Arslan Hafeez
@ChauderyArslan
Followers
26K
Following
13K
Media
1K
Statuses
6K
PTI Candidate #PP55 Shakargarh Narowal || & Convenor Insaf Students Federation @ISFPakistan .
Joined June 2012
Ecstatic to meet my leader,PM @ImranKhanPTI today. IK's 22 years long struggle has put him in a position where he will change the course of this nation InshaAllah .IK is a symbol of consistency, honesty, hope & vision. Sky is the limit for Pakistan under his able leadership IA.
84
309
3K
قائد عمران خان کے استقلال،جہدِ مسلسل،اور دوراندیشی کو سلام!.مجھے فخر ھے کہ ایک دھائی سے انکے شانہ بشانہ پاکستان کو آزاد خودمختار اسلامی فلاحی ریاست بنانے کے لیے اپنا کردار ادا کرتا آیا ھوں۔.الحمدللّٰه شکرگڑھ حلقہ #PP47 میں انتخابی مہم کا باقائدہ آغاز کر دیا ھے۔. #PTIFoundationDay
41
566
3K
With courageous @zartajgulwazir at D chowk . I have found her brave in all the movements whether it’s 2014 Dharna or Panama movement in 2016 . We request all the Pakistani’s to reach at D Chowk . It’s now or Never , please come out !!.#حقیقی_آزادی_مارچ .#PakistanUnderFascism
53
940
2K
اے جوۓ آب بڑھ کے ھوجا دریاۓ تُند و تیز ۔۔.ساحل تجھے عطا ھو تو ساحل نہ کر قبول . انصاف انسانیت،خودداری کا نظریہ رکھنا اور غیرت و حمیت کے ساتھ جینے کی بات کرنا کوئی جرُم نہی ھے ۔.شکرگڑھ کنونشن میں کی گئی ایک اھم بات۔۔وہ ھمارے لیے ،اس وطن کے لیے کھڑا ھے ،ھم ساتھ ھیں۔. #IamWithKhan
14
385
1K
Protest at main chowk of Shakargarh , we demand immediate release of our beloved leader Imran khan . Raise your voice wherever you are , for Imran khan , for Pakistan . #ReleaseImranKhan
15
424
1K
اللہ کی رحمت سے،ایمان کی طاقت سے،قائد کے نظریے سے ،شعور کے دیے سے، عزم و ھمت سے، جوش و جزبے سے اپنے تمام وسائل و صلاحتیں بروۓ کار لاتے ھوۓ الیکشن جیتیں گے ۔ .قائد عمران خان کے مشن کا ھراول دستہ بن کر انشااللہ ایک عظیم قوم بنیں گے۔. شکرگڑھ #PP47 مہم کا خلاصہ. #PTIFoundationDay
20
249
1K
پولیس نے ھمارے 17 لوگوں کو گرفتار کیا ھے،تین کاریں اور موٹر سائیکل بھی،چار مختلف مقامات پر بھاری نفری اور پولیس وین تعنات تھی۔.اس کے باوجود ھماری ریلی الگ روٹ پر منعقد ھوئی ھے۔اور ایک کی بجاۓ دو ریلیاں۔اب بے بنیاد اور جعلی ایف آئی آر کاٹنی ھے تو کاٹ لیں ۔.#ReleaseOurKaptaan
10
358
1K
پاکستان کے طلبا و طالبات قائد عمران خان کے شانہ بشانہ پاکستان کو ایک آزاد خودمختار اسلامی فلاحی ریاست بنانے کا عزم کر چکے ھیں۔.بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی میں منعقد کردہ آج کی تقریب کی جھلکیاں۔.انشااللہ ھم ایک عظیم قوم بنیں گے ۔پاکستان زندہ باد 🇵🇰۔.#IKatAridUniversity
14
280
953
Visited Palestinian embassy in Islamabad along with brother @Ali_MuhammadPTI to offer our condolences on the brutal murder of AlJazeera journalist Shireen Abu Akleh by Israeli occupation forces. We stand with our Palestinian brothers & sisters against Israeli oppressive forces .
15
179
967
گزشتہ شب سید پور کھنّہ گاؤں میں چوھدری مہتاب اور دوستوں کی جانب سے اکٹھ کیا گیا ۔.انشااللہ اپنے قائد عمران خان اور دوست احباب کے اعتماد پر پورا اُترتے ھوۓ یہ الیکشن واضح اکثریت سے جیتیں گے۔.جبر کا موسم کب بدلے گا !.ھم بدلیں گے تب بدلے گا۔۔.#PP47 #Shakargarh #PTI
25
193
900
کپتان کے ھمراہ طویل جدوجہد و سیاسی عمل سے گزرنے کے بعد انتخابی سیاست و خدمت کے لیے خود کو اھل علاقہ شکرگڑھ پی پی ۵۵ کے سامنے پیش کیا ھے ۔.اللہ کے فضل و کرم سے پُرعزم ھیں کہ کاوشیں رنگ لائیں گی اور لوٹ کھسوٹ، لوٹا گردی ،ظلم و جبر کی سیاست کو لوگ مسترد کریں گے۔.#PP55 #Shakargarh
46
283
886
یہ ذرا دور پہ منزل یہ اجالا یہ سکوں .خواب کو دیکھ ابھی خواب کی تعبیر نہ دیکھ . دیکھ زنداں سے پرے رنگ چمن جوشِ بہار .رقص کرنا ہے تو پھر پاؤں کی زنجیر نہ دیکھ ۔۔۔. پاکستان خان کے حق میں آئی ایس ایف @ISFPakistan کا اظہار عقیدت ۔. #عمران_خان_کو_انصاف_دو
12
209
755
انشااللہ @ISFPakistan کے طلبا و طالبات نہ صرف تعلیمی اداروں میں بلکہ ھر مکتبہ فکر کے لوگوں تک حقیقی آزادی اور عمران خان کا پیغام پہنچائیں گے۔.ھراول دستے کا کردار ادا کرتے ھوۓ اپنے قائد عمران خان کے شانہ بشانہ پاکستان 🇵🇰کو آزاد خودمختار اسلامی فلاحی ریاست بنا کر دم لیں گے۔.#ISF
9
223
754
ھم نہ باز آئیں گے ۔۔۔محبت سے ۔۔۔. پی پی 55 شکرگڑھ سے پی ٹی آئی کارکنان و نوجوانوں کی قائد عمران خان کے نامزد امیدوار چوہدری ارسلان حفیظ کے ساتھ اظہار یکجہتی اور انتخابی نشان کے حوالے سے آگاہی مہم ۔. #PP55 #PTI #ArslanHafeez #Fridge . #PTIVirtualJalsa
16
246
758
شکرگڑھ اپنے حلقے کے نگر نگر جا کر کپتان کا پیغام اور لوگوں کو نظریاتی طور پر سیاسی عمل اور الیکشن مہم کا حصہ بننے کی عرض کر رھا ھوں۔.اس معاشرے اور ملک کو بدلنے کے لیے ھر فرد کو اپنا کردار ادا کرنا ھوگا ۔.رات گئے جموال گاؤں میں کارنر میٹنگ ۔. #BehindYouSkipper
17
165
625
At 3:30 AM passion at peak. With ISF tigers chanting slogans,.Imported Govt has polluted air after heavy shelling ,they just diluted some chemical into air. I suggest everyone coming to DChowk to keep water,wet cloth & salt. #حقیقی_آزادی_مارچ #PakistanUnderFascism
16
250
687
چوہدری ارسلان حفیظ امیدوار پی پی 47 کی رتوچک گاؤں میں نوجوانوں سے ملاقات۔انشااللہ شکرگڑھ کھیل کے میدانوں سے کئی نامور کھلاڑی نکل کر اپنے علاقے اور پاکستان کا نام روشن کریں گے۔.#PP47 #Shakargarh
15
84
652
Leading ISF rally along with Sir @Asad_Umar in solidarity with our leader @ImranKhanPTI & to pay tribute to him for his courageous stance & awakening the Nation for Haqeeqi Azaadi Movement. InshAllah we the students, youth of Pakistan will contribute by all means to uplift PAK🇵🇰.
5
187
623
Many congratulations to all PTI workers and salute to Sawat People for standing with Imran khan for the bright future of Pakistan . Thumbs up young stalwarts of PTI @MuradSaeedPTI and all PTI sawat for all the hard work and efforts . People rejected . #نااہل_کرپٹ_غلام_حکومت
6
202
613
Celebrating the birthday of Pakistan's trailblazing leader, Imran Khan, who's not just a politician, but a guiding force for our generation. 🇵🇰 Today, on #TeachersDay, we proudly consider him our mentor, shaping our quest for a more just and equal Pakistan. Together, we echo his
8
200
615
پیپلز کالونی شکرگڑھ میں کارنر میٹنگ ۔.ریٹائرڈ اساتذہ اکرام اور بزرگ کوشش بھی کر رھے ھیں اور دُعا بھی ۔.الحمدللہ ھر مکتبہ فکر کے لوگ اس کیمپین میں اپنا کردار ادا کر رھے ھیں۔.انشااللہ اپنے قائد اور حلقے کی عوام کے اعتماد پر پورا اُتریں گے۔.#PP47 #Shakargarh
6
135
576
ہم آپکے پاس اُمید لے کے آئیں ہیں، ہم آپکو اُمید دینے آئے ہیں۔۔. ایک روشن مستقبل کی اُمید ۔۔ایک روشن کل کی اُمید۔۔. پابندِ سلاسل رھنما اور قوم کے ترجمان عمران خان کا پیغام ھے ، انشااللہ ھم جیتیں گے۔۔۔. #PP55 #Shakargarh #ArslanHafeez #Fridge #PTI . #فروری8_عوامی_ریفرنڈم
17
170
560
اغوا کیے گئے یا پابندِ سلاسل یہ جوان اس مٹی سے محبت کرنیوالے ھیں۔.عمران خان سے وفا اور آئین و قانون کی پاسداری شاید انکا جرم ھے۔.یہ سب لوگ انسانی حقوق ،سیاسی نظام اور اپنے قائد کا انصاف انسانیت خودداری کا پیغام سوشل میڈیا پر پھیلاتے رھے ھیں۔.لے کر رھیں گے آزادی. #BehindYouPTISMT
11
257
530
وطن 🇵🇰 سے محبت اور دھرتی سے وفا ھمارے ایمان کا حصہ ھے ، یہی تربیت گھر ،اساتذہ اکرام اور اپنے قائد عمران خان سے ھوئی ۔ .افراد کے ھاتھوں میں ھے اقوام کی تقدیر .ھر فرد ھے ملت کے مقدر کا ستارا ۔۔۔. نظام بدلو ۔۔پاکستان بدلو .#PP55 #Arslanhafeez #PTI #Shakargarh #Fridge
25
144
538
آج ضلع جھنگ پنجاب میں آئی ایس ایف کی ریلی منعقد کی گئی ، طلبا صرف پنجاب نہی پورا پاکستان جگائیں گے.انشااللہ ۔. جب عشق سِکھاتا ہے آدابِ خود آگاہی.کھُلتے ہیں غلاموں پر اَسرارِ شہنشاہی. آئینِ جوانمرداں، حق گوئی و بےباکی.اللہ کے شیروں کو آتی نہیں رُوباہی. پاکستان زندہ باد🇵🇰.#ISF
11
141
495
آج سرگودھا میں منعقدہ آئی ایس ایف کنونشن کی ایک جھلک۔آئی ایس ایف نے ھمیشہ تعلیمی اداروں اور ملکی سیاست میں مثبت کردار ادا کیا ھے۔طلبا یونین کی بحالی ھمارا بھی مطالبہ ھے اور اس حوالے سے کوشش جاری ھے۔.مگر ھم ریاست مخالف نعرے اور ایجنڈے کو مسترد کرتے ھیں۔. #StudentsSolidarityMarch
8
106
461
اٹھائیں لاکھ دیواریں طلوعِ مہر تو ھوگا،. یہ شب کے پاسباں کب تک نہ ھم کو راستہ دیں گے۔۔. ہمارے قتل پہ جو آج ھیں خاموش کل جالب۔۔.بہت آنسو بہائیں گے،بہت دادِ وفا دیں گے۔۔.@ISFPakistan . #PTICandidates2018.
18
79
449
خُودی کا سر نہاں لا الہ الا اللہ .خودی ہے تیغ فساں لا الہ الا اللہ .یہ نغمہ فصل گل و لالہ کا نہیں پابند .بہار ہو کہ خزاں لا الہ الا اللہ.اگرچہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میں .مجھے ہے حکم اذاں لا الہ الا اللہ۔۔. ان آنکھوں میں ایک آزاد خودمختار اسلامی فلاحی ریاست کے خواب ھیں۔.#PP55
10
132
429
My brother , A true solider , have been there in all tough times… he is our our future .
میں اپنے حلقے PK97 کرک سے اپنی پارٹی پی ٹی آئی کے ٹکٹ کا خواہشمند تھا۔ میں نے اپنی زندگی کے 11 سال اس پارٹی کو دئے اور کالج لائف سے اب تک آئی ایس ایف کے مختلف عہدوں پے رہا اور ابھی بھی اسلام آباد ریجن کا صدر ہوں۔ میں کبھی بھی اس پارٹی میں ٹکٹ یا پوزیشن کے لئے نہیں تھا بلکہ ایک
6
60
422
آج کے احتجاج میں کپتان کے تمام چاھنے والوں بالخصوص پنڈی والوں نے اپنا بھرپور کردا�� نبھایا ، نوجوان ،طالب علم ،خواتین ھر مکتبہ فکر کے لوگ پُرامن طور پر شریک رھے ،پولیس نے بھر پور فسطائیت کا مظاھرہ کرتے ھوۓ،آنسو گیس کے شیل،ربڑ کی گولیاں فائر کی۔ تقریبا 8:30 بجے پولیس کی بڑی تعداد.
لیڈرشپ کی جانب سے احتجاج ختم کرنے کے۔ اعلان کے بعد مرکزی کنوینر آئی ایس ایف @ChauderyArslan کا لیاقت باغ کے قریب سے اہم پیغام۔۔. #خان_کی_كال_حاضر_عوام
8
134
439
نوجوانوں کی مشترکہ ریلی !.برادرم ،صدر یوتھ ونگ اسلام آباد @MAbbasiPTI صدر ISF اسلام آباد @Amjad_ISF کے ھمراہ طلباء اور یوتھ کی اسلام آباد میں ریلی کی قیادت کی۔نوجوانوں نے خوف کے بت توڑ دیے، نوجوان آئی ایس ایف کی پُرامن طلباء تحریک میں بھرپور حصہ ڈالنے کیلئے تیار۔
7
152
426
خودی کا سِرِّ نہاں لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ .خودی ہے تیغ، فَساں لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ. لاھور میں آئی ایس ایف کے بھائیوں و بہنوں کے ھمراہ ائی ایس ایف حقیقی آزادی مارچ کنونشن میں حلف اُٹھایا۔ .انشااللہ قائد عمران خان کے شانہ بشانہ اس تحریک کو کامیاب بنائیں گے۔.#ISFPunjabConvention
3
145
401
نارووال سے تحریک انصاف و بانی چیرمین عمران خان کی جانب سے نامزد کردہ امیدواران کے حوالے سے اھم پیغام۔.اپنے حلقے کے امیدوار بالخصوص انتخابی نشان کو نمایاں کرنے میں اور ووٹرز کو موبلائز کرنے میں اپنا کرادار ادا کریں۔.ھمارے نشان کو ووٹ۔۔عمران خان کو ووٹ. #PTI #Shakargarh #Narowal
14
139
425
Revival of Pakistan Movement #ISFIslamabadConvention . yes we are selflessly committed to mission with unity,faith and discipline towards real Islamic welfare state of Pakistan in leadership of Sir @ImranKhanPTI (InshaAllah).
5
44
394
سابق ناظم یوسی تولہ چوھدری آفتاب کسانہ کا ارسلان حفیظ امیدوار پی پی 47 کی غیر مشروط حمایت کا اعلان ۔.الحمدللّٰہ آفتاب صاحب کے مدمقابل گروپ پہلے سے ھی ھمارے ساتھ الیکشن مہم کا حصہ بن چکے ھیں۔ انشااللہ اتفاق ،اتحاد اور باہمی رواداری الیکشن مہم چلائیں گے۔. #PP47 #Shakargarh
19
70
375
Imported Sarkar is acting cowardly midnight & a crackdown in middle of night is ongoing esp in Punjab. everyone,plz stay safe & strong to participate in March . This fascism will end soon InshAllah and we will threw them out via fresh elections InshAllah. #PakistanUnderFascism.
10
248
375