My Leader Imran Khan🇧🇫
3 months
Ranlodo say
وہ خود بھوکی سو جاتی تھی، تاکہ میں رات کو پیٹ بھر کر کھا سکوں۔ ہمارے پاس کوئی پیسہ نہیں تھا۔ وہ ہفتے میں سات دن نوکری کرتی تھی، اور شام کو نوکری کے بعد سیکنڈ شفٹ میں صفائی کا کام کرتی تھی تاکہ مجھے فٹبال اور دیگر سامان خرید کر دے سکے تاکہ میں پروفیشنل کھلاڑی بن جاؤں