waseem Profile
waseem

@Veracious_pk

Followers
247
Following
7K
Statuses
5K

Lahore
Joined October 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Veracious_pk
waseem
23 days
سکون صرف اللہ کے ذکر میں ہے ، جب یہ بات خود آپ کے تجربے میں آ کر آپ پر آشکار ہو جائے تب ہی اصل ذہنی اور قلبی سکون و اطمینان حاصل ہوتا ہے، کہتے ہیں ذہن میں آنے والا خیال سب سے طاقتور چیز ہے، جب آپ اپنے ذہن کو ہر قسم کے انتشار پیدا کرنے والے خیالات سے پاک کرنے میں کامیاب ہو جائیں تو ذہنی سکون اللہ کا ذکر کرنے سے بڑی ہی آسانی سے حاصل ہو جائے گا، لیکن اگر ذہن میں خیالات اور وسوسے ہی براجمان ہیں تو اللہ کا ذکر اس طرح سے ہو نہیں سکتا جو اطمینان اور سکون کا باعث بنے ، گھر میں پہلے جھاڑو پھیر کر صفائی کرکے خوشبو چھڑک کے ہی کسی کا استقبال ہو سکتا ہے،
2
5
18
@Veracious_pk
waseem
6 hours
@JimmyVirkk @Jiakiran1 ہاہاہا بامحاورہ پنجابی ترجمہ لیکن "اوئے" کی جگہ "اَنّی دیو" ہونا چاہئے
0
0
2
@Veracious_pk
waseem
7 hours
@Ahmeds4ys یہ لفافہ بہت بڑا ہے اس کیلئے
0
0
1
@Veracious_pk
waseem
7 hours
@haidersaeedpti ریٹائرڈ پر سب سے پہلے عائد ہونی چاہئیں یہ حرام خور لوٹ مار کر کے ریٹائر ہو کر سیدھے امریکہ بھاگتے ہیں یہ بہت ضروری ہے کہ ریٹائرڈ پر پابندیاں لگیں اور امریکہ میں ان کے اکاؤنٹ بلاک ہوں
0
0
0
@Veracious_pk
waseem
7 hours
@_Shivkivani Sim and sim removal tool while you travel to another country
0
0
0
@Veracious_pk
waseem
7 hours
RT @RepJoeWilson: I am grateful to share that I am drafting the PAKISTAN DEMOCRACY ACT to ban from the United States those in the Pakistan…
0
10K
0
@Veracious_pk
waseem
17 hours
@MoeedNj @ImranRiazKhan I watch both of you regularly. I don't see any volume issue in his videos.
2
0
13
@Veracious_pk
waseem
19 hours
@Zarghaaaam @MoeedNj نہیں یہ بولتے بھی غازا ہیں
0
0
0
@Veracious_pk
waseem
1 day
@TanveerMasoodDK @Farishtay4 ماشاءاللہ بہت مبارک ہو میں نے بھی جب پہلی بار عمرہ کیا تو یہی سوچا کہ اتنا عرصہ کیوں نہیں کیا ، یہ الله ہی کی طرف سے ہوتا ہے جب بھی ہو ، لیکن اب آپ بار بار جانا چاہیں گے
1
0
2
@Veracious_pk
waseem
2 days
@AnayaHaddad @OmSti29 فوجی مصنوعات کے ساتھ اسماعیل انڈسٹریز کی چیزوں کا بھی مکمل بائیکاٹ ہونا چاہئے
0
0
4
@Veracious_pk
waseem
3 days
RT @IJKram_: The more emotionally intelligent you become, the less you take things personally. You start to see that other people's behavio…
0
2
0
@Veracious_pk
waseem
3 days
@Farishtay4 جی انشاءاللہ ہونا کیا ہے موسم لی پیش گوئی یوں کرتے ہیں کہ بس قیامت آیا ہی چاہتی ہے
1
0
1
@Veracious_pk
waseem
3 days
عورت کے دکھ بحیثیت صنف نازک سب جانتے ہیں یا جاننے کے دعویدار ہیں لیکن مرد کے دکھ کوئی نہیں جان سکتا
0
0
0
@Veracious_pk
waseem
4 days
@FarheenBasit زبردست علی اکبر ناطق کو میں نے پڑھا ہے اچھا رائٹر ہے یہ بھی اور آپ کا فیملی ولاگ والا بلاگ بھی بہت اچھا ہے
1
0
1
@Veracious_pk
waseem
4 days
حالات یہاں ایک دو دن میں نہیں پہنچے، حالات درجہ درجہ نیچے آتے آتے چند دہائیوں میں یہاں پہنچے ہیں، اس کی مثال ضیاء کے مارشل لاء سے دی جا سکتی ہے جب پہلے پہل بدمعاش اور پیسے کی عزت ہونا شروع ہوئی ، غور کریں تو جس بات کی طرف آپ بے اشارہ کیا ہے وہ کوئی الگ تھلگ چیز نہیں بلکہ پورے معاشرے کے مجموعی انحطاط کا صرف ایک پہلو ہے اور اس مجبوری انحطاط کا نقطہ آغاز 80 کی دہائی تھی ، مجھےاچھی طرح یاد ہے اس سے پہلے اس وقت کے امیر لوگ اتنے دماغ چڑھے نہیں ہوتے تھے اور عزت صرف شرافت کی ہوتی تھی ، اس کے بعد جو کچھ ہوا سب کے سامنے ہے اور اب یہ انتہا ہے
1
0
1
@Veracious_pk
waseem
4 days
@Farishtay4 آمین
0
0
1
@Veracious_pk
waseem
4 days
@Farishtay4 گئے وقتوں میں میری شادی بھی ڈیسنٹ تھی تب اسے کسی نے بور فنکشن بھی نہیں کہا تھا 😁
1
0
1
@Veracious_pk
waseem
4 days
@rajanaveedafzal @Waqarkhan123 مارنے والے عاصم منیر کہ وجہ سے ہیں
0
0
0
@Veracious_pk
waseem
4 days
@saeedimrankhan ن لیگ کی روایت ہی یہ ہے، ن لیگ مطلب نواز لیگ، جس دن سے یہ پارٹی بنی ہے یہی ان کا وطیرہ ہے جنتا کمینہ یہ نواز نامی شخص سے اس کی بیٹی خود کو اس سے چار ہاتھ آگے ثابت کررہی ہے
0
0
1