کس نے کہا ؟ کیوں کہا ؟ کتنی تکلیف پہنچی ؟ کتنی بے عزتی ہوئی ؟
اس سب کو بھول جاؤ ۔ یہ زندگی ہے ۔ اس میں بہت سارے لفظ بولے جاتے ہیں بہت سارے لفظ سہنے پڑتے ہیں ۔ بہت سارے لفظوں کے بہت سارے معنی ہوتے ہیں ۔
@6hfsa
@Hafsah1044
@tani_apki
@anee_quratulain
@ayes
اک عورت سگریٹ کے کش لگاتے ہوئے اور بھی حسیں لگتی ہے،
وہ منظر اس قدر خوبصورت ہوتا ہے
جیسے اسی اک منظر میں سارا سکون رکھا گیا ہے ، اور وہ سکون تب تک قائم رہتا ہے
جب تک وہ تنہا ہے
کیونکہ بری نظر پڑھتے ہی بد کردار , بدکرداری کے لقب سے نواز دیا جاتا ہے