✨syeDa IQrA ✨ Profile Banner
✨syeDa IQrA ✨ Profile
✨syeDa IQrA ✨

@SyedaIqraPk

Followers
825
Following
656
Media
1,990
Statuses
13,584

جو ہوتا ھے اللہ سے ہوتا ھے اللہ کے سوا کچھ نہیں ہوتا Fan Of RizBarSeem ♥️star ⭐ Scorpio 🦂

Karachi
Joined September 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
5 months
Oh My God Day Made🥺✨❤️ NASEEM SHAH Again seen my story 🫶🥺
Tweet media one
11
1
36
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
1 year
عمران ریاض خان، پاکستان کی شان ہیں، اہل پاکستان کی آواز ہیں۔ ان شاء اللّٰہ وہ محفوظ ہیں اور جلد ہمارے درمیان ہوں گے۔ سچائی کا بول بالا کریں گے۔ #ReleaseImranRiazKhan @RaziTahirPak
Tweet media one
7
143
200
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
2 years
@iHimanshuPrasad @shauntait161 Unko fraq pary na part Tum logo ko bra farq par rha hai pak semi final Jany sy😂😂😂
18
4
148
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
2 years
@iMRizwanPak معزرت ک ساتھ ہمارا شکوہ بنتا ہی نہیں ہماری بزدلی کا نتیجہ ھے یہ شہید ہوا قرآن ہمیں ��اضح اشارہ دے رہا ھے ہماری جانوں اور عزتوں کی اماں صرف اور صرف کفار کے خلاف جہاد کرنے میں ہی ھے جب قرآن کی بے حرمتی کرنے والے کو بہادر انسان سر عام قتل کر سکتا ھے تو ہم سب مسلم ملکر جہاد کیوں 1
Tweet media one
6
4
115
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
1 year
@Shoaib_Jatt آپ کو خدا کا واسطہ ھے نیگیٹو رول مت ادا کیا کریں ہر جگہ نفرتیں مٹا نہیں سکتے تو نفرتیں پھیلا کر خدا را میرے کراچی کو بدنام کرنے کا سبب ناں بنیں گیم میں یہ چیزیں ہوتی ہیں بعد میں سب پلیئرز اک دوسرے سے مل رہے ہوتے آپ اپنا منہ کیوں گندا کرتے منافقت جھاڑ کر؟نفرتیں پہلے ہی بہت ہو چکی
3
2
105
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
1 year
آصف بھائی !!!مرشد اور کپتان کا ویٹ کرتے کرتے ہم خود ہی گنجے ہو گئے 🙈 ماشاءاللہ ماشاءاللہ گول مٹول تو آپ پہلے تھے مگر سب زیادہ واضح گول مٹول ہیں 😂 عید مبارک آصف بھائی @AasifAli45 #BabarAzam 𓃵
Tweet media one
5
0
72
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
2 years
@JIPOfficial میں بڑی معزرت کیساتھ کہ رہی ہوں کیونکہ آپ بزرگ ہیں مگر میں شرمندہ ہوں میں نے آپ کو سپورٹ کیا جن چوروں لٹیروں نے کراچی کو برباد کردیاآ پ نے انہیں کے ساتھ اتحاد کرلیا افسوس آپ کے جیتنے پہ جو دعائیں مانگی تھیں وہ سب میں اپنے دنیا سے گئے لوگوں کو ایصال ثواب کرتی ہوں خدا حافظ 💔💔
6
5
70
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
4 months
Babar Azam is every kid Favorite "Uncle"🤗🤗🫶🫶 #BabarAzam #BabarAzam #Naseemshah #Madinah
1
6
73
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
1 year
"دونوں کا نام اک اک ساتھ چمکتا ھے اس طرح جواہرات کی دوکان میں دو ہیرے جڑے ہو جس طرح" #RizBar #Rizwan #BabarAzam 𓃵
Tweet media one
1
6
59
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
2 years
@b_shorya @CMShehbaz 😂😂😂ary ary Rona apka bnta hai 10 wickets sy hare or 16 over m game khtm krdia bichary mger hmri team NY akher tk fight ki aesi har py hm 100 bar sadky jaingy Pakistan ki team ka apni team k sth miwaazna ni kia kro ajeeeb lgta😂😂😂😂
63
1
59
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
2 years
@76Shadabkhan یااللہ میری دعا اتنی جلدی قبول ہو گئی الحمدللہ اللہ کرے اگلی باری نسیم شاہ کی ہو آمین اینڈ اللہ آپ کے نصیب اچھے کرے شاداب بھائی آمین آمین
4
0
54
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
1 year
سائنس نے ہمیں بتایا ہے کہ ہمارے سمندروں کے پانیوں میں تو تلاطم ہے۔ وہ چاند کی کشش ثقل کی بدولت ہے ۔ ہمارے دل کا دریا ، چونکہ سمندر سے بھی گہرا ہے اس لیے اس میں مدوجذر اور جوار بھاٹے کا سبب بھی یہی چاند ہے۔بس جہاں چاند کا نام آیا ۔۔۔وہاں ہمارے نظروں میں یہ دو چاند گھوم اٹھے ان 1
Tweet media one
5
5
57
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
2 years
@IftiAhmed221 Chacha ge dekhain kia entry bnadi Pakistani qoum NY😂😂best of luck ifti bhai
5
9
58
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
1 year
""ہماری رگ رگ میں اترنے والے اے پیارے رب ان دونوں کی دوستی و توقیر سلامت رکھنا " آمین ا یا اللہ ہم سب کو بھی اپنے گھر بلانا ہم بھی اہل محبتوں کے شہر مدینہ اور فرض عبادات کے شہر کعبہ کو دیکھے آمین صبح بخیر پاکستان 🇵🇰 @iMRizwanPak #BabarAzam @babarazam258 #RizBar #Rizwan
2
5
49
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
1 year
"ویسے تو سجتے ہیں سبھی رنگ دونوں پر"لیکن" قومی لباس میں کسی سلطنت کے شہزادے لگتے ہیں " ♥️♥️ @iMRizwanPak @babarazam258 #BabarAzam 𓃵 #Rizwan #Rizbar
Tweet media one
3
14
49
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
1 year
محمد رضوان بین الاقوامی کرکٹ میں پاکستان کے لیے نامزد وکٹ کیپر کے طور پر سب سے زیادہ 50+ سکور رکھتے ہیں۔ انہوں صرف 144 اننگز میں ان میں سے 42 رجسٹرڈ کروائے ہیں۔ ان کی اوسط 42.88 بھی تمام کیپرز میں سب سے زیادہ ہے۔ پاکستان کے اب تک کے بہترین اور صابر وکٹ کیپر بلے باز ماشاء اللہ🥰
2
7
46
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
1 year
@MuhammaddNawaz اس قاری اور طالب علموں کو چوک پر کھڑا کر کے گولیوں سے مار ڈالو😡😡کہاں ہیں ہمارے ادارے سو رہے؟
5
2
42
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
8 months
These are the kings who become top trends by saying a sentence, by laughing, by being sad, by being naughty, they also become top trends not in hours, not in minutes, but in seconds. Such is the king of my country, Babar Azam😍😍🔥❤️ #BabarLaughed #BabarAzamIsMyCaptain #Babarazam
18
8
41
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
1 year
"تیری دوستی کے دیوانے ہو گئے تیری عقیدت میں خود سے بیگانے ہو گئے آجا یار ساتھ ملکر کر بیٹھتے ہیں آپ سے کھل کر باتیں کیئے زمانے ہو گئے ٫"" پوری بس خالی مگر بیٹھنا ساتھ ھے چولی دامن کے ساتھ کیطرح😍 ماشاءاللہ ماشاءاللہ @iMRizwanPak @babarazam258
Tweet media one
2
5
43
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
1 year
""بدن بدن سے خلوص و وفا کی خوشبوئیں وہ ارض پاک سے دور ہی سہی مگر دور نہیں" ❤️❤️ مسکراہٹوں سے مزین یہ دو چہرے شاد رہیں آباد رہیں کامیاب رہیں امین ❤️ @iMRizwanPak @babarazam258 #RizBar #Rizwan #BabarAzam
Tweet media one
3
8
43
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
2 years
@76Shadabkhan @ImamUlHaq12 @babarazam258 اب ایسی بھی بات نہیں شاداب صاحب امام الحق سے بھی شادی کرنے کے لئے بہت سی گرلز ہیں ایسا ویسا نہیں سمجھیں یہ ویڈیو دیکھیں🤣🤣🤣
4
2
44
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
1 year
دوست وہی اچھے ہوتے جو آپ کو ایسی صحبت اختیار کروائیں جو دنیا و آخرت میں فلاح کی طرف لے جائے اور ثابت قدم رہتے ہوئے جنت میں مکیں بھی ساتھ بنیں ماشاءاللہ بہت احسن قدم اٹھالیا مرشد اور کپتان نے♥️اللہ تعالیٰ با عمل بنائے رکھیں آمین #Rizwan #BabarAzam 𓃵
0
5
44
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
8 months
"ان لوٹوں سے دوستی اچھی نہیں حفیظ وقتی آپ کی دوکان ہے، کچھ تو خیال کر" 😒😒 @MHafeez22
Tweet media one
2
7
39
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
8 months
So toxic So negative Just looking like Dafa ho jao Dur fitty munh 😭🥺🖐️🖐️
Tweet media one
@biscuuute56
biskoot
8 months
Useless rizwan ka kya use krna tha?🤣 rizwan jo team me hi babar ki wajah se tha 😭 khair axha h ab bhai ki chutti ho jani h at least t20 format se. Phr krte rhna rr
33
0
12
5
2
39
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
11 months
اب یہ طے ہوا کا آج پِھر ملاقات کریں گے برسوں کی دوستی پر پِھر سے بات کریں گے جاڑیں گے تعلقات سے چند دنوں کے فاصلوں کی دھول باتوں میں محو ہو كے صبح سے رات کریں گے وہ وقت بھی پل صراط تھا جو گزرا تیرے بغیر اب روشنیوں اور تجلیوں کی برسات کریں گے 1
4
4
34
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
1 year
@RaziTahirPak اللہ اکبر اتنا ظلم اتنی سفاکیت یہ مسلمان بھی ھے؟اففف میری روح جھنجھوڑ دی والدین ایسی درندوں کی پاس بھیجیں ہی نہیں خود گھر میں پڑھائیں اففف اتنا چھوٹا سا معصوم بچہ ھے کلیہ کتنا ڈر گیا ہوگا 🥺
2
7
36
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
1 year
@MuhammaddNawaz چاہے کتنی بھی ترقی کرلے مگر یہ قوم ناں اپنی ثقافت کو بھولتی ھے ناں تربیت کو اور عاجزی و انکساری ان کی شخصیت کا خاصہ رہتی ھے 💕
0
0
36
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
1 year
" @iMRizwanPak ٹیم کی ریڑھ کی ہڈی ہیں" پڑوسی ملک یہ بات تک جان گیا مگر اپنے کچھ ناقدین انا پرست لوگ اس ہیرے کو نہیں جان پائے افسوس بیسٹ آل راؤنڈر ہوتے ہوئے بھی بٹھا رکھا ھے جبکہ سیفی کہ ناں بیٹنگ اچھی ناں کیپنگ ان کو موقع دیا جا رہا @babarazam258 آپ سب جانتے ہوئے بھی چپ ہیں 🥺
3
3
37
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
1 year
"ہر اک شکست نے دیا آپ کو نیا حوصلہ ممکن ہی نہیں کوئی جیت ہار کے بغیر "" آج کے دن سر رضی کی کپتانی میں ملتان سلطان جیتی تھی انشاء اللہ 2024 میں یہ سین دوبارہ دیکھی گئیے دل سے دعا ھے آمین @iMRizwanPak #MuhammadRizwan #Rizwan #Rizbar
Tweet media one
2
5
38
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
1 year
"ہمت مرداں مدد خدا""۔ جب آپ کی نیت سچی ھے تو کوئی کام مشکل نہیں ۔ اور بیرون ممالک کی چیزوں کو بجائے خود پر حاوی کرنے کے خود کی زات کو مبرا کر کے خالص دین کے لئے وہ چیزیں سیکھیں تو آپ کو آپ کے مقاصد میں کامیاب ہونے سے کوئی چیز نہیں روک سکتی آپ ہمارا فخر ہیں۔ @iMRizwanPak
4
8
36
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
1 year
@babarazam258 ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ کپتان پاکستان اللہ یہ سعادت بار بار نصیب فرمائیں پلیز ہمارے خوبصورت پاکستان کے امن کے لئے دعا کیجئے گا 🤲🤲
0
4
37
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
1 year
@iShaheenAfridi @KP_Police1 شینوووو💗 پاکستان ذندہ باد 🇵🇰
Tweet media one
1
1
36
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
8 months
"""یہ شرارتیں ،یہ شوخیاں ،یہ تیرے حسن جوانی کے قہقہے بڑھتے رہیں دن رات سدا،بس یہی دل سے دعا ھے """ از قلم "سیدہ شاہ" #BabarAzam 𓃵 #MuhammadRizwan 𓃵 #MuhammadRizwan #Rizwan #BabarLaughed @AsmaAwan491 @Rizz_fc @its_Tehreem0 @batool8918 @GulMvi1
11
2
30
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
1 year
’’لبّیک، اللّٰھم لبّیک،لبّیک لاشریک لک لبّیک۔انّ الحمدَ والنّعمۃَ لکَ والمُلک لا شریکَ لک‘‘۔ ’’میں حاضر ہوں، اے اللہ میں حاضر ہوں میں حاضر ہوں۔ تیرا کوئی شریک نہیں۔ سب خوبیاں اور سب نعمتیں تیری ہی ہیں اور بادشاہت تیری ہے تیرا کوئی شریک نہیں۔ @iMRizwanPak سر حج پہ جانا مبارک ہو😍
0
3
30
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
5 months
Naseem shah reaction check kiye Jain🤦😂😂😍 #Naseemshah #HBLPSL9
1
1
33
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
1 year
"لوگ گرانے کا ہی سوچتے رہ گئے مجھے خدا کے کرم نے بلندیوں تک پہنچایا مجھے" @iMRizwanPak کو صرف پانچ چھکوں کی ضرورت ہے جس سے وہ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کے لیے سب سے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ اپنے نام کر لیں گے۔ "رضوان چھکا نی مار سکتا" سے لے کر پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ چھکے 1
Tweet media one
8
6
30
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
1 year
@SarfarazA_54 @iMRizwanPak اللہ آپ کے الفاظی محبتوں کو سر رضوان کے حق میں خالص فرمادیں آمین 🤲 شکریہ سیفی بھائی سر رضوان کے لئے اتنی اپنائیت دل جیت لیا آپ نے💕
2
0
31
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
1 year
وائے خوش فہمی کہ پرواز یقیں سے بھی گئے آسماں چھونے کی خواہش میں زمیں سے بھی گئے یہ مثال سکندر بخت کی ھے جس نے @iMRizwanPak کے خلاف بکواس کر کے اپنے بخت کو بد بختی میں بدل ڈالا اتنے اچھے انسان سے آپ کیا ملو گئے موصوف آپ کی اوقات ہی نہیں آپ ان سے مل سکیں 😏 #ShutUpSikanderBakht
Tweet media one
4
4
31
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
1 year
@Wasim_Jnr پٹھانوں کی اک بات بے حد اچھی لگتی ھے چاہے جتنی بھی ترقی کیوں ناں کر لیں مگر یہ ناں تو اپنی ثقافت بھولتے ہیں ناں ہی ڈریسنگ اور عاجزی ان کے کردار کا خاصہ رہتی ھے ماشاءاللہ وسیم بھائی بہت اچھے لگ رہے ہیں اللہ تعالیٰ بری نگاہوں سے بچائیں آمین ثمہ آمین🤲
0
0
30
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
8 months
"ڈھونڈیں گے لوگ مجھ کو میدان کرکٹ میں...۔۔ موجودہ ہر دن کی کیپنگ میں میرا نشان یاد ائےگا" سیفی بھائی آپ نے کینچ ڈراپ کئے کچھ غلطیاں ہوئیں تو واقعی سر رضی یاد آئے معزرت کے ساتھ آپ سب کو ماننا ہوگا سر رضوان وکٹ کیپر جیسا کوئی نہیں 🥺سر رضی آپ کی مسکراہٹ کہاں ھے؟ #MuhammadRizwan
Tweet media one
7
2
29
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
1 year
رات کے اس پہر قبولیت کا وقت ھے اور رضوان کے ہزاروں فینز میچ دیکھ کر دعا کر رہے رضوان کے جیتنے کی جس کا نتیجہ سامنے ھے 4 اؤٹ ہو چکے ہیں الحمدللہ ❤️
Tweet media one
2
1
27
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
8 months
"""زمانہ حسن نزاکت بلا جفا شوخی سمٹ کے آ گئے سب آپ کی اداؤں میں "" ماشاءاللہ سر رضوان کی پر کشش شخصیت کا خاصہ بن کے رہ گیا گویا یہ سفید رنگ ماشا اللہ سلامت رہیں امین 😍🔥❤️ #MuhammadRizwan #Rizwan #BabarAzam @its_Tehreem0 @batool8918 @iMRizwanPak @babarazam258
Tweet media one
5
2
26
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
1 year
یا اللہ تمام عازمین حج کی دعائیں خاص طور پر ہمارے کپتان بابر کی دعائیں قبول فرما۔ پاکستان کو اس سال ایشیاء کپ،ODIورلڈ کپ،اگلے سالT20ورلڈ کپ کابابراعظم کی قیادت میں فاتح بنا اور سلامت رکھنا کپتان کو ،ملک پاکستان کی خیرفرماآمین #يوم_عرفة #حج_1444 #BabarAzam 𓃵 #Hajj2023
5
4
28
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
8 months
@SajidFb میرے گھر میں تبت پاؤڈر تبت کریم موجود ھے مگر یہ نارنجی والدین نہیں مل رہی ھے کافی ڈھنڈا ھے میری امی جان نے میری امی کو پرانی چیزوں سے بڑا لگاؤ ھے 😍🥰
7
0
29
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
4 months
"نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کہ جہاں چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اُٹھا کے چلے" صرف ایک ٹویٹ کی وجہ سے ہر کوئی اس کے خلاف نفرت پھیلانے کی بھرپور کوشش کر رہا ہے۔امت مسلمہ کے حق میں آواز بلند کرنا بھی جرم ھے 👏 کیا نظریہ ھے یاد رکھو اللہ ہمیشہ ساتھ ہے اور بہترین منصف ھے🤗 #Rizwan
Tweet media one
Tweet media two
1
4
28
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
5 months
How great is the mother who gave birth to these sons and gave a beautiful gift to dear Pakistan in the form of these sons۔May Allah protect these three brothers, Ameen🤲😍 #HBLPSL9 #PSL2024 #NaseemShah #Hunainshah #ubaidshah
6
0
28
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
5 months
کہتے ہیں لڑکی جب دیوار سے گر جائے تو اٹھ کھڑی ہوتی ھے مگر جب لڑکی معیار سے گر جائیں تو وہ اٹھنے کی کوشش میں بھی کھڑی نہیں ہو پاتی کیونکہ وہ پھر لڑکی نہیں رہتی اللہ آپ کو ھدایت نصیب فرمائیں آپ نے برائی کا آغاز کیا بہت سے برے لوگ حصہ بنتے گئے آپ نےاپنی جان پہ ظلم کیا سسٹر 💔🥺
Tweet media one
@biscuuute56
biskoot
5 months
Rizwan is pregnant?
26
2
33
7
2
26
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
4 months
Naseem Shah telling funny moments from the beautiful moments of life😁 Pakistani team lived Pak Army life in few days💞💞 #NaseemShah @iNaseemShah @mnawaz94
0
1
22
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
1 year
@babarazam258 ہم مدینے میں تنہا نکل جائینگے لوگ ڈھونڈ تے ڈھونڈتے تھک جائنگے ♥️
Tweet media one
1
0
26
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
2 years
@Vik_happiee @cricketpakcompk Balochistan Pakistan ka 4 sooba hai kia ap so rhy Hain?
5
1
30
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
7 months
@its_tehreem0 یار یہ بندہ جزباتی ھے اور جزباتی انسان کا استعمال شاھد آفریدی جیسا بندہ آسانی سے کر سکتا ھے یہ اسکی باتوں میں ا تو گیا ھے مگر پھنس گیا ھے اتنی عمر بھی نہیں ان کی مجھے بہت ترس ا رہا اس پہ بھی🥺
3
0
26
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
7 months
ہنگامہ ھے کیوں برپا تھوڑا کامیاب جو ہوا ہوں ڈاکہ تو نہیں ڈالا، بہترین ہی تو کھیلا ہوں """ آج جہاں یہ دیکھ کر رضوان کے فینز میں خوشی کی لہر دوڑی ھے تو کہیں ناقدین ناں خوش بھی ہوئے ہیں افففف مخالفین چاہے کہیں سے بھی ہو یہ شعر آپ کے لئے ھے🤭🤭 محمد رضوان یونہیں کامیاب رہیں امین 🥳
Tweet media one
2
1
24
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
6 months
Empire is not what is done on people, but the real empire is what is done on hearts. A king of hearts is also of our country, where people leave their team in droves and come only to meet him. His name is Babar Azam😍💐 #BabarAzam 𓃵 #BPL2024 #BPL24
Tweet media one
4
5
28
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
5 months
لگا کر آگ ناقدین کو یہ رضوان نے کہا بنا ڈالی ھے ففٹی اب سینچری کا شوق بہت جھکا کر سر کوہم سبھی فینز بول اٹھے حضور کا شوق سلامت رہے،نا خوش مخالفین بہت " Congratulations sir Rizwan 👏👏👏 Bus Dua hai Jeet bhe Jain AJ Ameen❤️ #MuhammadRizwan #Rizwan #HBLPSL9 @batool8918
Tweet media one
2
2
27
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
1 year
" دعاؤں کا تحفہ ساتھ آپ کے جائے میرا سدا آپ کے گرد رہے خوشیوں کا گھیرا مسرتیں آپ کو عید کی مبارک ہوں "RIZBAR" آپ کی زیست میں ناں آئے کبھی غموں کا پھیرا " ایڈوانس میں آپ سب کو عید مبارک @iMRizwanPak @babarazam258 #BehindYouRizwan #BabarAzam 𓃵
Tweet media one
Tweet media two
0
4
26
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
1 year
The sun may set, but my determination to excel remains unyielding. 🌇🏏
Tweet media one
Tweet media two
4
0
26
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
1 year
واقعی چیمپیئن ہار سے سیکھتا ھے اور اگر شیر دوران مقابلہ زخمی ہو جائے یا ہار جائے تو وہ اگلی باری کے لئے ڈبل محنت کیساتھ میدان میں اترتا ھے تاکہ بازی جیت سکے انشاء اللہ آنے والا وقت ہمارے رضی کا ھے مگر کل کا دکھ نہیں کم ہو رہا🥺 بابر جیسا دوست سب کو ملے آمین #Rizwan #BabarAzam
0
8
26
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
3 months
"در کو دیوار کردیا گیا ھے جینا دشوار کردیا گیا ھے میں کامیاب ہونے والا تھا پشت پہ وار کردیا گیا ھے " We all know who, when, how and in what way used your zaat and left you alone now, but the fault is only your silence Learn to fight for your right🙏🥺 #MuhammadRizwan
Tweet media one
8
4
26
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
9 months
بابر اعظم آج یہی کیفیت ھے میری آپ کے لئے میرا دل آپ کو افسردہ دیکھ کر بہت تکلیف میں ہے یہی حالت ہوتی ھے فینز کی 😭😭یار یہ لڑکی لائیو رو پڑی بابر اعظم ہمارے کپتان ہیں مگر ان سے لگاؤ💔💔💔پلیز سر بابر اعظم کو برا ناں کہا کریں اس بندے ملنے پاکستان کا نام بھی روشن کیا ھے یاد رکھیں
7
6
21
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
4 months
شکوہِ ظلمتِ شب سے تو کہیں بہتر ھے اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جائیں " میرے مرشد انسانیت پہ بات کر کے کہیں اور میں یہ بات ناں مانوں یہ ہو نہیں سکتا اور کوئی حکم سر رضوان ؟؟سب سے ریکوسٹ ھے سب اس پہ عمل کریں جزاک اللہ ❤️ #Rizwan @SAfridiOfficial #ImranKhan804 #BabarAzamIsMyCaptain
Tweet media one
Tweet media two
@iMRizwanPak
Muhammad Rizwan
4 months
Ramadan is a time for generosity, where our kindness can truly make a difference. Consider directing your zakat and Sadaqa to the Shahid Afridi Foundation to help those in need. May Allah SWT make things easier for you and your loved ones, Ameen.
565
894
12K
5
3
24
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
9 months
اس ویڈیو کی پہلی اور آخری تصویر تم سب دیکھنا میری جی سی کی گرلز کچھ یاد آئے گا😭 مجھے اپنی ٹیم کی یہ یونائیٹی واپس لادو یارا کپتان نے بہت محنت کی ھے اس اتفاق و باہمی الفت رکھنے میں کپتانہ اپنے اندر غم و غصہ بہترین بلا چلا کر نکال دینا پلیز🥺 #BehindYouBabarAzam #WeLoveYouBabar
4
3
22
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
7 months
Rizimbar😍 DonBar🤭 MashaAllah ♥️ #MuhammadRizwan #Rizwan #BabarAzam 𓃵 #PAKvsAUS
Tweet media one
Tweet media two
1
0
24
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
3 months
بابر اعظم بغیر ڈرے آرمی چیف کے سامنے بول پڑے کی عمران خان جیل میں ہیں اچھا نہیں لگتا ان کو رہا کریں ویلڈن کپتان پاکستان ❤️🇵🇰 @babarazam258 #BabarAzam 𓃵 #BabarAzam
6
0
24
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
8 months
""اک طرف ہے نفرتوں کا جہاں آباد اے رضوان مگر دوسری طرف محبتوں کا پلڑا فینز کا بھاری پڑ گیا " سر رضوان کو جیتنا دباتے جائینگے مخالفین ہماری محبتیں اتنا سر اٹھاتی چلی جائینگی انشاء اللہ جلد لوٹ گئے دلوں کے شہزادے 😍🇵🇰 #MuhammadRizwan #Rizwan #PAKvsAUS
Tweet media one
@batool8918
Kiran Batool 🇵🇰
8 months
Proud of myself for never doubting these two guys for a second, another day to say i stan the right ppl...🫶 (2) #RemoveZaka #WeStandWithPCT
Tweet media one
2
24
289
5
1
25
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
1 year
"بیٹیاں پھولوں جیسی ہوتی ہیں چاہتوں کی صورت ہوتی ہیں دل کے زخم پہ مرہم رکھنے کو آنگن میں اتری بوندوں کی طرح ہوتی ہیں بیٹیاں پھولوں کی طرح ہوتی ہیں نا مہرباں دھوپ میں سایہ دیتی نرم ہتھیلیوں کی طرح ہوتی ہیں بیٹیاں خوبصورت ہوتی ہیں " پیارے بابا جان @iMRizwanPak کی پیاری سی بیٹی ♥️
5
2
26
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
4 months
"سادہ مزاج ہوں مجھے سادگی پسند ھے تخلیق خدا ہوں مجھے عاجزی پسند ھے" Babar Azam, Naseem Shah Ifti Chacho breaking the fast together Masha Allah😍 #Madina #Madinah #Naseemshah #BabarAzam 𓃵 #Babarazam
2
1
26
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
1 year
@iMRizwanPak ""لازم نہیں حیات میں احباب کا ہجوم ہو پیکر خلوص تو کافی ہے ایک شخص""" Only for RizBar ♥️♥️
Tweet media one
0
1
25
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
5 months
"میری ہمت کو پرکھنے کی ہمت مت کرنا میں پہلے بھی طوفانوں کے رخ موڑ چکا ہوں" Alhumdulillah ❤️ I can't express in words how happy I am. Congratulations Sir Rizwan.🥺🤲❤️ گیم میں زوال بھی ھے عروج بھی ھے عروج میں تکبر اور زوال میں نا شکری ناں کرنا☺️ #Rizwan #HBLPSL9 #PSL24
Tweet media one
Tweet media two
3
2
23
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
9 months
جی میں آتا ہے کریں قید سبھی رنگوں کو ایک ہنستی ھوئی تصویر بنا لیں آپکی ایک حسرت ہے جئیں عمر کو چند لمحوں میں ایک حسرت ہے کوئی شام چرا لیں آپکی"" Good night Pakistan 🇵🇰 #Rizwan #MuhammadRizwan #rizwan
Tweet media one
1
3
22
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
7 months
اب ناول بھی کرکٹ ٹیم کے بنا ادھورے تھے سو وہ بھی پوری کردی گئی اس ناول کا کوئی نام بتادیں میں ضرور پڑھنا چاہونگی😭😂🤭🔥 بابر اعظم بہت بہت شکریہ فیملی جیسی ٹیم بنانے کا جو اب ہر جگہ متعارف ہوتی جا رہی ماشاءاللہ نسیم شاہ ،شاداب حارث رضوان اور شاہین کا غور سے پڑھنا سب😂 #PAKvsNZ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
6
2
24
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
5 months
""ہیں اوربھی دنیا میں کھلاڑی بہت اچھے کہتے ہیں کہ "رضوان "کا ہے اندازِ کھیل جدا" 😍✨🌹 الحمد اللہ بہت مبارک ہو آپ کو سر رضوان 🔥❤️ Happy happy Morning 🌅🇵🇰 #PSL2024 #PSL9 #MultanSultans #MuhammadRizwan #Rizwan
Tweet media one
2
2
22
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
9 months
"دوستی برقرار رکھنے کے لئے دو باتوں پہ عمل پیرا رہیں اک اپنے دوست سے غصے سے بات مت کرو دوسرا اپنے دوست کی غصے میں کہی ہوئیں باتوں کو دلوں میں جگہ مت دو " یہ ویڈیو کوئی ہزار بار دیکھی ھے دل نہیں بھرا آنسو جاری ہیں پلیز یہ یونائیٹی رہنی چاہیے اور جذبہ پاکستان بھی🥺یہ دونون چاہئے
2
1
20
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
1 year
موسی علیہ السلام کو فرعون سے بچانے والے رب حضرت یونس علیہ السلام کی مچھلی کے پیٹ میں حفاظت کرنے والے رب حضرت یوسف علیہ السلام کی کنویں میں ڈوبنے سے بچانے والے پیارے رب پلیز ہمارے بھائی عمران ریاض خان کو دشمنوں کے نرغے سے باحفاظت بازیابی کا رستہ کھول دیں آمین😭 @MrsImranRiaz
Tweet media one
1
8
23
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
3 months
"طعنہ کسی کو دوں گا نہ تہمت لگاؤں گا کوئی پسند کرے نہ کرے ، میں کھیل جاؤں گا کیسے بس اک شکست پہ ہمت میں ہار دوں دو چار بار خود کو ابھی آزماؤں گا سنا ہے بیٹھے کچھ لوگ ہار کے انتظار میں ہائے یہ سادگی انکی انہیں کامیاب ہوکربتاؤ گا" انشاء اللہ ❤️ #MuhammadRizwan #Naseemshah
Tweet media one
Tweet media two
2
2
21
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
1 year
@iMRizwanPak آپ کو بھی بہت بہت بہت زیادہ مبارک ہو سر رضوان اینڈ جب ان کے جیتنے کے پل ان کو خوشی دیکھی بے ساختہ دل سے دعا نکلی اللہ تعالیٰ آپ کی ٹیم کو بھی اس سال ایشیاء کپ اور وولڈ کپ ٹرافی 🏆 نصیب ہو جیت نصیب ہو آمین آمین ثم آمین 💫
0
0
23
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
11 months
@iMRizwanPak سر کی ٹو کاپی ماشاءاللہ ماشاءاللہ اپنے بابا جان کی طرح شرارتی ھے 😂😍❤️
2
1
23
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
1 year
"سر رضوان کپتان سے کہتے ہوئے :اپکی دوستی میرے لئے بہت عزیز ھے کپتانہ اس لئے کہ یہ دنیا میں شروع ہوئی اور جنت تک ساتھ رہے گی♥️🥰 "سر بابر اعظم مسکرا کر جواب دیتے ہوئے: انشاء اللہ مرشد😍♥️ @babarazam258 @iMRizwanPak #muhammadrizwan #Rizwan #BabarAzam 𓃵 #RizBar
1
5
24
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
9 months
"خالی خالی سا ہوگا تیرے جاتے جاتے دعا ھے یہ دن ناں آئے کبھی آتے آتے اب تو ہر ملک کا باسی جانتا ھے اس ہیرے کو بابر اعظم نے پائے محبتوں کے خزینے آتے جاتے " #BabarAzamIsMyCaptian #BabarAzam #BabarAzamIsMyPride #BehindYouBabarAzam #BehindYouSkipper @its_Tehreem0 @Rizz_fc
Tweet media one
3
4
22
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
1 year
@babarazam258 @SAfridiOfficial "شفقت سے مخمور آنکھیں ،شیریں لفظوں سے مزین زبان آپ کی قصہ مختصر ہی سہی مگر سراپا روشن پاکستان ہیں آپ " میرے مرشد ( @iMRizwanPak (کے بہت پیارے کپتانہ سلامت رہیں امین ❤️
0
1
25
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
7 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ۔سب کیسے ہیں وہ میں بتانے آیا تھا اگلے میچ میں میری سینچری پکی ھے انشاء اللہ آپ سب بھی بولیں انشاء اللہ ♥️ #Babarazam #Rizwan @its_tehreem0 @AsmaAwan491 @iLailaShah @Puch_K_Amb_Leny @aleena_imdad @71_Asad_ @babarazam258 @iMRizwanPak
Tweet media one
7
2
23
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
1 year
"ظلم کے ہوتے ہوئے امن کہاں ھے ممکن یارو ✍️ اسے مٹا کر جگ میں امن بحال کرو۔ سچ کی پاداش میں قید کردو پھر مسلمان بھی کہلاؤ اور ماؤں سے ان کے لعل بھی چھین لو؟تم کس دیس کے محافظ ہو؟اس دیس کہ جو ہمارے اندرونی جڑیں کاٹ رہا یا اسکے جہاں تم نے ظا کم بنے بیٹھے ہو؟ہمیں ہمارا بھائی دو😭
3
10
23
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
9 months
جو بندہ اپنے ملک کے لئے کھیل کر جان وارے سب کا خیال رکھے دیار غیر میں ظلم سہتے مسلمانوں کے حق میں بول کر اپنی جان جوکھوں میں ڈالے جو کپتان کا ہر طرح سے خیال رکھے وہی کپتان کی کپتانی کے پیچھے پڑا ہوگا؟اوہ بھئی کوئی شرم ہوتی ھے حیا ہوتی ھے کچھ بھی نہیں ھے حد نہیں ہوگی ویسے🤔🤔
Tweet media one
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
9 months
کتنا عجیب ھے ناں ہم فینز کا عشق کپتان سے تھوڑے سے ناراض بھی ہیں ہم اور دل پھر بھی ان کو سپورٹ کرنے سے انکاری نہیں کیونکہ یہاں کپتان غلط نہیں ہیں بس ۔۔۔۔ غلط ھے کہنا نہیں چاہتی سمجھ جائیں اور رہی بات رضی کی کہ وہ کپتانی کے پیچھے ھے تو یقین جانیں بہت ہنسی ا رہی ھے سن کر 😂حد ھے🤭
Tweet media one
4
1
15
2
4
22
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
7 months
One person built a team full of friendship, love, mischief, a family under his captaincy, but as soon as he left the captaincy, the entire team was scattered. In all of them, one person went through the most painful stages, he is "Babar Azam"🥺 #BabarAzam 𓃵 #BabarAzam
2
4
23
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
1 year
@TheRealPCB @simadwasim @babarazam258 یا اللہ رمضان المبارک کے صدقے ان دونوں کا اک دوسرے کے لئے ہمیشہ اتحاد قائم رہے اور پرانی دوستی جیسے دن لوٹ آئیں آمین اگر گزرتے دنوں کیساتھ ہر چیز ماضی کا حصہ بن جاتی خواہ وہ چیز بری ہو یا اچھی۔اچھی ھے تو خوبصورت یاد سمجھ کر محفوظ کرلیں اور بری ھے تو اللہ رضا کے لئے معاف کردیں
0
1
24
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
6 months
پی ایس ایل کا آغاز ہونے میں بس کچھ ہی دن باقی ہیں میں اور میری دو بیسٹ فرینڈ سپورٹ کرنے والے ہیں @Mr5616107 ملتان سلطان کو @aleena_imdad پشاور زلمی کو @SyedaIqraPk اسلام آباد یونائیٹڈ کو بیسٹ آف لک @iNaseemShah @UbaidShah138 , @iMRizwanPak @babarazam258 ❤️😍
Tweet media one
7
2
20
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
2 years
قرآن پاک اللہ تعالیٰ کا کلام ہے۔ یہ دنیا بھر کے اربوں مسلمانوں کا دل اور روح ہے۔ لاکھوں اسے دل سے حفظ کر چکے ہیں، کیا آپ ان دلوں کو بھی جلا دیں گے؟ اب وقت آگیا ہے کہ مسلمانان عالم بڑھتے ہوئے اسلامی فوبیا کے خلاف نا صرف لفظی بلکہ عملی طور پر اٹھ کھڑی ہو۔ @iMRizwanPak
Tweet media one
0
3
23
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
1 year
ہم تو رضی کی سینچری پوری نا ہونے کا غم نہیں بھولے تھے اج بوبی کی ففٹی ادھوری رہنے کا غم لگ گیا 🥺🥺ان دونوں کا کوئی صدقہ دو یارو کوئی بہت ہی بری والی نظر لگ گئی ھے #BabarAzam #Rizwan
Tweet media one
1
3
23
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
8 months
آپ دنیا کے سبھی سنہری کرنوں سے مزین جملوں کا منفرد مجموعہ ہیں "" @iMRizwanPak 😍😍😍
Tweet media one
@RizzNain_16
𝑵𝒂𝒊𝒏𝒂♡𝗥¹⁶
8 months
تم دنیا کے تمام خوبصورت جملوں کا مجموعہ ہو 🫶🏻❣️✨ #MuhammadRizwan
Tweet media one
1
0
22
2
0
21
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
1 year
آسلام علیکم ! آپ سب سے عاجزانہ گزارش ہے۔ براہ کرم ہمارے جی سی کپتانہ رزبرکی کریزی فین @batool8918 کے لیے دعا کریں۔ وہ ہسپتال میں داخل ہیں۔ وہ اچھی حالت میں نہیں ۔ برائے مہربانی اس کے لیے دعا کریں۔ @babarazam258 @iMRizwanPak ھے آپکی آپ سے بھی دعا کی درخواست ھے وہ فین ھ
10
2
20
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
8 months
Pashto is a beautiful language, Janaan means Muhammad Rizwan 😍❤️
Tweet media one
@GulMvi1
𝙶. | 𝙿𝚊𝚕𝚊𝚜𝚝𝚒𝚗𝚎 🇵🇸🍉
8 months
Pashto is a beautiful language, Janaan means BABAR AZAM 🫀♥️
Tweet media one
1
0
13
3
0
19
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
1 year
@SAfridiOfficial ستارے ہوں تو چاند کے بنا ماند پڑ جاتے یہ پکچر دیکھ کر اندازاہ ہوا ہمارے کپتان نہیں ہیں ان میں موجود تو یہ ستارے ماند سے لگ رہے اور ہمارے کپتان چاند کی سی مثال رکھتے ہیں کہان ہیں بابر اعظم وہ کیوں نہیں شریک ہوئےکہا وہ ٹھیک ہیں؟ @babarazam258
2
1
24
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
1 year
"زندہ رکھیں بزرگوں کی ہم نے یہ روایتیں دشمن سے بھی ملے تو عاجزی سے ملے ہم "" سر رضوان 😭آپ کی عاجزی و انکساری کے کیا کہنے ماشاءاللہ آپ کی عاجزی بہترین تربیت کی ترجمانی کرتی ھے ہمارے لئے بھی دعا کیجئے گا پلیز 🤲 صبحِ بخیر پاکستان 🥺🇵🇰 @iMRizwanPak #MuhammadRizwan #RizBar
3
3
20
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
1 year
"تم ہو اک زندہ و جاوید روایت کے چراغ "اے میرے کھلاڑیوں" تم شام کا ڈھلتا سورج تھوڑی ہو جو ڈھل جاؤ گئے"" سری لنکا پریکٹس میچ میں پاکستان کے خلاف اپنے پہلے میچ میں 196 رنز پر آل آؤٹ۔ شاباش میرے پلیئرز مخالف ٹیم کے خلاف پہلی جیت مبار ک ہو🥰 #SLvPAK #PCB @babarazam258 @iMRizwanPak
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
3
22
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
9 months
"آپ کسی روز مجھے ملنے آجائیں گے میں یوں خوش فہمیوں سے کام نہیں لیتی میرے ہر شعر کا ہے تعلق آپ سے لیکن دیکھیں میں آپ کا نام تو نہیں لیتی" #Rizwan #MuhammadRizwan #poetrytwitter @Rizz_fc @its_Tehreem0
Tweet media one
2
2
21
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
1 year
نیک لوگوں کی صحبت اختیار کرنے اور ان کے ساتھ بیٹھنے اور ان سے محبت کرنے کی فضیلت میں کتاب و سنت میں بہت سارے نصوص وارد ہیں نیک کاروں کیساتھ کی صحبت اختیار کرنے کے علمی و ادبی فوائد ہیں اور یہ نیک دوستی کل قیامت تک قائم رہتی ھے جب کے عارضی دوستیاں ختم
Tweet media one
4
4
19
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
2 months
Happy birthday to the cricket player who always delivers their best performance on the field! Your hard work and dedication are truly admirable. May your special day be filled with joy, surrounded by your loved ones. Keep working hard to achieve your goals HBD #Rizwan 😍🎉🍫
Tweet media one
0
3
20
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
5 months
کچھ ویڈیوز دل کا سکون ہوتی ہیں❤️ Naseem Shah hugs Shadab's mother in such a comfortable style. I like this video❤️😍 Shadab Bhai's mother is really a very good woman, may Allah keep her safe, Ameen🤲 #HBLPSL9 #Naseemshah
2
1
22
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
1 year
"کافر تو تڑپتا ھے تہواروں کو منانے کے لئے 🌹اک مسلمان 🌹 تو تو خوش نصیب ھے ہر ہفتے عید مناتا ھے "" جمعہ مبارک پاکستان ❤️🇵🇰 #BabarAzam 𓃵 #Rizwan #RizBar
Tweet media one
1
3
19
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
7 months
"ہزار برق گرے لاکھ آندھیاں اٹھیں جو کھیل سکتے تھےاچھاکھیل کر رہے " بابر اعظم 🥺🥺🥺 الفاظ نہیں ہیں یہ تصویر دیکھ لینے کے بعد کچھ بھی کہنے کی ہمت نہیں اللہ آپ کو اور کامیابیاں عطا فرمائیں آمین آپ کو اور فخر زمان بھائی کو ففٹی مبارک ہو 😊😊 #PAKvsNZ #BabarAzam @babarazam258
Tweet media one
Tweet media two
3
1
20
@SyedaIqraPk
✨syeDa IQrA ✨
3 months
جن کے جذبے سلامت رہیں ان کو کسی کی سازشیں ،کسی کی منافقت ،کس یا ساتھ چھوڑ دینا ناکام نہیں بنا سکتی سر رضوان کل بھی اک کامیاب پلیئر تھی آج بھی ہیں اور رہینگے انشاء اللہ ❤️ #Rizwan #MuhammadRizwan
2
2
23