet media one
107
35
431
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
8 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت درودِ پاک مقصدِ حیات بن جائے تو زندگی تا قیامت پاکیزہ ہو جاتی ہے. زبان سے دل ، دل سے روح ، روح سے سانس ، سانس سے زندگی درودِ پاک بنا لیں، ہمارا کوئی بھی لمحہ درودِ پاک پڑھے بغیر نہ گزرے #سرمایہ_زیست @razia_9489 1
Tweet media one
110
45
431
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
9 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت درودِ پاک مقصدِ حیات بن جائے تو زندگی تا قیامت پاکیزہ ہو جاتی ہے. زبان سے دل ، دل سے روح ، روح سے سانس ، سانس سے زندگی درودِ پاک بنا لیں، ہمارا کوئی بھی لمحہ درودِ پاک پڑھے بغیر نہ گزرے #سرمایہ_زیست @razia_9489 1
Tweet media one
110
27
412
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
9 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ⁧#درودوسلام_کی_فضیلت⁩ جس نے محمَّدﷺ اور انکی آل پر درود پاک بھیجھا اس نے دنیا وجہان کی بھلائی اکٹھی کر لی کیونکہ دنیا و آخرت کی تمام خوشیاں جھولی میں بھرنے کا نام درود شریف ہے #خلیفہ_الرسولﷺ_صدیق_اکبر ⁧#سرمایہ_زیست⁩ 1
Tweet media one
123
32
422
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
9 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ⁧#درودوسلام_کی_فضیلت⁩ درود پاک دونوں جہانوں کی نعمتوں اور ہر خیر کی چابی ہے۔اللہ تعالٰی نے درود پڑھنے کی توفیق ، انہیں عطا کی ہے جن پر وہ کرم کرنا چاہتا ہے اللہ تعالٰی درود پڑھنے والوں کو تھام لیتا ہے ⁧#سرمایہ_زیست⁩ @razia_9489 1
Tweet media one
115
32
395
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
9 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ⁧#درودوسلام_کی_فضیلت⁩ درود پاک پڑھنے والا وہ مقام حاصل کر لیتا ہے جس کا اس دنیا میں کوئی اندازہ نہیں کر سکتا۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا جو سب سے زیادہ درود پڑھے گا، وہ قیامت کے دن سب سے زیادہ میرے نزدیک ہو گا ۔ ⁧#سرمایہ_زیست⁩ @ 1
Tweet media one
97
30
405
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
9 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ⁧#درودوسلام_کی_فضیلت⁩ زندگی کے سفر کو درود پاک کی خوشبوؤں سے مہکا دیں چراغ سے چراغ جلاتے جائیں زندگی باقی نہیں رہنی لیکن آپکا پڑھا ہوا درود پاک ہمیشہ رہے گا محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ⁧#سرمایہ_زیست⁩ 1
Tweet media one
119
35
393
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
9 months
﷽ السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ پر ⁧#درود_وسلام⁩❣️ یا اللہ ہمارے والدین ،عزیز و اقارب اور کل امت مسلمہ کے قلب کو سکون و اطمینان ، اور کامل ایمان والی زندگی نصیب فرما آمین ❣️━━❂םבםבﷺ❂━━❣️ @razia_9489 @AngelRazia6 @rehmankhanoman
Tweet media one
114
31
357
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
7 months
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں ، شہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب ہم سے راضی و خوش ہوجائیں، اور ہماری فریادیں قبول فرمالیں، آمین ثمہ آمین 1
Tweet media one
55
20
369
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
9 months
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ ہمارے پروردگار! جب آپ نے ہمیں ہدایت بخشی ہے تو اس کے بعد ہمارے دلوں کو کجی میں مبتلا نہ کرنا اور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عنایت فرمائیں ، یقینا آپ بڑے عطا فرمانے والے ہیں ۔ ꧁🌹ﷺ🌹꧂ 1
Tweet media one
124
28
344
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
9 months
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبر��اتہ 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ میری دعا ھے کہ رب کائنات آپ کو وہ سب عطا کرے جوآپ کی دعاہے اوروہ بھی جودل میں چھپی خواہشات ہیں الله کریم آپ کی نیندکوفرحت جاگنےکو برکت اوردعاؤں کو قبولیت عطا فرمائے آمین یا رب العالمین 1
Tweet media one
114
28
321
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
8 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت ہماری کسی بھی کوشش سے کوئی بھی انسان درود پاک پڑھنا شروع کر دے تو یہ ایک بہت بڑی سعادت ہے اور اس کی برکتوں اور ثواب کا شمار مشکل ہے، امت محمدیﷺ کو درود پاک سے جوڑنے میں ہماراساتھ دیجیے۔ #سرمایہ_زیست @baba_468 1
Tweet media one
89
38
316
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
9 months
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اے زندہ، اے قائم رہنے والے، میں آپکی رحمت کے وسیلے سے فریاد کرتا/کرتی ہوں۔ میرے تمام حالات کی اصلاح فرما دیجئے اور پلک جھپکنے کے برابر وقفے میں بھی مجھے نفس کے حوالے نہ فرما۔ 1 @razia_9489
Tweet media one
111
21
313
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
10 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت جس شخص نے اپنی اولاد کو چھوٹی عمر سے ہی درودشریف پڑھنے پر لگا دیا اس کی اولاد کبھی راہ سے نہیں بھٹکے گی کیونکہ نبی کریم ﷺ کی توجہ اور نظرِ کرم میں ملنے والا کبھی بھی راستے سے نہیں بھٹک سکتا #سرمایہ_زیست @72Gull 1
Tweet media one
96
28
309
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
8 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت درود پاک کا سفر دراصل نور کا سفر ہے ایسا نور جو آپ کو اپنے حصار میں لے لیتا ہے اور اس نور سے ملواتا ہے جس نور کی پہچان کے لیے آپ پیدا کیے گئے ہیں صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ⁧#سرمایہ_زیست⁩ @razia_9489 @72Gull 1
Tweet media one
76
33
319
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
9 months
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اللہ پاک نہایت مہربان اور رحیم ہیں اپنے بندوں کو کبھی مایوس نہیں کرتے دعاؤں کو کبھی رد نہیں کرتے اللہ کی رحمت پہ کامل یقین رکھیں اور دعا مانگتے رہیں اللہ سب کی دعاؤں کو قبول فرمائیں 1
Tweet media one
131
29
302
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
9 months
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اے اللہ! میں آپ سے مانگتا/مانگتی ہوں صحت و تندرستی اور عفت و پاکدامنی، اور امانت کی صفت ، اچھے اخلاق اور راضی بہ تقدیر رہنا ۔ آمین 🌿الصلوۃوالسـلام علیِكْ یا رسول اللہﷺ️🌿 1 @razia_9489
Tweet media one
106
26
297
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
9 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت درود شریف کی کثرت اور مداومت کرنے والے کی سات نسلیں ایماندار، نیک و صالح اور مالدار ہو جاتی ہیں اپنی نسلوں کو پاک اور خوشحال کرنا چاہتے ہیں تو آقا کریم ﷺ پر درود شریف کو کثرت سے پڑھیں #سرمایہ_زیست @razia_9489 1
Tweet media one
87
17
290
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
9 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت آقا کریم محمَّدﷺ پر جتنا درود پاک پڑھیں گے اتنا ہی فیض پائیں گے رنج وغم سے چھٹکارا ملے گا اور درجات کی بلندی حاصل ہوگی اور گناہوں سے بھی محفوظ رہنے کا سامان ہوگا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم #سرمایہ_زیست @baba_468 1
Tweet media one
89
26
272
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
9 months
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اللہ ہمیں استقامت عطا فرمائیں اور اپنی عنایت سے ہمارے لیے نیکیوں کی راہ کو آسان بنا دیجئے ہمیں توفیق عطا فرمائیں کہ ہم ہر قسم کی برائیوں کو آپ کی رضا و خوشنودی کے لئے چھوڑ دیں آمین 🤲🏻 1
Tweet media one
101
21
277
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
9 months
#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورہ الاعراف آیت 8 اور اس دن (قیامت کے دن اعمال کا ) وزن ہونا اٹل حقیقت ہے ۔ چنانچہ جن کی ترازو کے پلے بھاری ہوں گے ، وہی فلاح پانے والے ہوں گے ۔ @razia_9489 @AngelRazia6 1
Tweet media one
8
22
281
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
11 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت حضور ﷺ سے محبت رکھنے والے اور درود شریف پڑھنے والے اپنے چہروں سے ہی پہچان لیے جاتے ہیں۔ ان کے چہرے روشن اور لب و لہجے میں شیرینی اور مسکراہٹ ہوتی ہے۔ اللہ تعالٰی ہم سب کو یہ محبت عطا فرمائے #سرمایہ_زیست @72Gull 1
Tweet media one
75
21
271
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
9 months
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اللہ ہمیں استقامت عطا فرمائیں اور اپنی عنایت سے ہمارے لیے نیکیوں کی راہ کو آسان بنا دیجئے ہمیں توفیق عطا فرمائیں کہ ہم ہر قسم کی برائیوں کو آپ کی رضا و خوشنودی کے لئے چھوڑ دیں آمین 🤲🏻 1
Tweet media one
95
21
267
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
9 months
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اللہ ہمیں استقامت عطا فرمائیں اور اپنی عنایت سے ہمارے لیے نیکیوں کی راہ کو آسان بنا دیجئے ہمیں توفیق عطا فرمائیں کہ ہم ہر قسم کی برائیوں کو آپ کی رضا و خوشنودی کے لئے چھوڑ دیں آمین 🤲🏻 1
Tweet media one
123
19
256
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
9 months
🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ⁧#درودوسلام_کی_فضیلت⁩ درود پاک پڑھتے ہو تو شکر مناؤ آقا کریمﷺ کی نظر مبارک میں رہنے والے چند خاص لوگوں میں سے ہو کیونکہ تم درود پاک خود نہیں پڑھتے بلکہ تمہیں درود پاک پڑھوایا جاتا ہے صلی اللہ علیہ وسلم ⁧#سرمایہ_زیست⁩ @72Gull 1
Tweet media one
97
19
256
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
9 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت درود شریف وہ خاص عبادت ہے جو الله تعالى کی پسند ہے درودپاک پڑھتے ہوے خاص ادب کا خیال رکھا کریں آپ پڑھ تو یہاں رہے ہوتے ہیں مگر آپ کی حاضری دربار مصطفیٰ ﷺ میں لگی ہوتی ہے #سرمایہ_زیست @razia_9489 @AngelRazia6 1
Tweet media one
82
17
260
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
8 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ⁧#درودوسلام_کی_فضیلت⁩ زندگی کے سفر کو درود پاک کی خوشبوؤں سے مہکا دیں چراغ سے چراغ جلاتے جائیں زندگی باقی نہیں رہنی لیکن آپکا پڑھا ہو�� درود پاک ہمیشہ رہے گا محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ⁧#سرمایہ_زیست⁩ 1
Tweet media one
52
22
252
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
8 months
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ یا رب العالمین ہمیں اپنے حکموں اور پیارے آقاﷺ️ کی نیک ،پاکیزہ طریقوں کے مطابق زندگی گزارنے والا بنا دیں ہماری زندگی ایمان پہ اور ایمان پر ہی اس زندگی کا خاتمہ فرمانا آمین یا رب العالمین 1
Tweet media one
75
22
246
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
10 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت درود شریف وہ خاص عبادت ہے جو الله تعالى کی پسند ہے درودپاک پڑھتے ہوے خاص ادب کا خیال رکھا کریں آپ پڑھ تو یہاں رہے ہوتے ہیں مگر آپ کی حاضری دربار مصطفیٰ ﷺ میں لگی ہوتی ہے #سرمایہ_زیست @razia_9489 @AngelRazia6 1
Tweet media one
92
19
251
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
1 year
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ یا اللہ ہمیں علم و ہدایت والی زندگی عطا فرما اور ان لوگوں میں شامل فرما جو صراطِ مستقیم پر ہیں ❣️مَوۡلَایَ صَلِّ وَسَلِّمۡ دَآئِمًا اَبَدًا عَلٰی حَبِیۡبِكَ خَیۡرِ الۡخَلۡقِ کُلِّہِمٖ❣️
Tweet media one
66
30
236
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
9 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ⁧#درودوسلام_کی_فضیلت⁩ درودِ پاک وہ خوبصورت راستہ ہے جسکی منزل پیارے آقا کریم ﷺْ ہیں درود پاک کا ورد آپ کو روز محشر ہر سختی سے محفوظ رکھے گا آپ کو محبتِ مصطفیٰ کریم ﷺْ اور توجہ مصطفٰی کریم ﷺْ حاصل ہوگی ⁧#سرمایہ_زیست⁩ @72Gull 1
Tweet media one
99
19
239
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
9 months
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ ❣️ یا ربّ العزت ہمارے قدموں کو اپنی رضا کی جانب موڑ دیجئے ہم پہ رحم و کرم فرمائیے ہمارے گناہوں سے در گزر فرماکر ہم کو وہ سب کچھ عطا فرمائیں جو ہمارے حق میں بہترین ہو آمین ⭐️ ﷺ⭐️ 1 @72Gull
Tweet media one
111
13
231
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
10 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت درود شریف کی حلاوت محسوس کرنی ہو تو اسے تہجد میں پڑھنا شروع کر دیں کیونکہ تہجد وقت قبولیت ھے اور درود شریف تو ویسے ہی مقبول ھے لہذا آپ بھی قبول کر لیے جاؤ گے محمَّد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم #سرمایہ_زیست @ 1 @72Gull
Tweet media one
83
20
240
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
1 year
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اللہ اپنے احکامات کی پابندی کرنے اورسرورِ کونین دلبرو جاناں محمدﷺ️ کی سنتوں کا پیکر بنادیں ہمیں ایسی زندگی گزارنےکی توفیق عطا فرمائیں جس سے آپ راضی ہوجائیں الٰہی آمین ⭐️⁂⚊༺םבםבﷺ༻⚊⁂⭐️
Tweet media one
80
34
219
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
9 months
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ یا رب العالمین ہمیں اپنے حکموں اور پیارے آقاﷺ️ کی نیک ،پاکیزہ طریقوں کے مطابق زندگی گزارنے والا بنا دیں ہماری زندگی ایمان پہ اور ایمان پر ہی اس زندگی کا خاتمہ فرمانا آمین یا رب العالمین 1
Tweet media one
126
23
233
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
10 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ⁧#درودوسلام_کی_فضیلت⁩ درود شریف روحانیت کی طرف بہترین راستہ ہے کون ہے جو درود شریف سے اپنی مراد کو نہیں پہنچا۔جس کی تکلیف دور نہیں ہوئی، مجھے لگتا ہے،درود شریف اس امت محمدیﷺ کا روحانی وجود ہے ⁧#سرمایہ_زیست⁩ @rehmankhanoman 1
Tweet media one
94
18
221
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
10 months
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ یا رب العالمین ہمیں اپنے حکموں اور پیارے آقاﷺ️ کی نیک ،پاکیزہ طریقوں کے مطابق زندگی گزارنے والا بنا دیں ہماری زندگی ایمان پہ اور ایمان پر ہی اس زندگی کا خاتمہ فرمانا آمین یا رب العالمین 1
Tweet media one
96
27
228
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
9 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ⁧#درودوسلام_کی_فضیلت⁩ درودِ پاک پڑھنے اور لکھنے والوں کا ذکر آسمانوں میں ہوتا ہے تو آپ سب کوشش کریں اس سال ان خوش نصیبوں میں اپنا نام شامل کروانے کی 2024 کے لئے پیغام محبت رسول محمَّدﷺ ⁧#سرمایہ_زیست⁩ @razia_9489 @AngelRazia6 1
Tweet media one
124
29
219
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
10 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت زبان کا استعمال یہ بھی ہے کہ درود پاک پڑھتے رہیں گناہ بخشواتے رہیں درجات کی بلندی کا سفر طے کرتے رہیں رب کریم ہم سب کو سانسوں سے زیادہ درود پاک پڑھنے کی استقامت عطا فرمائیں ⁧#سرمایہ_زیست⁩ @rehmankhanoman 1
Tweet media one
86
27
214
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
11 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ⁧#درودوسلام_کی_فضیلت⁩ آپ کا پڑھا گیا ہر درود آپ کو تاجدار کونین ﷺ کے قریب کر رہا ہے ۔ یہی اثاثہ حیات ہے اللہ جل شانہ کے حبیب ﷺ پر اس قدر درود بھیجیں کہ آپ یہاں ہوں لیکن آپ کا دل مدینے کی ہوائیں محسوس کر رہا ہو ⁧#سرمایہ_زیست⁩ 1
Tweet media one
84
20
209
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
9 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت درود شریف ایسی عبادت ہے جو بھی پڑھتا ہے اسکے دل کو گناہوں سے پاک کر دیا جاتا ہے دنیا اور آخرت کو سنواردیا جاتا ہے اسکی قبر کو خوبصورت پھولوں کی سیج بنادیا جاتا ہے درود شریف کو معمول بنائیں #سرمایہ_زیست @72Gull 1
Tweet media one
99
24
212
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
10 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت درود شریف ایسی تجارت ہے جس میں نقصان ہے ہی نہیں جب بھی پڑھیں گے رسول کریمﷺ کے نزدیک ہوتے جائیں گے جو رسول کریم ﷺکے نزدیک ہے وہ اللہ واحدہ لاشریک کے نزدیک ہے صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم #سرمایہ_زیست @baba_468 1
Tweet media one
79
14
204
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
9 months
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ آپ سب کو نیا سال مبارک ہو ۔ اللہ سے دعا ہے کہ یہ سال سب کے لیے امن وسلامتی اورخوشحالی لے کر آۓ۔ اللہ پاک آ پ سب کوصحت سے بھرپور دراز عمر عطا فرمائیں ،آپ سب کی ہر دعا، دل کی ہر خواہش 1
Tweet media one
93
21
208
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
10 months
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اللہ پاک نہایت مہربان اور رحیم ہیں اپنے بندوں کو کبھی مایوس نہیں کرتے دعاؤں کو کبھی رد نہیں کرتے اللہ کی رحمت پہ کامل یقین رکھیں اور دعا مانگتے رہیں اللہ سب کی دعاؤں کو قبول فرمائیں 1
Tweet media one
97
21
220
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
2 years
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ ❤️💚❤️💚❤️💚 إِنَّ اللَّهَ وَمَلائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا. ﷺ ❤️💚❤️💚❤️💚 🌹صباح الخير والنور والياسمين 🌹
Tweet media one
60
24
195
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ یا رب العالمین جو بے اولاد ہیں انہیں نیک وصالح اولادعطا فرما اور جو صاحب اولاد ہیں انکی اولاد کو ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک اور دل کا سکون بنادیجئے آمین ❥❍❣️םבםבﷺ❣️❍❥ @AngelParveen1
Tweet media one
52
27
196
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
10 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ⁧#درودوسلام_کی_فضیلت⁩ اگر آپ کی زبان سےسب سے زیادہ ادا ہونے والے الفاظ درود شریف کے ہیں تو پھر آپ یقینا محسوس کریں گے کہ جیسے اللہ جل شانہ کی سب سے زیادہ رحمتیں آپ پر ہی برس رہی ہیں صلی اللہ علیہ وسلم ⁧#سرمایہ_زیست⁩ @baba_468 1
Tweet media one
102
17
195
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
10 months
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ ❣️ یا ربّ العزت ہمارے قدموں کو اپنی رضا کی جانب موڑ دیجئے ہم پہ رحم و کرم فرمائیے ہمارے گناہوں سے در گزر فرماکر ہم کو وہ سب کچھ عطا فرمائیں جو ہمارے حق میں بہترین ہو آمین ⭐️ ﷺ⭐️ 1 @0A4K7
Tweet media one
79
16
193
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
10 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت خاتم النبیین حضرت محمَّدﷺ پر درود و سلام بھیجنا خوشیوں کو حاصل کرنے کا ذریعہ ہے اس سے بڑھ کر اور کیا فضیلت ہوگی کہ رب تعالیٰ ہمیں حکم فرما رہے ہیں کہ ہم صلواۃ سلام کی کثرت کریں #سرمایہ_زیست @rehmankhanoman 1
Tweet media one
95
18
197
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
10 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت حضور ﷺ سے محبت رکھنے والے اور درود شریف پڑھنے والے اپنے چہروں سے ہی پہچان لیے جاتے ہیں۔ ان کے چہرے روشن اور لب و لہجے میں شیرینی اور مسکراہٹ ہوتی ہے۔ اللہ تعالٰی عم کی توفیق عطا فرمائے #سرمایہ_زیست @razia_9489 1
Tweet media one
113
19
186
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
10 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت درود پاک پڑھنے والے بڑے نصیب والے لوگ ہوتے ہیں یہ وہ واحد عبادت ہے جو اللہ واحدہ لاشریک ہر کسی کو نہیں دیتے بہت کم لوگ ہوتے ہیں جن کو یہ دی جاتی ہے کیونکہ وہ اللہ کے خاص بندے ہوتے ہیں #سرمایہ_زیست @razia_9489 1
Tweet media one
54
25
191
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
11 months
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ یا رب العالمین ہم نفس کی گمراہیوں میں جکڑے ہوئے ہیں آپ کی مدد کے بغیر ہم خودکو برائیوں نفس کے شر سے محفوظ نہیں رکھ سکتے یا اللہ نفس کے شر سے بچنے میں ہماری مدد فرما اور اپنی امان عطاکرنا 1
Tweet media one
84
26
182
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
2 years
بسم الله الرحمن الرحيم السلام عليكم و رحمته الله و بركاته اےاللہ ہمیں اپنی ناراضگی و نافرمانی، غرور، تکبر، کینہ پروری، اناپرستی، غیبت اور ہر برائی سے بچا اے خالق کائنات ہمارے رزق، روزگار، جان ومال میں برکت عطا فرما ہمیں روحانی و جسمانی صحت عطا فرما , آمين يا رب العالمين 🌹
Tweet media one
72
20
175
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
11 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ⁧#درودوسلام_کی_فضیلت⁩ درود پاک آپ کی نظروں کے سامنے آۓ تو سمجھ جاؤ تم پر پڑھنا لازم ہے آپکو توفیق ملی ہے ورنہ جن کو توفیق نا ملے اُن کو درود پاک نظر بھی نہیں آتا اور انہیں پڑھنا یاد بھی نہیں رہتا ⁧#سرمایہ_زیست⁩ @rehmankhanoman 1
Tweet media one
81
27
173
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
7 months
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اے ربِ مصطفیٰﷺ️ ہمارے دل کی دعاؤں کو شرفِ قبولیت بخش دے 💞... 🌹... 🌹... 🌹... 💞 اَللَّهُمَّ صَلِّ علىٰ نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ تَسْلِيمًا كَثِيرًا
Tweet media one
74
20
171
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
1 year
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اے ہمارے پرودگار ہمارے لئے ہمارے سجدوں میں لذت رکھ دے 💞اَلصَّلوٰۃُوَالسَّلَامُ عَلَیکَ یارَسُولَﷲ اَلصَّلوٰۃُوَالسَّلَامُ عَلَیکَ یانَبِيَّﷲ 💞اَلصَّلوٰۃُوَالسَّلَامُ عَلَیکَ یاحَبِیبَﷲ
Tweet media one
65
28
164
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
8 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ⁧#درودوسلام_کی_فضیلت⁩ جس نے محمَّدﷺ پر انکی آل پر درود پاک بھیجھا اس نے دنیا وجہان کی بھلائی اکٹھی کر لی کیونکہ دنیا و آخرت کی تمام خوشیاں جھولی میں بھرنے کا نام درود شریف ہے #یوم_ولادت_سیدناعلی_المرتضی ⁧#سرمایہ_زیست⁩ 1
Tweet media one
100
26
164
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
10 months
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اللہ ہمیں استقامت عطا فرمائیں اور اپنی عنایت سے ہمارے لیے نیکیوں کی راہ کو آسان بنا دیجئے ہمیں توفیق عطا فرمائیں کہ ہم ہر قسم کی برائیوں کو آپ کی رضا و خوشنودی کے لئے چھوڑ دیں آمین 🤲🏻 1
Tweet media one
84
19
165
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
1 year
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ یا ارحم الراحمین ہمارے عیبوں پر پرده ڈالنے والے ہمارے رب! ہمیں صبر اور شکر کرنے والوں میں شامل کیجیے ہمیشہ اپنی رحمتوں،نعمتوں اور برکتوں سے مستفید فرمائیں آمین @razia_9489 @AngelRazia6
Tweet media one
56
30
142
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
7 months
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اللہ اپنے احکامات کی پابندی کرنے اورسرورِ کونین دلبرو جاناں محمدﷺ️ کی سنتوں کا پیکر بنادیں ہمیں ایسی زندگی گزارنےکی توفیق عطا فرمائیں جس سے آپ راضی ہوجائیں الٰہی آمین ⭐️⁂⚊༺םבםבﷺ༻⚊⁂⭐️
Tweet media one
78
20
165
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
10 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت آقا کریم محمَّدﷺ پر جتنا درود پاک پڑھیں گے اتنا ہی فیض پائیں گے رنج وغم سے چھٹکارا ملے گا اور درجات کی بلندی حاصل ہوگی اور گناہوں سے بھی محفوظ رہنے کا سامان ہوگا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم #سرمایہ_زیست @baba_468 1
Tweet media one
75
20
159
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
9 months
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں ، شہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب ہم سے راضی و خوش ہوجائیں، اور ہماری فریادیں قبول فرمالیں، آمین ثمہ آمین 1
Tweet media one
86
18
161
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
10 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت درود شریف کی کثرت اور مداومت کرنے والے کی سات نسلیں ایماندار، نیک و صالح اور مالدار ہو جاتی ہیں اپنی نسلوں کو پاک اور خوشحال کرنا چاہتے ہیں تو آقا کریم ﷺ پر درود شریف کو کثرت سے پڑھیں #سرمایہ_زیست @razia_9489 1
Tweet media one
90
21
151
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
2 years
اسلام علیکم ورحمة الله وبركاته 🌹 رمضان المبارک مغفرت کے آخری ایام میں سب کے لئے دعاگو ہوں کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ ہم سب کے کبیرہ سغیرہ گناہ اللہ سبحان معاف فرمائے آمین الہی آمین جن کی رزق کی تنگی ہو جن بہن بھائیوں کی رشتوں میں رکاوٹ ہو اللہ سبحان وہ سب مشکلیں آسان فرمائیں آمین؟
Tweet media one
46
13
151
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
11 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ⁧#درودوسلام_کی_فضیلت⁩ زبان کا استعمال یہ بھی ہے کہ درود پاک پڑھتے رہیں گناہ بخشواتے رہیں درجات کی بلندی کا سفر طے کرتے رہیں رب کریم ہم سب کو سانسوں سے زیادہ درود پاک پڑھنے کی استقامت عطا فرمائے ⁧#سرمایہ_زیست⁩ @razia_9489 1
Tweet media one
53
12
146
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
11 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت درود پاک آپ کی نظروں کے سامنے آۓ تو سمجھ جاؤ تم پر پڑھنا لازم ہے آپکو توفیق ملی ہے ورنہ جن کو توفیق نا ملے اُن کو درود پاک نظر بھی نہیں آتا اور انہیں پڑھنا یاد بھی نہیں رہتا #سرمایہ_زیست @razia_9489 @AngelRazia6 1
Tweet media one
69
15
143
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
1 year
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ 🕋جمعہ مبارک 🕋 اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ ماہ رمضان آپ سب کے لئے رحمت و بخشش کا باعث ہو اور اللہ آپکو ہر آفت و مصیبت سے محفوظ رکھیں آمین •❁┈┈💛םבםבﷺ💛┈┈❁• @razia_9489 @72Gull
Tweet media one
48
31
138
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
2 years
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ یارب العالمین ہمارے ویران دلوں کو اپنی رحمت و محبت سے آباد کردیں اور ہمیں ہمیشہ پیارے آقاﷺ️ کے بتائے ہوئے راستے پہ قائم رکھیں آمین ❥❁🌹םבםבﷺ🌹❁❥ @AngelParveen1 @AngelRazia6
Tweet media one
54
18
138
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
10 months
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اللہ پاک نہایت مہربان اور رحیم ہیں اپنے بندوں کو کبھی مایوس نہیں کرتے دعاؤں کو کبھی رد نہیں کرتے اللہ کی رحمت پہ کامل یقین رکھیں اور دعا مانگتے رہیں اللہ سب کی دعاؤں کو قبول فرمائیں 1
Tweet media one
74
15
146
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
10 months
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ یااللہ ہمیں مشکل وقت میں مایوسی سے اور آسانی کے وقت میں ناشکری سے بچانا مشکل میں صبر اور راحت میں شکر کرنے کی توفیق عطا فرمانا آمین یا رب العالمین 🌹ﷺ🌿ﷺ🌿ﷺ🌹 1 @AngelRazia6 @razia_9489
Tweet media one
90
17
151
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
10 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ⁧#درودوسلام_کی_فضیلت⁩ درود شریف پڑھنے کے لئے کسی مرشد کی اجازت کی ضرورت نہیں ہوتی کیونکہ درود شریف پڑھنے کا حکم اللہ واحدہ لاشریک نے ہمیں قرآن کریم میں خود دیا ہے ⁧#سرمایہ_زیست⁩ @razia_9489 @AngelRazia6 @rehmankhanoman @baba_468 1
Tweet media one
81
13
148
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
2 years
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اللہ اپنے احکامات کی پابندی کرنے اورسرورِ کونین دلبرو جاناں محمدﷺ️ کی سنتوں کا پیکر بنادیں ہمیں ایسی زندگی گزارنےکی توفیق عطا فرمائیں جس سے آپ راضی ہوجائیں الٰہی آمین ⭐️⁂⚊༺םבםבﷺ༻⚊⁂⭐️
Tweet media one
67
25
139
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
11 months
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ یا رب اپنی نعمتوں کا شکر اور تکالیف پہ صبر کرنے والا بنا دیں ہمارا ہر قدم آپ کی راہ پر چلنے والا ہو اور ہمارا ہر عمل آپ کی رضا و خوشنودی کے لئے ہو اور ہمارے لئے آسانیاں عطا فرمادیجئے
Tweet media one
64
14
143
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 🌹الجمعه المباركة 🌹 دل کی گہرائیوں سے دعا ہے کہ ایک خوبصورت اور کامیاب زندگی ہمیشہ آپ کے اور آپ کے خاندان کا نصیب رہے. الله رب ذوالجلال آپ کی تمام نیک خواہشات , حاجات کو پورا فرمائے، آپ کو ہر مشکل و پریشانی سے ,حاسدوں کے حسد سے محفوظ فرمائے
Tweet media one
64
24
135
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
8 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت جس شخص نے اپنی اولاد کو چھوٹی عمر سے ہی درودشریف پڑھنے پر لگا دیا اس کی اولاد کبھی راہ سے نہیں بھٹکے گی کیونکہ نبی کریم ﷺ کی توجہ اور نظرِ کرم میں ملنے والا کبھی بھی راستے سے نہیں بھٹک سکتا #سرمایہ_زیست @72Gull 1
Tweet media one
60
14
143
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
10 months
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اللہ ہمیں استقامت عطا فرمائیں اور اپنی عنایت سے ہمارے لیے نیکیوں کی راہ کو آسان بنا دیجئے ہمیں توفیق عطا فرمائیں کہ ہم ہر قسم کی برائیوں کو آپ کی رضا و خوشنودی کے لئے چھوڑ دیں آمین 🤲🏻 1
Tweet media one
60
19
151
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
6 months
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اللہ اپنےاحکامات کی پابندی کرنے اورسرورِ کونین دلبرو جاناں محمدﷺ️ کی سنتوں کا پیکر بنادیں ہمیں ایسی زندگی گزارنےکی توفیق عطافرمائیں جس سےآپ راضی ہوجائیں الٰہی آمین ⭐️⁂⚊༺םבםבﷺ༻⚊⁂⭐️
Tweet media one
47
17
146
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
10 months
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 🌷جمعہ مبارک🌷 ⁧#درود_وسلام⁩ یااللہ پاک اپنے اور اپنے پیارے رسول ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ کے عشق کا نور عطا فرما🤲 ❤️💫❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍❤️💫❤️
Tweet media one
82
15
150
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
2 years
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ یارب العالمین ہمارے ویران دلوں کو اپنی رحمت و محبت سے آباد کردیں اور ہمیں ہمیشہ پیارے آقاﷺ️ کے بتائے ہوئے راستے پہ قائم رکھیں آمین ❥❁🌹םבםבﷺ🌹❁❥ @AngelParveen1 @AngelRazia6
Tweet media one
53
28
124
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
1 year
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اللہ رب العزت آپ کو دشمنوں کے شر اور حاسدوں کے حسد سے محفوظ رکھے آمین ❣️مَوۡلَایَ صَلِّ وَسَلِّمۡ دَآئِمًا اَبَدًا عَلٰی حَبِیۡبِكَ خَیۡرِ الۡخَلۡقِ کُلِّہِمٖ ❣️ @razia_9489 @AngelRazia6
Tweet media one
48
21
125
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
2 years
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ 🌹 یا اللہ ہمیں نفس کے شر اور اسکی گمراہیوں سے محفوظ فرما اور ہمیں راہِ مستقیم پر چلنے والا بنا اور اس راہ میں ہمارے لئے آسانیاں عطا فرما آمین ❣☘❣️ﷺםבםבﷺ❣️☘❣ #سرمایہ_زیست @AngelRazia6
Tweet media one
45
26
131
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
11 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت مسلمانوں کا یہ عقیدہ ہے کہ اللہ تعالیٰ صرف ان مومنوں سے محبت کرتے ہیں جو رسول اللہ ﷺ سے محبت کرتے ہیں۔اس لئے درود شریف پڑھنے کی سب سے بڑی وجہ نبی کریمﷺ سے ان کی محبت کو بڑھانا ہے #سرمایہ_زیست @FarooqMAbbas1 1
Tweet media one
68
17
135
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
2 years
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 جن بہن بھائیوں کو میں نے فالوبیک نہیں دیا وہ برائے مہربانی اپنا اصلاح کریں اللہ سبحانہ و تعالیٰ راہ راست پر لانے کے توفیق عطا فرمائے آمین الہی آمین ثم آمین یا رب العالمین اور جن بہن بھائیوں کو فالوبیک دے چکی ہوں وہ پلیز DM🚫 سے دور رہیں Plz 🙏🙏
Tweet media one
41
13
132
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
2 years
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ ❣️جمعہ مبارک ❣️ یارب العالمین ہمارے ویران دلوں کو اپنی رحمت و محبت سے آباد کردیں اور ہمیں ہمیشہ پیارے آقاﷺ️ کے بتائے ہوئے راستے پہ قائم رکھیں آمین ❥❁🌹םבםבﷺ🌹❁❥ @AngelParveen1
Tweet media one
43
22
125
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
2 years
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 فصل: غوره عمل کوم دی: حضرت ابوذر رضي الله عنه وايي چې رسول الله صلی الله علیه وسلم وفرمایل چې د عملونو تر ټولو غوره درجه د الله (ج) د رضا لپاره له یو چا سره مینه کول او د هغه د رضا لپاره کینه او دښمني ساتل دي. (ابوداود) #خاتم_النبیین_محمدﷺّ
Tweet media one
30
19
126
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
2 years
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ 🌹 یا اللہ ہمیں نفس کے شر اور اسکی گمراہیوں سے محفوظ فرما اور ہمیں راہِ مستقیم پر چلنے والا بنا اور اس راہ میں ہمارے لئے آسانیاں عطا فرما آمین ❣☘❣️ﷺםבםבﷺ❣️☘❣ @AngelParveen1 @AngelRazia6
Tweet media one
55
21
117
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
9 months
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ یا اللہ ہم سب کو پیارےآقاﷺ کی تمام سنتوں پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرما آمین اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ ❍❣️❍محــمدﷺ❍❣️❍
Tweet media one
64
15
120
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
10 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت درود شریف ہر درد کی دوا ہے صل اللہ علی محمد ﷺ اس درود پاک کو پڑھنے سے جو بھی بیماری ہو شفا نصیب ہوتی ہے اور اس کے پڑھنے والے کےلیئے دنیا اور آخرت میں بھلائی ہی بھلائی ہے #سرمایہ_زیست @razia_9489 @AngelRazia6 1
Tweet media one
57
23
133
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
2 years
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 پیارےآقا ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ پر ⁧#درود_وسلام⁩ یااللہ ہمیں روضہ رسولﷺ کی حاضری نصیب فرما 💚اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍💚 @AngelRazia6 @AngelParveen1 @AFatima_2
Tweet media one
65
28
121
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
2 years
السلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ🌹 دل کی گہرائیوں سے دعا ہے کہ ایک خوبصورت اور کامیاب زندگی ہمیشہ آپ کے اور آپ کے خاندان کا نصیب رہے. الله رب ذوالجلال آپ کی تمام نیک خواہشات , حاجات کو پورا فرمائے، آپ کو ہر مشکل و پریشانی سے ,حاسدوں کے حسد سے محفوظ فرمائے آمین 🌹صبح بخیر 🌹
Tweet media one
74
12
128
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
2 years
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 وہ صبر عطا کر جس کے بعد کبھی حوصلہ نہ ٹوٹے وہ رحمت عطا کر جو ہمیشہ جاری رہے وہ راستہ دیکھا جو تیری طرف جاتا ہو وہ کامیابی عطا کر جو تکبر سے پاک ہو وہ رزق عطا کر جس میں برکت ہو اللہ تعالی ہم سب کو ناگہانی آفات سے بچائیے آمین یا رب العالمین وإياكم
Tweet media one
66
17
116
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
11 months
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ 🌴جمعہ مبارک 🌴 اے رب العالمین جب موت آئے تو کلمہ پاک ورد زبان ہو اے رب العالمین روز محشر رحمتہ للعالمینﷺ کی شفاعت نصیب ہو اور ان لو گوں میں شامل ہوں جن سے آپ راضی ہوں آمین 🤲🏻 @razia_9489
Tweet media one
75
18
129
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ یا رب العالمین جو بے اولاد ہیں انہیں اپنی نعمت و رحمت دونوں عطا فرمائیں اور جو صاحب اولاد ہیں انکی اولاد کو ماں باپ کی ��نکھوں کی ٹھنڈک اور دل کا سکون بنادیجئے آمین ❥❣️םבםבﷺ❣️❥ 1 @72Gull
Tweet media one
77
18
119
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
1 year
﷽🍃 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 #درود_وسلام یااللہ اپنی اور پیارے آقا #خاتم_النبیین_محمدﷺّ کی یاد میں رونے والی آنکھ عطا فرمائیں 🤲 💚اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمۡ وَبَارِكۡ عَلٰی حَبِیۡبِكَ الۡمُصۡطَفٰی وَعَلیٰٓ اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍💚 @AngelRazia6 @razia_9489
Tweet media one
80
13
121
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
2 years
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 پیارےآقا ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ پر ⁧#درود_وسلام⁩ یااللہ ہمیں روضہ رسولﷺ کی حاضری نصیب فرما 💚اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍💚 #سرمایہ_زیست @AngelParveen1 @AngelRazia6
Tweet media one
63
25
121
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
6 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ ہمارے پروردگار! جب آپ نے ہمیں ہدایت بخشی ہےتو اس کے بعد ہمارے دلوں کو کجی میں مبتلا نہ کرنااور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عنایت فرمائیں ، یقینا آپ بڑے عطا فرمانے والے ہیں ۔ ꧁🌹ﷺ🌹꧂ @baba_468
Tweet media one
61
11
134
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
1 year
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ یا اللہ ہم سب کو پیارےآقاﷺ کی تمام سنتوں پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرما آمین اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ ❍❣️❍محــمدﷺ❍❣️❍
Tweet media one
56
18
131
@razia_9489
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷
1 year
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اللہ اپنے احکامات کی پابندی کرنے اورسرورِ کونین دلبرو جاناں محمدﷺ️ کی سنتوں کا پیکر بنادیں ہمیں ایسی زندگی گزارنےکی توفیق عطا فرمائیں جس سے آپ راضی ہوجائیں الٰہی آمین ⭐️⁂⚊༺םבםבﷺ༻⚊⁂⭐️
Tweet media one
58
23
125