Tahir Profile Banner
Tahir Profile
Tahir

@Tahirwqs

Followers
1,543
Following
1,280
Media
1,645
Statuses
16,150

Nothing much

Islamabad
Joined May 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Tahirwqs
Tahir
11 months
میں ٹویٹر پر کم ہی ایکٹیو ہوتا ہوں۔ اگر آپ حالیہ کشیدگی اور جنرلی کرنٹ افیئرز میں دلچسپی رکھتے ہیں تو ٹیلی گرام چینل جوائن کریں۔
0
3
17
@Tahirwqs
Tahir
5 years
OMG 😂 This was the best from #AdiosModi #Gohomemodi #GoBackModi
Tweet media one
7
111
152
@Tahirwqs
Tahir
1 year
سوڈان میں کیا چل رہا ہے؟ سوڈان میں اس وقت فوج اور پیراملٹری فورسز کے درمیان اندونی لڑائی چل رہی ہے جس میں ملک پر قبضے کی کوششیں جاری ہیں۔ سوڈانی فوج کو SAF کہا جاتا ہے یعنی Sudan Armed Forces۔ SAF کا لیڈر جنرل عبد الفتاح البرہان ہے اور اسے مصر کی حمایت حاصل ہے۔
7
11
110
@Tahirwqs
Tahir
3 years
آپ افغانستان کا کر کیا لیں گے؟ آپ ان کا کیا اکھاڑ لیں گے؟ شاعر اس شعر میں کہنا چاہ رہا ہے کہ پٹ لو جو پٹنا 😂😂🤣 @RajaFaisalPK you beauty ❤️
@TeamMarkhorPak
Team Markhors Pakistan🇵🇰
3 years
افغانستان کے مسلے میں بھارتی دخل اندازی پر راجہ فیصل نے پاکستان کا دو ٹوک موقف دلیرانہ انداز میں بھارتی میڈیا پر رکھ دیا بھارتی میڈیا پر بیٹھ کر بھارتی پروپیگنڈے کو بے نقاب کرنے والے پاکستانی تجزیہ کار @RajaFaisalPK نے جنرل بخشی کو نانی یاد کروادی
18
83
273
5
21
96
@Tahirwqs
Tahir
9 months
فلحال تو میرا فیس بُک پر واپس جانے کا موڈ بھی نہیں۔ ب چ زرا زرا سی بات پر سسپینشن کون بھگتے۔ اگر یہی اکاؤنٹ بحال ہو گیا تو ٹھیک ورنہ میں اپنے راستے اور فیس بک اپنے راستے۔ اگر کبھی مستقبل میں موڈ بن گیا تو آئی ڈی بنا کر آپ لوگوں کو بتا دوں گا
16
5
101
@Tahirwqs
Tahir
1 year
سنا ہے کل عوام نے "بیانیہ" وہیں تُن دیا ہے جہاں سورج کی کرنیں نہیں پہنچتی۔ ارادہ تو "سر" کا پہلے بھی نہیں تھا لیکن اب تو الیکشن سے پکے توبہ تائب ہوئے پڑے ہوں گے۔
3
19
85
@Tahirwqs
Tahir
9 months
امام کی طرف سے آپ کے لیئے ایکسکلوسیو۔ جے 10 سی قطر میں جنگی مشقوں کے دوران
Tweet media one
5
7
84
@Tahirwqs
Tahir
4 years
Pakistan navy entered the theater of #CivilWarInKarachi Heard from a credible source that they are siding with Sindh Police #Karachicivilwar
Tweet media one
0
13
79
@Tahirwqs
Tahir
3 years
Right in the feels 😭
Tweet media one
10
5
78
@Tahirwqs
Tahir
2 years
فیس بک نے پوسٹ کرنے پر تین دن کی پابندی عائد کر دی ہے۔ فلحال تمام اپڈیٹس اپنے ٹیلی گرام چینل پر دے رہا ہوں۔
20
0
79
@Tahirwqs
Tahir
9 months
میرا فیس بُک اکاؤنٹ ایک بار پھر سے سسپینڈ کر دیا گیا ہے۔ اپیل کر دی ہے۔ بحالی تک یہیں پر اپڈیٹس چیک کرتے رہیں۔
11
5
77
@Tahirwqs
Tahir
1 year
گیلپ کے مطابق 82 فیصد پاکستانی سمجھتے ہیں کہ ملک غلط سمت میں جا رہا ہے۔ یہ کافی اہم سروے ہے۔ کیونکہ اس سے پہلے ہمیں یہ تو پتہ تھا کہ قوم کی بہت بڑی تعداد چ پر مشتمل ہے لیکن کوئی ایگزیکٹ فگر نہیں تھی۔ اس سروے سے اب ہم انہیں کوانٹی فائی کر سکتے ہیں۔ یعنی 18 فیصد پاکستانی چ ہیں۔
7
18
64
@Tahirwqs
Tahir
1 year
مجھے شک پڑ رہا تھا کہ اگر گلزار کو ترکی سے پکڑا تھا تو میں نے خبر لازمی دی ہوگی۔ ابھی پروفائل سرچ کی تو یہ پوسٹ نکل آئی۔ اب تو پکا ہے کہ آئی ایس پی آر کا بیان درست نہیں۔ گلزار کو ستمبر میں گرفتار کیا گیا تھا۔
Tweet media one
9
18
72
@Tahirwqs
Tahir
1 year
"زرداری نے ایک نجی محفل میں قہقہے لگاتے ہوئے کہا کہ فکر نا کرو۔ جب بھی الیکشن ہوں گے عمران خان زندہ نہیں ہوگا۔ ہم نے اس کا بندوبست کروا دیا ہے"۔ حیدر مہدی
6
17
63
@Tahirwqs
Tahir
9 months
گارڈین بلومبرگ الجزیرہ وائس آف امریکہ اور DW وغیرہ سب نے قاضی فائز عیسیٰ کے فیصلے کی کوریج کی ہے۔ اس سے حافظوں کی مشکلات میں کمی تو ہرگز نہیں ہونے والی۔ پہلے جو گالیاں صرف یوتھیانِ ملت دے رہے تھے اب وہ انٹرنیشنل لیول پر پڑ رہی ہیں۔
5
7
71
@Tahirwqs
Tahir
3 years
Indians sharing pictures of a drama 🤣 Of course ... Why not. Bollywood recorded History
2
6
58
@Tahirwqs
Tahir
1 year
نون لیگ نے پنجاب الیکشن کا بائیکاٹ کر دیا۔ بہترین چال چلی ہے۔ کیونکہ اب پنجاب میں کوئی مائی کا لال نون لیگ کو نہیں ہرا سکتا 🙄
4
13
52
@Tahirwqs
Tahir
1 year
انڈین صحافی اجے شُکلا کے مطابق بھٹنڈہ کی فوجی بیس میں ہوئی فائرنگ کا تعلق خالصتان یا کسی بھی علحیدگی پسند گروپ سے نہیں۔ بیس پر تعینات ایک فوجی نے ہی فائرنگ کی جس میں وہ چار بھارتی فوجی مارے گئے جنہوں نے اس واقع سے پہلے فائرنگ کرنے والے فوجی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔
6
9
52
@Tahirwqs
Tahir
1 year
سوال: وار تھنڈر کے بارے میں کچھ بتا سکتے ہیں کہ یہ کیا ہے اور آپ وہاں کیا کر رہے تھے؟ الجواب: یہ سوال امریکی خفیہ ڈاکومنٹس کی لیک کے بیک گراؤنڈ میں پوچھا گیا ہے۔ وار تھنڈر آن لائن سٹریٹیجک گیم ہے جو اصلی دنیا پر بنیاد رکھتی ہے۔ مثلاً اگر پاکستان کے پاس 70 ایف 16 ہیں تو اس گیم ۔۔
2
5
48
@Tahirwqs
Tahir
8 months
اب اگر پی ٹی آئی کو ہرانا ہے تو تاریخ کی سب سے بڑی دھاندلی کرنی پڑے گی۔ آپ لوگوں کے خیال میں کومپنی میں صلاحیت موجود ہے؟
5
7
54
@Tahirwqs
Tahir
2 years
میرے فیس بک اکاؤنٹ پر چوبیس گھنٹے کی پابندی لگ گئی ہے۔ مجھے مس مت کرنا
26
1
51
@Tahirwqs
Tahir
1 year
آج صبح انڈین پنجاب میں بھٹنڈہ کی ملٹری بیس پر فائرنگ کا واقعہ ہوا جس میں چار انڈین فوجی مارے گئے۔ میرا اندازہ تھا کہ یہ کوئی disgruntled فوجی ہوگا جسے ساتھیوں پر غصہ آ گیا ہوگا۔ مطلب جیسے مقبوضہ کش میر میں روٹین کے واقعات ہوتے ہیں۔ لیکن میرا اندازہ غلط نکلا ۔۔۔
3
2
47
@Tahirwqs
Tahir
1 year
عمران خان سے پوچھا گیا کہ کیا وہ اپریل میں جنرل باجوہ کو ہٹانا چاہتے تھے۔ عمران خان نے کہا کہ میرا ایسا کوئی ارادہ نہیں تھا۔ پھر پوچھا گیا کہ جب آپ کے پاس معلومات پہنچ رہیں تھیں کہ جنرل باجوہ آپ کے خلاف کام کر رہا ہے تب آپ نے کیوں نہیں ہٹایا۔ عمران خان نے کہا ۔۔۔
1
2
49
@Tahirwqs
Tahir
1 year
یہ فلحال سو فیصد کنفرمڈ نہیں لیکن فواد چوہدری نے عمران خان کو پیغام بھیجا ہے کہ اس پر نرمی کی جائے۔ میرا لہلہاتا انڈیا ب چ۔ جو مشکل وقت میں ساتھ نا کھڑا ہو اس کا کونسا اچار ڈالنا ہے۔ بندے اور آ جائیں گے۔ جنہیں نکال دیا انہیں دور ہی رکھنا چاہیئے
2
8
45
@Tahirwqs
Tahir
1 year
فیصلہ سازوں نے جو دودھ اور شہد کی نہریں جاری کی تھیں وہاں سے لوگ انتہائی منظم انداز میں دودھ اور شہد اکٹھا کرتے ہوئے۔ مثبت رپورٹنگ ✌️
Tweet media one
2
8
45
@Tahirwqs
Tahir
8 months
مستقبل میں جب مورخ نون لیگ کے زوال کے اسباب تحریر کر رہا ہوگا تو اس میں یہ بھی تحریر کیا جائے گا کہ "یہاں تک کہ آخر میں کامی بھائی بھی ٹرولنگ پر اتر آئے تھے"۔
@AajKamranKhan
Kamran Khan
8 months
آج کا کلیدی سوال " مجھے کیوں بلایا " آخر کیوں بلایا"
Tweet media one
2K
13K
51K
1
6
51
@Tahirwqs
Tahir
1 year
فوج کا سیاست سے ہرگز کوئی تعلق نہیں۔ ترجمان پاک فوج بیان پڑھ کر ایک کزن کا تاریخی واقعہ یاد آ گیا۔ وہ گھر کے باہر کھڑا سیگریٹ پی رہا تھا کہ اچانک اس کے والد صاحب دروازے سے باہر آ گئے۔ سیگریٹ تو اس نے بروقت ٹھکانے لگا دیا البتہ ۔۔۔
2
6
49
@Tahirwqs
Tahir
1 year
پینٹاگان کی لیک ہونے والی دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ مصر نے خفیہ طور پر یوکرائن کے خلاف جنگ میں روس کی مدد کرنے کا منصوبہ بنایا تھا اور صدر سیسی نے 40 ہزار مزائیل اور دیگر ہتھیاروں کے شیل تیار کر کے روس کو دینے کا فیصلہ کیا تھا اور یہ تمام عمل خفیہ طور پر سرانجام دینا تھا ۔۔۔
1
5
46
@Tahirwqs
Tahir
7 months
اوسنٹ انسائیڈر کے مطابق پی ٹی آئی کو حکومت بنانے کی دعوت دی گئی ہے اور پیپلز پارٹی کے تعاون کی یقین دہانی کروائی گئی ہے۔ اگر چھینا ہوا مینڈیٹ واپس لیئے بغیر حکومت بنائی گئی تو یہ مرشد کے کیریئر کی سب سے بڑی غلطی ثابت ہوگی
@OSINT_Insider
OSINT Insider
7 months
PTI is being asked to form federal govt, with it getting back some of its rigged seats. PPP & others will support it. I think PTI should avoid. People gave 2/3 majority to PTI. Unless that stolen mandate is given back, there is no use of making a لولی لنگڑی federal govt. What
312
900
3K
5
6
47
@Tahirwqs
Tahir
1 year
"ہمیں پتا تھا کہ یہ شخص جاتے جاتے نیازی کو خوش کرنے کیلئے یہی فیصلہ کرے گا۔ ان چیف جسٹس صاحب کا نام تاریخ میں ہمیشہ نیازی کے ہمدرد کے طور پر یاد رکھا جائے گا"۔ معروف کاروباری شخصیت اور فزکس میں نوبل انعام یافتہ سائنسدان محترمہ حنا پرویز بٹ صاحبہ
8
6
42
@Tahirwqs
Tahir
1 year
امریکہ کی نیشنل سکیورٹی سے متعلق کچھ مزید ڈاکومنٹس لیک ہو گئے ہیں۔ اس بار ان میں یوکرین کے علاوہ مشرق وسطیٰ اور چین سے متعلق انٹیلیجنس معلومات ہیں۔ ایتھے رکھ ملنگی
Tweet media one
5
2
46
@Tahirwqs
Tahir
2 years
امام بلاک 72 لیئے بغیر واپس نہیں مڑے گا ✌️
Tweet media one
7
0
48
@Tahirwqs
Tahir
1 year
انڈین چینل دا وائر کے مطابق قطر میں انڈین نیوی کے 8 سابق اہلکار جس کمپنی داہرا گلوبل کے لیئے کام کر رہے تھے اسے بند کر دیا گیا ہے۔ کمپنی کے 75 انڈین ملازمین کو واپس بھیج دیا گیا ہے۔ وائر نے یہ بھی کنفرم کیا کہ ان 8 اہلکاروں کو اسرائیل کے لئے جاسوسی کے الزام میں پھانسی کی سزا ۔۔۔
2
5
44
@Tahirwqs
Tahir
1 year
آج کل میں صرف اور صرف اس بات پر حیران پریشان ہوتا ہوں کہ آخر بندیال جانی "ان" کے سامنے کیسے ڈٹ گیا۔ بڑی ہمت چاہیئے ہوتی ہے۔ گیندوں میں پانی چاہیئے ہوتا ہے ان کے سامنے آنے کے لئے
3
4
42
@Tahirwqs
Tahir
8 months
جس نے پراکسی ایجاد کی اللّٰہ اسے جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین
0
3
47
@Tahirwqs
Tahir
8 months
بریکنگ: میڈی ٹرینین مین کے مطابق ایران نے پاکستانی گراؤنڈ فورسز (آرمی) کو سٹرائیک سے پہلے آگاہ کر دیا تھا۔ لیکن انہوں نے آگے نا نیوی کو بتایا اور نا ہی ایئر فورس کو۔ اب ایئر چیف تپا ہوا ہے اور حافظ پر پریشر ڈال رہا ہے کہ سٹرائیک کرو۔
1
5
44
@Tahirwqs
Tahir
1 year
ٹھیک ایک سال پہلے جب عمران خان کی توڑی ہوئی اسمبلی کو بندیاں نے بحال کر دیا تھا تب ہم لوگوں کا یہ رویہ تھا۔ فرق صاف ظاہر ہے۔
Tweet media one
1
11
46
@Tahirwqs
Tahir
1 year
Tweet media one
0
1
44
@Tahirwqs
Tahir
2 years
@SyedMuzammilOFL بھائی میں آپ کو چھوٹا موٹا چ سمجھتا تھا۔ آپ تو اچھے خاصے چ ہو۔ الیکشن کمیشن کا فیصلہ ہو چکا ہے۔ وہ اس تھری ڈائمینشنل دنیا میں فیزیکل وجود رکھتا ہے۔ جبکہ عمران خان کے بارے میں آپ جو فرما رہے ہیں وہ ابھی آپ کے ذہن میں ہی ہے۔ یہ سب جان بوجھ کر کرتے ہو یا خود ہی ہو جاتا ہے؟
4
0
43
@Tahirwqs
Tahir
1 year
“عمرعطاء بندیال پر بہت پریشر ہے۔ مجھے توقع نہیں تھی لیکن وہ ڈٹ کر کھڑا ہے اور تاریخی کردار ادا کررہا ہے۔ قوم کو اسکا ساتھ دینا چاہئیے۔ عمرعطاء بندیال کو شکست ہوئی ��و یہ آئین کی شکست ہوگی”۔ اعتزاز احسن
0
2
42
@Tahirwqs
Tahir
9 months
دی اکانومسٹ کے ٹویٹر اکاؤنٹ کا ایڈمن تھوڑی تھوڑی دیر بعد عمران خان کا آرٹیکل شیئر کر کے مزے لے رہا ہے۔ انا نوں پے گئے نے چسکے
2
5
44
@Tahirwqs
Tahir
8 months
یونان کی نیوی نے ایک فریگیٹ حوثیوں کے خلاف ریڈ سی بھیجنے کا فیصلہ کیا۔ لیکن اس کے عملے میں تیس ارکان کم تھے۔ ابھی وہ ان تیس لوگوں کو ڈھونڈ ہی رہے تھے کہ موجود عملے کے 17 ارکان استعفیٰ دے کر گھر چلے گئے۔ اب انہیں 47 ڈھونڈنے پڑیں گے
2
1
42
@Tahirwqs
Tahir
1 year
"عمران خان اسلام آباد میں بیٹھ کر پورا ملک چلانا چاہتے تھے"۔ پرویز خٹک جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے آخری اطلاعات کے مطابق پاکستان کا دارالحکومت اسلام آباد ہی تھا۔ ہور تیری پھپھی کے گھر بیٹھ کر ملک چلاتا؟
4
4
41
@Tahirwqs
Tahir
1 year
فیس بک پر کافی لوگ مجھے جانتے ہیں۔ یہاں ٹویٹر پر میں نیا آیا ہوں۔ وہاں اکثر میں ان سے کہتا ہوں کہ آپ لوگ ٹینشن نا لیا کریں۔ کیونکہ اس سے حاصل کچھ نہیں ہوگا۔ یا تو آپ کے پاس کچھ بدلنے کا اختیار ہو تب تو آپ کا ٹینشن لینا بنتا ہے لیکن جب ہمارے ہاتھ میں کچھ نہیں ۔۔۔
@ZaidiKhi
BZ
1 year
@Tahirwqs i love to read yr tweets as outside political bs which rules on twitter its like fresh air but on other hand its make me sad.Enemy achieving their goals ,they still busy who gonna rule .worst govt by establishment not doing anything for long term strategic & economic matters
0
0
2
9
6
43
@Tahirwqs
Tahir
1 year
جمعے کو ہوائی میں تعینات ایک امریکی ریڈار پر ایک unknown سگنیچر نظر آیا۔ میسج آگے پہنچایا گیا تو امریکی ریپٹر طیاروں کی دوڑیں لگ گئیں۔ تین ریپٹر جب مطلوبہ جگہ پہنچے تو پتہ چلا ایک اور چائینیز غبارہ ہوائی کے پاس موجود ہے 🙄
1
3
41
@Tahirwqs
Tahir
1 year
پچھلی ٹویٹ ڈیلیٹ کر دی ہے کیونکہ جس سے کاپی کی تھی اس نے اپنا نام لکھنے سے منع کر دیا ہے جس کے لیئے میں معافی چاہتا ہوں۔ بہرحال دماغ کافی حد تک آؤٹ ہو چکا ہے۔ اس سے پہلے کہ میں ایک پبلک پلیٹ فارم پر کچھ اور بک دوں کچھ دیر کی بریک لیتے ہیں اور دوبارا ملتے ہیں
3
1
44
@Tahirwqs
Tahir
1 year
میں نے کسی کو ڈانگ نہیں ماری بھائی۔ کر لیا کرو کاپی پیسٹ۔ لیکن میں آپ سب کے لیئے آرٹیکلز وغیرہ دیکھ کر ان کے ترجمے کرتا ہوں۔ اگر میری تحریر اٹھا رہے ہیں تو میرا نام بیشک استعمال نا کریں۔ بس کاپیڈ لکھ دیا کریں۔ میں خود بھی جب یہ کام کرتا ہوں تو یا کریڈٹ دیتا ہوں یا کاپیڈ لکھتا ہوں
@Shahdr011
Dr عَاهِل Shah
1 year
@Tahirwqs امام جانی کوپی کرنے والوں کو عام معافی کا علان کر دو
1
0
2
10
2
43
@Tahirwqs
Tahir
2 years
امریکہ نے عمران خان سے معاشی revival کا کوئی باقاعدہ پلان مانگ لیا ہے۔ بائیڈن ایڈمنسٹریشن نے پی ٹی آئی سے آئی ایم ایف ڈیل کے بارے میں رائے بھی طلب کی ہے۔ اگلے کچھ دنوں میں پی ٹی آئی کی معاشی ٹیم اور بائیڈن ایڈمنسٹریشن کے سینیئر حکام کے درمیان اہم میٹنگ متوقع ہے۔ ایکسپریس ٹریبیون
4
4
42
@Tahirwqs
Tahir
1 year
"قابل اعتراض" خبروں کے لیئے میرا ٹیلی گرام چینل وزٹ کریں۔ ٹویٹر پر تو میں تیس چالیس فیصد خبریں پوسٹ کرتا ہوں۔ یہاں ہتھ ہولا رکھا ہوا ہے۔ اور کوئی مسلہ نہیں بس مارتے بہت ہیں ب چ 🙄
@ZafarIqbal1232
Zafar
1 year
@Tahirwqs Imam sb, lgta hy apko call aa gai hy. Ab sari posts esi he hoti hen
0
0
2
12
2
41
@Tahirwqs
Tahir
1 year
کچھ ایکسپرٹس کو پہلے ہی شک تھا لیکن اب آئی ایس پی آر نے کنفرم کر دیا ہے کہ بلوچ نیشنلسٹ آرمی کا اہم کمانڈر گلزار امام ان کی تحویل میں ہے۔
1
2
40
@Tahirwqs
Tahir
9 months
اومان نے یمن پر حملے کرنے والے طیاروں کے لئے اپنی فضائی حدود کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے
0
2
41
@Tahirwqs
Tahir
1 year
بیلاروس کے جواب میں اگر امریکہ ہمارے ملک میں نیوکلیئر ہتھیار تعینات کرنا چاہتا ہے تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔ پولش وزیراعظم اوپر والے بیان میں اس سوال کا بہت واضح جواب ہے کہ ہر جنگ عظیم پولینڈ سے کیوں شروع ہوتی ہے۔ جواب ہے "کیڑا" 🙄
3
5
37
@Tahirwqs
Tahir
10 months
حافظ نواز شریف کو وزیراعظم بنانے کے لئے ملک کے تمام یوتھیوں پر اکٹھا کالا جادو کرتے ہوئے (کیونکہ اب بس یہی کرنا رہ گیا ہے)
Tweet media one
4
5
42
@Tahirwqs
Tahir
1 year
سوال: انٹرسیپشن کا کیا مطلب ہوتا ہے اور اس کا فائدہ کیا ہوتا ہے؟ الجواب: یہ سوال حالیہ رشین سخوئی 27 طیارے کی طرف سے جرمن اورائن طیارے کی انٹرسیپشن کے بیک گراؤنڈ میں پوچھا گیا ہے۔ یہاں اس کا مطلب یہ بنتا ہے کہ جرمن طیارہ ایک مشن پر تھا اور سخوئی 27 نے اسے مشن پورا نہیں کرنے دیا۔
2
5
35
@Tahirwqs
Tahir
9 months
اوکاڑہ میں مریم نواز کے جلسوں میں آنے والوں کو گھی کے پیکٹ بانٹے جا رہے ہیں۔ اگر آپ اکیلے جاتے تو ایک پیکٹ اور فیلمی کے ساتھ جائیں گے تو بالٹی ملے گی۔ تقسیم پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر ہوگی۔ لائن بنانا مت بھولیئے گا کیونکہ کوئی شرم کوئی حیا اور کوئی ایٹیکیٹس بھی ہوتے ہیں۔
2
5
41
@Tahirwqs
Tahir
2 years
قطر امریکہ یونان پاکستان سعودی عرب برطانیہ اور امارات کی ایئر فورسز کے درمیان مشترکہ جنگی مشقوں کے مناظر
Tweet media one
5
1
39
@Tahirwqs
Tahir
2 years
@am_nawazish That's your genius plan? BC Naam dbo dia A levels ka
3
1
38
@Tahirwqs
Tahir
9 months
میں چاہتا تھا یہ سب ایک ہوکر میرا مقابلہ کریں اور آج وہ وقت آ گیا ہے۔ پرویز خٹک ہوائی فائرنگ ✌️✌️✌️
6
3
39
@Tahirwqs
Tahir
3 years
😂😂😂
@Keerri302
کِیڑی
3 years
When you try to convince PLA, Im a Chinese too, so leave me Please.
Tweet media one
24
82
408
6
0
38
@Tahirwqs
Tahir
1 year
"دوست ممالک نے ہاتھ روکے ہوئے ہیں کہ دوبارا ہماری حکومت آئے تو مدد کریں"۔ فضل الرحمان "امریکی ایئر فورس ریپٹر کا پائلٹ بننے کے لئے میری منتیں کر رہی ہے لیکن میں نے صاف کہہ دیا ہے کہ دس ارب ڈالرز واپس نہیں کروں گا"۔ ونگ کمانڈر امام الوائپروی
0
9
37
@Tahirwqs
Tahir
1 year
عمران خان کے خلاف دوران عدت نکاح اور سائیفر کیس دوبارا کھلنے کی خوشی میں سیلفی
Tweet media one
6
2
36
@Tahirwqs
Tahir
1 year
ویسے میں فالوورز بڑھانے نہیں آیا۔ یہاں مجھے لے کر ایک چھوٹی سی controversy پیدا ہو گئی تھی۔ مستقبل میں ایسے کسی امکان کو ختم کرنے کے لیئے ٹویٹر پر ایکٹیو ہوا ہوں۔ میں prefer کروں گا کہ جتنے لوگ اکٹھے ہو گئے ہیں اتنے ہی رہیں بس۔ مجھے ویسے بھی رش پسند نہیں۔
@samiullah31365
Sami Ullah
1 year
@Tahirwqs وڈے وڈے ٹوئٹ دان جیسے کہ عمران ریاض صابر شاکر انور لودھی حقیقت ٹی وی وغیرہ وغیرہ۔۔۔ ان سب کی ٹویٹ میں پہلا کمنٹ آپ کا ہوں تب لوگ آپ کو پشانے گے آپ نے اپنا تبصرہ کیا ہو اس ٹویٹ کے متعلق۔ یہی آسان طریقہ ہے ٹویٹر پر اپنی فین فالونگ بڑھانے کا
0
0
1
5
2
38
@Tahirwqs
Tahir
1 year
پاکستان اور چین کے اعتراضات کے باوجود انڈیا سری نگر میں جی 20 کانفرنس کروانے پر بضد ہے۔ جواب میں چین نے اپنے نقشوں میں اروناچل پردیش کی 11 جگہوں کے نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور پاکستان انسانی حقوق کی پامالیوں پر آواز اٹھائے گا 🙄
7
6
34
@Tahirwqs
Tahir
1 year
میرے اندازے کے مطابق جے ایف 17 تھنڈر کے بلاک تھری کی یونٹ پرائس 65 سے 75 ملین ڈالرز تک تھی۔ لیکن ایئر کموڈور ر جمال حسین نے ایک انٹرویو کے دوران بتایا ہے کہ بلاک تھری کی قیمت 50 ملین ڈالرز ہے۔ اگر واقعی ایسا ہے تو ہم نے بہت کم پیسوں میں کافی کام کی چیز تیار کر لی ہے۔
1
2
35
@Tahirwqs
Tahir
8 months
جس نے بھی اس عورت کا نام کلیجہ چبانے والی رکھا تھا بڑا سوچ سمجھ کر رکھا تھا۔ وہ ایک پیراڈوکسیکل قسم کا جینئس تھا۔
@KismatZimri
Kismat Khan
8 months
گوجرانوالہ کے کریڈٹ پہ ہے کہ جو وائرل بیماری پاکستان میں آگئی تھی،اس کو سب سے پہلے گوجوانوالہ نے ماربھگایاتھا۔وہ لانگ مارچ یاد ہے نا۔۔جب وہ گوجرانوالہ پہنچے تو انہیں بھاگ کر نکلنا پڑا یہاں سے۔۔ڈرگئے تھے آپ سے۔۔اب وہ وائرل بیماری ہمیشہ کیلئے ختم ہوگئی ہے،مریم نواز
22
223
425
0
5
38
@Tahirwqs
Tahir
1 year
را چیف: جب اسے پتہ چلا کہ پنجاب میں الیکشن اس کی وجہ سے نہیں ہو رہے
Tweet media one
2
6
37
@Tahirwqs
Tahir
1 year
پولینڈ میں کچھ انوکھی چیز سامنے آئی ہے جسے نیٹو نے پبلک ہونے سے روکنے کی بھرپور کوشش کی ہے۔ یہ کوشش ابھی بھی جاری ہے۔ پولینڈ میں بیدغوسزشزسشذزڈ (نام بڑا مشکل ہے۔ مجھے کنفرم نہیں) کے جنگلات سے ایک نسبتاً پرانے رشین میزائل CH-55 کے ٹکڑے ملے ہیں جو نیوکلیئر وار ہیڈ کیری کرنے کے ۔۔۔
2
1
37
@Tahirwqs
Tahir
1 year
جسٹس بابر ستار نے قانون سے تجاوز کرتے ہوئے شہریار آفریدی کی رہائی کا فیصلہ دیا۔ ڈی سی اسلام آباد 😂
1
1
36
@Tahirwqs
Tahir
8 months
کیا بات ہے۔ چس آئی دیکھ کر
@OSINT_Insider
OSINT Insider
8 months
Man is salty after getting community notes by Twitter. Now apparently Elon Musk is also a youthia. 😂
Tweet media one
33
447
2K
2
1
37
@Tahirwqs
Tahir
1 year
ایک اچھی سورس (IROP) کے مطابق فیض حمید کی موومنٹ پر restrictions لگا دی گئی ہیں اور اس کے کورٹ مارشل کے چانسز بھی بن رہے ہیں۔
11
2
35
@Tahirwqs
Tahir
1 year
پیرا ملٹری فورسز جنہیں RSF کہا جاتا ہے یعنی Rapid Support Forces۔ اس کا لیڈر محمد حمدان دقلو عرف حمیدتی ہے جسے عرب امارات کی حمایت حاصل ہے۔ ایئرپورٹ پر قبضے کے دوران جھڑپوں میں سعودی ایئرلائن کے ایک طیارے کو آگ لگ گئی ہے۔ جبکہ دلچسپ بات یہ ہوئی کہ ۔۔۔
1
3
30
@Tahirwqs
Tahir
8 months
جی ایچ کیو میں ایک ہائی لیول میٹنگ جاری ہے جس میں ایرانی کاروائی اور جوابی (ممکنہ) کاروائی پر غور کیا جا رہا ہے
7
2
36
@Tahirwqs
Tahir
9 months
بائیڈن نا اہل اور بیوقوف ہے۔ یہ بغیر کسی وجہ کے تیسری جنگ عظیم شروع کروا دے گا۔ ڈونلڈ ٹرمپ
1
2
36
@Tahirwqs
Tahir
1 year
عام طور پر بھی لوگ کاپی پیسٹ کرتے ہیں لیکن اگر پہلے اجازت لے لی جائے تو بہتر ہو جاتا ہے۔ کافی لوگوں میں اس بات کی تمیز ہوتی ہے۔ کچھ میں نہیں ہوتی۔ کیا کر سکتے ہیں
@Sh_am_92
Shams Khattak
1 year
اِن سے ملئے ٹویٹر کے پروفیسر صاحب سے انکی تقریباً 90 فیصد ٹویٹ ہمارے فیس بُک کے دوست امام کی کاپی پیسٹ ہوتی ہیں اس بات پر میں قسم اٹھانے کو تیار ہوں یہ صاحب خود سے ایک ٹویٹ بھی نہیں لکھ سکتے ہیں باقی امام خود ہی آکر روشنی ڈال سکتے ہیں اور انکی ٹویٹس دیکھ کر حیرت میں مبتلا ہو
Tweet media one
86
74
680
7
6
32
@Tahirwqs
Tahir
9 months
حسن نصر اللہ کے ایک بیان کی وجہ سے فیس بک نے اکاؤنٹ مستقل سسپینڈ کر دیا تھا۔ اپیل کے بعد بحال تو ہو گیا ہے لیکن چوبیس گھنٹوں کی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ اگلے چوبیس گھنٹے آپ یہاں ٹویٹر اور ٹیلی گرام پر اپڈیٹس چیک کر سکتے ہیں۔
@10_faisalM
Faisal Muneer
9 months
@Tahirwqs امام فب پر صبح کیا ہوا تھا، آپ کہ جانے سے تھرتھلی مچ جاتی ہے
0
0
0
5
1
36
@Tahirwqs
Tahir
9 months
جسٹس منیر ۔۔۔ ؟؟ کون جسٹس منیر ۔۔۔۔ ؟؟؟ ہم کسی منیر کو نہیں جانتے (سوائے ایک کے)
2
5
35
@Tahirwqs
Tahir
2 years
اس شدید پٹواری کے مطابق ایل سیز نا کھلنے سے پروڈکشن پر کوئی فرق نہیں پڑتا 🤣
@Faizankhaan91
Faizan Khan
2 years
@ZubairKhanPK Sir LC's nahe khul rahi tak tou theek ha per factory ko production kernay say kisnay roka ha? Yahan tou kaam kernay say roka ja Raha ha. Kher ap say Kiya behas kerni sir
118
1
17
7
1
36
@Tahirwqs
Tahir
1 year
مجھے معلوم نہیں تھا کہ قومی اسمبلی میں سیاسی تقریریں ہوں گی۔ قاضی فائز عیسیٰ یہ ایسےہی ہےکہ سخت گرمیوں میں بندہ میامی کےساحل پرجاکرکہےکہ مجھےنہیں پتہ تھاوہاں اتنا بےشرمی والا محول ہوگا۔ قومی اسمبلی میں اگر سیاسی تقریریں نہیں ہوں گی تو اور کیا ٹریکٹر کھولنے کا طریقہ بتایا جائے گا
2
9
34
@Tahirwqs
Tahir
1 year
بریکنگ: پچھلے چند ماہ میں جتنے بھی سابقہ اور کرنٹ کشمیری ج ہ ا د ی کمانڈرز پاکستان میں شہید ہوئے ان کے قتل کے الزام میں پاکستان رینجرز کے ایک سابق کمانڈو کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ یہ اپنے گروپ کے ہمراہ یہ کاروائیاں کر رہا تھا جس کے کچھ ارکان حراست میں ہیں۔ گرفتاریاں آئی بی نے کیں۔
4
7
31
@Tahirwqs
Tahir
1 year
خالصتان کے ایک لیڈر کو لاہور میں ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنا کر مار دیا گیا ہے۔ لاہور میں 🙄
3
2
32
@Tahirwqs
Tahir
1 year
شاعر کہنا چاہتا ہے کہ چونکہ انڈین انٹیلیجنس ہماری فالٹ لائنز (جو کہ ہماری ہی پیدا کی ہوئی ہیں) سے فائدہ اٹھا سکتی ہے اس لیئے پاکستان کے عوام سے ان کا بنیادی حق چھین لینا چاہیئے 🙄 لاجک نے یہ بیان پڑھ کر مظفرگڑھ کی مشہور تلیری نہر میں چھلانگ لگا دی ہے بائی دا وے
Tweet media one
1
9
31
@Tahirwqs
Tahir
1 year
بلوچ نیشنلسٹ آرمی نے اپنے ایک پیغام میں دعویٰ کیا ہے کہ گلزار امام کو مئی 2022 میں ترکی سے گرفتار کیا گیا تھا اور دوسرے بلوچ علیحدگی پسند گروہ اسٹیبلشمنٹ کے لئے جاسوسی کرتے ہیں۔
1
8
30
@Tahirwqs
Tahir
7 months
ملک کے طول و عرض میں یومیہ یاد دہانی کا وقت ہوا چاہتا ہے۔ نون لیگ صرف 17 سیٹیں جیتی ہے۔
Tweet media one
3
2
36
@Tahirwqs
Tahir
1 year
امریکہ نے بن سلمان کو آفر کی ہے کہ اگر وہ چین سے فاصلہ رکھے تو ایک آزاد فلسطینی ریاست قائم کر دی جائے گی۔
5
4
32
@Tahirwqs
Tahir
1 year
بوئنگ کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ 2025 تک ایف 18 سپر ہارنیٹ کی پروڈکشن بند کر دی جائے گی۔ لیکن اگر ایف 18 E/F کا کوئی بین الاقوامی کسٹمر مل گیا تو پروڈکشن لائن 2027 تک extend کی جا سکتی ہے۔ بین الاقوامی کسٹمر مطلب انڈیا
3
3
31
@Tahirwqs
Tahir
1 year
گیارہ اپریل کو لیک ہونے والے سی آئی اے اور امریکی ڈپارٹمنٹ آف ڈیفنس کے ڈاکومنٹس
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
12
29
@Tahirwqs
Tahir
1 year
خلا سے ہزاروں کی تعداد میں ریڈیو سگنلز زمین پر پہنچنا شروع۔ سائینسدانوں نے سر جوڑ لیئے
7
1
32
@Tahirwqs
Tahir
1 year
ریٹائر ہو کر حرام کی کمائی پر مختلف قسم کی عیاشیوں کے پلان بنا رہا ہوتا۔ مریم کو تعلیم پوری کرنے کا مشورہ دے رہا ہوتا۔ اسحاق ڈار کو گالیاں دے رہا ہوتا۔ اگر کوئی اور کام نہیں تو چلو بھر پانی تو ضرور ڈھونڈ رہا ہوتا۔
@Shahdr011
Dr عَاهِل Shah
1 year
@Tahirwqs امام اگر اپ نواز شریف ہوتے تو کیا کرتے
0
0
1
3
3
31
@Tahirwqs
Tahir
1 year
لیکڈ شدہ خفیہ امریکی ڈاکومنٹس میں پاکستان سے متعلق پہلا کٹا: لیکن اتنا کوئی بڑا رولا نہیں۔ یہ بات تقریباً سبھی جانتے ہیں۔ حنا ربانی کھر کا مارچ میں لکھا گیا ایک میمو لیک ہو گیا ہے کہ پاکستان کو امریکہ سے تعلقات کی بحالی کے بدلے چین سے اپنے سٹریٹیجک تعلقات خراب نہیں کرنے چاہئیں۔
0
1
34
@Tahirwqs
Tahir
1 year
یوکرین کے فوجی کمانڈرز کا کہنا ہے کہ پاکستان سے جو مال (مورٹر اور راکٹ وغیرہ) ملا ہے وہ اچھی کوالٹی کا نہیں۔
6
1
30
@Tahirwqs
Tahir
1 year
"قوم کا اعتماد واپس حاصل کریں" چین کا حافظ کو مشورہ
7
5
33
@Tahirwqs
Tahir
1 year
جسے ہم ملکی سیاست سے باہر نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں سپریم کورٹ اسے ملکی سیاست کا محور بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔ فضل الرحمان نا یہ تمہارے پیو کا ملک ہے نا تمہارے پیو کی سیاست کہ جسے تم کہو گے وہ باہر ہو جائے گا۔ وہ کیا کہتے ہیں کہ ۔۔۔ تیرے بس کی بات نہیں۔ باپ کو بلا
2
1
34
@Tahirwqs
Tahir
1 year
شیریں مزاری نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ یہ دوسری بڑی وکٹ گرائی گئی ہے۔
6
1
32
@Tahirwqs
Tahir
11 months
*_خان صاحب نے پیغام دیا ہے کے تحریک انصاف کے کرکنوں کو اور ورکرز کو پیغام دیں دے کہ کسی پارٹی کے ساتھ اتحاد نہیں ہو گا تحریک انصاف کا اپنا نظریہ ہے_* *لطیف کھوسہ*🚨 کاپیڈ
0
3
34
@Tahirwqs
Tahir
1 year
اس جگہ کو تو یخودیوں نے لبرٹی چوک بنا دیا ہے۔ تل ابیب میں نیتھن یاہو کے خلاف ایک بار پھر مظاہرہ
Tweet media one
0
7
31
@Tahirwqs
Tahir
1 year
این ڈی یو پروفیسر حسن عباس کے مطابق افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی نے اپنے سفارت کار انڈیا بھیجنے سے پہلے اس وقت کے آرمی چیف یعنی جنرل باجوہ سے رابطہ کیا تھا کہ ہمیں کوئی اعتراض تو نہیں ۔۔۔
1
2
29
@Tahirwqs
Tahir
1 year
"امریکی ایف 22 ریپٹر پولینڈ میں لینڈ کر چکے ہیں"۔ پولش دفاعی منسٹر رشینز اس بات کو لے کر ٹرولنگ کر رہے ہیں کہ کیا ضرورت تھی؟ ہم یوکرین میں غبارے تھوڑی اڑا رہے ہیں 🙄
2
5
31
@Tahirwqs
Tahir
1 year
کوئٹہ والی شہادت کی کنفرمیشن ہو گئی ہے۔ دس لوگ زخمی ہیں۔ مشتعل شہریوں نے پولیس کی دو گاڑیوں کو آگ لگا دی
1
6
31
@Tahirwqs
Tahir
1 year
دلچسپ بات یہ ہے کہ پچھلے ایک ہفتے میں جتنے بھی امریکی کلاسیفائیڈ ڈاکومنٹس لیک ہوئے ہیں وہ ایگزیکٹ اسی طرح اور اسی پیٹرن پر ہوئے ہیں۔ کیا آپ اس کا مطلب جانتے ہیں؟ ۔۔۔
Tweet media one
1
1
31
@Tahirwqs
Tahir
9 months
اور یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کر رہے ہیں ، اللہ اس سے غافل ہے ۔ وہ تو ان لوگوں کو اس دن تک کے لیے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی ۔ سورۃ ابرہیم آیت نمبر 42
0
6
33
@Tahirwqs
Tahir
1 year
۔۔۔ جب RSF نے ایک ایئربیس پر قبضہ کیا تو وہاں سے مصر کے مگ 29 طیارے اور چند فوجی برآمد ہوئے۔ مصر نے خفت مٹانے کے لیئے کہا ہے کہ یہ طیارے جنگی مشقوں میں شرکت کے لئے وہاں موجود تھے۔ آخری اطلاعات آنے تک ان فوجیوں کو سوڈانی فوج کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
1
3
26