SufyanKhanISF Profile Banner
Sufyan Khan Profile
Sufyan Khan

@SufyanKhanISF

Followers
7K
Following
4K
Statuses
240

Social Media Activist | #President at ISF Federal Urdu University Islamabad @ISFpakistan | #Student of BS Mass Com... (Journalism) | Ethnic Pakhtoon (Niazi) |

Islamabad, Pakistan
Joined July 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@SufyanKhanISF
Sufyan Khan
11 months
ہم انشاءاللہ تعالٰی جب تک جسم میں خون کا آخری قطرہ باقی ہے تب تک جناب عمران خان کو سپورٹ کرتے رہیں گے
@PTIofficial
PTI
11 months
آپ ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈال کر آئے ہیں، جیسے تیسے کرکے آ ہی گئے ہیں تو بتائیں اس بار کونسا ایسا تیر چلا لیں گے جو پچھلے تیس سال میں نہیں چلایا؟ نوجوان کا سوال #ساڈا_حق_ایتھے_رکھ
11
109
347
@SufyanKhanISF
Sufyan Khan
2 days
آئی ایس ایف گرینڈ جرگہ میں آئی ایس ایف اسلام آباد ٹیم نے @Amjad_ISF کی زیر قیادت بھر پور انداز میں شرکت کی۔ آئی ایس ایف اسلام آباد کی ٹیم ہر احتجاج میں ہراول دستہ کے طور پر سامنے آتی ہے۔ نوجوان نڈر اور بے باک قیادت آئی ایس ایف اسلام آباد کی مضبوطی کی علامت ہے #ISF_Stand_With_IK
@ISFPakistan
ISF - Official
3 days
جب ہم احتجاج پر نکلتے ہیں تو آپ ہمیں گولی مارتے ہو، ہم پر شیل مارتے ہو، ہمیں قتل کرتے ہو، تو حل کیا ہے؟ یا تو ہمیں سمجھا دو کہ عمران خان اس ملک کے لیے کیوں برا ہے، ہم سے ڈائیلاگ کر لو، ہمیں گولی نا مارو ڈائیلاگ کرو کہ کیوں عمران خان اس ملک کیلئے برا ہے، کیوں عمران خان 200 مقدمے بھگت رہا ہے، صرف اس لیے کہ اس نے اس ملک کیلئے آزاد خارجہ پالیسی کی بات کی، غریب کا احساس کر کے احساس پروگرام دیا، شوکت خانم بنایا، نمل یونیورسٹی بنائی۔ امجد علی شاہ @Amjad_ISF صدر آئی ایس ایف اسلام آباد
1
4
10
@SufyanKhanISF
Sufyan Khan
2 days
عوام نے ایک بار پھر صوابی میں دفعہ 804 نافذ کردیا۔ کپتان کی واپسی یقینی۔ طاقت کے اعوان خان کی مقبولیت سے ہمیشہ لرزتے رہیں گے۔ کپتان جیل میں بیٹھ کے اک کال دے کہ ان کے حواس کو رگید کے رکھ دیتا ہے۔ #ISF_PTI
@JunaidAkbarMNA
Junaid Akbar
2 days
صوابی جلسے کے مناظر! #فروری8_مینڈیٹ_پر_ڈاکہ #8FebBlackDay
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
7
14
@SufyanKhanISF
Sufyan Khan
16 days
@ISFPakistan Credit goes to Young Man @fahadbakht
0
0
0
@SufyanKhanISF
Sufyan Khan
21 days
گذشتہ روز آئی ایس ایف ٹیم پنڈی کے ہمراہ بطور صدر آئی ایس ایف فیڈرل اردو یونیورسٹی اسلام آباد احتجاج میں شرکت کی۔ نوجوان ہمیشہ کپتان کے۔ طلباء ہمیشہ کپتان کے ساتھ۔ نظریاتی ورکر ہمیشہ ڈٹا رہتا ہے- حالات جیسے بھی ہوں مایوس ہوئے بغیر نظام کی تبدیلی تک جدوجہد جاری رہے گی-
@ISFPakistan
ISF - Official
22 days
آئی ایس ایف راولپنڈی کے ٹائیگرز کی جانب سے مرکزی صدر چوہدری ارسلان @ChauderyArslan کی قیادت میں پنڈی میں القادر ٹرسٹ کیس میں کپتان عمران خان اور بشری بی بی کو ہونے والی ناحق سزا کے خلاف فلیش پروٹیسٹ۔ طلباء عمران خان اور سیاسی اسیران کی رہائی تک پرامن احتجاج جاری رکھیں گے، یہ طلباء اور نوجوان اس ملک میں آئین و قانون کی بالادستی، عدلیہ کی بحالی اور اس پاکستان کے کپتان اور تمام سیاسی اسیران کی رہائی چاہتے ہیں۔ #خان_کا_قصور_عشق_رسول
0
10
20
@SufyanKhanISF
Sufyan Khan
22 days
RT @aamirmughalpti: القادر کیس میں مرشد عمران خان کی سزاکیخلاف ISF اسلام آبادکےزیراہتمام مظاہرہ آئی ایس ایف فیڈرل اردو یونیورسٹی اسلام آبا…
0
42
0
@SufyanKhanISF
Sufyan Khan
23 days
آئی ایس ایف فیڈرل اردو یونیورسٹی اسلام آباد و آئی ایس ایف کے ایم یو کا صدر آئی ایس ایف فیڈرل اردو یونیورسٹی @SufyanKhanISF اور وائس پریذیڈنٹ آئی ایس ایف اسلام آباد رحیم اللہ کی قیادت میں مرشد کی سزا کے خلاف ہاسٹل سٹی میں مشترکہ احتجاج- طلباء کپتان کے- @ChauderyArslan @Amjad_ISF
0
6
20
@SufyanKhanISF
Sufyan Khan
2 months
@RichardGrenell Richard Grenell ( Free Imran Khan) vote for 2
0
0
1
@SufyanKhanISF
Sufyan Khan
2 months
@ikhan_17 @RichardGrenell @CMShehbaz Richard Grenell ( Free Imran Khan)
0
0
0
@SufyanKhanISF
Sufyan Khan
2 months
@grenel_parody @RichardGrenell 2 Richard Grenell (free Imran )
0
0
0
@SufyanKhanISF
Sufyan Khan
2 months
@grenel_parody Richard Grenell ( Free Imran Khan) @RichardGrenell
0
0
0
@SufyanKhanISF
Sufyan Khan
2 months
@SaraMirGilgity @RichardGrenell Richard Grenell ( Free Imran Khan)
0
0
0
@SufyanKhanISF
Sufyan Khan
2 months
@ahmad__bobak @RichardGrenell Richard Grenell ( Free Imran Khan)
Tweet media one
0
0
0
@SufyanKhanISF
Sufyan Khan
2 months
@khanadan99 @RichardGrenell Richard Grenell(Free Imran Khan)
0
0
0
@SufyanKhanISF
Sufyan Khan
2 months
@ahmad__bobak @RichardGrenell Richard Grenell (Free Imran Khan)
0
0
0
@SufyanKhanISF
Sufyan Khan
2 months
@RichardGrenell @geonews_urdu Huge respect from Pakistan.
0
0
0
@SufyanKhanISF
Sufyan Khan
2 months
@YouthCouncilPK Waiting 🙌 ❤️
0
0
0
@SufyanKhanISF
Sufyan Khan
2 months
@YouthCouncilPK Exited for the expo
0
0
0
@SufyanKhanISF
Sufyan Khan
2 months
@YouthCouncilPK ملک کے نوجوانوں کےلیے مختلف دائرہ اختیار کے لوگوں کا یوتھ کونسل پاکستان کے ساتھ ملکر کام کرنا خوش آئند ہے
0
0
0
@SufyanKhanISF
Sufyan Khan
2 months
"مایوسی گناہ ہے" ٹیپو سلطان کو ہار یقینی نظر آرہی تھی لیکن اس نے غلامی کی بجائے تلوار کے وار سے شہید ہو کے تاریخ میں امر ہوجانے کو ترجیح دی۔پھر سے ڈی چوک آئیں گے اس بار نئی ہمت کے ساتھ آئیں گے-ورکر پارٹی میں مانند ریڑھ کی ہڈی ہوتا ہے۔ جب تک ورکر خان کے ساتھ کھڑا ہے خان تنہا نہیں
0
36
65