پاکستانی پاسپورٹ مزید نیچے گر گیا
پہلے 194 نمبر پر تھا
اور اب 198 نمبر پر آ گیا
افغانستان، یوگنڈا، سری لنکا اور شام کا پاسپورٹ بھی پاکستانی پاسپورٹ سے اوپر چلے گئے
ایک واحد ملک صومالیہ ہی رہ گیا ہے
جو پاکستان سے نیچے ہے.
#Pakistan
#gntm
#jhope_NEURON
#BabarAzam
𓃵