ꜰᴀʀɪꜱʜᴛᴀʏ
@Farishtay4
Followers
6K
Following
312K
Statuses
192K
I am too poor to pay attention, Life is short so don't waste it in reading my Bio.
Joined July 2016
@whoisthis_dr جو دکھتا ہے وہ بکتا ہے۔ یہ بات بھی صحیح ہے کہ relevancy کے نمبر الگ سے ملتے ایسے content کو۔۔
1
0
0
@whoisthis_dr 😂 ہماری قوم انکی محبت پہ رو رہی ہے۔۔ گوہر کی شکل پہ رو رہی ہے۔۔ پریانکا کے فیروزی لہنگے پہ رو رہی ہے پاگل ہونے میں مزید کیا کسر رہ گئی ہے
1
0
0
@Veracious_pk Decent isn't boring 😇 لوگوں کا ٹیسٹ ہونا چاہئیے بس۔ اللہ ہر شادی میں برکت ڈالے مگر ساتھ تمیز بھی عطا کرے۔۔😄
1
0
1
@164Ul مگر تقوی اور اعمال ( اخلاقیات ) کو تو برتری ہے۔۔ اسی کی بات کر رہی تھی۔۔ کمی کا مطلب کسی چیز کی کمی ہونا اور اگر آپ اسطرح کے خاندان دیکھیں تو اچھی ذات اور پیسے کے باوجود کمی لگتے ہیں۔ اسلام کے خلاف ہوتا یہ تصور تو رشتے اپنے جیسوں میں کرنے کی تاکید نا ہوتی۔
0
0
0
@Veracious_pk 😁😂 خود بھی ناچ رہے ہیں۔۔ ساس سسر کا الگ ناچ ہوتا ہے ماں باپ کا الگ۔۔ اور پھر ایج از جسٹ اے نمبر کہہ کے گریس کا بھی ستیا ناس کر دیا۔ ہر ایک کی ذاتی مرضی چل رہی ہے ۔ بہت عرصے بعد میں نے ایک ڈیسنٹ شادی اٹینڈ کی اور اتنا مزہ آیا کہ دل سے دلہا دلہن کے لئے دعائیں نکلیں۔
2
0
2
@whoisthis_dr 😁😂 بالکل ایسا ہی ہے۔۔ مجھے پہلی نظر میں انڈین شادی لگی۔۔ یہ اندھا دھند اس لئے خوش دکھتے کہ دنیا پگلوٹ بن کے اپنے میاوں کو بٹے مارنا شروع کر دے ۔😂
1
0
0
@shamsaRehmani حضرات 😉 خواتین کو پتہ ہوتا ہے کہ ہم بلاوجہ بھی شئیرنگ کرتے رہتے ہیں😁 حضرات فورا پوائنٹ سکور کرنے کی کوشش کرتے ہیں 😂
0
0
3